حضرت اروی ؓ

حضرت اروی ؓ بنت کریز حضور اکرم کی پھوپھی زاد بہن تھیں اور حضرت عثمان غنی ؓ کی والدہ تھیں۔ آقائےنامدار حضور کی دو بیٹیاں یکے بعد دیگرے حضرت عثمان ؓ کی بیویاں بنیں۔ اس لئے یہ حضور کی سمدھن بھی ہیں۔
حضرت اروی ؓ کریز کا خاندان بنو عبد شمس سے تھا۔ آپ کی والدہ کا نام اُمِّ حکیم بضاء ہے جو حضرت عبدالمطلب کی بیٹی تھیں۔
حضرت اروی ؓ کے بھائی عامر بن کریز ؓ فتح مکہ کے دن مسلمان ہوئے۔ حضرت اروی ؓ کی بہن سعدی بنت کریزکاذکر بھی صحابیات میں ملتا ہے مگر یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ سعدیٰ کی والدہ اُمِّ حکیم بیضا ہی تھیں یا کوئی اور تھی۔ سعدیٰ زمانہ جاہلیت میں کہانت سے شغف رکھتی تھیں اور اس کی بڑی ماہر تھیں۔ بعض روایات کے مطابق حضرت ارویؓابتداہی میں مسلمان ہوگئی تھیں۔ ابن حجر کے مطابق انہوں نے ہی سب سے پہلے اپنے بیٹے حضرت عثمان غنی ؓ کو اسلام کی طرف  راغب کیا تھا۔ شعر وشاعری میں بھی ادراک رکھتی تھیں۔
حضرت اروی ؓ کا پہلا نکاح عفان بن ابی العاص سے ہوا۔ عفان سے ایک بیٹے عثمان ؓ بن عفان اور ایک بیٹی آمنہ پیداہوئیں۔ عفان کی وفات کے بعد حضرت اروی ؓ کا دوسرا نکاح عقبہ بن ابی معیط سے ہوا۔ عقبہ قریش کے ممتاز آدمیوں  میں سے تھا۔ عقبہ سے حضرت اُمِّ کلثوم ؓ پیدا ہوئیں۔ عقبہ اسلام کا دشمن تھا، غزوۂ بدر میں حضرت عاصم بن ثابت کےہاتھوں مارا گیا تھا۔
جب حضور نے دعوت حق کا آغاز کیاتو عقبہ ابی معیط حضور کا جانی دشمن ہوگیا اور اس نے آپ کو ستانے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی مگر اس کے باوجود عقبہ کی بیوی حضرت اروی ؓ اور بیٹی حضرت اُمِّ کلثوم ؓ نے نہ صرف اسلام قبول کیا بلکہ اس پر قائم رہیں اور مخالفت کی پرواہ نہ کی۔ بعض روایات کے مطابق حضرت اروی ؓ نے ابتدائی 3برسوں میں اسلام قبول کرلیا تھا۔

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

Pak Islamic Library

Authentic Islamic Books

اردو سائبر اسپیس

Promotion of Urdu Language and Literature

سائنس کی دُنیا

اُردو زبان کی پہلی باقاعدہ سائنس ویب سائٹ

~~~ اردو سائنس بلاگ ~~~ حیرت سراے خاک

سائنس، تاریخ، اور جغرافیہ کی معلوماتی تحقیق پر مبنی اردو تحاریر....!! قمر کا بلاگ

BOOK CENTRE

BOOK CENTRE 32 HAIDER ROAD SADDAR RAWALPINDI PAKISTAN. Tel 92-51-5565234 Email aftabqureshi1972@gmail.com www.bookcentreorg.wordpress.com, www.bookcentrepk.wordpress.com

اردوادبی مجلّہ اجرا، کراچی

Selected global and regional literatures with the world's most popular writers' works

Urdu Islamic Books

islamic books in urdu | Best Urdu Books | Free Urdu Books | Urdu PDF Books | Download Islamic Books | besturdubooks.wordpress.com

ISLAMIC BOOKS HUB

Free Authentic Islamic books and Video library in English, Urdu, Arabic, Bangla Read online, free PDF books Download , Audio books, Islamic software, audio video lectures and Articles Naat and nasheed

عربی کا معلم

وَهٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ

International Islamic Library Online (IILO)

Contact Us: Deenefitrat313@gmail.com ..... (Mobile: + 9 2 3 3 2 9 4 2 5 3 6 5)

Taleem-ul-Quran

Khulasa-e-Quran | Best Quran Summary

Al Waqia Magazine

امت مسلمہ کی بیداری اور دجالی و فتنہ کے دور سے آگاہی

TowardsHuda

The Messenger of Allaah sallAllaahu 3Alayhi wa sallam said: "Whoever directs someone to a good, then he will have the reward equal to the doer of the action". [Saheeh Muslim]

آہنگِ ادب

نوجوان قلم کاروں کی آواز

آئینہ...

توڑ دینے سے چہرے کی بدنمائی تو نہیں جاتی

بے لاگ :- -: Be Laag

ایک مختلف زاویہ۔ از جاوید گوندل

اردو ہے جس کا نام

اردو زبان کی ترویج کے لیے متفرق مضامین

آن لائن قرآن پاک

اقرا باسم ربك الذي خلق

پروفیسر عقیل کا بلاگ

Please visit my new website www.aqilkhan.org

AhleSunnah Library

Authentic Islamic Resources

ISLAMIC BOOKS LIBRARY

Authentic Site for Authentic Islamic Knowledge

منہج اہل السنة

اہل سنت والجماعۃ کا منہج

waqashashmispoetry

Sad , Romantic Urdu Ghazals, & Nazam

!! والله أعلم بالصواب

hai pengembara! apakah kamu tahu ada apa saja di depanmu itu?

Life Is Fragile

I don’t deserve what I want. I don’t want what I have deserve.

I Think So

What I observe, experience, feel, think, understand and misunderstand

creating happiness everyday

an artist's blog to document her creativity, and everyday aesthetics

mindandbeyond

if we know we grow

Muhammad Altaf Gohar | Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer & Researcher

افکار تازہ ہمیشہ بہتے پانی کیطرح پاکیزہ اور آئینہ کیطرح شفاف ہوتے ہیں

بے قرار

جانے کب ۔ ۔ ۔

سعد کا بلاگ

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام

دائرہ فکر... ابنِ اقبال

بلاگ نئے ایڈریس پر منتقل ہو چکا ہے http://emraaniqbal.comے

Kaleidoscope

Urban desi mom's blog about everything interesting around.

I am woman, hear me roar

This blog contains the feminist point of view on anything and everything.

تلمیذ

Just another WordPress.com site

سمارا کا بلاگ

کچھ لکھنے کی کوشش

Guldaan

Islam, Pakistan and Politics

کائنات بشیر کا بلاگ

کہنے کو بہت کچھ تھا اگر کہنے پہ آتے ۔۔۔ اپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

Muhammad Saleem

Pakistani blogger living in Shantou/China

Writer Meets World

Using words to conquer life.

Musings of a Prospective Shrink

sugar spice and everything nice

Aiman Amjad

think, discuss, review and express...

%d bloggers like this: