چور مچائے شور ……!!!

چور مچائے شور
شور تو پورے پاکستان میں مچایا جا رہا ہے لیکن چور ہیں کہاں ؟ان کی نشان دہی کون کرےگا؟
کہیں یہ تو نہیں کہ اس حمام میں سب ننگے ہیں ؟
  مزے کی بات تو یہ  ہے کہ گریبانوں میں سر ڈال کر بھی شرم و حیا بھی کسی کو نہیں آراہی، شائد گریبان بھی 2نمبر ہیں۔
پاکستانی قوم اتنی مایوس ہے کہ اب کسی قسم کی سیاسی تبدیلی و انقلاب کے نعروں پر بھی دلچسپی کا اظہار کرنے کے لئے تیار نہیں ،کیونکہ پاکستانی قوم کی ہر نظر مایوسیوں سے ٹکرا کر واپس آجاتی ہے۔
جیسے ہم پاکستانی ہر دن نئی فلمیں  دیکھ کر اور گانے سن کر بھول جاتے ہیں ویسے ہی ہم ان سیاستدانوں کو بھول جاتے ہیں۔
سیاستدان تو دور کی بات ہم تو اپنے آپ کو اور ایک دوسروں کو ہی بھول جاتے ہیں۔
یقین کریں اب تو ٹی وی پر لمبے لمبے اخلاقیات کے سبق اور مکالمات بے معنی لگتے ہیں۔
آئیں تھوڑا سا دوسروں کے ساتھ موازنہ کرتے ہیں۔
جنگ عظیم میں جب لندن پر بمباری ہو رہی تھیاور لندن تباہ و برباد ہو چکا تھا کسی نے وزیر اعظم چرچل سے اس کے متعلق کہا تو اس نے کہا کہ برطانوی عدالتیں عوام کو انصاف دےرہی ہیں یعنی ابھی تک برطانوی حکومت کا وجود باقی ہےاور حکومت چل رہی ہے۔
کیا پاکستان میں ہماری سیاسی قیادت عدالتوں کے احکام مانتی ہیں؟
بالکل نہیں ۔۔۔
اگر عدالتی احکام کو نہیں مانتی تو حکومت کہاں کی؟
ہمارے ہمسائے انڈیا میں 1عام شخص انا ہرارےنے کرپشن کے مسئلہ پر انڈین حکومت کو ہلا کر رکھ دیااور پارلیمنٹ گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو گئی۔
کیا پاکستان میں ابھی تک کسی سیاسی ، سماجی اور مذہبی شخصیت نے کبھی ایسی کوشش کی ہے ؟
بالکل نہیں۔
ہاں البتہ ہر کوئی اپنی پارٹی کے پلیٹ فارم سے کرپشن کے خلاف راگ الاپتا ہے۔
کچھ عرصہ پہلے لند ن میں لوٹ مار ہوئی اس میں 12 سال کی عمر تک کے بچے بھی ملوث تھے اور اس پر برطانوی وزیر اعظم نے کچھ یوں اظہار کیا :
"شاید ہم برطانوی شہری اپنے بچوں کو صحیح تربیت نہیں کر پا رہے۔”
پاکستان میں عظیم لیڈر وہ ہے جو زیادہ جھوٹ بولے، عوام کو بہترین بیوقوف بنائے، ڈھٹائی سے اپنےاوپر لگائے الزامات کا دفاع بھی نہ کرے اور استعفٰی بھی نہ دے،پھر اچانک وہ پہلے سے بڑی وزارت کا حقدار بھی ٹھہرے۔
جتنا بڑا جھوٹ اتنا ہی بڑا انعام
ہم عظیم قوم ہیں یہ سو فیصد سچ ہے
کیا ہم سو فیصد عظیم سیاسی، سماجی اور مذہبی راہنما ہیں؟
3 comments
  1. میرے بچپن اور لڑکپن کے زمانہ میں کوئی اجتماعی پریشانی آئے تو عورتیں آپس میں اکٹھی ہو کر آیت کریمہ کا ورد شروع کر دیتیں تھیں اور مرد چھتوں پر چڑھ کر اذانیں دینا شروع کر دیتے تھے ۔ مسجدوں میں نفری بڑھ جاتی تھی اور عورتیں گھروں میں صلٰوۃ تسبیح پڑتی تھیں ۔
    عصرِ حاضر میں جُوں جُوں حالات تباہی کی طرف جا رہے ہیں ناچ گانوں کے نام نہاد ثقافتی پروگرام بڑھتے جا رہے ہیں ۔ گویا قوم جلد عذاب کا مزا چکھنا چاہتی ہے

  2. Hasan said:

    hamaray faislay mulk say bahar say aatay hain…

    Pakistan National Assembly and Government controlled by Saudi King

    • اللہ سے بہتر کی دعا کیئے جائیں اور اپنے اعمال رست رکھئے

Leave a reply to Iftikhar Ajmal Bhopal جواب منسوخ کریں

Tahreem Umer's Blog

A Passion Of Healing Souls

ارتقاءِ حيات

انسانی شعور کو جِلا بخشنے کی مبہم کوشش

Moneeb Junior

Journalist, Android Application Developer and Web Designer. My website is best Platform to find out Amazing information & Career guide in the interviews of World's Expert Professionals.

Urdu Islamic Downloads

Download Islamic Audio Video Software Documents - Read Best Islamic Books

اردو سائبر اسپیس

Promotion of Urdu Language and Literature

سائنس کی دُنیا

اُردو زبان کی پہلی باقاعدہ سائنس ویب سائٹ

~~~ اردو سائنس بلاگ ~~~ حیرت سرائے خاک

سائنس، تاریخ، اور جغرافیہ کی معلوماتی تحقیق پر مبنی اردو تحاریر....!! قمر کا بلاگ

BOOK CENTRE

BOOK CENTRE 32 HAIDER ROAD SADDAR RAWALPINDI PAKISTAN. Tel 92-51-5565234 Email aftabqureshi1972@gmail.com www.bookcentreorg.wordpress.com, www.bookcentrepk.wordpress.com

اردوادبی مجلّہ اجرا، کراچی

Selected global and regional literatures with the world's most popular writers' works

Best Urdu Books

Online Free Islamic Books

ISLAMIC BOOKS HUB

Free Authentic Islamic books and Video library in English, Urdu, Arabic, Bangla Read online, free PDF books Download , Audio books, Islamic software, audio video lectures and Articles Naat and nasheed

عربی کا معلم

وَهٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ

دیوبند آن لائن

www.deobandonline.com

Taleem-ul-Quran

Khulasa-e-Quran | Best Quran Summary

Al Waqia Magazine

امت مسلمہ کی بیداری اور دجالی و فتنہ کے دور سے آگاہی

TowardsHuda

The Messenger of Allaah sallAllaahu 3Alayhi wa sallam said: "Whoever directs someone to a good, then he will have the reward equal to the doer of the action". [Saheeh Muslim]

آہنگِ ادب

نوجوان قلم کاروں کی آواز

آئینہ...

توڑ دینے سے چہرے کی بدنمائی تو نہیں جاتی

بے لاگ :- -: Be Laag

ایک مختلف زاویہ۔ از جاوید گوندل

آن لائن قرآن پاک

اقرا باسم ربك الذي خلق

منہج اہل السنة

اہل سنت والجماعۃ کا منہج

waqashashmispoetry

Sad , Romantic Urdu Ghazals, & Nazam

!! والله أعلم بالصواب

hai pengembara! apakah kamu tahu ada apa saja di depanmu itu?

Life Is Fragile

I don’t deserve what I want. I don’t want what I have deserve.

Mushk Pur مشک پور

زین کا بلاگ

I Think So

What I observe, experience, feel, think, understand and misunderstand

Muhammad Altaf Gohar | Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer & Researcher

افکار تازہ ہمیشہ بہتے پانی کیطرح پاکیزہ اور آئینہ کیطرح شفاف ہوتے ہیں

بے قرار

جانے کب ۔ ۔ ۔

سعد کا بلاگ

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام

دائرہ فکر... ابنِ اقبال

بلاگ نئے ایڈریس پر منتقل ہو چکا ہے http://emraaniqbal.comے

I am woman, hear me roar

This blog contains the feminist point of view on anything and everything.

تلمیذ

Just another WordPress.com site

کچھ لکھنے کی کوشش

کچھ لکھنے کی کوشش

کائنات بشیر کا بلاگ

کہنے کو بہت کچھ تھا اگر کہنے پہ آتے ۔۔۔ اپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

Muhammad Saleem

Pakistani blogger living in Shantou/China

MAHA S. KAMAL

INTERNATIONAL RELATIONS | POLITICS| POLICY | WRITING

Pressure Cooker

Where I brew the stew to feed inner monsters...

My Blog

Just another WordPress.com site

PIECEMEAL

"Religion is sincerity" Prophet Muhammad (pbuh)...To get things organized is just one step away from betterment. "Well begun is half done"...Aristotle

ii85 - Urdu Novels & Stories

Urdu Stories & Novels