حضرت ادريس عليہ السلام

بہت سے مفسرين كے قول كے مطابق ادريس عليہ السلام،نوح عليہ السلام كےداداتھےان كا نام توريت ميں”اخنوخ”اور عربى ميں ادريس علیہ السلام ہےجسےبعض”درس”كے مادہ سے سمجھتے ہيں،كيونكہ وہ پہلے شخص تھے جنہوں نے قلم كےساتھ خط لكھا،مقام نبوت كے علاوہ وہ علم نجوم علم ہئيت ميں بھى ماہر تھے وہ  پہلےشخص تھے جنہوں نے انسان كو لباس سينے كاطريقہ سكھايا_
اس عظيم پيغمبر كے بارے ميں قرآن ميں صرف دو مرتبہ،وہ بھى مختصر سے اشاروں  کے ساتھ بيان آيا ہے،ايك تو يہى سورہ مريم ايت 56 ميں اور دوسرا سورہ انبياءكى آيات 85سے86ميں، مختلف روايات ميں ان كى زندگى كے بارے ميں  تفصيلى طور پر بيان كيا گيا ہے كہ جسے ہم پورے كا پورا معتبر نہيں سمجھ سكتے_اسى وجہ سے ہم مذكورہ اشارے پر قناعت كرتے ہوئے اس بحث كو ختم كرتے ہيں۔

Advertisements

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: