یہودیت،نصرانیت اور لادینیت:

یہودیت

 یہود، یہ ایک قدیم سامی مذہب ہے، ان کو یہود کہنے کی مختلف وجوہات ہیں،یاتویہودہ بن یعقوب کی طرف نسبت کرتے ہوئے، یا ہدنا الیک یعنی ان کی توبہ کرنے کی وجہ سے، یا ہادٍ کے معنی حرکت کرنا۔ اور یہ لوگ تورات کی تلاوت کے وقت بہت زیادہ حرکت کرتے ہیں؛ اسی لیے یہود کہا جاتا ہے۔ (الموسوعۃ المیسرۃ:ص۵۶۵)
 یہود کی مذہبی زبان عبرانی ہے، یہ دراصل حضرت یعقوبؑ کی ذریت میں سےہے،جوبنواسرائیل سے مشہور ہوئی، گویا اسی کی شاخ ہے، مگر ان کی تعلیمات محرف ہو چکی ہے، ان کا اصل مسکن کنعان، پھر وہاں سےمصراورپھرفلسطین،پھرمدینہ،اوراسکےاطراف میں آباد ہوئے،مگر ان کی اپنی شرارتوں کی وجہ سے وہاں قرن اول ہجری کے آغاز ہی میں جلاوطن کر دیے گئے، پھر یہ لوگ یورپ کےمختلف خطوں میں آباد ہوئے اور وہاں سے ایک مکمل سازش کےتحت بیسویں صدی میں دوبارہ غاصبانہ طور پر فلسطین میں ایک عبرانی سامی یہودی صہیونی مملکت بنانے میں کامیاب ہو گئے، اور اس قیام مملکت اسرائیل کے لیے انہوں نےملعون کمال اتاترک جیسےکےسہارے خلافت اسلامیہ کو سقوط سے دوچارکیا،جسکاخمیازہ آج تک امت محمدیہ بھگت رہی ہے۔
 بعثت کے بعد جب نبی کریم ﷺ نے اہل کتاب یہود و نصاریٰ کوایمان کی دعوت دی، ان کے تمام اعتراضات وسوالات کے صحیح اور مدلل جوابات دیے، مگر ان کی اکثریت اسلام قبول کرنے پر آمادہ نہ ہوئی، بل کہ اسلام کو جڑ سے ختم کرنےکےلیے ہر میدان میں انتھک کوشش پر کمربستہ ہو گئی، یہاں تک کہ بت پرست اہل مکہ کےساتھ اتحاد و تعاون کے لیے یہ کہنے سے بھی گریزاں نہیں ہوئی کہ ’’ہؤلاء اَہدی من الذین اٰمنوا سبیلا‘‘کہ اہل مکہ بت پرست، ایمان
والے کے مقابلہ میں، زیادہ سیدھے راستے پر ہے۔ ’’مکائد یہودیۃ عبرالتاریخ‘‘ میں عبدالرحمن حبنکہ میدانی نے اور ’’
الیہود و الیہودیۃ فی عصر الرسول‘‘ کےمصنف نے اپنی کتاب میں اس کی مکمل تفصیلات بیان کی ہے۔
 صرف عصررسول (ﷺ) میں ہی وہ مقابلہ آرائی پر اکتفا نہیں کرتے، بلکہ ہرزمانہ میں اسلام کو مٹانے کی ہر ممکن جدوجہدکرتےرہے، قرآن کریم نے ’’لتجدن اشدالناس عداوۃ للذین اٰمنوا‘‘ (یعنی تم یہود کو مومن کے لیے سب سے زیادہ عداوت والا پاؤ گے)والی آیت کریمہ میں مسلمانوں کو پہلے ہی متنبہ کر دیا تھا، قرآن کا یہ انتباہ بالکل حرف بہ حرف صادق، ثابت ہوا، کیوں کہ ہرزمانہ میں وہ اسلام کے خلاف فکری و عسکری محاذ پر خفیہ طریقے سے کار فرما رہے ہیں، اس کی پوری تفصیلات عبدالوہاب المیسری مرحوم کی کتاب ’’موسوعۃ الیہود و الیہودیۃ‘‘ اور’’الاعلام الیہودی المعاصر و اثرہ فی الامۃ الاسلامیۃ‘‘ (یوسف محی الدین ابوہلالہ) میں آپ تفصیل کے ساتھ دیکھ سکتے ہیں۔
یہ بھی ایک سامی مذہب ہے، جو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے رفع سماء کےبعدیہودی کی کوششوں سے انحراف کا شکار ہوا، جس کی تفصیلات آپ شیخ الاسلام حضرت مولانا تقی عثمانی صاحب کی مایۂ ناز تصنیف ’’بائبل سے قرآن تک‘‘ میں دیکھ سکتےہیں۔انکونصرانی اس لیے کہا جاتا ہے کہ انہوں نے حضرت عیسیٰؑ کی مدد کی تھی،اور دوسرا قول یہ ہے کہ ناصریہ بستی کی طرف نسبت کرتے ہوئے جو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا وطن تھا، ان کو نصاریٰ کہا جاتا ہے۔
 نصاریٰ بھی دراصل بنواسرائیل ہی کی ایک شاخ ہے، کیوں کہ حضرت عیسیٰؑ ان میں مبعوث ہوئے تو بنواسرائیل میں سے جو ان پر ایمان لائے ان کو نصاریٰ کہاگیا،انکااصل وطن بھی کنعان ہے، پھر فلسطین اور پھر نجران اور اسلام کے ابتدائی دور میں جب ان کے بادشاہ ہرقل نے اسلام قبول نہ کیا، یہاں تک کہ جنگ کی نوبت آئی تو یہ بھی شکست کھا کر یورپ کی طرف آ نکلے، ایک عرصہ تک مسلمانوں کے ساتھ برسرپیکار رہے، مگر شکست پر شکست سے دوچار ہوتےرہے،یہاں تک کہ غرناطہ اور اندلس میں مسلمان حکمرانوں کی بزدلی اور نفس پرستی کی وجہ سےکامیاب ہو گئے، اس کے بعد یورپ میں ان کے قدم مستحکم ہو گئے، یہ بھی اول یوم ہی سے اسلام کے خلاف ریشہ دوانیوں میں مبتلا چلے آ رہے ہیں، انہوں نےبھی ہر میدان میں مسلمانوں کو ناکام بنانے کی کوشش کی،مگرجب نا کام ہوئےمکاراورفریبی یہودیوں کے ساتھ اتحاد کر کے اسلام کے خلاف کمربستہ ہو گئے، اور اولاً علم تحقیق کے نام پر دونوں نے مل کر استشراق پھر عولمہ یعنی گلوبلائزیشن اوراخیر میں استعماریعنی بلا شرکت غیر حاکمیت کا پلان بنایا، اور اب تو سویت یونین کی شکست کےبعدموساد ملٹی نیشنل ورلڈ بینک (F.I.C. W.H.O.) جیسی تنظیموں کےسہارےہندتو، بودھ ازم، بل کہ غیراسلامی اور منافقین کے سہارے پوری دنیاپرنیوورلڈ آرڈر کے نفاذ کا اعلان ہو چکا ہے، اور امریکن و یورپین صہیونیت زدہ نصرانیت کو آلۂ کار بنا کر یہود و نصاریٰ اور تمام باطل طاقتیں اسلام کی بیخ کنی کےلیےبرسرپیکارہے۔ جذور البلاء، واقعنا المعاصر، مخططات التبشیر الاستشراق میں آپ اس کی تفصیلات کو جان سکتے ہیں۔

لادینیت:

 لادینیت دو طرح کی ہے، ایک وہ لادینی گروہ جو اللہ کے ساتھ شرک میں مبتلاہے۔اور دوسرا کلی طور پر اللہ کا انکار کرنے والا۔
دونوں ہی ملحد کہے جاتے ہیں، کیوں کہ شرکیہ مذاہب دراصل نام  ہے، ورنہ توحقیقت میں حق کا انکار ہے، گویا یہودیت اور نصرانیت کے علاوہ جتنی باطل اسلام مخالف طاقتیں ہیں وہ سب اس میں شامل ہیں۔ ہمیشہ یہ باطل طاقتیں یا تو یہودیت ونصرانیت کی معاون رہی یا نہیں تو اسلام مخالف تو ہے ہی۔ کیوں کہ ان کو اسلام ہی سے خطرہ  محسوس ہوتا ہے، اسی لیے آپ دیکھیں گے کہ دنیا کی تمام غیراسلامی ریاستیں ان کے زیر اثر ہیں، چاہے ہندوستان ہو،چاہےچین ہو، چاہے روس ہو،چاہےکوریا ہو، بل کہ اسلامی ممالک پر خلافت کے سقوط کے بعد اپنے آلۂ کارمنافق،فاسق،فاجر،مغربیت زدہ حاکموں کو مسلط کردیاہے،جوانکےاشارے پر ہی سب کچھ کرتےہیں،انکےمفادکےلیےنہ مسلمانی نہ اسلام، ان کے لیے رکاوٹ ہوتا ہے۔ اسلیے باوجودیکہ تقریباً ۶۰اسلامی ریاستیں ہیں، لیکن کہیں بھی قانون الٰہی اور قوانین اسلامی کا نفاذ نہیں۔ اگر کہیں ہے تو وہ بھی برائے نام اور سیاست کے پیشِ نظر۔
 اللہ ان کی ایمان سوز سازشوں سے ہماری حفاظت فرمائے، اور ایمان کے ڈاکوؤں اوران کے معاونین کو یا ہدایت دے یا غارت کر دے، اور ہمارا خاتمہ ایمان پرفرمائے۔

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

Pak Islamic Library

Authentic Islamic Books

اردو سائبر اسپیس

Promotion of Urdu Language and Literature

سائنس کی دُنیا

اُردو زبان کی پہلی باقاعدہ سائنس ویب سائٹ

~~~ اردو سائنس بلاگ ~~~ حیرت سراے خاک

سائنس، تاریخ، اور جغرافیہ کی معلوماتی تحقیق پر مبنی اردو تحاریر....!! قمر کا بلاگ

BOOK CENTRE

BOOK CENTRE 32 HAIDER ROAD SADDAR RAWALPINDI PAKISTAN. Tel 92-51-5565234 Email aftabqureshi1972@gmail.com www.bookcentreorg.wordpress.com, www.bookcentrepk.wordpress.com

اردوادبی مجلّہ اجرا، کراچی

Selected global and regional literatures with the world's most popular writers' works

Urdu Islamic Books

islamic books in urdu | Best Urdu Books | Free Urdu Books | Urdu PDF Books | Download Islamic Books | besturdubooks.wordpress.com

ISLAMIC BOOKS HUB

Free Authentic Islamic books and Video library in English, Urdu, Arabic, Bangla Read online, free PDF books Download , Audio books, Islamic software, audio video lectures and Articles Naat and nasheed

عربی کا معلم

وَهٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ

International Islamic Library Online (IILO)

Contact Us: Deenefitrat313@gmail.com ..... (Mobile: + 9 2 3 3 2 9 4 2 5 3 6 5)

Taleem-ul-Quran

Khulasa-e-Quran | Best Quran Summary

Al Waqia Magazine

امت مسلمہ کی بیداری اور دجالی و فتنہ کے دور سے آگاہی

TowardsHuda

The Messenger of Allaah sallAllaahu 3Alayhi wa sallam said: "Whoever directs someone to a good, then he will have the reward equal to the doer of the action". [Saheeh Muslim]

آہنگِ ادب

نوجوان قلم کاروں کی آواز

آئینہ...

توڑ دینے سے چہرے کی بدنمائی تو نہیں جاتی

بے لاگ :- -: Be Laag

ایک مختلف زاویہ۔ از جاوید گوندل

اردو ہے جس کا نام

اردو زبان کی ترویج کے لیے متفرق مضامین

آن لائن قرآن پاک

اقرا باسم ربك الذي خلق

پروفیسر عقیل کا بلاگ

Please visit my new website www.aqilkhan.org

AhleSunnah Library

Authentic Islamic Resources

ISLAMIC BOOKS LIBRARY

Authentic Site for Authentic Islamic Knowledge

منہج اہل السنة

اہل سنت والجماعۃ کا منہج

waqashashmispoetry

Sad , Romantic Urdu Ghazals, & Nazam

!! والله أعلم بالصواب

hai pengembara! apakah kamu tahu ada apa saja di depanmu itu?

Life Is Fragile

I don’t deserve what I want. I don’t want what I have deserve.

I Think So

What I observe, experience, feel, think, understand and misunderstand

creating happiness everyday

an artist's blog to document her creativity, and everyday aesthetics

mindandbeyond

if we know we grow

Muhammad Altaf Gohar | Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer & Researcher

افکار تازہ ہمیشہ بہتے پانی کیطرح پاکیزہ اور آئینہ کیطرح شفاف ہوتے ہیں

بے قرار

جانے کب ۔ ۔ ۔

سعد کا بلاگ

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام

دائرہ فکر... ابنِ اقبال

بلاگ نئے ایڈریس پر منتقل ہو چکا ہے http://emraaniqbal.comے

Kaleidoscope

Urban desi mom's blog about everything interesting around.

I am woman, hear me roar

This blog contains the feminist point of view on anything and everything.

تلمیذ

Just another WordPress.com site

سمارا کا بلاگ

کچھ لکھنے کی کوشش

Guldaan

Islam, Pakistan and Politics

کائنات بشیر کا بلاگ

کہنے کو بہت کچھ تھا اگر کہنے پہ آتے ۔۔۔ اپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

Muhammad Saleem

Pakistani blogger living in Shantou/China

Writer Meets World

Using words to conquer life.

Musings of a Prospective Shrink

sugar spice and everything nice

Aiman Amjad

think, discuss, review and express...

%d bloggers like this: