حضرت فاطمہ ؓ

حضرت فاطمہ ؓ حضرت حمزہ ؓ بن عبدالمطلب کی بیٹی ہونے کی وجہ سے حضور اکرم کی چچا زاد بہن ہیں مگرآپکوحضور نے اپنی بیٹی بنایا تھا۔ اس لئے آپ چچا زاد بہن کے علاوہ منہ بولی بیٹی بھی ہیں۔
حضرت فاطمہ ؓ کے نام کے بارے میں اختلاف ہے۔ انہیں امامہ، عمارہ اور فاطمہ کہا جاتا ہے۔ آپ کی کنیت کے بارے میں بھی اختلاف ہے، اُمِّ ورقہ اور اُمِّ الفضل کنیت بیان کی گئی ہے۔ آپ کی والدہ کا نام سلمیٰ ؓ بنت عمیس تھا۔
جنگ احد میں آپ کے والد حضرت حمزہ ؓ شہید ہوگئے۔ جنگ کے خاتمے کے بعد جب مجاہد مسلمان مدینہ منورہ میں داخل ہورہے تھے تو آپ بھی اپنے والد حضرت حمزہ ؓ کے استقبال کے لئے آئیں۔ انہیں حضرت حمزہ ؓ کی شہادت کا علم نہ تھا۔ اپنے باپ کی بھوک اور پیاس کے خیال سے شیرخرما لائی تھیں۔ حضور کا لشکر جوق در جوق آرہا تھا اور یہ ادھرادھرنگاہیں دوڑا کر اپنے والد کو تلاش کررہی تھیں۔
جب باپ کہیں نظر نہ آئے تو حضرت ابوبکر صدیق ؓ کو دیکھ کر ان سے پوچھنے لگیں :’’میرے والد کہاں ہیں، وہ ان لشکریوں میں کیوں نظر نہیں آتے؟
حضرت ابوبکر ؓ کی آنکھوں میں آنسو آگئے۔ جب بتانے کی ہمت نہ ہوئی تو کہنے لگے کہ :حضور آنے ہی والے ہیں۔ حضور اکرم کو تشریف لاتے دیکھ کر آپ بھاگیں اور آگے بڑھ کر حضور کے گھوڑے کی باگ پکڑ کرپوچھا’’یارسول اﷲ میرے والد کہاں ہیں؟‘‘ حضور اکرم نے فرمایا ’’میں تیرا باپ ہوں‘‘ حضرت فاطمہ ؓ کہنے لگیں کہ اس بات سے خون کی بوآرہی ہے اور رونے لگیں۔ ان کو روتا دیکھ کر تمام صحابہ ؓ م بھی رونے لگے۔ اس وقت حضور اکرم نے فرمایا ’’میں نے فاطمہ ؓ بنت حمزہ ؓ کو اپنی فرزندی میں لے لیا ہے‘‘
ابن حجر لکھتے ہیں کہ حضور اکرم نے حضرت علی ؓ کو ریشم کا حلہ ہدیہ میں دیا اور فرمایا کہ اس کو فواطم میں تقسیم کردو۔ اس پر حضرت علی ؓ نے اس کپڑے کے چار دو پٹے بنائے۔ پہلا دوپٹہ فاطمہ ؓ ، بنت رسول اﷲ کےلئے،دوسرا فاطمہ ؓ بنت اسد کے لئے، تیسرا فاطمہ ؓ بنت حمزہ ؓ کے لئے اور چوتھا ایک اور فاطمہ کے لئے جس کا نام راوی نے نہیں لیا مگر یہاں ابن حجر لکھتے ہیں کہ شاید یہ فاطمہ ؓ حضرت عقیل ؓ کی بیوی تھیں۔
حضور اکرم عمرۃ القضا کے لئے مکہ مکرمہ تشریف لے گئے۔ صلح نامہ حدیبیہ کی شرط کے مطابق جب آپ تین دن کے قیام کے بعد مکہ سے چلنے لگے تو حضرت حمزہ ؓ کی کمسن بیٹی فاطمہ ؓ جو اپنی والدہ سلمیٰ ؓ بنت عمیس کے ہمراہ مکے آگئی تھیں ’’چچا، چچا‘‘ پکارتی ہوئی حضور کے پاس آگئیں۔ اس موقع پر حضرت علی ؓ ، حضرت زید بن حارث ؓ اور حضرت جعفر بن ابی طالب ؓ میں جھگڑا ہوگیا۔ وہ تینوں اس بات پر بضد تھے کہ وہ فاطمہ ؓ کی پرورش کریں گے، تینوں نے اپنا اپنا حق جتانا شروع کیا۔ حضرت علی ؓ نے کہا ’’یہ سب سے پہلے میرے پاس آئی ہے اور یہ میرے چچا کی بیٹی ہے‘‘ حضرت زید ؓ بن حارثہ نے اپنا دعویٰ یوں پیش کیا’’حمزہ ؓ میرے دینی بھائی تھے، اس لئے میں بھی اسکاچچاہوں‘‘ حضرت جعفر ؓ نے اپنا حق یوں جتایا ’’حضرت حمزہ ؓ تو میرے بھی دینی بھائی تھے اور اس یتیمہ کی خالہ میری بیوی ہے‘‘ حضور اکرم نے تینوں کے دعوے کو برابر کا درجہ دیا اور فرمایا ’’خالہ ماں کے برابر ہوتی ہے‘‘ اس کے بعد آپ نے فاطمہ ؓ کو حضرت اسماء ؓ بنت عمیس کے حوالے کردیا۔
حضرت فاطمہ ؓ بنت حمزہ ؓ سن شعور کو پہنچیں تو حضور اکرم نے ان کا نکاح حضرت سلمہ ؓ بن ابو سلمہ سے کردیا جو اُمِّ المومنین حضرت اُمِّ سلمہ ؓ کے بیٹے اور حضور اکرم کے ربیب (سوتیلے بیٹے) تھے۔
حضور اکرم نے نکاح کے موقع پر حضرت فاطمہ ؓ سے فرمایا ’’کیا تمہیں سلمہ پسند ہے جس کی والدہ میری زوجہ ہے اور وہ میرا ربیب ہے‘‘ حضرت فاطمہ ؓ بنت حمزہ ؓ اور حضرت سلمہ ؓ بن ابو سلمہ کے نکاح کے موقع پر حضور نے اپنے صحابہ کی طرف متوجہ ہوکر دریافت فرمایا ’’کیا تم خیال کرتے ہو کہ میں نے ان کی مکافات کردی؟‘‘ حضرت سلمہ ؓ اپنے بھائی عمرو ؓ بن ابو سلمہ سے بڑے تھے۔ عبدالملک بن مروان کے زمانے تک زندہ رہے۔ آپ سے کوئی روایت  معلوم نہیں ہوتی اور نہ ہی آپ کی اولاد ہے۔
Advertisements

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

اردو سائبر اسپیس

Promotion of Urdu Language and Literature

سائنس کی دُنیا

اُردو زبان کی پہلی باقاعدہ سائنس ویب سائٹ

~~~ اردو سائنس بلاگ ~~~ حیرت سراے خاک

سائنس، تاریخ، اور جغرافیہ کی معلوماتی تحقیق پر مبنی اردو تحاریر....!! قمر کا بلاگ

BOOK CENTRE

BOOK CENTRE 32 HAIDER ROAD SADDAR RAWALPINDI PAKISTAN. Tel 92-51-5565234 Email aftabqureshi1972@gmail.com www.bookcentreorg.wordpress.com, www.bookcentrepk.wordpress.com

اردوادبی مجلّہ اجرا، کراچی

Selected global and regional literatures with the world's most popular writers' works

Best Urdu Books

Free Online Islamic Books | Islamic Books in Urdu | Best Urdu Books | Free Urdu Books | Urdu PDF Books | Download Islamic Books | besturdubooks.net

ISLAMIC BOOKS HUB

Free Authentic Islamic books and Video library in English, Urdu, Arabic, Bangla Read online, free PDF books Download , Audio books, Islamic software, audio video lectures and Articles Naat and nasheed

عربی کا معلم

وَهٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ

International Islamic Library Online (IILO)

Donate Your Books at: Deenefitrat313@gmail.com ..... (Mobile: + 9 2 3 3 2 9 4 2 5 3 6 5)

Taleem-ul-Quran

Khulasa-e-Quran | Best Quran Summary

Al Waqia Magazine

امت مسلمہ کی بیداری اور دجالی و فتنہ کے دور سے آگاہی

TowardsHuda

The Messenger of Allaah sallAllaahu 3Alayhi wa sallam said: "Whoever directs someone to a good, then he will have the reward equal to the doer of the action". [Saheeh Muslim]

آہنگِ ادب

نوجوان قلم کاروں کی آواز

آئینہ...

توڑ دینے سے چہرے کی بدنمائی تو نہیں جاتی

بے لاگ :- -: Be Laag

ایک مختلف زاویہ۔ از جاوید گوندل

اردو ہے جس کا نام

اردو زبان کی ترویج کے لیے متفرق مضامین

آن لائن قرآن پاک

اقرا باسم ربك الذي خلق

پروفیسر عقیل کا بلاگ

Please visit my new website www.aqilkhan.org

AhleSunnah Library

Authentic Islamic Resources

ISLAMIC BOOKS LIBRARY

Authentic Site for Authentic Islamic Knowledge

منہج اہل السنة

اہل سنت والجماعۃ کا منہج

waqashashmispoetry

Sad , Romantic Urdu Ghazals, & Nazam

!! والله أعلم بالصواب

hai pengembara! apakah kamu tahu ada apa saja di depanmu itu?

Life Is Fragile

I don’t deserve what I want. I don’t want what I have deserve.

I Think So

What I observe, experience, feel, think, understand and misunderstand

Amna Art Studio

Maker of art and artsy things, art teacher, and loud thinker

mindandbeyond

if we know we grow

Muhammad Altaf Gohar | Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer & Researcher

افکار تازہ ہمیشہ بہتے پانی کیطرح پاکیزہ اور آئینہ کیطرح شفاف ہوتے ہیں

بے قرار

جانے کب ۔ ۔ ۔

سعد کا بلاگ

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام

دائرہ فکر... ابنِ اقبال

بلاگ نئے ایڈریس پر منتقل ہو چکا ہے http://emraaniqbal.comے

Kaleidoscope

Urban desi mom's blog about everything interesting around.

I am woman, hear me roar

This blog contains the feminist point of view on anything and everything.

تلمیذ

Just another WordPress.com site

سمارا کا بلاگ

کچھ لکھنے کی کوشش

Guldaan

Islam, Pakistan and Politics

کائنات بشیر کا بلاگ

کہنے کو بہت کچھ تھا اگر کہنے پہ آتے ۔۔۔ اپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

Muhammad Saleem

Pakistani blogger living in Shantou/China

Writer Meets World

Using words to conquer life.

Musings of a Prospective Shrink

sugar spice and everything nice

Aiman Amjad

think, discuss, review and express...

Pressure Cooker

Where I brew the stew to feed inner monsters...

%d bloggers like this: