رفاہی اداروں کے آڑ میں

خلافت اسلامیہ کو یہود و نصاریٰ کے اتحاد نے جب ساقط کردیا،توعالم اسلام کو باوجودیکہ اس کے پاس تمام قیمتی معدنی وسائل ہیں، مثلاً پیٹرول، ڈیژل، سونا، جواہرات وغیرہ، اسے غربت کاشکارکرنے کا منصوبہ بنایا گیا، اولاً اشتراکیت اور کمیونزم کےذریعہ اور اس کے بعد سرمایہ داریت اور کپیٹل ازم کے ذریعہ،کہ عالم اسلام کو یا تو مقروض کر دیا جائے یا غربت سے دوچار کر دیاجائے۔اولاً افریقی اور ایشائی ممالک پر قابض ہو کر، اس کی تمام دولت لوٹ کر، یورپ کے جانب لے گئے، اسے افلاس سے دوچار کر دیا، یہاں تک کہ فاقہ کشی اور غربت عام ہو گئی، پھر وہاں اسکولوں،
کالجز، ہاسپتالوں، ڈسپنسریوں، مالی تعاون کے بہانے لوگوں کی غربت سے فائدہ اٹھایا گیا،
مال کی لالچ دے کر، عیسائیت اور لادینیت کو فروغ دیا گیا، پھر جب دیکھا کہ عالم اسلام کے عرب ممالک ان کا تعاون کر رہے ہیں، توصدام حسین، انور سادات، جمال عبد الناصر، محمود عباس حسنی مبارک وغیرہ مفاد پرستوں کو آلۂ کار بنا کر استعمال کیا، صدام
کو کویت پر حملہ کرنے کی ترغیب دی اور پھر نصرت و تعاون کے بہانے کویت سعودی دبئی وغیرہ میں اپنی فوجوں کو لا بیٹھا یا،فلسطین پر قبضہ کر کے اسرائیلی ریاست قائم کر دی اور انور سادات جیسوں نے ان سے صلح و معاہدہ کر لیا اور فلسطینیوں کو بے یار ومددگار چھوڑ دیا، بل کہ ان کا تعاون کرنے والوں کو بھی جیل کی سلاخوں کے پیچھے ڈال دیا۔ اسی طرح عالم اسلام کو مالی بحران کی زد میں لا کھڑا کر دیا اور اس کا فائدہ اٹھا کر رفاہی، طبی، غذا ئی، تعلیمی کاموں کی آڑ میں آ کر نصرانیت کی دعوت دی جا رہی ہے، سا ل گذشتہ المجتمع میں مصر، الجزائر وغیرہ اسلامی ممالک میں پیسے دے کر نصرانیت قبول کرنے کی تفصیلی رپورٹ پیش کی گئی؛ اسی طرح انڈونیشیا، بنگلادیش، افریقی ممالک میں بھی عمدہ عمدہ لیبل لگا کر نصرانیت کو عام کیا جا رہا ہے۔
غرضیکہ کسی نہ کسی طرح سے مسلمانوں کو ایمان سے محروم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ قرآن نے اسی کو کہا: ’’وَدَّ کَثِیْرٌ مِّنْ اَہْلِ الْکِتَابِ لَوْ یَرُدُّوْنَکُمْ مِنْ بَعْدِ اِیْمَانِکُمْ کُفَّارًا‘‘(البقرہ:۱۰۹)
ایک جگہ ارشاد :’’لا یَزَالُوْنَ یُقَاتِلُوْنَکُمْ حَتّٰی یَرُدُّوْکُمْ عَنِ دِیْنِکُمْ اِنِ اسَتَطَاعُوْا‘‘(البقرہ:۲۱۷)
ایک اور جگہ ارشاد خداوندی:’’وَ لَنْ تَرْضٰی عَنْکَ الْیَہُوْدَ وَلاالنَّصَاریٰ حَتّٰی تَتَّبِعَ مِلَّتَہُمْ‘‘(البقرہ:۱۲۰)۔
پہلی آیت میں ہے، اہل کتاب  کی اکثریت اس بات کی خواہشمند ہیں کہ تم ایمان کے بعد کفر کو اختیار کر لو۔
دوسری آیت میں ارشاد ہے، وہ برابر تم سے قتال کرتے رہیں گےیہاں تک تم کو تمہارے دین سے پھیر دے اگر ان کا بس چل جائے۔ اوراخیر ی آیت میں ارشاد ہے، یہود و نصاریٰ تم سے ہر گز اس وقت تک راضی نہ ہوں گے جب تک تم ان (باطل) کی ملت کی پیر وی کرنے نہ لگ جاؤ۔
اللہ ہم سب کو فتنوں سے بچنے کے اسباب اختیار کرنے کی توفیق مرحمت فرمائے اور اسلام و ایمان کے ساتھ اس دار فانی سے رخصت کرے۔
آمین
یا رب العالمین!

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

Pak Islamic Library

Authentic Islamic Books

اردو سائبر اسپیس

Promotion of Urdu Language and Literature

سائنس کی دُنیا

اُردو زبان کی پہلی باقاعدہ سائنس ویب سائٹ

~~~ اردو سائنس بلاگ ~~~ حیرت سراے خاک

سائنس، تاریخ، اور جغرافیہ کی معلوماتی تحقیق پر مبنی اردو تحاریر....!! قمر کا بلاگ

BOOK CENTRE

BOOK CENTRE 32 HAIDER ROAD SADDAR RAWALPINDI PAKISTAN. Tel 92-51-5565234 Email aftabqureshi1972@gmail.com www.bookcentreorg.wordpress.com, www.bookcentrepk.wordpress.com

اردوادبی مجلّہ اجرا، کراچی

Selected global and regional literatures with the world's most popular writers' works

Urdu Islamic Books

islamic books in urdu | Best Urdu Books | Free Urdu Books | Urdu PDF Books | Download Islamic Books | besturdubooks.wordpress.com

ISLAMIC BOOKS HUB

Free Authentic Islamic books and Video library in English, Urdu, Arabic, Bangla Read online, free PDF books Download , Audio books, Islamic software, audio video lectures and Articles Naat and nasheed

عربی کا معلم

وَهٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ

International Islamic Library Online (IILO)

Contact Us: Deenefitrat313@gmail.com ..... (Mobile: + 9 2 3 3 2 9 4 2 5 3 6 5)

Taleem-ul-Quran

Khulasa-e-Quran | Best Quran Summary

Al Waqia Magazine

امت مسلمہ کی بیداری اور دجالی و فتنہ کے دور سے آگاہی

TowardsHuda

The Messenger of Allaah sallAllaahu 3Alayhi wa sallam said: "Whoever directs someone to a good, then he will have the reward equal to the doer of the action". [Saheeh Muslim]

آہنگِ ادب

نوجوان قلم کاروں کی آواز

آئینہ...

توڑ دینے سے چہرے کی بدنمائی تو نہیں جاتی

بے لاگ :- -: Be Laag

ایک مختلف زاویہ۔ از جاوید گوندل

اردو ہے جس کا نام

اردو زبان کی ترویج کے لیے متفرق مضامین

آن لائن قرآن پاک

اقرا باسم ربك الذي خلق

پروفیسر عقیل کا بلاگ

Please visit my new website www.aqilkhan.org

AhleSunnah Library

Authentic Islamic Resources

ISLAMIC BOOKS LIBRARY

Authentic Site for Authentic Islamic Knowledge

منہج اہل السنة

اہل سنت والجماعۃ کا منہج

waqashashmispoetry

Sad , Romantic Urdu Ghazals, & Nazam

!! والله أعلم بالصواب

hai pengembara! apakah kamu tahu ada apa saja di depanmu itu?

Life Is Fragile

I don’t deserve what I want. I don’t want what I have deserve.

I Think So

What I observe, experience, feel, think, understand and misunderstand

creating happiness everyday

an artist's blog to document her creativity, and everyday aesthetics

mindandbeyond

if we know we grow

Muhammad Altaf Gohar | Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer & Researcher

افکار تازہ ہمیشہ بہتے پانی کیطرح پاکیزہ اور آئینہ کیطرح شفاف ہوتے ہیں

بے قرار

جانے کب ۔ ۔ ۔

سعد کا بلاگ

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام

دائرہ فکر... ابنِ اقبال

بلاگ نئے ایڈریس پر منتقل ہو چکا ہے http://emraaniqbal.comے

Kaleidoscope

Urban desi mom's blog about everything interesting around.

I am woman, hear me roar

This blog contains the feminist point of view on anything and everything.

تلمیذ

Just another WordPress.com site

سمارا کا بلاگ

کچھ لکھنے کی کوشش

Guldaan

Islam, Pakistan and Politics

کائنات بشیر کا بلاگ

کہنے کو بہت کچھ تھا اگر کہنے پہ آتے ۔۔۔ اپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

Muhammad Saleem

Pakistani blogger living in Shantou/China

Writer Meets World

Using words to conquer life.

Musings of a Prospective Shrink

sugar spice and everything nice

Aiman Amjad

think, discuss, review and express...

%d bloggers like this: