حضرت درہ ؓ

حضرت درہ ؓ ابو لہب بن عبدالمطلب کی بیٹی تھی۔ اس رشتہ سے یہ حضور کی چچا زاد بہن تھیں مگر ان کے نامراد باپ نے ہمیشہ اسلام اور پیغمبر اسلام کے ساتھ دشمنی کی تاہم خدا تعالیٰ نے حضرت درہ ؓ کو اسلام قبول کرنے کی سعادت بخشی۔
حضرت درہ ؓ کا نکاح حضور اکرم کے چچا زاد بھائی نوفل بن حارث کے بیٹے حارث سے ہوا۔
ابن اثیر لکھتے ہیں کہ :حضرت درہ ؓ نے اسلام قبول کرکے ہجرت کی۔ حضرت درہ ؓ کے شوہر اور سسر نے غزوۂ خندق سے پہلے اسلام قبول کرلیا تھا۔ حضرت درہ ؓ کے سسر حضرت نوفل ؓ نے ہجرت کا شرف بھی حاصل کیا مگرشوہر اس سعادت سے محروم رہے۔ البتہ حضرت درہ ؓ نے ہجرت کی۔
حضرت درہ ؓ جب ہجرت کرکے مدینہ پہنچیں تو رافع بن معلی زرقی کے گھر اتریں۔ وہاں بنو زریق کی عورتیں ان سےملنےکےلئے آئیں اور کہنے لگیں :’’تم کو ہجرت کا کیا ثواب ملے گا کیونکہ تمہارے باپ ابولہب کے بارے میں سورۂ تبت یدا ابی لہب نازل ہوئی تھی اور تم اسی کی بیٹی ہو‘‘ حضرت درہ ؓ کو یہ سن کر صدمہ ہوا اور آپ اسی پیشانی کے عالم میں  حضور کی خدمت اقدس میں حاضر ہوئیں اور اپنی فریاد سنائی۔ حضور نے انہیں تسلی دی اور بٹھایا۔ لوگوں کےساتھ ظہر کی نماز ادا کی اور تھوڑی دیر بعد منبر پر تشریف فرما ہوئے اور فرمایا :’’لوگو! مجھ کو میرے خاندان کے بارےمیں تکلیف دیتے ہو، حالانکہ قسم ہے خدا کی! میرے اقرباء کو میری شفاعت ضرور پہنچے گی۔ یہاں تک کہ صد، حکم اور سلہب بھی اس سےمستفید ہوں گے‘‘ اور فرمایا کہ ’’میرے قرابت داروں پر طعن و تشنیع سے مجھے نہ ستایا جائے‘‘
آپ سے کئی حدیثیں مروی ہیں۔ ان کے راویوں میں عبداﷲ ؓ بن عمیرہ اور حضرت علی المرتضی ؓ وغیرہ ہیں۔
آپ سے مروی احادیث میں دو مشہور احادیث ہیں۔
1: ایک دفعہ کسی نے رسول اﷲ سے دریافت کیا کہ لوگوں میں بہتر کون ہے تو حضور اکرم نے فرمایا’’جس میں تقویٰ زیادہ ہو، جو لوگوں کو اچھے کاموں کا حکم کرتا ہو، برے کاموں سے روکتا ہو اور صلہ رحمی کرتا ہو‘‘
2: حضور اکرم نے فرمایا ’’کسی مردہ کے افعال کے بدلے کسی زندہ کو اذیت نہیں دی جاسکتی‘‘
حافظ ابن حجر لکھتے ہیں :حضرت درہ ؓ بنت ابولہب نہایت فیاض تھیں اور مسلمانوں کو کھانا کھلایا کرتی تھیں۔ حضرت درہ ؓ کے تین بیٹے عتبہ، ولید اور ابو مسلم پیدا ہوئے۔
Advertisements
2 comments
  1. mani said:

    Jazak i ALlah khairan kaseera

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

اردو سائبر اسپیس

Promotion of Urdu Language and Literature

سائنس کی دُنیا

اُردو زبان کی پہلی باقاعدہ سائنس ویب سائٹ

~~~ اردو سائنس بلاگ ~~~ حیرت سراے خاک

سائنس، تاریخ، اور جغرافیہ کی معلوماتی تحقیق پر مبنی اردو تحاریر....!! قمر کا بلاگ

BOOK CENTRE

BOOK CENTRE 32 HAIDER ROAD SADDAR RAWALPINDI PAKISTAN. Tel 92-51-5565234 Email aftabqureshi1972@gmail.com www.bookcentreorg.wordpress.com, www.bookcentrepk.wordpress.com

اردوادبی مجلّہ اجرا، کراچی

Selected global and regional literatures with the world's most popular writers' works

Best Urdu Books

Worlds Largest Free Online Islamic Books | Islamic Books in Urdu | Best Urdu Books | Free Urdu Books | Urdu PDF Books | Download Islamic Books | besturdubooks.net

ISLAMIC BOOKS HUB

Free Authentic Islamic books and Video library in English, Urdu, Arabic, Bangla Read online, free PDF books Download , Audio books, Islamic software, audio video lectures and Articles Naat and nasheed

عربی کا معلم

وَهٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ

International Islamic Library Online (IILO)

Donate Your Books at: Deenefitrat313@gmail.com ..... (Mobile: + 9 2 3 3 2 9 4 2 5 3 6 5)

Taleem-ul-Quran

Khulasa-e-Quran | Best Quran Summary

Al Waqia Magazine

امت مسلمہ کی بیداری اور دجالی و فتنہ کے دور سے آگاہی

TowardsHuda

The Messenger of Allaah sallAllaahu 3Alayhi wa sallam said: "Whoever directs someone to a good, then he will have the reward equal to the doer of the action". [Saheeh Muslim]

آہنگِ ادب

نوجوان قلم کاروں کی آواز

آئینہ...

توڑ دینے سے چہرے کی بدنمائی تو نہیں جاتی

بے لاگ :- -: Be Laag

ایک مختلف زاویہ۔ از جاوید گوندل

اردو ہے جس کا نام

اردو زبان کی ترویج کے لیے متفرق مضامین

آن لائن قرآن پاک

اقرا باسم ربك الذي خلق

پروفیسر عقیل کا بلاگ

Please visit my new website www.aqilkhan.org

AhleSunnah Library

Authentic Islamic Resources

ISLAMIC BOOKS LIBRARY

Authentic Site for Authentic Islamic Knowledge

منہج اہل السنة

اہل سنت والجماعۃ کا منہج

waqashashmispoetry

Sad , Romantic Urdu Ghazals, & Nazam

!! والله أعلم بالصواب

hai pengembara! apakah kamu tahu ada apa saja di depanmu itu?

Life Is Fragile

I don’t deserve what I want. I don’t want what I have deserve.

I Think So

What I observe, experience, feel, think, understand and misunderstand

Amna Art Studio

Maker of art and artsy things, art teacher, and loud thinker

mindandbeyond

if we know we grow

Muhammad Altaf Gohar | Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer & Researcher

افکار تازہ ہمیشہ بہتے پانی کیطرح پاکیزہ اور آئینہ کیطرح شفاف ہوتے ہیں

بے قرار

جانے کب ۔ ۔ ۔

سعد کا بلاگ

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام

دائرہ فکر... ابنِ اقبال

بلاگ نئے ایڈریس پر منتقل ہو چکا ہے http://emraaniqbal.comے

Kaleidoscope

Urban desi mom's blog about everything interesting around.

تلمیذ

Just another WordPress.com site

سمارا کا بلاگ

کچھ لکھنے کی کوشش

Guldaan

Islam, Pakistan and Politics

کائنات بشیر کا بلاگ

کہنے کو بہت کچھ تھا اگر کہنے پہ آتے ۔۔۔ اپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

Muhammad Saleem

Pakistani blogger living in Shantou/China

Writer Meets World

Using words to conquer life.

Musings of a Prospective Shrink

sugar spice and everything nice

Aiman Amjad

think, discuss, review and express...

Pressure Cooker

Where I brew the stew to feed inner monsters...

My Blog

Just another WordPress.com site

%d bloggers like this: