اسلام کے بنیادی عقائد

مبادیات اسلام
توحید         رسالت        نماز           زکٰوۃ          روزہ          حج
دین اسلام وہ دین ہے جس کے ساتھ اللہ تعالیٰ نے محمد ﷺ کو مبعوث فرمایا اور سابقہ ادیان کا خاتمہ کیا۔اسےاپنےبندوں کے لیے مکمل ترین دین بنایا اور اس کے ذریعے سے ان پر اپنی نعمت مکمل فررمائی اور ان کے لیے اسے بطوردین پسندکیا،لہذا اس کے نزدیک اس کے سوا کوئی دوسرا دین ہر گز مقبول نہیں ہو سکتا۔
دین اسلام عقیدہ اور شرائع کے اعتبار سے ایک جامع اور مکمل دین ہے جو مندرجہ ذیل احکام پر مبنی ہے:
·                     اسلام اللہ تعالیٰ کی توحید کا حکم دیتا ہے اور شرک سے منع کرتا ہے۔
·                      سچائی اور راست بازی کا حکم دیتا ہے اور جھوٹ بولنے سے منع کرتا ہے۔
·                      عدل و انصاف کا حکم دیتا ہے اور ظلم و جور سے منع کرتا ہے۔
·                      امانت کا حکم دیتا ہے،اور خیانت سے روکتا ہے۔
·                      وعدہ پورا کرنے کا حکم دیتا ہے اور خوامخواہ کے عذر اور حیلوں سے منع کرتا ہے۔
·                      والدین کے ساتھ احسان اور بھلائی کا حکم دیتا ہے اور ان کی نافرنی سے منع کرتا ہے۔
·                      عزیزوں اور رشتہ داروں کے ساتھ صلہ رحمی کا حکم دیتا ہے اور قطع رحمی سے روکتا ہے۔
·                      پڑوسیوں کے ساتھ حسن سلوک کا حکم دیتا ہے۔اور بدخوئی اور بدخواہی سے منع کرتا ہے۔
خلاصہ کلام یہ ہے کہ اسلام تمام اخلاق حسنہ اپنانے کا حکم دیتا ہے اور تمام برے اخلاق سے روکتا ہے۔اللہ تعالیٰ کاارشادہے:
إِنَّ ٱللَّهَ يَأْمُرُ بِٱلْعَدْلِ وَٱلْإِحْسَٰنِ وَإِيتَآئِ ذِى ٱلْقُرْبَىٰ وَيَنْهَىٰ عَنِ ٱلْفَحْشَآءِ وَٱلْمُنكَرِ وَٱلْبَغْىِ ۚ يَعِظُكُمْ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ ﴿90بے شک اللہ تعالیٰ تم کو عدل و احسان کرنے اور قرابت داروں کو (خرچ کے لیے مدد)دینے کا حکم دیتاہے اور فحش باتوں ،بری عادات،نیز سرکشی سے منع فرماتا ہے وہ (اللہ تعالیٰ)تمہیں اس لیے وعظ کرتا ہے تاکہ تم نصیحت حاصل کرو۔ (سورۂ النحل،آیت90)
دین اسلام کے 5 بنیادی ارکان ہیں جن پر اسلام کی عمارت قائم ہے۔ان کا تذکرہ حضرت ابن عمر ؓ کی روایت موجودہے۔نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
 بنی الاسلام علی خمس:شھادۃ ان لا الہ الا اللہ وان محمدا سول اللہ،واقام الصلاۃ،ایتاء الزکٰوۃ ،والحج،وصوم رمضان
اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر رکھی گئی ہے:گواہی دینا کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی الہ (معبود)نہیں،اور محمد ﷺ اللہ کےرسول ہیں،نماز قائم کرنا،زکٰوۃ ادا کرنا،بیت اللہ کا حج کرنا اور ماہ رمضان کےروزے رکھنا۔(صحیح بخاری)
صحیح مسلم میں ہے۔ایک شخص نے حج کو مقدم اور رمضان کے روزوں کو موخر کرتے ہوئے یوں روایت بیان کی:
والحج و صیام رمضان
تو حضرت عبداللہ بن عمر ؓ نے فرمایا:
یوں نہیں بلکہ صیام رمضان والحج ہے۔اور میں نے رسول اللہ ﷺ کو اسی ترتیب کے ساتھ فرماتےہوئےسناہے۔ان ارکان کی تفصیل اگلی اقساط میں ملاحظہ کیجئے۔
3 comments
  1. آپ نے عنوان لکھا ہے ”اسلام کے بنیادی عقائد“ مگر عبارت میں ان کی نہ تعدا بتائی ہے نہ ان کا ذکر کیا ہے ۔ کیا بنیادی عقئد 3 نہیں ہیں ۔ اللہ پر ایمان ۔ رسول پر ایمان اور قیامت پر ایمان ؟

    • جی نہیں بنیادی عقائد 3 نہیں 5 ہی ہیں
      توحید رسالت نماز زکٰوۃ روزہ حج
      اور یہ بخاری کی حدیث سے بھی ثابت کر چکی ہوں
      آپ کو 3 عقائد کی کوئی حدیث علم ہو تو بتلایئے گا
      پر یاد رہے کہ وہ نماز روزے کے فرض ہوجانے کے بعد ہی ہو

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

Pak Islamic Library

Authentic Islamic Books

اردو سائبر اسپیس

Promotion of Urdu Language and Literature

سائنس کی دُنیا

اُردو زبان کی پہلی باقاعدہ سائنس ویب سائٹ

~~~ اردو سائنس بلاگ ~~~ حیرت سراے خاک

سائنس، تاریخ، اور جغرافیہ کی معلوماتی تحقیق پر مبنی اردو تحاریر....!! قمر کا بلاگ

BOOK CENTRE

BOOK CENTRE 32 HAIDER ROAD SADDAR RAWALPINDI PAKISTAN. Tel 92-51-5565234 Email aftabqureshi1972@gmail.com www.bookcentreorg.wordpress.com, www.bookcentrepk.wordpress.com

اردوادبی مجلّہ اجرا، کراچی

Selected global and regional literatures with the world's most popular writers' works

Urdu Islamic Books

islamic books in urdu | Best Urdu Books | Free Urdu Books | Urdu PDF Books | Download Islamic Books | besturdubooks.wordpress.com

ISLAMIC BOOKS HUB

Free Authentic Islamic books and Video library in English, Urdu, Arabic, Bangla Read online, free PDF books Download , Audio books, Islamic software, audio video lectures and Articles Naat and nasheed

عربی کا معلم

وَهٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ

International Islamic Library Online (IILO)

Contact Us: Deenefitrat313@gmail.com ..... (Mobile: + 9 2 3 3 2 9 4 2 5 3 6 5)

Taleem-ul-Quran

Khulasa-e-Quran | Best Quran Summary

Al Waqia Magazine

امت مسلمہ کی بیداری اور دجالی و فتنہ کے دور سے آگاہی

TowardsHuda

The Messenger of Allaah sallAllaahu 3Alayhi wa sallam said: "Whoever directs someone to a good, then he will have the reward equal to the doer of the action". [Saheeh Muslim]

آہنگِ ادب

نوجوان قلم کاروں کی آواز

آئینہ...

توڑ دینے سے چہرے کی بدنمائی تو نہیں جاتی

بے لاگ :- -: Be Laag

ایک مختلف زاویہ۔ از جاوید گوندل

اردو ہے جس کا نام

اردو زبان کی ترویج کے لیے متفرق مضامین

آن لائن قرآن پاک

اقرا باسم ربك الذي خلق

پروفیسر عقیل کا بلاگ

Please visit my new website www.aqilkhan.org

AhleSunnah Library

Authentic Islamic Resources

ISLAMIC BOOKS LIBRARY

Authentic Site for Authentic Islamic Knowledge

منہج اہل السنة

اہل سنت والجماعۃ کا منہج

waqashashmispoetry

Sad , Romantic Urdu Ghazals, & Nazam

!! والله أعلم بالصواب

hai pengembara! apakah kamu tahu ada apa saja di depanmu itu?

Life Is Fragile

I don’t deserve what I want. I don’t want what I have deserve.

I Think So

What I observe, experience, feel, think, understand and misunderstand

creating happiness everyday

an artist's blog to document her creativity, and everyday aesthetics

mindandbeyond

if we know we grow

Muhammad Altaf Gohar | Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer & Researcher

افکار تازہ ہمیشہ بہتے پانی کیطرح پاکیزہ اور آئینہ کیطرح شفاف ہوتے ہیں

بے قرار

جانے کب ۔ ۔ ۔

سعد کا بلاگ

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام

دائرہ فکر... ابنِ اقبال

بلاگ نئے ایڈریس پر منتقل ہو چکا ہے http://emraaniqbal.comے

Kaleidoscope

Urban desi mom's blog about everything interesting around.

I am woman, hear me roar

This blog contains the feminist point of view on anything and everything.

تلمیذ

Just another WordPress.com site

سمارا کا بلاگ

کچھ لکھنے کی کوشش

Guldaan

Islam, Pakistan and Politics

کائنات بشیر کا بلاگ

کہنے کو بہت کچھ تھا اگر کہنے پہ آتے ۔۔۔ اپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

Muhammad Saleem

Pakistani blogger living in Shantou/China

Writer Meets World

Using words to conquer life.

Musings of a Prospective Shrink

sugar spice and everything nice

Aiman Amjad

think, discuss, review and express...

%d bloggers like this: