جے ایف 17تھنڈر:

پاکستان اور چین کے باہمی اشتراک سے تیار کیا جانے والا جیٹ طیارہ جے ایف 17تھنڈر:

یہ طیارہ ایٹمی ہتھیاروں سمیت پر قسم کے روایتی اور غیر روایتی ہتھیاروں کو گرانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔یہ کم وزن طیارہ ہے ،
جو ہر قسم کے موسموں میں پرواز کا اہل اور کثیر المقاصد خصوصیت کا حامل ہے۔
 یہ طیارہ 106میل کی رفتار سے پرواز کر سکتا ہے، اور کسبی بھی رفتار اور بلندی پر اپنے ہدف کو 100فیصد نشانہ بنانے کی صلاحیت
رکھتاہے۔ اس طیارے میں جدید ترین فلائٹ کنٹرول سسٹم نصب ہے اور اس میں ایوانکس کا جدید ترین سسٹم  نصب کرنے کی بھی گنجائش رکھی
گئی ہے۔
لیزر اور کلسٹرPenetration Bombبموں سے بھی مسلح کیا جا سکتا ہے۔
اس طیارے کوہائی اور لو گریڈHigh & Low Gradeگائیڈبم ، پینی ٹیشن بم
پر بھی برتری حاصل ہے۔LCAنیز اس طیارے کو بھارت میں تیاری کے مراحل سے گزرنے والے
2003 میں جے ایف 17تھنڈرجیٹ کی پہلی باقاعدہ آزمائشی پرواز کامیاب رہی تھی۔ آزمائشی پرواز
چین کے صوبے سی شوان میں کی گئی تھی۔ پہلی فلائٹ 8منٹ پر محیط تھی۔ پرواز کے دوران
6ماڈل میزال بھی جے ایف 17تھنڈر کے پروں کے نیچے نصب تھے۔
فائیٹر  جہاز میں جدید ترین ٹیکنالوجی استعمال کی گئی تھی۔ یہ ایف 16 سے بہتر طیارہ ہے اس
کی محدود پیمانے پر تیاری جون 2004 میں شرو ع کی گئی تھی۔ جب کہ پروڈکشن 2006 میں شروع ہوئی ۔
2004میں پاکستان کے 2 پائلٹوں نے چین کے شہر چنگ وو ،ہؐ پہلی مرتبہ جے ایف 17 تھنڈر جیٹ
طیارے کی آزمائشی پروازیں کی ، جس سے اس طیارے کی اعلٰی کارکردگی کا ایک مرتبہ پھر یقین ہو گیا تھا۔

Advertisements
9 comments
  1. یہ کہنا کہ جے ایف 17 ، ایف 16 سے بہتر ہے ، آرمی درجے کی پاکستانیت ہے۔
    میں جے ایف 17 سے بہتر کہا جاسکتا ہے وگرنہ ایویانکس، اسپیڈ ، اور ہتھیارلےجانےکی صلاحیت میں ایف 16 کہیں آگے ہے۔ maneuverability میں ایف 16

    • ہم تو وہی جانتے ہیں جو میڈیا پر آتا ہے
      یا کہ وہ جو سنائی دیتا دیکھائی دیتا ہے

  2. ڈاکٹرجواد احمد صاحب کی بات درست ہے کہ ایف سولہ اور اس جنریشن کے بعد میں انے والے طیارے ۔ پاکستان اور چین کے اشتراک سے بننے والے جے ایف سترہ تھنڈر سے نسبتا بہتر ہیں ۔
    جبکہ جے ایف سترہ بھی اپنی نوعیت کا اہم طیارہ ہے جس میں جدید ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے اور امید کافی ہے کہ اگر طیارہ سازی کا یہ سفر جاری رہا تو چین کی اشتراکت سے بہر حال پاکستان بہترین طیارے بنانے میں کامیاب رہے گا۔
    سب سے اہم بات یہ ہے کہ جنگی فائٹر کی طیارہ سازی میں پاکستان نے پہلی کوششوں میں ایک معتبر طیارہ حاصل کر لیا ہے ۔ جس سے خطے کے ممالک بہت پیچھے ہیں۔
    دنیا بھر کی ائر فورسز میں ۔ کئی ایک کمپنیوں کے بنے ہوئے اور کئی ایک اقسام کے طیارے پائے جاتے ہیں۔ اس لحاظ سے بھی یہ تیارہ مقامی طور پہ تیار ہونے کی وجہ سے پاکستان فضائیہ کی بہت سی ضرورتوں کو پورا کرے گا۔
    پاکستان کی فاضائی کو لیس کرنے کے لئیے پاکستان کو ہمیشہ طیاروں کی کمی پورا کرنے کے لئیے امریکہ و فرانس کی طرف دیکھنا پڑتا رہا ہے ۔ اب اس انحصار میں قدرے کمی ہوگی جو خود انحصاری کی طرف ایک اور قدم ہے۔ کیونکہ آنے والے وقتوں میں وہی قومیں عزت پائیں گی جو اپنی معاشی ۔ اقتصادی حربی و دفاعی ضروریات کو اپنے وسائل سے استفادہ کرتے ہوئے پورا کرنے کی اہلیت رکھتی ہونگی

    • جزاک اللہ جاوید بھائی
      آپ نے بھی جواد صاحب کی طرح اچھی معلومات دیں

  3. Ajaz said:

    This plane is still not viable. Engine is chinese and it uses American navigation. There are only 6-8 are in existence. This project started in Zia’s time. World has moved past it. It will be a good machine to bomb own people , not an engagement / defender fighter plane.
    But, it makes Pakistanis feel good.

  4. Ajaz said:

    Since Pak forces use US gps, it will be a useless tool , in the event you intended to use it non-conventionally.
    Ajaz Latif

      • Ajaz said:

        LOL. Imam Maliki and Shaafai did the same thing – steered the nation into darkness by declaring Logic, Philosphy, unnecessar and fiqh, hadees , sunnah necessary education. Now nation is reaping its fruits and people like you , are pushing them harder into darkness. Mullahs / Mullanis not only exist in caves, they are Internet savvy too. Anyone guilty.

      • Ajaz said:

        Khuda ka shukar hai, mein iss laanat se paak hoon.
        Ajaz Latif

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

اردو سائبر اسپیس

Promotion of Urdu Language and Literature

سائنس کی دُنیا

اُردو زبان کی پہلی باقاعدہ سائنس ویب سائٹ

~~~ اردو سائنس بلاگ ~~~ حیرت سراے خاک

سائنس، تاریخ، اور جغرافیہ کی معلوماتی تحقیق پر مبنی اردو تحاریر....!! قمر کا بلاگ

BOOK CENTRE

BOOK CENTRE 32 HAIDER ROAD SADDAR RAWALPINDI PAKISTAN. Tel 92-51-5565234 Email aftabqureshi1972@gmail.com www.bookcentreorg.wordpress.com, www.bookcentrepk.wordpress.com

اردوادبی مجلّہ اجرا، کراچی

Selected global and regional literatures with the world's most popular writers' works

Best Urdu Books

Worlds Largest Free Online Islamic Books | Islamic Books in Urdu | Best Urdu Books | Free Urdu Books | Urdu PDF Books | Download Islamic Books | besturdubooks.net

ISLAMIC BOOKS HUB

Free Authentic Islamic books and Video library in English, Urdu, Arabic, Bangla Read online, free PDF books Download , Audio books, Islamic software, audio video lectures and Articles Naat and nasheed

عربی کا معلم

وَهٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ

International Islamic Library Online (IILO)

Donate Your Books at: Deenefitrat313@gmail.com ..... (Mobile: + 9 2 3 3 2 9 4 2 5 3 6 5)

Taleem-ul-Quran

Khulasa-e-Quran | Best Quran Summary

Al Waqia Magazine

امت مسلمہ کی بیداری اور دجالی و فتنہ کے دور سے آگاہی

TowardsHuda

The Messenger of Allaah sallAllaahu 3Alayhi wa sallam said: "Whoever directs someone to a good, then he will have the reward equal to the doer of the action". [Saheeh Muslim]

آہنگِ ادب

نوجوان قلم کاروں کی آواز

آئینہ...

توڑ دینے سے چہرے کی بدنمائی تو نہیں جاتی

بے لاگ :- -: Be Laag

ایک مختلف زاویہ۔ از جاوید گوندل

اردو ہے جس کا نام

اردو زبان کی ترویج کے لیے متفرق مضامین

آن لائن قرآن پاک

اقرا باسم ربك الذي خلق

پروفیسر عقیل کا بلاگ

Please visit my new website www.aqilkhan.org

AhleSunnah Library

Authentic Islamic Resources

ISLAMIC BOOKS LIBRARY

Authentic Site for Authentic Islamic Knowledge

منہج اہل السنة

اہل سنت والجماعۃ کا منہج

waqashashmispoetry

Sad , Romantic Urdu Ghazals, & Nazam

!! والله أعلم بالصواب

hai pengembara! apakah kamu tahu ada apa saja di depanmu itu?

Life Is Fragile

I don’t deserve what I want. I don’t want what I have deserve.

I Think So

What I observe, experience, feel, think, understand and misunderstand

Amna Art Studio

Maker of art and artsy things, art teacher, and loud thinker

mindandbeyond

if we know we grow

Muhammad Altaf Gohar | Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer & Researcher

افکار تازہ ہمیشہ بہتے پانی کیطرح پاکیزہ اور آئینہ کیطرح شفاف ہوتے ہیں

بے قرار

جانے کب ۔ ۔ ۔

سعد کا بلاگ

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام

دائرہ فکر... ابنِ اقبال

بلاگ نئے ایڈریس پر منتقل ہو چکا ہے http://emraaniqbal.comے

Kaleidoscope

Urban desi mom's blog about everything interesting around.

تلمیذ

Just another WordPress.com site

سمارا کا بلاگ

کچھ لکھنے کی کوشش

Guldaan

Islam, Pakistan and Politics

کائنات بشیر کا بلاگ

کہنے کو بہت کچھ تھا اگر کہنے پہ آتے ۔۔۔ اپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

Muhammad Saleem

Pakistani blogger living in Shantou/China

Writer Meets World

Using words to conquer life.

Musings of a Prospective Shrink

sugar spice and everything nice

Aiman Amjad

think, discuss, review and express...

Pressure Cooker

Where I brew the stew to feed inner monsters...

My Blog

Just another WordPress.com site

%d bloggers like this: