دُرودوسَلام کامَجموعہ-1

الله تعالی کا ارشاد:
إن الله وملئکتہ یصلون علے النبی یایها الذین امنو صلو علیه وسلمو تسلیما
بے شک الله تعالی اور اسکے فرشتے نبی (اکرم ) پر رحمت بھیجتے ہیں ، اے ایمان والو تم بھی ان پردرودبھیجاکرواورخوب سلام بھیجاکرو(تاکہ ان کا حق عظمت ادا ہو)  (احزاب52)
درود و سلام پڑھنے سے الله تعالی کے حکم کی تعمیل ہوتی ہے
درود ابراہیمی
أللهم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی ال ابراھیم انك حمید مجید
اللهم بارك علی محمدوعلی ال محمد کما بارکت علی ابراهیم وعلی ال ابراهیم انك حمید مجید
(صحاح ستہ)
یہ درود شریف سب سے زیادہ صحیح اور سب سے افضل ہے۔
حضور کی شفاعت
أللهم صل علی محمد وانزله المقعد المقرب عندك یوم القیامة
جو شخص یہ درود شریف پڑھے گا ، اس کے لئے حضور کی شفاعت واجب ہوگی۔
حضور کی زیارت
أللهم صل علی روح محمد فی الارواح وصل علی جسد محمد فی الاجساد وصل علی قبر محمد فی القبور
جو شخص یہ درود شریف پڑھے گا اس کو خواب میں حضور اکرم کی زیارت ہوگی۔
روزی میں برکت
أللهم صل علی محمد عبدك ورسولك ، وصل علی المؤمنین والمؤمنات والمسلمین والمسلمات
جس شخص کی یہ خواہش ہو کہ اس کا مال بڑھ جائے وہ مذکورہ درود شریف پڑھا کرے (زادالسعید)
مسجد میں آنے اور جانے پر درود
بسم الله أللهم صل علی محمد
آنحضرت جب مسجد میں جاتے یا مسجد سے نکلتے تو یہ درود شریف پڑھا کرتے۔
مکمل درود شریف
أللهم صل علی محمد وعلی ال محمد
حضور اکرم نے صحابه ؓ سے ایک مرتبہ فرمایا تم نامکمل درود شریف نہ پڑھا کرو پھرصحابه کرام ؓ کےدریافت کرنے پر آپ نے مذکورہ درود شریف تعلیم فرمایا۔
دوزخ سے نجات
أللهم صل علی محمدن النبی الامی وعلی اله وسلم
حضرت خلاد ؒجمعہ کے دن یہ درود شریف ایک ہزار مرتبہ پڑھا کرتے تھے ان کے انتقال کے بعد ان کےتکیہ کےنیچےسےایک کاغذ ملا جس پر لکھا ہوا تھا کہ یہ خلاد بن کثیر ؒ کے لئے دوزخ سے آزادی کا پروانہ ہے ۔
جنت میں ٹھکانہ
أللهم صل علی محمد ن النبی الامی علیه السلام
جمعہ کے دن1000مرتبہ یہ درود شریف پڑھنے والے کو مرنے سے پہلے جنت میں اس کا ٹھکانہ دکھا دیا جائے گا۔
80 سال کی عبادت کا ثواب
أللهم صلی علی محمد ن النبی الامی وعلی آله وسلم تسلیما
جمعہ کے دن جہاں نماز عصر پڑھی ہو اس جگہ اٹھنے سے پہلے اسی (80) مرتبہ یہ درود شریف پڑھنے سے 80سال کے گناہ معاف ہوتے ہیں اور 80 سال کی عبادت کا ثواب ملتا ہے۔
پریشانیاں دور ہوں
أللهم صلی علی محمد ن النبی الامی الطاھر الزکی صلاۃ تحل به العقد وتفك بهاالکرب
یہ درود شریف بار بار پڑھنے سے الله تعالی پریشانی دور فرمادیتے ہیں۔
مغفرت کا ذریعہ
اللهم صل علی محمد کلما ذکرہ الذاکرون وکلما غفل عن ذکرہ الغافلون
امام اسماعیل بن ابراہیم مزنی ؒ نے حضرت امام شافعی ؒ کو خواب میں دیکھا اور پوچھا الله پاک نے آپ کے ساتھ کیا معاملہ فرمایا تو انہوں نے جواب دیا اس درودشریف کی برکت سے الله پاک نے مجھے بخش دیا اور عزت و احترام سے جنت میں لیجانے کا حکم دیا۔
ایمان کی حفاظت
أللهم صل علی محمد وعلی ال محمد صلاۃ دائمة بدوامك
جو شخص 50 مرتبہ دن میں اور 50مرتبہ رات میں اس درود شریف کا ورد رکھے تو اس کا ایمان جانے سے محفوظ ہوگا۔
حضور کے روضۂ مبارک کی زیارت
اللهم صلی علی محمد صلاۃ تکون لك رضا ولحقه اداء
جو شخص نماز فجر اور نماز مغرب کے بعد 33 – 33 بار یہ درود شریف پڑھے گا تو اس شخص کی قبر کے اور روضۂ اقدس کے درمیان ایک کھڑکی کھول دی جائے گی اور روضۂ اقدس کی راحت اس کو نصیب ہوگی۔
  ثواب میں سب سے زیادہ
صلی الله علی سیدنا محمد واله وسلمیہ درود شریف پڑھنے میں چھوٹا اور ثواب میں سب سے زیادہ ہے – جو شخص روزانہ پانچ سو (500) مرتبہ اس کو پڑھے تو کبھی محتاج نہ ہو۔
  ہر درد کی دوا
اللهم صل علی محمد بعدد کل داء ودواء وبارك وسلم
ہر درد اور بیماری دور ہونے کے لئے اول و آخر مذکورہ درود شریف پڑھیں اور درمیان میں مع بسم الله سورۂ فاتحہ پڑھ کر دم کریں۔
  قرض کی ادائیگی
اللهم صل علی محمد وعلی آله وبارك وسلم
ظہر کی نماز کے بعد یہ درود شریف سو (100) مرتبہ پڑھنے والے کو تین باتیں حاصل ہوگی
1-کبھی مقروض نہ ہوگا۔
2-اگر قرض ہوگا تو وہ ادا ہوجائے گا خواہ جتنا بھی قرض ہو۔
3-قیامت کے دن اس کا کوئی حساب نہ ہوگا۔
درود باعث زیارت
أللهم صلی علی محمدن النبی الامی وآله وسلم
جو شخص جمعہ کے دن 1000 مرتبہ یہ درود شریف پڑھے اس کو خواب میں رسالت مآب کی زیارت ہوگی 5یا 7جمعہ تک پابندی سے اس کو پڑھیں۔
جنت کے پھل
اللهم صل علی محمد عبدك وعلی ال محمد وبارك وسلم
جو شخص روزانہ اس درود شریف کی پابندی کرے وہ جنت کے خاص پھل اور میوے کھائے گا ۔
21 ہزار 1000 دن تک ثواب ملنا
صلے الله علی محمد وجزاہ عنا ما ھو اھله
جو شخص یہ درود شریف پڑھے تو ثواب لکھنے والے 70 فرشتے 1000دن تک اس کا ثواب لکھیں گے۔
تمام درودوں کے برابر
اللهم صل علی محمد بعدد کل ذکرہ الف الف مرۃ
یہ درود شریف پڑھنا آنحضرت پر سارے درود بھیجنے کے برابر ہے۔
 عرش عظیم کے برابر ثواب
أللهم صل علی محمد ملأ السموات وملأ الارض وملأ العرش العظیم
اس درود شریف کے پڑھنے والے کو آسمان و زمین بھر کر اور عرش عظیم کے برابر ثواب ملتا ہے۔
دنیا و آخرت کی برکات کا حصول
أللهم صل علی سیدنا محمد وآله وصحبه وسلم بعدد مافی جمیع القرآن حرفا حرفا وبعدد کل حرف الفا الفا
دنیا اور آخرت کی برکتیں حاصل کرنے کے لئے اپنے وظائف و معمولات کے ختم پر یہ درود شریف پڑھ لیا کریں ۔
چاند کی طرح چہرہ ہونا
أللهم صل علی النبی محمد حتی لایبقی من صلوتك شیء وبارك علی النبی محمد حتی لایبقی من برکاتك شیء وارحم النبی حتی لایبقی من رحمتك شیء وسلم علی النبی محمد حتی لایبقی من سلامك شیء
حضور کے ارشاد کے مطابق اس درود شریف کے پڑھنے والے کا چہرہ پل صراط سے گذرتے وقت چاند سے زیادہ چمک دار ہوگا ۔
1 comment
  1. محترمہ ۔ اللہ کا شکر ہے کہ آج آپ کا بلاگ میرا تبصرہ قبول کر رہا ہے ۔ میں نے 18 اور 19 جولائی کو بہت کوشش کی مگر ناکام رہا ۔ پھر 19 جولائی کو آپ کو ای میل بھیجی کہ درستگی کر لیجئے مگر کچھ نہ ہوا ۔ اُوپر شروع میں سورۃ الاحزاب کی آیت جو آپ نے نقل کی ہے 56 ہے 52 نہیں ہے ۔ اس کی تصحیح کیجئے ۔ آئندہ بھی قرآن شریف کا حوالہ دیتے ہوئے احتیاط کیا کیجئے

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

Pak Islamic Library

Authentic Islamic Books

اردو سائبر اسپیس

Promotion of Urdu Language and Literature

سائنس کی دُنیا

اُردو زبان کی پہلی باقاعدہ سائنس ویب سائٹ

~~~ اردو سائنس بلاگ ~~~ حیرت سراے خاک

سائنس، تاریخ، اور جغرافیہ کی معلوماتی تحقیق پر مبنی اردو تحاریر....!! قمر کا بلاگ

BOOK CENTRE

BOOK CENTRE 32 HAIDER ROAD SADDAR RAWALPINDI PAKISTAN. Tel 92-51-5565234 Email aftabqureshi1972@gmail.com www.bookcentreorg.wordpress.com, www.bookcentrepk.wordpress.com

اردوادبی مجلّہ اجرا، کراچی

Selected global and regional literatures with the world's most popular writers' works

Urdu Islamic Books

islamic books in urdu | Best Urdu Books | Free Urdu Books | Urdu PDF Books | Download Islamic Books | besturdubooks.wordpress.com

ISLAMIC BOOKS HUB

Free Authentic Islamic books and Video library in English, Urdu, Arabic, Bangla Read online, free PDF books Download , Audio books, Islamic software, audio video lectures and Articles Naat and nasheed

عربی کا معلم

وَهٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ

International Islamic Library Online (IILO)

Contact Us: Deenefitrat313@gmail.com ..... (Mobile: + 9 2 3 3 2 9 4 2 5 3 6 5)

Taleem-ul-Quran

Khulasa-e-Quran | Best Quran Summary

Al Waqia Magazine

امت مسلمہ کی بیداری اور دجالی و فتنہ کے دور سے آگاہی

TowardsHuda

The Messenger of Allaah sallAllaahu 3Alayhi wa sallam said: "Whoever directs someone to a good, then he will have the reward equal to the doer of the action". [Saheeh Muslim]

آہنگِ ادب

نوجوان قلم کاروں کی آواز

آئینہ...

توڑ دینے سے چہرے کی بدنمائی تو نہیں جاتی

بے لاگ :- -: Be Laag

ایک مختلف زاویہ۔ از جاوید گوندل

اردو ہے جس کا نام

اردو زبان کی ترویج کے لیے متفرق مضامین

آن لائن قرآن پاک

اقرا باسم ربك الذي خلق

پروفیسر عقیل کا بلاگ

Please visit my new website www.aqilkhan.org

AhleSunnah Library

Authentic Islamic Resources

ISLAMIC BOOKS LIBRARY

Authentic Site for Authentic Islamic Knowledge

منہج اہل السنة

اہل سنت والجماعۃ کا منہج

waqashashmispoetry

Sad , Romantic Urdu Ghazals, & Nazam

!! والله أعلم بالصواب

hai pengembara! apakah kamu tahu ada apa saja di depanmu itu?

Life Is Fragile

I don’t deserve what I want. I don’t want what I have deserve.

I Think So

What I observe, experience, feel, think, understand and misunderstand

creating happiness everyday

an artist's blog to document her creativity, and everyday aesthetics

mindandbeyond

if we know we grow

Muhammad Altaf Gohar | Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer & Researcher

افکار تازہ ہمیشہ بہتے پانی کیطرح پاکیزہ اور آئینہ کیطرح شفاف ہوتے ہیں

بے قرار

جانے کب ۔ ۔ ۔

سعد کا بلاگ

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام

دائرہ فکر... ابنِ اقبال

بلاگ نئے ایڈریس پر منتقل ہو چکا ہے http://emraaniqbal.comے

Kaleidoscope

Urban desi mom's blog about everything interesting around.

I am woman, hear me roar

This blog contains the feminist point of view on anything and everything.

تلمیذ

Just another WordPress.com site

سمارا کا بلاگ

کچھ لکھنے کی کوشش

Guldaan

Islam, Pakistan and Politics

کائنات بشیر کا بلاگ

کہنے کو بہت کچھ تھا اگر کہنے پہ آتے ۔۔۔ اپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

Muhammad Saleem

Pakistani blogger living in Shantou/China

Writer Meets World

Using words to conquer life.

Musings of a Prospective Shrink

sugar spice and everything nice

Aiman Amjad

think, discuss, review and express...

%d bloggers like this: