شش عید کے مسائل

شوال کے چھے روزوں  کورکھنے کاطریقہ
شوال کے ان چھہ روزوں  کوعید کے بعدفورارکھ سکتے ہیں  اسی طرح بیچ میں  اوراخیرمیں  بھی رکھ سکتے ہیں  ،نیزان روزوں  کومسلسل بھی رکھ سکتے ہیں  اورالگ الگ ناغہ کرکے بھی رکھ سکتے ہیں  ،کیونکہ حدیث میں  کسی بھی قسم کی کوئی تقییدوتعیین نہیں  آئی ہے،علامہ ابن قدامہ رحمہ اللہ لکھتے ہیں إذا ثبت هذا فلا فرق بين کونها متتابعةأو مفرقة في أول الشهر أو في آخره لأن الحديث ورد بها مطلقا من غير تقييد
حدیث میں  شوال کے چھہ روزہ رکھنے کی فضیلت مطلقاواردہوئی ہے ،یہ روزے مسلسل ایک ساتھ رکھے جائیں  یاالگ الگ ناغہ کرکے رکھے جائیں  یاآخری دنوں  میں  ،ہرطرح جائزہے ،کیونکہ حدیث بغیرکسی تقیید کے مطلق وارد ہوئی ہے”(المغنی  1123)
فتاوی اللجنة الدائمة”میں  ہے:یہ روزے عید کے بعدفوراہی رکھنے ضروری نہیں  ہیں  ،بلکہ عید کے ایک دن بعد یاچنددنوں  کے بعد بھی اسے رکھاجاسکتاہے ،اورشوال کے مہینے میں  کبھی بھی مسلسل یاناغہ کرکے جس طرح بھی سہولت ہو،رکھ سکتے ہیں  ،اس معاملے میں  وسعت ہے،نیزیہ مسنون روزے ہیں  فرض اورواجب نہیں  (فتاوی اللجنة الدائمة ج10ص391 )۔
مگرواضح رہے کہ بعض احادیث میں  تسلسل کی قید بھی ہے مگروہ تمام احادیث ضعیف ہیں  ،مثلادیکھئے سلسلة الاحادیث الضیعفة ج11القسم الاول ص307،308رقم5189۔
پہلے شوال کے چھے روزے یارمضان کے فوت شدہ روزے
اگرشرعی عذرکی بناپرکسی شخص کے رمضان کے کچھ روزے چھوٹ گئے تویہ شخص پہلے چھوٹے ہوئے روزوں  کی قضا کرے گا،پھرشوال کے روزے رکھے گا،اس لئے کہ شوال کے ان چھہ روزوں  کی فضیلت جس حدیث میں  وارد ہے اس میں  یہ صراحت ہے کہ ”مَنْ صَامَ رَمَضَانَ ثُمَّ أَتْبَعَهُ سِتًّا مِنْ شَوَّالٍ کَانَ کَصِيَامِ الدَّهْرِ”یعنی جس نے رمضان کے روزے رکھنے کے بعد شوال کے چھ روزے رکھے اسے ہمیشہ روزہ رکھنے کاثواب حاصل ہوگا،
لیکن اگرکوئی شخص رمضان کے روزوں  کی قضاء پہلے نہ کرسکے اورمخصوص نفلی روزوں  کے وقت کے نکلنے کاڈر ہو،اس بنیادپروہ پہلے نفلی روزے رکھ لے پھربعدمیں  رمضان کے فوت شدہ روزوں  کی قضاء کرلے،تواس کے دونوں  روزے صحیح ہوں گے۔
ڈاکٹرفضل الرحمن مدنی لکھتے ہیں: اگرکسی نے نفلی روزے پہلے رکھ لئے اورفوت شدہ روزوں  کی قضاء بعد میں  کی تودونوں  روزے صحیح ہوجائیں  گے،لیکن اگرنفلی روزوں  رکھے پھرفرض روزے نہیں  رکھ سکاتواس پرمؤاخذہ ہوگا”(فتاوی رمضان ص80،81)
شوال کے چھے روزوں  کی قضاء شوال کے علاوہ دوسرے ماہ میں
اگر کوئی شخص کسی عذر وغیرہ کی بناپرشوال میں  شوال کے چھے روزے نہ رکھ سکے تو وہ شوال کے علاوہ دیگر ماہ میں  ان کی قضاء نہیں  کرسکتا،خ بن بازرحمہ اللہ فرماتے ہیں: ولا يشرع قضاؤها بعد انسلاخ شوال ؛ لأنها سنة فات محلها سواءترکت لعذر أو لغير عذر” یعنی شوال کامہینہ گذرجانے کے بعد ان کی قضاء مشروع نہیں  ہے خواہ وہ عذر کی وجہ سے چھوٹے ہوں  یابغیر عذر کے اس لئے کہ یہ روزے سنت ہیں  اوران کاوقت گذرچکاہے(مجموع فتاوی بن باز 38915 )
Advertisements
1 comment
  1. Nauman said:

    Jazakallah,

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

اردو سائبر اسپیس

Promotion of Urdu Language and Literature

سائنس کی دُنیا

اُردو زبان کی پہلی باقاعدہ سائنس ویب سائٹ

~~~ اردو سائنس بلاگ ~~~ حیرت سراے خاک

سائنس، تاریخ، اور جغرافیہ کی معلوماتی تحقیق پر مبنی اردو تحاریر....!! قمر کا بلاگ

BOOK CENTRE

BOOK CENTRE 32 HAIDER ROAD SADDAR RAWALPINDI PAKISTAN. Tel 92-51-5565234 Email aftabqureshi1972@gmail.com www.bookcentreorg.wordpress.com, www.bookcentrepk.wordpress.com

اردوادبی مجلّہ اجرا، کراچی

Selected global and regional literatures with the world's most popular writers' works

Best Urdu Books

Free Online Islamic Books | Islamic Books in Urdu | Best Urdu Books | Free Urdu Books | Urdu PDF Books | Download Islamic Books | Dars e Nizami Books | besturdubooks.net

ISLAMIC BOOKS HUB

Free Authentic Islamic books and Video library in English, Urdu, Arabic, Bangla Read online, free PDF books Download , Audio books, Islamic software, audio video lectures and Articles Naat and nasheed

عربی کا معلم

وَهٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ

International Islamic Library Online (IILO)

Donate Your Books at: Deenefitrat313@gmail.com ..... (Mobile: + 9 2 3 3 2 9 4 2 5 3 6 5)

Taleem-ul-Quran

Khulasa-e-Quran | Best Quran Summary

Al Waqia Magazine

امت مسلمہ کی بیداری اور دجالی و فتنہ کے دور سے آگاہی

TowardsHuda

The Messenger of Allaah sallAllaahu 3Alayhi wa sallam said: "Whoever directs someone to a good, then he will have the reward equal to the doer of the action". [Saheeh Muslim]

آہنگِ ادب

نوجوان قلم کاروں کی آواز

آئینہ...

توڑ دینے سے چہرے کی بدنمائی تو نہیں جاتی

بے لاگ :- -: Be Laag

ایک مختلف زاویہ۔ از جاوید گوندل

اردو ہے جس کا نام

اردو زبان کی ترویج کے لیے متفرق مضامین

آن لائن قرآن پاک

اقرا باسم ربك الذي خلق

پروفیسر عقیل کا بلاگ

Please visit my new website www.aqilkhan.org

AhleSunnah Library

Authentic Islamic Resources

ISLAMIC BOOKS LIBRARY

Authentic Site for Authentic Islamic Knowledge

منہج اہل السنة

اہل سنت والجماعۃ کا منہج

waqashashmispoetry

Sad , Romantic Urdu Ghazals, & Nazam

!! والله أعلم بالصواب

hai pengembara! apakah kamu tahu ada apa saja di depanmu itu?

Life Is Fragile

I don’t deserve what I want. I don’t want what I have deserve.

I Think So

What I observe, experience, feel, think, understand and misunderstand

Amna Art Studio

Maker of art and artsy things, art teacher, and loud thinker

mindandbeyond

if we know we grow

Muhammad Altaf Gohar | Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer & Researcher

افکار تازہ ہمیشہ بہتے پانی کیطرح پاکیزہ اور آئینہ کیطرح شفاف ہوتے ہیں

بے قرار

جانے کب ۔ ۔ ۔

سعد کا بلاگ

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام

دائرہ فکر... ابنِ اقبال

بلاگ نئے ایڈریس پر منتقل ہو چکا ہے http://emraaniqbal.comے

Kaleidoscope

Urban desi mom's blog about everything interesting around.

I am woman, hear me roar

This blog contains the feminist point of view on anything and everything.

تلمیذ

Just another WordPress.com site

سمارا کا بلاگ

کچھ لکھنے کی کوشش

Guldaan

Islam, Pakistan and Politics

کائنات بشیر کا بلاگ

کہنے کو بہت کچھ تھا اگر کہنے پہ آتے ۔۔۔ اپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

Muhammad Saleem

Pakistani blogger living in Shantou/China

Writer Meets World

Using words to conquer life.

MAHA S. KAMAL

INTERNATIONAL RELATIONS | POLITICS| POLICY | WRITING

Musings of a Prospective Shrink

sugar spice and everything nice

Aiman Amjad

think, discuss, review and express...

Pressure Cooker

Where I brew the stew to feed inner monsters...

%d bloggers like this: