ایمان کے ارکان

 ایمان کے ارکان

 ایمان کے ارکان ایمان کے 2رکن ہیں :
 ا- اقرار بللسان یعنی دین کے احکام جو تواتر کے ساتھ مجمل اور مفصل طور پر ہم تک پہچے ہیں ان کا زبان سےاقرار کرے ( ان احکام کی تفصیل صفت ایمان مجمل اور مفصل میں ہے)
 ب- تصدیق بالقلب یعنی ایمان مجمل اور ایمان مفصل کی دل سے تصدیق کرے ان کو دل سے مانے اور یقین کرے،اقراراورتصدیق کی چار صورتیں ہیں:
 1– جس نے زبان سے اقرار اور دل سے صدیق کی وہ اللہ کے نزدیک بھی مومن ہے اور جنت کا مستحق ہے اور دنیا کےلوگوں کے نزدیک بھی مومن اور دنیا میں مومنوں کے حقوق کا حقدار ہے۔
 2– جو ان دونوں ارکان سے محروم ہے وہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک بھی کافر ہے اور ہمیشہ کے لئے دوزخ کا مستحق ہے اور لوگوں کے نزدیک بھی کافر اور دنیا میں مومنون کے حقوق سے محروم ہے۔
 3– جس نے دل سے تصدیق کی اور زبان سے اقرار نہیں کیا تو دنیا کے احکام میں اس کو مومن نہیں کہیں گے اور حقوق مومنین سے محروم رہے گا۔ لیکن اللہ تعالیٰ کے نزدیک وہ مومن ہے اور آخرت میں جنت کا مستحق ہے۔ پس حالت اضطرارمیں کلمہ کفر کہنے سے وہ شخص اللہ تعالیٰ کے نزدیک مومن ہے اگرچہ لوگ اسے کافر کہیں۔ اس طرح گونگے آدمی کاایمان اقرار زبانی کے بغیر بھی معتبر ہے
 4– جس نے زبان سے اقرار کیا اور دل سے تصدیق نہیں کی وہ لوگوں کو نزدیک ظاہراً احکام میں مومن ہے اور اللہ کو نزدیک وہ کافر ہے۔ اس کو شرع میں منافق کہتے ہیں۔ منافقین دنیا میں مومن کہلا کر اپنے آپ ان شرعی حدود سے جو کفار کے متعلق ہیں بچا لیں گے لیکن آخرت میں ان کے لئے ہمیشہ کی دوزخ اور دردناک عذاب ہے۔ حضور انور ﷺکے زمانے میں منافقین کو قران مجید اور وحی الہی کے ذریعہ سے ظاہر و متعین کر دیا گیا تھا آپ کے بعد کے کسی زمانے میں کسی خاص شخص کو یقین کےساتھ منافق نہیں کہ سکتے
ایمان کے احکام
 ایمان کے احکام مومن کے لئے ایمان کے سات احکام ہیں ان کو حقوق مومن بھی کہتے ہیں۔ جن میں سے پانچ دنیا کےمتعلق ہیں اور دو آخرت کے متعلق

 دنیا کے متعلق

 1– حکم شرعی کے بغیر قتل نہیں کیا جائے گا
2– حکم شرعی کے بغیر قید نہیں کیا جائے گا
3– اس کا مال ناحق نہ کھایا جائے گا 
4– اس کو تکلیف نہیں دی جائے گی
5– اس پر برائی کا ظن جائز نہیں ہے جب تک کہ ظاہرنہ ہو جائے

 آخرت کے متعلق

 1– مومن قطعی یعنی دائمی دوزخی نہ ہو گا سوائے شرک کے خواہ کتنے ہی بڑے بڑے گناہ کئے ہوں۔ آخر کسی وقت میں جنت میں جائے گا
 2– جب نیکیوں اور بدیوں کا وزن کیا جائے گا تو جس کی نیکیاں بھاری ہونگی وہ کامیاب ہو گا اس پر اللہ تعالیٰ کا فضل و کرم ہوگااور اس کو حساب کے بغیر جنت میں داخل کریں گے اور جس کی بدیاں غالب ہونگی وہ بقر گناہ سزا بھگت کر جنت میں جائےگا اور اللہ تعالیٰ چاہے تو اس کو محض اپنے فضل و کرم سے یا حضور انور ﷺکی شفاعت سے یا دیگر انبیاء و اولیاءکی شفاعت سے بخش دے اور چاہے تو گناہ کے مطابق عذاب دے کر جنت میں داخل کر دے۔ مومن کو کبھی ناامید نہیں ہوناچاہیے اور نہ ہی بے خوف رہنا چاہیے

 شرائط ایمان

 ایمان کی 7شرطیں ہیں :
 1– ایمان بالغیب یعنی اللہ تعالیٰ ایمان لانا۔ اگرچہ اسے دیکھا نہیں۔ لیکن ایمان بالبئاس یعنی موت کے فرشتے کو دیکھ کر ایمان لاناغیر معتبر اس وقت مومن کی طوبہ بھی قبول نہیں ہے
2– عالم غیب اللہ ہے یہ اللہ تعالیٰ کی خاص صفت ہے اور اسی کی شان ہے
3– ایمان اختیار اور عقل و ہوش سے لانا۔ کافر کو مار کر کلمہ پڑھایا تو اس کا اعتبار نہیں اسی طرح مست اور بیہوش کے ایمان کااعتبار نہیں
4– اللہ تعالیٰ کی حلال کی ہوئی چیز کو حلال جاننا 
5– اللہ تعالیٰ کی حرام کی ہوئی چیز کو حرام جاننا
 6– قبرالہی اور اس کے عذاب سے ڈرنا
7– اس کی رحمت کا امیدوار ہونا۔ دل اور زبان سے ایمان قبول کرنا اس کی حقیقت ہے اور عمر بھر مین ایک دفعہ ایمان لانااورمرتے دم تک اس پر قائم رہنا فرض ہے اور اس کے بعد تکرار ایمان سنت ہے ایمان کے باقی رہنے کی 3شرطیں ہیں :
 1– ایمان کا شکر ادا کرنا
2– خوف زوال یعنی اس نعمت کے جاتے رہنے کا خوف رہنا
3– اللہ کی مخلوق پر ظلم نہ کرنا ان پر عمل کرنے سے ایمان باقی رہتا ہے
Advertisements

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

اردو سائبر اسپیس

Promotion of Urdu Language and Literature

سائنس کی دُنیا

اُردو زبان کی پہلی باقاعدہ سائنس ویب سائٹ

~~~ اردو سائنس بلاگ ~~~ حیرت سراے خاک

سائنس، تاریخ، اور جغرافیہ کی معلوماتی تحقیق پر مبنی اردو تحاریر....!! قمر کا بلاگ

BOOK CENTRE

BOOK CENTRE 32 HAIDER ROAD SADDAR RAWALPINDI PAKISTAN. Tel 92-51-5565234 Email aftabqureshi1972@gmail.com www.bookcentreorg.wordpress.com, www.bookcentrepk.wordpress.com

اردوادبی مجلّہ اجرا، کراچی

Selected global and regional literatures with the world's most popular writers' works

Best Urdu Books

Worlds Largest Free Online Islamic Books | Islamic Books in Urdu | Best Urdu Books | Free Urdu Books | Urdu PDF Books | Download Islamic Books | besturdubooks.net

ISLAMIC BOOKS HUB

Free Authentic Islamic books and Video library in English, Urdu, Arabic, Bangla Read online, free PDF books Download , Audio books, Islamic software, audio video lectures and Articles Naat and nasheed

عربی کا معلم

وَهٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ

International Islamic Library Online (IILO)

Donate Your Books at: Deenefitrat313@gmail.com ..... (Mobile: + 9 2 3 3 2 9 4 2 5 3 6 5)

Taleem-ul-Quran

Khulasa-e-Quran | Best Quran Summary

Al Waqia Magazine

امت مسلمہ کی بیداری اور دجالی و فتنہ کے دور سے آگاہی

TowardsHuda

The Messenger of Allaah sallAllaahu 3Alayhi wa sallam said: "Whoever directs someone to a good, then he will have the reward equal to the doer of the action". [Saheeh Muslim]

آہنگِ ادب

نوجوان قلم کاروں کی آواز

آئینہ...

توڑ دینے سے چہرے کی بدنمائی تو نہیں جاتی

بے لاگ :- -: Be Laag

ایک مختلف زاویہ۔ از جاوید گوندل

اردو ہے جس کا نام

اردو زبان کی ترویج کے لیے متفرق مضامین

آن لائن قرآن پاک

اقرا باسم ربك الذي خلق

پروفیسر عقیل کا بلاگ

Please visit my new website www.aqilkhan.org

AhleSunnah Library

Authentic Islamic Resources

ISLAMIC BOOKS LIBRARY

Authentic Site for Authentic Islamic Knowledge

منہج اہل السنة

اہل سنت والجماعۃ کا منہج

waqashashmispoetry

Sad , Romantic Urdu Ghazals, & Nazam

!! والله أعلم بالصواب

hai pengembara! apakah kamu tahu ada apa saja di depanmu itu?

Life Is Fragile

I don’t deserve what I want. I don’t want what I have deserve.

I Think So

What I observe, experience, feel, think, understand and misunderstand

Amna Art Studio

Maker of art and artsy things, art teacher, and loud thinker

mindandbeyond

if we know we grow

Muhammad Altaf Gohar | Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer & Researcher

افکار تازہ ہمیشہ بہتے پانی کیطرح پاکیزہ اور آئینہ کیطرح شفاف ہوتے ہیں

بے قرار

جانے کب ۔ ۔ ۔

سعد کا بلاگ

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام

دائرہ فکر... ابنِ اقبال

بلاگ نئے ایڈریس پر منتقل ہو چکا ہے http://emraaniqbal.comے

Kaleidoscope

Urban desi mom's blog about everything interesting around.

تلمیذ

Just another WordPress.com site

سمارا کا بلاگ

کچھ لکھنے کی کوشش

Guldaan

Islam, Pakistan and Politics

کائنات بشیر کا بلاگ

کہنے کو بہت کچھ تھا اگر کہنے پہ آتے ۔۔۔ اپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

Muhammad Saleem

Pakistani blogger living in Shantou/China

Writer Meets World

Using words to conquer life.

Musings of a Prospective Shrink

sugar spice and everything nice

Aiman Amjad

think, discuss, review and express...

Pressure Cooker

Where I brew the stew to feed inner monsters...

My Blog

Just another WordPress.com site

%d bloggers like this: