بے جی:امام بی بی

شاعرمشرق علامہ محمد اقبال کی والدہ ماجدہ امام بی بی المعروف  بے جی  1834ء کے قریب سیالکوٹ قصبہ سمبڑ یال میں پیدا ہوئیں ۔ بڑے ہی سادہ اور اور خوبصورت ماحول میں ان کی تربیت ہوئی۔ 1858ء کے لگ بھگ ان کی شادی سیالکوٹ میں شیخ نور محمد سے ہوئی۔
امام بی بی اپنے خاندان میں  بے جی کے لقب سے مشہور تھیں اس دور میں عورتیں زیادہ پڑھی لکھی نہیں تھیں لیکن اس کے باوجود انتہائی وضع دار اور صوم صلوةٰ کی پابند تھیں۔ان کے حسن سلوک کی بدولت لوگ انہیں عزت کی نگاہ سے دیکھتے تھے۔ ان کی دیانتداری کا یہ عالم تھا کے محلے کی عورتیں اکثر ان کے پاس اپنا زیور اور قیمتی سامان رکھتی تھیں۔محلے یا برادری میں خاندانوں کی سطح پر اگر کوئی لڑائی جھگڑا اور تو تکار ہوتی تو  بے جی  کو بطور ثالث مقرر کیا جاتا۔وہ غریب اور نادار عورتوں
کی خفیہ طور پر امداد بھی کرتی رہتی تھیں۔
ایک دومرتبہ ایسا بھی ہوا کہ وہ اپنے گھر غریب خاندانوں کی بچیاں لے آئیں انہیں بڑے ناز اور چاؤ سے پالا پوسا اور جب وہ جوان ہو گئیں تو ان کی شادی کروا دی
 بے جی کو اپنے چھوٹے اقبال سے بہت محبت تھی اور وہ اقبال کو پیار سے بالی کہتے تھیں اقبال بھی اپنی والدہ ماجدہ کا بے حد احترام کرتے تھے۔ اقبال ان لوگوں میں سے ایک تھے جنہیں ماں کی عظمت کا ادراک تھا۔
 1914میں بے جی کافی کمزور ہو چکی تھیں اور گزشتہ چند برسوں سے علیل چلی آ رہی تھیں ۔ درد گردہ کی شکایت بھی کافی عرصہ سے تھی وہ رمضان کے روزے رکھنے سے معذور ہو چکی تھیں اور ہر سال فدیہ رمضان دیا کرتی تھیں۔
 انہیں ایک روز ہلکا سا بخار ہوا جو موسمی بخار کی صورت اختیار کر گیا ۔ کمزور تو پہلے ہی ہو چکی تھیں جس کی وجہ سے قوت مدافعت بھی ختم ہو چکی تھی اور بالکل چار پائی سے لگ گئی تھیں۔ان کی اس حالت کے پیش نظر علامہ محمد اقبال بے جی کو لاہور لے جانا چاہتے تھے مگر وہ  سیالکوٹ چھوڑنے پر آمادہ نہ تھیں۔
اکتوبر کے وسط میں ان کی طبیعت بے حد خراب ہو چکی تھی علامہ ماں کے بارے میں اس قدر پریشان تھے کہ دن رات ان کے سرہانے سے نہ اٹھتے تھے۔ ڈاکٹروں اورحکیموں سے بہت علاج کروایا مگر افاقہ نہ ہوا ۔ لاہور سے علامہ صاحب ایک ڈاکٹرکے دوست بھی تھے ان کو بلوایا مگر بے سود ۔
80برس تک ممتا نچھاور کرنے والی عظیم ہستی آخر کار 9 نومبر 1914 ء کو ان کی روح پرواز کر گئی اور وہ اپنے مالک حقیقی سے جا ملیں۔
 میاں جی شیخ نور محمد نے بے جی کا کفن خود سیا اور عورتوں کو میت پر واویلا کرنے سے منع فرمایا لیکن ان کے بڑے بیٹے شیخ عطا محمد اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکےجبکہ بہوئوں اور بیٹیوں کی آنکھوں سے آنسوؤں کی برسات جاری رہی۔ اقبال اس روز انتہائی رنجیدہ تھے کیونکہ ان کی کائنات ان کی عظیم ترین ماں ان سےجداہوچکی تھیں۔ جنہیں امام صاحب قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔
 
Advertisements
2 comments
  1. Good Article. Pls correct BayJee Date of birth.

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

اردو سائبر اسپیس

Promotion of Urdu Language and Literature

سائنس کی دُنیا

اُردو زبان کی پہلی باقاعدہ سائنس ویب سائٹ

~~~ اردو سائنس بلاگ ~~~ حیرت سراے خاک

سائنس، تاریخ، اور جغرافیہ کی معلوماتی تحقیق پر مبنی اردو تحاریر....!! قمر کا بلاگ

BOOK CENTRE

BOOK CENTRE 32 HAIDER ROAD SADDAR RAWALPINDI PAKISTAN. Tel 92-51-5565234 Email aftabqureshi1972@gmail.com www.bookcentreorg.wordpress.com, www.bookcentrepk.wordpress.com

اردوادبی مجلّہ اجرا، کراچی

Selected global and regional literatures with the world's most popular writers' works

Best Urdu Books

Free Online Islamic Books | Islamic Books in Urdu | Best Urdu Books | Free Urdu Books | Urdu PDF Books | Download Islamic Books | besturdubooks.net

ISLAMIC BOOKS HUB

Free Authentic Islamic books and Video library in English, Urdu, Arabic, Bangla Read online, free PDF books Download , Audio books, Islamic software, audio video lectures and Articles Naat and nasheed

عربی کا معلم

وَهٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ

International Islamic Library Online (IILO)

Donate Your Books at: Deenefitrat313@gmail.com ..... (Mobile: + 9 2 3 3 2 9 4 2 5 3 6 5)

Taleem-ul-Quran

Khulasa-e-Quran | Best Quran Summary

Al Waqia Magazine

امت مسلمہ کی بیداری اور دجالی و فتنہ کے دور سے آگاہی

TowardsHuda

The Messenger of Allaah sallAllaahu 3Alayhi wa sallam said: "Whoever directs someone to a good, then he will have the reward equal to the doer of the action". [Saheeh Muslim]

آہنگِ ادب

نوجوان قلم کاروں کی آواز

آئینہ...

توڑ دینے سے چہرے کی بدنمائی تو نہیں جاتی

بے لاگ :- -: Be Laag

ایک مختلف زاویہ۔ از جاوید گوندل

اردو ہے جس کا نام

اردو زبان کی ترویج کے لیے متفرق مضامین

آن لائن قرآن پاک

اقرا باسم ربك الذي خلق

پروفیسر عقیل کا بلاگ

Please visit my new website www.aqilkhan.org

AhleSunnah Library

Authentic Islamic Resources

ISLAMIC BOOKS LIBRARY

Authentic Site for Authentic Islamic Knowledge

منہج اہل السنة

اہل سنت والجماعۃ کا منہج

waqashashmispoetry

Sad , Romantic Urdu Ghazals, & Nazam

!! والله أعلم بالصواب

hai pengembara! apakah kamu tahu ada apa saja di depanmu itu?

Life Is Fragile

I don’t deserve what I want. I don’t want what I have deserve.

I Think So

What I observe, experience, feel, think, understand and misunderstand

Amna Art Studio

Maker of art and artsy things, art teacher, and loud thinker

mindandbeyond

if we know we grow

Muhammad Altaf Gohar | Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer & Researcher

افکار تازہ ہمیشہ بہتے پانی کیطرح پاکیزہ اور آئینہ کیطرح شفاف ہوتے ہیں

بے قرار

جانے کب ۔ ۔ ۔

سعد کا بلاگ

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام

دائرہ فکر... ابنِ اقبال

بلاگ نئے ایڈریس پر منتقل ہو چکا ہے http://emraaniqbal.comے

Kaleidoscope

Urban desi mom's blog about everything interesting around.

I am woman, hear me roar

This blog contains the feminist point of view on anything and everything.

تلمیذ

Just another WordPress.com site

سمارا کا بلاگ

کچھ لکھنے کی کوشش

Guldaan

Islam, Pakistan and Politics

کائنات بشیر کا بلاگ

کہنے کو بہت کچھ تھا اگر کہنے پہ آتے ۔۔۔ اپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

Muhammad Saleem

Pakistani blogger living in Shantou/China

Writer Meets World

Using words to conquer life.

Musings of a Prospective Shrink

sugar spice and everything nice

Aiman Amjad

think, discuss, review and express...

Pressure Cooker

Where I brew the stew to feed inner monsters...

%d bloggers like this: