Advertisements
57 comments
  1. آپ کی تحاریر اگر چہ طویل ہوتی ہیں مگر تحقیقاتی اور پر مغز ہوتی ہیں۔
    آپ نے بلاگ کا لنک دیا ہے، اس کو درج ذیل لنک سے تبدیل کردیں۔ شکریہ
    http://www.atarafi.vir-zone.com

    • بھائی تبدیل کر دیتی ہوں
      کافی عرصہ بعد آپ کے تبصرہ پر نگاہ آئی

  2. Aslam E Qum ارتقاء حیات thank you very much for visit my blog
    my request is you add my link in your blog

    • وعلیکم السلام
      آپ کا بلاگ دیکھ کر اندارج کرتی ہوں

  3. ap gharelo kam kaj k sath etne ache kam kar rahe hen, boht khoshi howe,allah kare zore qalam or zaida ho.nek tamnnao k sath.

  4. Saleem muhammadm said:

    Ap ki herankun guzargain tlash kar raha hon nahi milti ?……..

    • اس موضوع کے لئے معافی چاہتی ہوں تصاویر کا لنک درست نہ تھا موضوع ہٹا دیا گیا ہے

  5. hey there,
    SO, I visited your blog today coz i got to see another comment of urs on my blog asking me to bring me ‘tashreef’ here 🙂

    • دعوت قبول کر کے تشریف آوری کا شکریہ
      کچھ پڑھ کر تبصرہ کیجئے گا
      کہ بلاگ کیسا لگا آپ کو

      • assalam-o-alaikum

        mera naam mirza mohammad waseem baig mughal hai aur main KSA Jeddah main Elevators Enginner hun apni blog main apka link dekha so click kia bahut acha blog hai apka ap pakistani hain kia ???? pakistan main kaha ki rehne wali hain ap ??

        • وعلیکم السلام
          وسیم بیگ صاحب
          میں کراچی میں ہوں
          اور ایک مکمل گھریلو شخصیت ہوں
          پڑھتے پڑھتے بس لکھنے کو جو چاہنے لگا
          کچھ خود سے کچھ دوسروں کی مدد سے اس قابل ہو گئی کہ آپ کے سامنے بلاگ موجود ہے
          آپ کے بلاگ پر آنا جانا رہتا ہے پر وقت دوسروں کی بلاگنگ پر جانے کا نہیں ہوتا زیادہ

      • محترمہ ارتقا صاحبہ

        آپ کے مضامین کا مجھے ہمیشہ انتظار رہتا ہے۔۔بہت اچھے انداز میں اور موقع کی مناسبت سے آپ مضامین لکھتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

        اسی سلسلے میں ۔۔میں آپ کو ایک عنوان دے رہا اگر اس عنوان پر ایک بہترین زندگی تبدیل کرنے والا۔۔قرآن و حدیث کے حوالے سے مضمون لکھے تو عین نوازش ہوگی۔۔۔۔

        مضمون کا مختصر احوال میں آپ کو دے رہا ہو۔۔آپ خود ہی اسے عنوان دی دیجئےیہ۔۔۔۔۔۔۔مسجد کا امیر،صدر کون بنے۔۔۔۔مقتدی اپنی رائے کسطرح دے۔۔۔مسجد کی کمیٹی کیسی ہو۔۔۔۔۔۔
        امام اور موذن کی ہونے والی غلطی کوکسطری سدھارے۔۔۔۔۔۔۔۔۔یا پھر سر عام لوگوں کے سامنے ان غلطی بیان کرے۔۔۔۔۔۔۔ان تمام باتوں میں آپ ﷺ ۔۔صحابہ کرام۔۔۔۔اور تابعین کا کیا کردار رہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔جب صحابہ ۔ابوبکر۔۔عمر۔۔عثمان۔۔علی۔۔۔۔رضوان اللہ اجمعین کے سامنے امامت پیش کی گئی تو ۔۔۔۔کیا انہوں نے اسے فورا قول کرلیا۔۔ان کا کیا کردار رہا۔۔۔
        کیا امامت اور صدر کوئی کھیل ہیں۔۔۔۔یا امیر اور صدر صرف ۔۔لوگوں سے اپنی جھوٹی شان حاصل کرنے کے لئے ہیں ۔۔۔

        ۔۔۔
        مجھے امید ہیں آپ مجھے مثبت جواب دونگے۔

        ؎والسلام علیکم

  6. IN THE NAME OF GREAT ALLAH TAL
    ///
    YOU ARE DOING BEST ,, MY PREY FOR YOUR SUCCESS

  7. aap ka kam buhat accha laga aap se kafi kuch sikhne ko mila he

  8. Farhan said:

    Rohani ilam Ka Bray Main B Kuch Information Mil Sakti Hai Ais Blog Main maslan telepathy,meditation,yoga.thanks .
    Great And Helpful blog.

    • جی پرانے موضوعات دیکھئے
      ان پر کافی کچھ لکھا ہے
      مزید بھی آتے جائیں گے آپ کو کچھ خاص کی

  9. waseem taj said:

    ap garet ho

  10. وعلیکم السلام
    آپ کی آمد کا شکریہ
    جی آپ کی تحریریں پڑھ کر آپ کے بلاگ تک پہنچنا نصیب ہوا
    معلومات سے بھرپور بلاگ تھا
    لکھتے رہیئے گا

    آپ کا بلاگ شامل فہرست کر دیا گیا ہے

  11. Anees Ejaz Mujassam said:

    ماشاء الله ـ بهـت خوب ـ اچها لگا ـ
    شاد وآباد رهـين ـ

  12. najia sameer said:

    assalam alaikum
    thanks a lot for writing..bohat din sey main kisi aiesi hii website ki talash mei tthi jaha main islamic history parh sakoun aur woh bhi urdu mei..Allah aapko jaza dey..ameen.

      • محترمہ ارتقا صاحبہ

        آپ کے مضامین کا مجھے ہمیشہ انتظار رہتا ہے۔۔بہت اچھے انداز میں اور موقع کی مناسبت سے آپ مضامین لکھتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

        اسی سلسلے میں ۔۔میں آپ کو ایک عنوان دے رہا اگر اس عنوان پر ایک بہترین زندگی تبدیل کرنے والا۔۔قرآن و حدیث کے حوالے سے مضمون لکھے تو عین نوازش ہوگی۔۔۔۔

        مضمون کا مختصر احوال میں آپ کو دے رہا ہو۔۔آپ خود ہی اسے عنوان دی دیجئےیہ۔۔۔۔۔۔۔مسجد کا امیر،صدر کون بنے۔۔۔۔مقتدی اپنی رائے کسطرح دے۔۔۔مسجد کی کمیٹی کیسی ہو۔۔۔۔۔۔
        امام اور موذن کی ہونے والی غلطی کوکسطری سدھارے۔۔۔۔۔۔۔۔۔یا پھر سر عام لوگوں کے سامنے ان غلطی بیان کرے۔۔۔۔۔۔۔ان تمام باتوں میں آپ ﷺ ۔۔صحابہ کرام۔۔۔۔اور تابعین کا کیا کردار رہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔جب صحابہ ۔ابوبکر۔۔عمر۔۔عثمان۔۔علی۔۔۔۔رضوان اللہ اجمعین کے سامنے امامت پیش کی گئی تو ۔۔۔۔کیا انہوں نے اسے فورا قول کرلیا۔۔ان کا کیا کردار رہا۔۔۔
        کیا امامت اور صدر کوئی کھیل ہیں۔۔۔۔یا امیر اور صدر صرف ۔۔لوگوں سے اپنی جھوٹی شان حاصل کرنے کے لئے ہیں ۔۔۔

        ۔۔۔
        مجھے امید ہیں آپ مجھے مثبت جواب دونگے۔

        ؎والسلام علیکم

  13. Ahmad said:

    Assalamu Alaikum,,,,,,,, Behna, bohot mehnat ki hay Aap nay…… Hamari bohot c duaaien Aap k saath hien. khoosh rahiey aor yoonhi mehnat kartay rahiey.
    Bhaai………………..
    Ahmad

  14. zeeshan shams said:

    Dear sister your blog is very meaningful, my best wishes are with u. Your brother: Zeeshan Shams

  15. zubairee said:

    mery blog ko b apni list men include farma len….plz thanks

  16. السلام علیکم
    آپ کا بلاگ ہمیشہ کی طرح خوب جارہا ہے۔ تحریرات ہر بار کی طرح معلوماتی اور تاریخی۔
    لکھتے رہیے۔

    • عطاء بھائی کافی عرصے بعد آئے
      چلیئے آئے تو سہی

      شکریہ پسندیدگی کا

  17. Muhammad saleem said:

    Aslamo e alicam ap ki tarir hazrat yousif aleislam merr e mail idres per bi open nae hoti me blog ka vizt ap ki tariron ki vaja se karta hon … Pliz hazrat yousif aleislam ke tamam iqsat risend kar den..sukria ..m.saleem

  18. syed said:

    اسلام علیکم

    محترمہ ارتقا صاحبہ

    آپ کے مضامین کا مجھے ہمیشہ انتظار رہتا ہے۔۔بہت اچھے انداز میں اور موقع کی مناسبت سے آپ مضامین لکھتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اسی سلسلے میں ۔۔میں آپ کو ایک عنوان دے رہا اگر اس عنوان پر ایک بہترین زندگی تبدیل کرنے والا۔۔قرآن و حدیث کے حوالے سے مضمون لکھے تو عین نوازش ہوگی۔۔۔۔

    مضمون کا مختصر احوال میں آپ کو دے رہا ہو۔۔آپ خود ہی اسے عنوان دی دیجئےیہ۔۔۔۔۔۔۔مسجد کا امیر،صدر کون بنے۔۔۔۔مقتدی اپنی رائے کسطرح دے۔۔۔مسجد کی کمیٹی کیسی ہو۔۔۔۔۔۔
    امام اور موذن کی ہونے والی غلطی کوکسطری سدھارے۔۔۔۔۔۔۔۔۔یا پھر سر عام لوگوں کے سامنے ان غلطی بیان کرے۔۔۔۔۔۔۔ان تمام باتوں میں آپ ﷺ ۔۔صحابہ کرام۔۔۔۔اور تابعین کا کیا کردار رہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔جب صحابہ ۔ابوبکر۔۔عمر۔۔عثمان۔۔علی۔۔۔۔رضوان اللہ اجمعین کے سامنے امامت پیش کی گئی تو ۔۔۔۔کیا انہوں نے اسے فورا قول کرلیا۔۔ان کا کیا کردار رہا۔۔۔
    کیا امامت اور صدر کوئی کھیل ہیں۔۔۔۔یا امیر اور صدر صرف ۔۔لوگوں سے اپنی جھوٹی شان حاصل کرنے کے لئے ہیں ۔۔۔

    ۔۔۔
    مجھے امید ہیں آپ مجھے مثبت جواب دونگے۔

    ؎والسلام علیکم

    • مسجد اللہ کا گھر ہے
      کوئی سیاسی میدان تو ہے نہیں
      اہلِ محلہ جسے چاہیں صدر بنا سکتے ہیں
      ویسے مجھے مساجد جانے کا اتفاق نہیں ہوا پر سنا کے کہ مسجد کمیٹی ہوتی ہے
      اس سلسلے میں آپ کسی بھی مسجد سے رابطہ کر سکتے ہیں

  19. Ansari Masood Nadvi said:

    السلام علیکم اآپ کت تحریر پسند اآئی۔ مولانا عبدالماجد دریابادی کے متعلق مزید جاننا چاہتا ہوں اگر ان کے بارے میں لکھی ہوئی کتب کے نام ارسال فرمادیں تو نوازش ہوگی۔ اللھم زدفزد

    • عبدالماجد دریابادی کی وہ مضامین کا مطالعہ کیججئے جو قسط وار یہیں شائع ہوئی ہیں
      اس میں کافی کتب کے حوالا جات بھی دیئے گئے ہیں

  20. اسلام علیکم ، اپنے بلوگ پر آپ کے کمینٹ کے تعاقب میں یہاں تک پہونچا ، محض دو پوسٹس پڑھنے کے بعد ہی آپ تبحر علمی کو اندازہ ہو گیا ۔اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ ہو۔

    • بلاگ کی پسندیگی اور دعا کا شکریہ
      آتے جاتے رہا کیجئے گا
      تحریریں آُ کی آراء کی منتظر ہیں

  21. محترمہ ۔ ۔

    ایک گزارش تھی کہ اگر بلاگ کے فونٹ کا تھیم تبدیل کرتے تو بہتر ہوتا۔۔

    میری رائے ہے۔۔۔ باقی آپ کی مرضی ۔ ۔ ‘

    والسلام

  22. عتیق رضا said:

    میں نے آپ کو کیا کہنا ہے

  23. السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
    بہنا بہت ہی اچھی کاوش ہے آپ کی۔ بس اتنا سا ہے کہ ذرا سا تھیم کو تبدیل کریں تاکہ قارئین کو پڑھنے اور بلاگ کو سمجھنے میں تھوڑی سی آسانی ہو۔اور اس معاملے میں میں آپ کی ہر قسم مدد بھی کرسکتا ہوں۔کیونکہ دین کی خدمت کرنا ہم سب کا اجتماعی فرض ہے۔میرے بھی کئی بلاگز ہیں جن کے ذریعے میں دین اسلام کی خدمت کرنے کی چھوٹی سی کوشش کر رہا ہوں۔آپ بھی ایک نظر دیکھ لیں۔مہربانی ہوگی۔ شکریہ
    دعائیں اور مضامین
    http://masnoondua.wordpress.com
    القرآن الکریم
    http://adnanchamkani.wordrpess.com
    فانی دنیا(ابتدائی مراحل میں ہے)
    http://faanidunya.wordpress.com/
    ان سب کے فیس بک پہ پیجز بھی ہیں

  24. حفیظ منصور said:

    محترمہ تحریم صاحبہ
    اردو بلاگز میں اسلامی موضوعاتی بلاگز کی تعداد آٹے میں نمک کے برابر ہے۔ اور ان میں بھی مستند بلاگز بہت ہی کم ہیں اس لئے ہمیں چاہئے کہ ایک دوسرے کے بلاگز کا لنک اپنے بلاگ کی سائڈ بار میں شامل کریں تا کہ قارئین کو مختلف اسلامی موضوعات پر بغیر زیادہ سرچنگ کے وافر مقدار میں پڑھنے کو مل سکے۔
    اسی لئے میں نے چند بلاگز اپنے بلاگ http://hukmeazaan.wordpress.com کی سائڈ بار میں شامل کئے ہیں جن میں آپ کا بلاگ بھی شامل ہے۔ اگر آپ بھی میرا بلاگ شامل کردیں تو نوازش ہو گی۔ شکریہ

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

w

Connecting to %s

%d bloggers like this: