یومِ عید الفطرکی فضیلت


عن انسؓ قال قدم النبی المدینۃ ولھم یومان یلعبون فیھما فقال ما ھذان الیومان قالوا کنا نلعب فیھما فی الجاھلیۃ فقال رسول اﷲ قد ابدلکم اﷲ بھما خیراً منھما یوم الاضحی و یوم الفطر حضرت انسؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ مدینہ منورہ تشریف لے آئے اور انکے (اہل مدینہ ) کے کھیل کود کے دو دن مقرر تھے تو حضور ﷺ نے فرمایا یہ کیا دن ہیں؟ وہ عرض کئے کہ زمانہ جاہلیت میں ہم ان دنوں میں کھیلا کرتے تھے حضور ﷺ نے فرمایا تمہیں اللہ تعالیٰ نے ان دو دنوں کے بدلے میں ان سے بہتر دو دن عطا فرمایا ہے ’’ عیدالاضحی اور عیدالفطر ‘‘ ۔ (مشکوٰۃ ج ۱ ص ۱۲۷)
عن سعد بن أوس الأنصاری عن أبیہ قال قال رسول اﷲ إذا کان یوم عید الفطر وقفت الملائکۃ علی ابواب الطرق فنادوا اغدوا یا معشر المسلمین إلی رب کریم یمن بالخیر ثم یثیب علیہ الجزیل لقد أمرتم بقیام اللیل فقمتم و امرتم بصیام النھار فصمتم و أطعتم ربکم فاقبضوا جوائز کم فإذا صلوا نادی مناد ألا إن ربکم قد غفرلکم فارجعوا راشدین إلی ربکم فھو یوم الجائزۃ و یسمی ذلک الیوم فی السماء یوم الجائزۃ حضرت سعد بن اوس انصاریؓ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں وہ فرمائے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا جب عیدالفطر کا دن ہوتا ہے تو فرشتے راستوں پر کھڑے ہوجاتے ہیں اور ندا دیتے ہیں اے مسلمانوں رب کریم کی طرف لوٹ جاؤ جو بھلائی دیکر احسان کرتا ہے پھر اس پر بہت سا ثواب بھی دیتا ہے یقیناًتمہیں رات میں عبادت کرنے کا حکم دیا گیا تو تم نے عبادت کی اور دن میں تمہیں روزہ رکھنے کا حکم دیا گیا تو تم نے روزہ رکھا اور اپنے رب کی اطاعت کی پس تم اپنے انعامات حاصل کرلو ، پس جب لوگ نماز سے فارغ ہوجاتے ہیں تو ندا دینے والا ندا دیتا ہے سنو بیشک تمہارے رب نے تمہیں بخش دیا پس تم ہدایت یافتہ بن کر اپنے رب کی طر ف لوٹ جاؤ ۔ پس وہ (عیدالفطر ) انعام کا دن ہے، اور آسمانوں میں اس دن کو یوم الجائزہ (انعام کا دن) کہا جاتا ہے۔ (ترغیب و ترہیب ج۲ ص۱۵۳)
عن انس بن مالکؓ قال قال رسول اﷲ ۔۔۔ فإذا کان یوم عیدھم یعنی یوم فطرھم باھی بھم ملائکتہ فقال یا ملائکتی ماجزاء أجیر وفی عملہ قالوا ربنا جزاۂ أن یوفی أجرہ قال ملائکتی عبیدی و إمائی قضوا فریضتی علیھم ثم خرجوا یعجون إلی بالدعاء و عزتی و جلالی و کرمی و علوی و إرتفاع مکانی لأجیبنھم فیقول ارجعوا قد غفرت لکم و بدلت سیآتکم حسنات قال فیرجعون مغفوراًلھم حضرت انسؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا جب عید کا دن آتا ہے یعنی عیدالفطر کا دن، تو اللہ تبارک و تعالیٰ ان (اللہ کے بندوں کے متعلق) اپنے بندوں سے فرشتوں پر فخر فرماتا ہے۔ پس فرماتا ہے کہ اس مزدور کی کیا مزدوری ہے جس نے اپنا کام پورا کیا ہو فرشتے عرض کرتے ہیں کہ پروردگار اس کی جزا یہ ہے کہ اسے پورا اجر دیا جائے ، اللہ تبارک و تعالی فرماتا ہے، ائے میرے فرشتو  میرے بندوں اور باندیوں نے میرے اس فریضہ کو جو ان کے ذمہ تھا ادا کردیا ہے، پھر وہ (عید گاہ کی طرف) دعا کیلئے نکلے ہیں، مجھے اپنی عزت و جلال ،کرم و بلندی اور بلند مرتبہ کی قسم میں ان کی دعا قبول کروں گا. پھر اللہ فرماتا ہے اے میرے بندو   لوٹ جاؤ میں نے تمہیں بخش دیا، اور تمہاری برائیاں نیکیوں میں بدل دی ، حضور اقدس ﷺ نے فرمایا کہ لوگ اس حال میں واپس لوٹتے ہیں کہ ان کی بخشش ہوچکی ہوتی ہے۔ (بیہقی ج۳ ص ۳۴۳ ، مشکوٰۃ ج ۱ ص ۱۸۲)

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

Pak Islamic Library

Authentic Islamic Books

اردو سائبر اسپیس

Promotion of Urdu Language and Literature

سائنس کی دُنیا

اُردو زبان کی پہلی باقاعدہ سائنس ویب سائٹ

~~~ اردو سائنس بلاگ ~~~ حیرت سراے خاک

سائنس، تاریخ، اور جغرافیہ کی معلوماتی تحقیق پر مبنی اردو تحاریر....!! قمر کا بلاگ

BOOK CENTRE

BOOK CENTRE 32 HAIDER ROAD SADDAR RAWALPINDI PAKISTAN. Tel 92-51-5565234 Email aftabqureshi1972@gmail.com www.bookcentreorg.wordpress.com, www.bookcentrepk.wordpress.com

اردوادبی مجلّہ اجرا، کراچی

Selected global and regional literatures with the world's most popular writers' works

Urdu Islamic Books

islamic books in urdu | Best Urdu Books | Free Urdu Books | Urdu PDF Books | Download Islamic Books | besturdubooks.wordpress.com

ISLAMIC BOOKS HUB

Free Authentic Islamic books and Video library in English, Urdu, Arabic, Bangla Read online, free PDF books Download , Audio books, Islamic software, audio video lectures and Articles Naat and nasheed

عربی کا معلم

وَهٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ

International Islamic Library Online (IILO)

Contact Us: Deenefitrat313@gmail.com ..... (Mobile: + 9 2 3 3 2 9 4 2 5 3 6 5)

Taleem-ul-Quran

Khulasa-e-Quran | Best Quran Summary

Al Waqia Magazine

امت مسلمہ کی بیداری اور دجالی و فتنہ کے دور سے آگاہی

TowardsHuda

The Messenger of Allaah sallAllaahu 3Alayhi wa sallam said: "Whoever directs someone to a good, then he will have the reward equal to the doer of the action". [Saheeh Muslim]

آہنگِ ادب

نوجوان قلم کاروں کی آواز

آئینہ...

توڑ دینے سے چہرے کی بدنمائی تو نہیں جاتی

بے لاگ :- -: Be Laag

ایک مختلف زاویہ۔ از جاوید گوندل

اردو ہے جس کا نام

اردو زبان کی ترویج کے لیے متفرق مضامین

آن لائن قرآن پاک

اقرا باسم ربك الذي خلق

پروفیسر عقیل کا بلاگ

Please visit my new website www.aqilkhan.org

AhleSunnah Library

Authentic Islamic Resources

ISLAMIC BOOKS LIBRARY

Authentic Site for Authentic Islamic Knowledge

منہج اہل السنة

اہل سنت والجماعۃ کا منہج

waqashashmispoetry

Sad , Romantic Urdu Ghazals, & Nazam

!! والله أعلم بالصواب

hai pengembara! apakah kamu tahu ada apa saja di depanmu itu?

Life Is Fragile

I don’t deserve what I want. I don’t want what I have deserve.

I Think So

What I observe, experience, feel, think, understand and misunderstand

creating happiness everyday

an artist's blog to document her creativity, and everyday aesthetics

mindandbeyond

if we know we grow

Muhammad Altaf Gohar | Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer & Researcher

افکار تازہ ہمیشہ بہتے پانی کیطرح پاکیزہ اور آئینہ کیطرح شفاف ہوتے ہیں

بے قرار

جانے کب ۔ ۔ ۔

سعد کا بلاگ

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام

دائرہ فکر... ابنِ اقبال

بلاگ نئے ایڈریس پر منتقل ہو چکا ہے http://emraaniqbal.comے

Kaleidoscope

Urban desi mom's blog about everything interesting around.

I am woman, hear me roar

This blog contains the feminist point of view on anything and everything.

تلمیذ

Just another WordPress.com site

سمارا کا بلاگ

کچھ لکھنے کی کوشش

Guldaan

Islam, Pakistan and Politics

کائنات بشیر کا بلاگ

کہنے کو بہت کچھ تھا اگر کہنے پہ آتے ۔۔۔ اپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

Muhammad Saleem

Pakistani blogger living in Shantou/China

Writer Meets World

Using words to conquer life.

Musings of a Prospective Shrink

sugar spice and everything nice

Aiman Amjad

think, discuss, review and express...

%d bloggers like this: