آپﷺ کیسے تھے؟-13

آپﷺ ایسے تھے
 حضرت علی ؓ سے دریافت کیا گیا کہ نبی اکرم ﷺ کا برتاؤ اپنے ساتھیوں کے ساتھ کیسا تھا؟ انہوں نے جواب دیاکہ:آپﷺ
٭ہر ایک سے مسکراتے ہوئے ملتے تھے۔
٭بہت نرم مزاج تھے اور طبیعت میں سختی نہ تھی۔
٭سہولت آسانی کو پسند فرماتے تھے۔
٭کبھی بیہودہ بات زبان سے نہ نکالتے تھے۔
٭کسی کے عیب نہیں نکالا کرتے تھے۔
٭غرور سے بہت دور رہتے تھے۔
٭ اور بےکار باتوں سے ہمیشہ پرہیز کرتے تھے۔
٭نہ کسی کی برائی کرتے تھے اور نہ اسے نیچا سمجھتے تھے۔
٭ کے چھپے ہوئے عیبوں کو ظاہر کر کے اسے شرمندہ نہیں کرتے تھے۔
٭مال و دولت کی لالچ نہیں کرتے تھے۔
 اور
٭اگر آپﷺ کو کوئی چیز پسند نہ آتی تو اسے چھوڑ دیتے۔ نہ اس کی برائی کرتے اور نہ رغبت ظاہر فرماتے۔
آپﷺ کی دعائیں
 دعا صرف اللہ سے مانگئے۔ ہماری حاجتیں صرف وہی پوری کر سکتا ہے۔
دعا عبادت کا جوہر ہے اور عبادت کا حقدار صرف اللہ ہے۔
 جب آپﷺ بستر پر تشریف لے جاتے تو دونوں ہتھیلیوں کو جوڑ لیتے اور سورۂ اخلاص ، الفلق ، اور الناس پڑھ کران کو پھونکتے اور جسم پر جہاں تک ہوسکتا پھیر لیا کرتے تھے۔ ابتدا سر ۔ چہرے اور جسم کے اگلے حصہ سے فرماتے۔ یہ عمل 3 بار فرماتے۔
 آپ کو جب پاخانہ جانا ہوتا تو جوتا اور ٹوپی پہن لیتے اور یہ دعا پڑھتے۔
 اللھم انی اعوذبک من الخبث و الخبائث۔اے اللہ! میں گندگی اور گندی چیزوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔
 جب پاخانہ سے نکلتے تو یہ دعا پڑھتے۔ غفرانک اللھم۔اے اللہ! تیری مغفرت چاہتا ہوں
 آپ بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ کر وضو شروع فرماتے۔
 وضو کرتے وقت یہ دعا پڑھتے
اشھد ان لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ واشھد ان محمّداً عبدہ و رسولہ۔میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سواکوئی معبود نہیں ، وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں اور گواہی دیتا ہوں کہ محمّد ﷺ اس کے بندے اور رسول ہیں ۔
اللھم اجعلنی من التوابین واجعلنی من المتطھرین۔اے اللہ مجھے بار بار توبہ کرنے والا اور پاکیزہ زندگی اخیتارکرنےوالابنادے۔
(تالیف:عرفان خلیلی صفی پوری۔مرکزی درسگاہ اسلامی رامپور ، انڈیا)
اس مجموعہ کو مرتب کرنے میں مندرجہ ذیل کتب سے استفادہ کیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کے مرتبین کوجزائےخیرعطافرمائے۔ آمین
٭اسوۂ حسنہ از امام ابن قیم ؒ ، مطبوعہ مکتبہ الحسنات دہلی
٭سیرت النبی ﷺ از شبلی نعمانی ؒ ، مطبوعہ دارالمصنفین ، اعظم گڑھ
٭سیرت النبی ﷺ از علامہ سید سلیمان ندوی ؒ ، مطبوعہ دارالمصنفین ، اعظم گڑھ
٭آدابِ زندگی از مولانا یوسف اصلاحی ، مطبوعہ مرکزی مکتبہ اسلامی ، دہلی
Advertisements

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

اردو سائبر اسپیس

Promotion of Urdu Language and Literature

سائنس کی دُنیا

اُردو زبان کی پہلی باقاعدہ سائنس ویب سائٹ

~~~ اردو سائنس بلاگ ~~~ حیرت سراے خاک

سائنس، تاریخ، اور جغرافیہ کی معلوماتی تحقیق پر مبنی اردو تحاریر....!! قمر کا بلاگ

BOOK CENTRE

BOOK CENTRE 32 HAIDER ROAD SADDAR RAWALPINDI PAKISTAN. Tel 92-51-5565234 Email aftabqureshi1972@gmail.com www.bookcentreorg.wordpress.com, www.bookcentrepk.wordpress.com

اردوادبی مجلّہ اجرا، کراچی

Selected global and regional literatures with the world's most popular writers' works

Best Urdu Books

Worlds Largest Free Online Islamic Books | Islamic Books in Urdu | Best Urdu Books | Free Urdu Books | Urdu PDF Books | Download Islamic Books | besturdubooks.net

ISLAMIC BOOKS HUB

Free Authentic Islamic books and Video library in English, Urdu, Arabic, Bangla Read online, free PDF books Download , Audio books, Islamic software, audio video lectures and Articles Naat and nasheed

عربی کا معلم

وَهٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ

International Islamic Library Online (IILO)

Donate Your Books at: Deenefitrat313@gmail.com ..... (Mobile: + 9 2 3 3 2 9 4 2 5 3 6 5)

Taleem-ul-Quran

Khulasa-e-Quran | Best Quran Summary

Al Waqia Magazine

امت مسلمہ کی بیداری اور دجالی و فتنہ کے دور سے آگاہی

TowardsHuda

The Messenger of Allaah sallAllaahu 3Alayhi wa sallam said: "Whoever directs someone to a good, then he will have the reward equal to the doer of the action". [Saheeh Muslim]

آہنگِ ادب

نوجوان قلم کاروں کی آواز

آئینہ...

توڑ دینے سے چہرے کی بدنمائی تو نہیں جاتی

بے لاگ :- -: Be Laag

ایک مختلف زاویہ۔ از جاوید گوندل

اردو ہے جس کا نام

اردو زبان کی ترویج کے لیے متفرق مضامین

آن لائن قرآن پاک

اقرا باسم ربك الذي خلق

پروفیسر عقیل کا بلاگ

Please visit my new website www.aqilkhan.org

AhleSunnah Library

Authentic Islamic Resources

ISLAMIC BOOKS LIBRARY

Authentic Site for Authentic Islamic Knowledge

منہج اہل السنة

اہل سنت والجماعۃ کا منہج

waqashashmispoetry

Sad , Romantic Urdu Ghazals, & Nazam

!! والله أعلم بالصواب

hai pengembara! apakah kamu tahu ada apa saja di depanmu itu?

Life Is Fragile

I don’t deserve what I want. I don’t want what I have deserve.

I Think So

What I observe, experience, feel, think, understand and misunderstand

Amna Art Studio

Maker of art and artsy things, art teacher, and loud thinker

mindandbeyond

if we know we grow

Muhammad Altaf Gohar | Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer & Researcher

افکار تازہ ہمیشہ بہتے پانی کیطرح پاکیزہ اور آئینہ کیطرح شفاف ہوتے ہیں

بے قرار

جانے کب ۔ ۔ ۔

سعد کا بلاگ

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام

دائرہ فکر... ابنِ اقبال

بلاگ نئے ایڈریس پر منتقل ہو چکا ہے http://emraaniqbal.comے

Kaleidoscope

Urban desi mom's blog about everything interesting around.

تلمیذ

Just another WordPress.com site

سمارا کا بلاگ

کچھ لکھنے کی کوشش

Guldaan

Islam, Pakistan and Politics

کائنات بشیر کا بلاگ

کہنے کو بہت کچھ تھا اگر کہنے پہ آتے ۔۔۔ اپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

Muhammad Saleem

Pakistani blogger living in Shantou/China

Writer Meets World

Using words to conquer life.

Musings of a Prospective Shrink

sugar spice and everything nice

Aiman Amjad

think, discuss, review and express...

Pressure Cooker

Where I brew the stew to feed inner monsters...

My Blog

Just another WordPress.com site

%d bloggers like this: