سرگودھا

سرگودھا وہ شہر ہے جس نے دنیا کو بہترین کینو دیئےہیں۔کیلیفورنیا اور فلوریڈا کے سنگتروں کا نام اس لئے ہے کہ ان کے پیچھےسپر پاور کا ہاتھ مارکٹنگ کر رہا ہے۔اس میں اس کے علاوہ کوئی خوبی نہیں کہ پوری فصل میں ایک رنگ اور ایک ہی جسامت کا پھل اترتا ہے مشینوں پر بنی مصنوعات کی طرح۔
لیکن اگر آپ کو تلاش ہو ایسے موسمی ، کینو اور مالٹے کی کہ جس کا چھلکا خوشبو دار ہو،پھانک رسیلی ہو اور اسے منہ میں رکھتے ہی ذائقوں کی ایک نئی دنیا سے آپ کی رسائی ہو تو آُ کرگودھا کی مٹی پر بھروسہ کیجئے۔ دنیا میں اس سے بہتر مالٹے اور کینو کہیں اور پیدا نہیں ہوتے۔
—————-
8 comments
  1. Hasan said:

    bilkul..try kiyaay hain….season (winter) main try karain lekin.

  2. Md-Noor said:

    آپنے کینو کے بارے میں آچھی معلومات فراہم کیں ہیں ۔ میں آپکو اور قارئین کو نینو کینوں کے بارے میں کچھ معلومات فراہم کررہا ہوں ۔۔ جو چین سے آجکل کراچی آئے ہوئے ہیں ۔ ۔ یہ آپکو امپریس مارکیٹ کے اُس فٹ پاتھ پر ملیں گے جہاں ڈرائی فروٹ والوں کی کافی ساری دُکانیں ہیں یہ نینو کینو چین سے جالیوں کی تھیلوں میں پیک آتا یے لیبل پر چینی زبان میں کچھ لکھا ہوتا ہے نینو کینو کا سائز لیموں کے برابر ہوتا ہے۔جسکا چھلکا بہت آرام سے اُتر جاتا ہے، ذائقہ سنگترہ سے کچھ کچھ ملتا جلتا ہے، انکی پھانکوں میں بیج نہیں ہوتے ہیں کسی کسی پھانک میں ایک آدھ بیج نکل آتا ہے ۔ ۔ ۔ ایک تھیلی کی قیمت 150 روپئے ہے ۔جس میں اندازاً 750 گرام نینو کینو ہوتے ہونگے ۔۔۔ آخر میں یہ بات کہ اس پھل کا نام معلوم نہیں چھوٹے سائز کی بنا پر میں اس پھل کو نینو کینو کہہ رہا ہوں ۔ ۔۔ اب اجازت دیں آپکا بُہت شُکریہ ۔۔

    • نور صاحب معلومات دینے کا شکریہ
      2 سے زائد بار میری نگاہ پڑ چلی ہے پر ہمے نہیں ہوی کھانے کو کہ کہیں لیموں کی طرح کھٹے نہ ہوں

      ویسے عبدالماجد دریا بادی کے ختم ہونے پر کچھ لکھنے کو کہا تھا
      کیا خیال ہے لکھ ڈالئے اب اپ کچھ اس پر بھی

      • Md-Noor said:

        نینو کینوں کا ذائقہ درمیانی درجہ کا ہے بہرحال کھٹا نہیں ہے ۔اصل میں مجھے عبدالماجد دریابادی کے ذہن پر لٹریچر کے پڑنے والے اثرات کو بحثیت ایک انسانی ذہن پر لٹریچر کے پڑنے والے اثرات جیسا دکھانا تھا، ۔ ۔ جسے میں نے پوسٹ ” انسانی ذہن کی اثر پزیری صفت ” میں دِکھا چُکا ہوں ۔ ۔ ۔ اب اجازت دیں ۔ ۔ ۔ آپکا بُہت شُکریہ ۔۔۔

  3. بی بی جی ۔ پھر کچیچ مچیچ ہو گئی لکھائی
    بھیرہ کو آپ بھول گئیں ۔ بھیرہ اور سرگودھا کا کینوں دنیا میں بہترین ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ پاکستان کا باسمتی چاول آم اور مالٹا دنیا میں بہترین ہیں ۔ کمہارن تو اپنے برتنوں کو سراہتی ہے ۔ قصور ہمارے حکمرانوں اور قوم کا بھی ہے کہ ہم اپنے مال کی تشہیر تو کُجا تعریف بھی نہیں کرتے دساور میں جا کر بلکہ اُلٹا اپنے مُلک کی ہر چیز کی بدتعریفی کرتے ہیں

    • میری ایک دوست ہیں وہ امریکہ کہ ہی پھلوں کی خاصیتیں لکھا کرتی ہیں
      کچھ دن پہلے کینو کھلائے ان کو مگر وہ تو بے ذائقہ امریکی پھلوں کی ہی تعریف کرتے نہیں تھکتی تھیں سو ان کی ضد میں سرگودھا کے کینو کی مدح سرائی کی اور مقصد کچھ نہ تھا

      جسے پسند آیا شکریہ
      نہ آنے کے لئے یہی کافی ہے کہ میں نے تو مقصد ہی کچھ اور تھا اس لکھنے کا

Leave a reply to Md-Noor جواب منسوخ کریں

Tahreem Umer's Blog

A Passion Of Healing Souls

ارتقاءِ حيات

انسانی شعور کو جِلا بخشنے کی مبہم کوشش

Moneeb Junior

Journalist, Android Application Developer and Web Designer. My website is best Platform to find out Amazing information & Career guide in the interviews of World's Expert Professionals.

Urdu Islamic Downloads

Download Islamic Audio Video Software Documents - Read Best Islamic Books

اردو سائبر اسپیس

Promotion of Urdu Language and Literature

سائنس کی دُنیا

اُردو زبان کی پہلی باقاعدہ سائنس ویب سائٹ

~~~ اردو سائنس بلاگ ~~~ حیرت سرائے خاک

سائنس، تاریخ، اور جغرافیہ کی معلوماتی تحقیق پر مبنی اردو تحاریر....!! قمر کا بلاگ

BOOK CENTRE

BOOK CENTRE 32 HAIDER ROAD SADDAR RAWALPINDI PAKISTAN. Tel 92-51-5565234 Email aftabqureshi1972@gmail.com www.bookcentreorg.wordpress.com, www.bookcentrepk.wordpress.com

اردوادبی مجلّہ اجرا، کراچی

Selected global and regional literatures with the world's most popular writers' works

Best Urdu Books

Online Free Islamic Books

ISLAMIC BOOKS HUB

Free Authentic Islamic books and Video library in English, Urdu, Arabic, Bangla Read online, free PDF books Download , Audio books, Islamic software, audio video lectures and Articles Naat and nasheed

عربی کا معلم

وَهٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ

دیوبند آن لائن

www.deobandonline.com

Taleem-ul-Quran

Khulasa-e-Quran | Best Quran Summary

Al Waqia Magazine

امت مسلمہ کی بیداری اور دجالی و فتنہ کے دور سے آگاہی

TowardsHuda

The Messenger of Allaah sallAllaahu 3Alayhi wa sallam said: "Whoever directs someone to a good, then he will have the reward equal to the doer of the action". [Saheeh Muslim]

آہنگِ ادب

نوجوان قلم کاروں کی آواز

آئینہ...

توڑ دینے سے چہرے کی بدنمائی تو نہیں جاتی

بے لاگ :- -: Be Laag

ایک مختلف زاویہ۔ از جاوید گوندل

آن لائن قرآن پاک

اقرا باسم ربك الذي خلق

منہج اہل السنة

اہل سنت والجماعۃ کا منہج

waqashashmispoetry

Sad , Romantic Urdu Ghazals, & Nazam

!! والله أعلم بالصواب

hai pengembara! apakah kamu tahu ada apa saja di depanmu itu?

Life Is Fragile

I don’t deserve what I want. I don’t want what I have deserve.

Mushk Pur مشک پور

زین کا بلاگ

I Think So

What I observe, experience, feel, think, understand and misunderstand

Muhammad Altaf Gohar | Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer & Researcher

افکار تازہ ہمیشہ بہتے پانی کیطرح پاکیزہ اور آئینہ کیطرح شفاف ہوتے ہیں

بے قرار

جانے کب ۔ ۔ ۔

سعد کا بلاگ

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام

دائرہ فکر... ابنِ اقبال

بلاگ نئے ایڈریس پر منتقل ہو چکا ہے http://emraaniqbal.comے

I am woman, hear me roar

This blog contains the feminist point of view on anything and everything.

تلمیذ

Just another WordPress.com site

کچھ لکھنے کی کوشش

کچھ لکھنے کی کوشش

کائنات بشیر کا بلاگ

کہنے کو بہت کچھ تھا اگر کہنے پہ آتے ۔۔۔ اپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

Muhammad Saleem

Pakistani blogger living in Shantou/China

MAHA S. KAMAL

INTERNATIONAL RELATIONS | POLITICS| POLICY | WRITING

Pressure Cooker

Where I brew the stew to feed inner monsters...

My Blog

Just another WordPress.com site

PIECEMEAL

"Religion is sincerity" Prophet Muhammad (pbuh)...To get things organized is just one step away from betterment. "Well begun is half done"...Aristotle

ii85 - Urdu Novels & Stories

Urdu Stories & Novels