دعا کی اپیل

پچھلے دنوں سے میری بڑی بیٹی جویریہ طارق کی سخت طبیعت خراب رہی ہے ۔ ٹائیفائڈ ہو گیا تھا۔
اب طبیعت بہتر ہوئی تو کل  تخت پر کھڑی تھی کہ سر کہ بل گرنے سے اس پیشانی پھٹ گئی اور 2 ٹانکے بھی
آئے ہیں۔
تمام احباب سے دعا کی اپیل ہے۔

Advertisements
22 comments
  1. Sarwat AJ said:

    اللہ پاک بیٹی کو جلد صحت یاب کردے اٰمین

  2. اللہ صحت و تندرستی عطا کرے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے۔

  3. اللہ پاک آپ کی بیٹی کو صحت و تندرستی دے۔ آمین

  4. اللہ آپکی بیٹی کو جلد سے جلد صحت کاملہ و آجلہ عطاء فرمائیں، آمین۔

  5. اللہ تبارک تعالیٰ بیٹی کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔۔۔ آمین۔۔۔ ثم آمین۔۔۔
    ربنا تقبل منا، انک انت سمیع العلیم

  6. نکتہ ور said:

    أَذْهِبِ البَاسَ رَبَّ النَّاسِ، وَاشْفِ أَنْتَ الشَّافِي، لاَ شِفَاءَ إِلَّا شِفَاؤُكَ، شِفَاءً لاَ يُغَادِرُ سَقَمًا
    لوگوں کے رب تکلیف دور کردے اور شفایابی سے نواز تو ہی شفا دینے والا ہے تیری شفا کے علاوہ کوئی شفا نہیں ایسی شفا نصیب فرما کہ جو کسی قسم کی بیماری نہ چھوڑے
    صحیح بخاری

    • بھائی نکتہ ور
      اللہ آپ کی بیان کی گئی دعائی حدیث میری بیٹی جویریہ اور تمام امت ِ مسلمہ کے بیمار افرااد کے حق میں قبول فرمائے
      آمین ثمّامین

  7. اللہ سبحانہ تعالیٰ آپکی بیٹی کو جلد صحتیابی عطا فرمائے اور آگے کی زندگی میں ہر قسم کے حادثات، اصابات، مصائب، پریشانیوں اور بیماریوں سے محفوظ فرمائے۔ آمین

  8. اللہ صحت و تندرستی عطا کرے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ . .

    آمین ۔ ۔یا رب العالمین

  9. اللہ تعالیٰ صحت کاملہ عطاء کردئے بچی کو۔آمین

  10. Zafar Rahmani said:

    Allah aapki bachi Juvairiya ko "sihat e A’ajila wa kamilah se navaazey. Aap sabr o Shukr Ke saarh kaam kareen.

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: