عیدالفطر کے مسنون اعمال

عید کے دن کے چند بہترین او ر مسنون اعمال یہ ہیں
عید کی رات اوریوم عید کی صبح کو تکبیرات پڑھنے کا خاص اہتمام کرناچاہئے۔
عن ابن عمرؓ قال خمس لیال لا ترد فیھن الدعاء لیلۃ الجمعۃ و أول لیلۃ من رجب و لیلۃ النصف من شعبان ولیلتی العیدین حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا  پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا ء رد نہیں کی جاتی جمعہ کی رات ، رجب کی پہلی رات، شعبان کی پندھرویں رات عیدالاضحی اور عید الفطر کی راتیں۔ (مصنف عبدالرزاق ج۴ ص ۳۱۷)
نماز عید سے پہلے غسل کرنا ،عمدہ لباس زیب تن کرکے خوشبولگاکر گھرسے نکلناچاہئے۔ (مؤطاء)
عن ابن عباسؓ قال کان رسول اﷲ یغتسل یوم الفطر و یوم الأضحی حضرت ابن عباسؓ سے روایت ہے آپ فرمائے کہ حضور ﷺ عیدالفطر اور عید الاضحی کے دن غسل فرمایا کرتے تھے۔ (ابن ماجہ ص ۹۳)
عن ابن المسیبؓ قال المسواک فی یوم العید سنۃ۔ حضرت ابن مسیبؓ سے روایت ہے آپﷺ فرمائے عید کے دن مسواک کرنا سنت ہے۔ (مصنف عبدالرزاق ج ۳۰۸)
عمدہ سے عمدہ کپڑے جو پاس موجود ہوں وہ پہننا۔
خوشبو لگانا۔
صبح سویرے اٹھنا۔ 
عید گاہ جانے سے پہلے صدقہ فطر دے دینا۔ 
عید گاہ میں بہت سویرے جانا
عن انس رضی اللہ عنہ قال کان رسول اللہ لا یغدو یوم الفطر حتی یاکل تمر ات ویأکلھن وترا.حضرت انسؓ سے روایت ہے کہ آپ فرمائے کہ حضور ﷺ عید الفطر کے دن چند کھجور کھائے بغیرنماز عید کے لئے تشریف نہیں لیجاتے تھے اور آپ ﷺ ان کھجوروں کو طاق عدد میں تناول فرماتے تھے ۔(بخاری۔ کتاب العیدین۔ باب الاکل یوم الفطر قیل الخروج۔ حدیث  953)
عن علی رضی اللہ عنہ قال من السنۃ ان تأتی المصلی یوم العید ماشیا حضرت علیؓ سے روایت ہے آپ فرمائے عید گاہ کو پیدل جانا سنت ہے ۔( مصنف عبدالرز اق ج ۳۔ حدیث  5007)
عن محمد بن عبید اللہ بن ابی رافع عن ابیہ عن جدہ ان النبی کان یأتی العید ماشیاً ویر جع فی غیر الطریق الذی ابتد أفیہ . حضرت محمد بن عبداللہ بن ابو رافعؓ اپنے والد اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ
نبی ﷺ نماز عید کے لئے پیدل تشریف لیجا یاکرتے تھے اور جس راستہ سے جاتے تھے اس کے علاوہ راستہ سے واپس ہوتے تھے (ابن ماجہ۔ کتاب اقامۃ الصلوٰۃ والسنۃ فیھا۔ باب ماجاء فی الخروج یوم العید۔ حدیث  1300)
راستے میں اﷲ اکبر اﷲ اکبرلا الہ الا اﷲ واﷲ اکبر اﷲ اکبر وﷲ الحمدپڑھنا ، جہاں عید کی نماز پڑھی جائے وہاں نماز سے پہلے اور بعد کوئی اور نماز پڑھنا مکروہ ہے، نماز ِ عید کے لئے عید گاہ جانا سنت ِمؤکدہ ہے، نبی کریم ﷺ اپنی مقدس مسجد کو انتہائی فضیلت کے باوجود عیدین کے دن چھوڑ دیتے تھے اور عید گاہ تشریف لے جاتے تھے۔
نماز عیدین عیدگاہ ہی میں اداکرنا چاہئے کیونکہ یہی ہمارے نبی ﷺ کی سنت ہے۔(متفق علیہ)
نمازعید سے پہلے اوراس کے بعد کوئی سنت اورنفل نماز نہیں ہے۔(متفق علیہ)
نماز عیدین میں نہ تواذان ہے اورنہ ہی اقامت۔(مسلم)
 اگرامام تکبیرزوائد میں سے کوئی تکبیر بھول جائے اورقرأت شروع کردے تووہ تکبیر ساقط ہوجائے گی اس لئے کہ وہ سنت ہے اوراس کا موقع ومحل فوت ہوچکاہے۔
 عیدگاہ میں منبر نہیں لے جانا چاہئے کیونکہ اس باب میں وارد حدیث منکرہے۔  صلاۃ عید ین کے بعدخطبہ دینا مشروع ہے۔
 عیدین میں جمعہ کی طرح دوخطبے نہیں ہیں صرف ایک ہی خطبہ مسنون ہے۔
 ماہ شوال کے چھ روزے سنت ہیں فرض نہیں۔
جس پررمضان کی قضاء ہو اسے چاہئے کہ پہلے رمضان کے روزوں کی قضا ء کرے پھرشوال کے چھ روزے رکھے۔(فتویٰ شیخ ابن عثیمین؍رحمہ اللہ)

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

Pak Islamic Library

Authentic Islamic Books

اردو سائبر اسپیس

Promotion of Urdu Language and Literature

سائنس کی دُنیا

اُردو زبان کی پہلی باقاعدہ سائنس ویب سائٹ

~~~ اردو سائنس بلاگ ~~~ حیرت سراے خاک

سائنس، تاریخ، اور جغرافیہ کی معلوماتی تحقیق پر مبنی اردو تحاریر....!! قمر کا بلاگ

BOOK CENTRE

BOOK CENTRE 32 HAIDER ROAD SADDAR RAWALPINDI PAKISTAN. Tel 92-51-5565234 Email aftabqureshi1972@gmail.com www.bookcentreorg.wordpress.com, www.bookcentrepk.wordpress.com

اردوادبی مجلّہ اجرا، کراچی

Selected global and regional literatures with the world's most popular writers' works

Urdu Islamic Books

islamic books in urdu | Best Urdu Books | Free Urdu Books | Urdu PDF Books | Download Islamic Books | besturdubooks.wordpress.com

ISLAMIC BOOKS HUB

Free Authentic Islamic books and Video library in English, Urdu, Arabic, Bangla Read online, free PDF books Download , Audio books, Islamic software, audio video lectures and Articles Naat and nasheed

عربی کا معلم

وَهٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ

International Islamic Library Online (IILO)

Contact Us: Deenefitrat313@gmail.com ..... (Mobile: + 9 2 3 3 2 9 4 2 5 3 6 5)

Taleem-ul-Quran

Khulasa-e-Quran | Best Quran Summary

Al Waqia Magazine

امت مسلمہ کی بیداری اور دجالی و فتنہ کے دور سے آگاہی

TowardsHuda

The Messenger of Allaah sallAllaahu 3Alayhi wa sallam said: "Whoever directs someone to a good, then he will have the reward equal to the doer of the action". [Saheeh Muslim]

آہنگِ ادب

نوجوان قلم کاروں کی آواز

آئینہ...

توڑ دینے سے چہرے کی بدنمائی تو نہیں جاتی

بے لاگ :- -: Be Laag

ایک مختلف زاویہ۔ از جاوید گوندل

اردو ہے جس کا نام

اردو زبان کی ترویج کے لیے متفرق مضامین

آن لائن قرآن پاک

اقرا باسم ربك الذي خلق

پروفیسر عقیل کا بلاگ

Please visit my new website www.aqilkhan.org

AhleSunnah Library

Authentic Islamic Resources

ISLAMIC BOOKS LIBRARY

Authentic Site for Authentic Islamic Knowledge

منہج اہل السنة

اہل سنت والجماعۃ کا منہج

waqashashmispoetry

Sad , Romantic Urdu Ghazals, & Nazam

!! والله أعلم بالصواب

hai pengembara! apakah kamu tahu ada apa saja di depanmu itu?

Life Is Fragile

I don’t deserve what I want. I don’t want what I have deserve.

I Think So

What I observe, experience, feel, think, understand and misunderstand

creating happiness everyday

an artist's blog to document her creativity, and everyday aesthetics

mindandbeyond

if we know we grow

Muhammad Altaf Gohar | Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer & Researcher

افکار تازہ ہمیشہ بہتے پانی کیطرح پاکیزہ اور آئینہ کیطرح شفاف ہوتے ہیں

بے قرار

جانے کب ۔ ۔ ۔

سعد کا بلاگ

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام

دائرہ فکر... ابنِ اقبال

بلاگ نئے ایڈریس پر منتقل ہو چکا ہے http://emraaniqbal.comے

Kaleidoscope

Urban desi mom's blog about everything interesting around.

I am woman, hear me roar

This blog contains the feminist point of view on anything and everything.

تلمیذ

Just another WordPress.com site

سمارا کا بلاگ

کچھ لکھنے کی کوشش

Guldaan

Islam, Pakistan and Politics

کائنات بشیر کا بلاگ

کہنے کو بہت کچھ تھا اگر کہنے پہ آتے ۔۔۔ اپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

Muhammad Saleem

Pakistani blogger living in Shantou/China

Writer Meets World

Using words to conquer life.

Musings of a Prospective Shrink

sugar spice and everything nice

Aiman Amjad

think, discuss, review and express...

%d bloggers like this: