خَتمِ نبَّوت پر حملے:-7

نجات پانے والافرقہ

امام احمد، ابوداؤد،ترمذی اور حاکم نے روایت کیا ہے کہ نبی کریمﷺ  نے فرمایا بہت جلد میری امت میں 72 فرقے ہوجائیں گے، ان میں سوائے ایک کے باقی سب دوزخ میں جائیں گے،صحابہ ؓ نے دریافت کیا کہ یا رسول اللہ جو لوگ جنت میں جائیں گے وہ کون لوگ ہوں گے ؟آپﷺ  نے فرمایا کہ جو لوگ میرے اور میرے اصحاب کے طریقے پر چلیں گے وہی جنت میں جائیں گے، اس روایت میں آپﷺ  نے جو پیشن گوئی فرمائی ہے وہ پوری ہوگئی خلفائے راشدین کے بعد لوگوں میں عقیدوں کے اعتبار سے بہت اختلاف ہوا اور اس کے نتیجے میں روافض ،خوارج،معتزلہ جبریہ وغیرہ اتنے فرقے ہوگئے کہ 72 تک گنتی پہنچ گئی اور ان میں ایک ہی جماعت ہے جو آنحضرتﷺ  اور آپﷺ  کے صحابہؓ کے طریقے پر چلتی ہے،ان فرقوں کا نام اور تفصیل ان کتابوں میں ہے جو تفصیل مذاہب کے لیے لکھی گئی ہیں مثلاً الملل والنخل اور تلبیس ابلیس وغیرہ۔

فرقِہ باطلہ اور ان کے عقائدکا مختصر حال

ان کا احوال آپ پہلے میری تحریروں میں پڑھ چکے ہیں لیکن موضوع کی مناسبت سے پھر سے پیش ہے:

فرقہ قادیانی

حضور اکرم ﷺ آخری نبی ہیں آپ ﷺکے بعد قیامت تک کوئی نبی نہیں آئے گا آپ کے بعد جو شخص نبوت کا دعویٰ کرے وہ مرتد اور زندیق ہے۔مرزا غلام احمد قادیانی نے ۱۸۹۱ء میں مسیح موعود ہونے کا ۱۸۹۹ء میں ظلی بروزی نبی ہونے کا اور بالآخر ۱۹۰۱ء میں مستقل صاحب شریعت نبی ہونے کا دعویٰ کیا۔ مرزا اپنے ان جھوٹے دعوؤں کی بناء پر کافر ومرتد اور زندیق ٹھہرا اور اس کو نبی ماننے والے بھی کافر ومرتد اور زندیق  ٹھہرے۔ مرزا کو ماننے والے دو طرح کے لوگ ہیں

قادیانی گروپ  اور لاہوری گروپ

قادیانی گروپ مرزا کو اس کے تمام دعوؤں میں سچامانتے ہیں لہذا جو لوگ اسلام سے برگشتہ ہوکر قادیانی ہوئے وہ
مرتد کہلائیں گے اور جو پیدائشی قادیانی ہیں وہ زندیق کہلائیں گے۔

لاہوریوں اور قادیانیوں کا اصل جھگڑا حکیم نور الدین کے بعد مسئلہ خلافت پر ہوا قادیانی خاندان نے مرزا محمود کو خلافت سونپ کر اس کے ہاتھ پر
بیعت کرلی جب کہ لاہوری گروپ محمد علی لاہوری کی خلافت کا خواہاں تھا ورنہ دونوں گروپ مرزا کو اپنے دعوؤں میں سچا مانتے ہیں۔ اگر لاہوری کہیں کہ ہم قادیانی کو نبی نہیں مانتے اول تو یہ بات خلاف حقیقت اور غلط ہے اور اگر یہ بات تسلیم بھی کر لی جائے تو وہ اس کو مجدد مہدی اور مامور من اللہ وغیرہ ضرور مانتے ہیں جب کہ جھوٹے مدعئی نبوت کو مسلمان سمجھنے سے آدمی کافر ومرتد ہوجاتا ہے لہذا قادیانی جماعت کے دونوں گروہ قادیانی اور لاہوری کافر ومرتد ہیں۔

فرقہ بہائی

بہائی فرقہ مرزا محمد علی شیرازی کی طرف منسوب ہے محمد علی ۱۸۲۰ء میں ایران میں پیدا ہوا اثنا عشری فرقے سے تعلق رکھتا تھا اسی نے اسماعیلی مذہب کی بنیاد ڈالی محمد علی نے بہت سے دعوے کئے ایک دعوی یہ کیا کہ وہ امام منتظر کے لئے باب یعنی دروازہ ہے اسی واسطے اس فرقے کو فرقہ بابیہ بھی کہا جاتا ہے۔ بہائیہ کہنے کی وجہ یہ ہے کہ اس کے ایک وزیر بہاء اللہ کا سلسلہ آگے چلا دوسرے وزیر صبح الاول کا سلسلہ نہ چل سکا۔ محمد علی کے دعوؤں میں سے ایک دعویٰ یہ تھا کہ وہ خود مہدی منتظر ہے وہ اس بات کا بھی مدعی تھا کہ اللہ تعالیٰ اس کے اندر حلول کئے ہوئے ہے اور اللہ تعالیٰ نے اسے اپنی مخلوق کے لئے ظاہر کیا ہے۔ وہ قرب قیامت میں نزول عیسی علیہ السلام کی طرح ظہور موسیٰ علیہ السلام کا بھی قائل تھا۔دنیا میں اس کے علاوہ کوئی بھی نزول موسیٰ علیہ السلام کا قائل نہیں ہے وہ اپنے بارے میں اس بات کا بھی مدعی تھا کہ وہ اولو العزم من الرسل کا مثل حقیقی ہے یعنی حضرت نوح علیہ السلام کے زمانے میں وہی نوح تھا موسیٰ علیہ السلام کے زمانے میں وہی موسیٰ تھا عیسی علیہ السلام کے زمانے میں وہی عیسی تھا اور حضور اکرم اکے زمانے میں وہی محمد تھا۔ (معاذ اللہ) اس کا ایک دعویٰ یہ تھا کہ اسلام  عیسائیت اور یہودیت میں کوئی فرق نہیں ہے وہ حضور اکرم ا کی خَتمِ نبَّوت کا بھی منکر تھا اس نے البیان نامی ایک کتاب لکھی جس کے بارے میں اس کا کہنا تھا کہ یہ کتاب میری طرف بھیجی جانے والی وحی الٰہی پر مشتمل ہے اس نے تمام محرمات شرعیہ کو جائز قرار دیا اور کتاب وسنت سے ثابت اکثر احکام شرعیہ کا انکار کیا اسلام کے برخلاف ایک جدید اسلام پیش کرنے کا دعوی کیا انہی تمام باطل دعوؤں پر اس کا خاتمہ ہوا اس کے بعد اس کا بیٹا عباس المعروف عبد البہاء اس کا خلیفہ مقرر ہوا ۔ یہ فرقہ بھی اپنے باطل اور کفریہ نظریات کی بناء پر دائرہ اسلام سے خارج ہے۔

Advertisements
3 comments
  1. Ajaz said:

    Haven’t you been happy that so many Shmadis been killed and your pouring of oil , will get a few more killed. That will cool down your religious fervor.
    Ajaz Latif

  2. Jameel said:

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

اردو سائبر اسپیس

Promotion of Urdu Language and Literature

سائنس کی دُنیا

اُردو زبان کی پہلی باقاعدہ سائنس ویب سائٹ

~~~ اردو سائنس بلاگ ~~~ حیرت سراے خاک

سائنس، تاریخ، اور جغرافیہ کی معلوماتی تحقیق پر مبنی اردو تحاریر....!! قمر کا بلاگ

BOOK CENTRE

BOOK CENTRE 32 HAIDER ROAD SADDAR RAWALPINDI PAKISTAN. Tel 92-51-5565234 Email aftabqureshi1972@gmail.com www.bookcentreorg.wordpress.com, www.bookcentrepk.wordpress.com

اردوادبی مجلّہ اجرا، کراچی

Selected global and regional literatures with the world's most popular writers' works

Best Urdu Books

Free Online Islamic Books | Islamic Books in Urdu | Best Urdu Books | Free Urdu Books | Urdu PDF Books | Download Islamic Books | besturdubooks.net

ISLAMIC BOOKS HUB

Free Authentic Islamic books and Video library in English, Urdu, Arabic, Bangla Read online, free PDF books Download , Audio books, Islamic software, audio video lectures and Articles Naat and nasheed

عربی کا معلم

وَهٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ

International Islamic Library Online (IILO)

Donate Your Books at: Deenefitrat313@gmail.com ..... (Mobile: + 9 2 3 3 2 9 4 2 5 3 6 5)

Taleem-ul-Quran

Khulasa-e-Quran | Best Quran Summary

Al Waqia Magazine

امت مسلمہ کی بیداری اور دجالی و فتنہ کے دور سے آگاہی

TowardsHuda

The Messenger of Allaah sallAllaahu 3Alayhi wa sallam said: "Whoever directs someone to a good, then he will have the reward equal to the doer of the action". [Saheeh Muslim]

آہنگِ ادب

نوجوان قلم کاروں کی آواز

آئینہ...

توڑ دینے سے چہرے کی بدنمائی تو نہیں جاتی

بے لاگ :- -: Be Laag

ایک مختلف زاویہ۔ از جاوید گوندل

اردو ہے جس کا نام

اردو زبان کی ترویج کے لیے متفرق مضامین

آن لائن قرآن پاک

اقرا باسم ربك الذي خلق

پروفیسر عقیل کا بلاگ

Please visit my new website www.aqilkhan.org

AhleSunnah Library

Authentic Islamic Resources

ISLAMIC BOOKS LIBRARY

Authentic Site for Authentic Islamic Knowledge

منہج اہل السنة

اہل سنت والجماعۃ کا منہج

waqashashmispoetry

Sad , Romantic Urdu Ghazals, & Nazam

!! والله أعلم بالصواب

hai pengembara! apakah kamu tahu ada apa saja di depanmu itu?

Life Is Fragile

I don’t deserve what I want. I don’t want what I have deserve.

I Think So

What I observe, experience, feel, think, understand and misunderstand

Amna Art Studio

Maker of art and artsy things, art teacher, and loud thinker

mindandbeyond

if we know we grow

Muhammad Altaf Gohar | Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer & Researcher

افکار تازہ ہمیشہ بہتے پانی کیطرح پاکیزہ اور آئینہ کیطرح شفاف ہوتے ہیں

بے قرار

جانے کب ۔ ۔ ۔

سعد کا بلاگ

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام

دائرہ فکر... ابنِ اقبال

بلاگ نئے ایڈریس پر منتقل ہو چکا ہے http://emraaniqbal.comے

Kaleidoscope

Urban desi mom's blog about everything interesting around.

تلمیذ

Just another WordPress.com site

سمارا کا بلاگ

کچھ لکھنے کی کوشش

Guldaan

Islam, Pakistan and Politics

کائنات بشیر کا بلاگ

کہنے کو بہت کچھ تھا اگر کہنے پہ آتے ۔۔۔ اپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

Muhammad Saleem

Pakistani blogger living in Shantou/China

Writer Meets World

Using words to conquer life.

Musings of a Prospective Shrink

sugar spice and everything nice

Aiman Amjad

think, discuss, review and express...

Pressure Cooker

Where I brew the stew to feed inner monsters...

My Blog

Just another WordPress.com site

%d bloggers like this: