ڈاکٹر راشد لطیف خاں
Journalist, Android Application Developer and Web Designer. My website is best Platform to find out Amazing information & Career guide in the interviews of World's Expert Professionals.
Audio | Video | Software | Documents
Promotion of Urdu Language and Literature
اُردو زبان کی پہلی باقاعدہ سائنس ویب سائٹ
سائنس، تاریخ، اور جغرافیہ کی معلوماتی تحقیق پر مبنی اردو تحاریر....!! قمر کا بلاگ
BOOK CENTRE 32 HAIDER ROAD SADDAR RAWALPINDI PAKISTAN. Tel 92-51-5565234 Email aftabqureshi1972@gmail.com www.bookcentreorg.wordpress.com, www.bookcentrepk.wordpress.com
Selected global and regional literatures with the world's most popular writers' works
Online Free Islamic Books
Free Authentic Islamic books and Video library in English, Urdu, Arabic, Bangla Read online, free PDF books Download , Audio books, Islamic software, audio video lectures and Articles Naat and nasheed
وَهٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ
www.deobandonline.com
Khulasa-e-Quran | Best Quran Summary
امت مسلمہ کی بیداری اور دجالی و فتنہ کے دور سے آگاہی
The Messenger of Allaah sallAllaahu 3Alayhi wa sallam said: "Whoever directs someone to a good, then he will have the reward equal to the doer of the action". [Saheeh Muslim]
نوجوان قلم کاروں کی آواز
توڑ دینے سے چہرے کی بدنمائی تو نہیں جاتی
ایک مختلف زاویہ۔ از جاوید گوندل
اقرا باسم ربك الذي خلق
As you sow, shall you reap.
اہل سنت والجماعۃ کا منہج
Sad , Romantic Urdu Ghazals, & Nazam
hai pengembara! apakah kamu tahu ada apa saja di depanmu itu?
I don’t deserve what I want. I don’t want what I have deserve.
زین کا بلاگ
What I observe, experience, feel, think, understand and misunderstand
افکار تازہ ہمیشہ بہتے پانی کیطرح پاکیزہ اور آئینہ کیطرح شفاف ہوتے ہیں
جانے کب ۔ ۔ ۔
موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام
بلاگ نئے ایڈریس پر منتقل ہو چکا ہے http://emraaniqbal.comے
This blog contains the feminist point of view on anything and everything.
Just another WordPress.com site
کہنے کو بہت کچھ تھا اگر کہنے پہ آتے ۔۔۔ اپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے
Pakistani blogger living in Shantou/China
INTERNATIONAL RELATIONS | POLITICS| POLICY | WRITING
Where I brew the stew to feed inner monsters...
Just another WordPress.com site
"Religion is sincerity" Prophet Muhammad (pbuh)...To get things organized is just one step away from betterment. "Well begun is half done"...Aristotle
Urdu Stories & Novels
Pakistani Blogger, Graphic Designer and Web Developer
شب کی باتیں
ڈاکٹر راشد لطیف صاحب پاکستانی اطباء میں ایک ممتاز مقام رکھتے ہیں۔ ڈاکٹر صاحب وہ واحد پاکستانی ڈاکٹر ہیں جنکی امراض بچہ پر لکھی گئی کتاب پاکستان کے میڈیکل کالجز میں بحیثیت ٹیکسٹ بک پڑھائی جاتی ہے۔
جزاک جواد بھائی
مزید کچھ اور معلوم ہو آپ کو یا کسی کو کہ جو میں شیئر نہ کر سکی کہ معلومات محدود ملیں
تو وہ یہاں ضرور بتائے
ڈاکٹر راشد لطیف کے بارے بہت اچھی معلومات ہیں لیکن اس میں پیداٸش کا شہر ٹھیک نہیں لکھا ہوا۔ ڈاکٹر راشد لطیف کی سوانح عمری ” زندگی اور یادیں “ 2020ء میں شاٸع ہوٸی اس کے مطابق
” ڈاکٹر راشد لطیف خاں 1938ء کو قصبہ بھورال ریاست پٹیالہ میں لطیف حسن خاں کے پیدا ہوۓ۔ آپ کے دادا عبدالحلیم خان نے اپنے بچوں اور پوتوں کی تعلیم پر اس دور میں خاص توجہ دی جب زمیندار لوگ زیادہ تعلیم حاصل نہیں کرتے تھے۔ آپ نے ابتداٸی تعلیم لاہور سےحاصل کی مڈل اور میٹرک گورنمنٹ ماڈل سکول لوٸر مال سے نمایاں نمبروں سے پاس کیا۔ ساہیوال گورنمنٹ کالج سے ایف ایس ای پاس کی ۔ اور نشتر کالج سے ایم بی بی ایس کا امتحان پاس کیا۔ پھر بیرون ملک سے ایف سی پی ایس گاٸنی پاس کرکے وطن واپس لوٹے اور نشتر کالج ملتان میں اسٹنٹ پروفیسر مقرر ہوۓ۔ پھر لاہور میں علامہ اقبال میڈیکل کالج میں ہیڈ آف گاٸنی اور ڈین آف فیکلٹی کے عہدے سے ریٹاٸرڈ ہوۓ۔ اب حمید لطیف ہسپتال اور عارف میموریل ہسپتال اور راشد لطیف میڈیکل کالج میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ آپ نے 1989ء میں پاکستان میں سب سے پہلا ٹیسٹ ٹیوب بےبی کا کامیاب تجربہ کیا۔ جس کے اعتراف میں گورنمنٹ آف پاکستان نے 1992ء میں سب سے بڑا سول ایوارڈ ”ستارہ امتیاز“ دیا۔آپ ما شاء اللہ حیات ہیں زندگی کی 83بہاریں دیکھ چکے ہیں۔ حمید لطیف ہسپتال میں مریضوں کا علاج نہایت شفقت سے کرتے ہیں۔ آپ جیسے ڈاکٹر ملک پاکستان کا عظیم سرمایہ ہیں۔ جو سارے وساٸل ہونے کے باوجود اپنے ملک کی خدمت کو ترجیح دیتے ہیں۔ آپ کے ہزاروں کی تعداد میں شاگرد ہیں۔ آپ ایف سی پی ایس طالب علموں کو فری تیاری کرواتے ہیں۔