21دسمبر2012 کیا ایک واہمہ تھا؟

کیا واقعی اس مہینے (21دسمبر 2012)یہ دنیا تباہ ہونے والی تھی؟

کیا واقعی زمین آگ اگلنے والی تھے؟
کیا واقعی آسمان سے انگارے برسنے والے تھے؟
کیا واقعی سمندر کو بھپرنا اور بھپر کر تباہ کن سونامی کی صورت سب کچھ تہہ و بالا کرنے کے لئے کئی کئی سو میل دور کے ممالک میں بھی لہریں آنی تھیں؟
کیا واقعی یہ پیشن گوئیاں جو ان مردہ تہذیبوں کے ستارہ شناسوں ، منجموں نے کیں تھیں جن کی اپنی تباہی کو بھی کئی کئی ہزار سال گزر چکے ہیں ۔ان مردہ تہذیبوں کے کاہنوں کی یہ پیش گوئیاں کس حد تک درست رہیں؟کیا اس میں مہینے اور سال کی غلطی ہوئی یا واقعی ایسا ہونا ممکن تھا بھی کہ نہیں؟
کیا یہ پشگوئیاں درست نہ ہونے سے زمین کی ہونے والے تباہی ٹل گئی؟
کیا اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ اب زمین کو کوئی خطرہ نہیں؟
یا اب کچھ نئی پیش گوئیاں منظر پر آئیں گی؟
نئے حسابات دریافت ہوں گے؟
ماضی کے کاہنوں ،نجومیوں ، فکیات دانوں اور سائنسدانوں کے تمام مشاہدات و نظریات اب کوئی وقعت نہیں رکھتے؟
کیا اب قیامت نہیں آئے گی؟
اور اگر آئے گی تو اس کے کیا نئے مشاہدات و نطریات ہو سکتے ہیں؟
کیا عوامل ہوں گے کہ جن سے بچنا ہمارے اور ہماری آئندہ آنے والی نسلوں کے لئے ضروری ہوگا؟
اگر نہیں تو پھر کیوں قدیم مایا تہذیب کے پیروکاروں نے زمین کے خاتمے کی جو پیشن گوئی کی وہ تاریخ 21دسمبر 2012 کی ہے؟
ہوپی انڈینز نے بھی اسی تاریخ میں زمین کی تطہیر کی پیشگوئی کیوں کی؟
ناسٹر ڈیمس نے زمین سے ایک بڑے شہاب ثاقب کے ٹکرانے کی پیشگوئی 21دسمبر2012ہی کیوں کی؟
ای چنگ بھی اسی تاریخ کو زمین کے خاتمے کا اعلان کر رہی ہے۔

مدر شپٹن ، اور ناسٹر ڈیمس کاہنوں کی ان پیشن گوئیوں کا کیا کہ جو اتنے عرصہ تلک کئی درست پیشگوئیوں کے حوالے سے مشہور رہے

یہ ملاحظہ کیجئے اور پھر یہ ملاحظہ کیجئے

بائبل کوڈ قیامت کا ذکر کررہا تھا۔
سینٹ مالے کی پیش گوئی کے مطابق موجودہ پوپ ہی آخری پوپ تھے۔
مزید برآں ناسا نے بھی کنفرم کیا کہ دسمبر 2012 میں شدید شمسی طوفان آئیں گے۔
دسمبر میں زمین اپنا 206000سالہ Wobbleگردش مکمل کر لے گی۔
فلکیات دان بتاتے ہیں کے ہمارا سورج اور زمین Milky Way کے Plane سے ہم آہنگ ہو جائے گا۔
دیگر دوسرے اہل علم بھی 21دسمبر2012 کے حوالے سے سے یہ کیوں کہتے رہے کہ:
بعض روایات میں ہے کہ قیامت جس دن واقع ہو گی وہ دن جمعہ کا ہو گا ۔عیسوی کیلنڈر کے مطابق یہ 21دسمبر2012 بھی جمعہ کا ہی دن ہو گا۔(آج جمعہ ہی تھا)
ممکن ہے یہ سب کچھ نہ ہو ،لیکن سوال یہ ہے کہ کیا کبھی انسانی تاریخ میں ایسا ہوا ہے کہ سب کے سب ایک ہی تاریخ پر متفق ہوئے ہوں؟
21دسمبر2012 کو کیا ہونے والا تھا جو نہیں ہوا؟
اس گھمبیر سوال کا جواب دو ہی طریقوں سے ممکن ہے یا تو یہ مان لیا جائے کہ مایا اور دیگر پیش گوئیاں اوہام اور غیر سائنسی باتیں ہیں۔
ایک ایسی تہذیب کے توہمات جو خود کو بھی امتداد زمانہ سے نہ بچا سکی اور فنا ہو گئی۔
یا اسے ایک ایسی تہذیب کی جانب سے تنبیہ سمجھا جائے جو علمِ فلکیات میں ہم سے کہیں آگے تھی؟
حقیقت صرف آنے والے وقت کے پردوں میں چھپی ہے۔
21 دسمبر 2012 کے حوالے سے ہر زبان میں اور ہر تہذیب اور سائنس کے ہر مضمون میں بہت کچھ لکھا جا چکا ہے ۔
ذیل مین ہم 2012 کے حوالے سے وہ امکانات دے رہے ہیں جو 2012 نہ سہی پر کسی بھی وقت آنے والی قیامت کی آگاہی اور پیش خیمہ ثابت ہوسکتی ہیں:
زمین کی تباہی کے امکانات
1-فلکی امکانات:
نجم انفجاری (کاسمک ریز کی برسات)
بلیک ہولز میں گرنے کا خطرہ
شہاب ثاقب کی زمین پر بارش
سورج سے تباہ کن مادّوں کا اخراج(شمسی طوفان)
گاما ریز اور دیگر فلکی شعاعوں کا زمین کی طرف رخ کرلینا
بٹر فلائی افیکٹ (نظام شمسی سے علیحدگی)
خلائی مخلوق کا حملہ
2- ارضی امکانات:
قطبین کی تبدیلی
گلوبل وارمنگ
آتش فشاں کبیر
آئس ایج
بالائی زمینی تبدیلی قطب
3-انسانی امکانات
فلو
جوہری جنگ، حیاتیاتی و کیمیائی جنگ
نینو ٹیکنالوجی (ہائڈروجن بم سے زیادہ خطرناک
کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال)
مشینوں کی حکومت
جینیاتی تبدیلی، کلوننگ
وقت کے سفر میں غلطی
Advertisements
4 comments
  1. احمر said:

    ہمم ، دلچسپ

  2. احمر said:

    رات دن گردش میں سات آسماں
    ہورہے گا کچھ نہ کچھ گھبرایں کیا

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

اردو سائبر اسپیس

Promotion of Urdu Language and Literature

سائنس کی دُنیا

اُردو زبان کی پہلی باقاعدہ سائنس ویب سائٹ

~~~ اردو سائنس بلاگ ~~~ حیرت سراے خاک

سائنس، تاریخ، اور جغرافیہ کی معلوماتی تحقیق پر مبنی اردو تحاریر....!! قمر کا بلاگ

BOOK CENTRE

BOOK CENTRE 32 HAIDER ROAD SADDAR RAWALPINDI PAKISTAN. Tel 92-51-5565234 Email aftabqureshi1972@gmail.com www.bookcentreorg.wordpress.com, www.bookcentrepk.wordpress.com

اردوادبی مجلّہ اجرا، کراچی

Selected global and regional literatures with the world's most popular writers' works

Best Urdu Books

Free Online Islamic Books | Islamic Books in Urdu | Best Urdu Books | Free Urdu Books | Urdu PDF Books | Download Islamic Books | Dars e Nizami Books | besturdubooks.net

ISLAMIC BOOKS HUB

Free Authentic Islamic books and Video library in English, Urdu, Arabic, Bangla Read online, free PDF books Download , Audio books, Islamic software, audio video lectures and Articles Naat and nasheed

عربی کا معلم

وَهٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ

International Islamic Library Online (IILO)

Donate Your Books at: Deenefitrat313@gmail.com ..... (Mobile: + 9 2 3 3 2 9 4 2 5 3 6 5)

Taleem-ul-Quran

Khulasa-e-Quran | Best Quran Summary

Al Waqia Magazine

امت مسلمہ کی بیداری اور دجالی و فتنہ کے دور سے آگاہی

TowardsHuda

The Messenger of Allaah sallAllaahu 3Alayhi wa sallam said: "Whoever directs someone to a good, then he will have the reward equal to the doer of the action". [Saheeh Muslim]

آہنگِ ادب

نوجوان قلم کاروں کی آواز

آئینہ...

توڑ دینے سے چہرے کی بدنمائی تو نہیں جاتی

بے لاگ :- -: Be Laag

ایک مختلف زاویہ۔ از جاوید گوندل

اردو ہے جس کا نام

اردو زبان کی ترویج کے لیے متفرق مضامین

آن لائن قرآن پاک

اقرا باسم ربك الذي خلق

پروفیسر عقیل کا بلاگ

Please visit my new website www.aqilkhan.org

AhleSunnah Library

Authentic Islamic Resources

ISLAMIC BOOKS LIBRARY

Authentic Site for Authentic Islamic Knowledge

منہج اہل السنة

اہل سنت والجماعۃ کا منہج

waqashashmispoetry

Sad , Romantic Urdu Ghazals, & Nazam

!! والله أعلم بالصواب

hai pengembara! apakah kamu tahu ada apa saja di depanmu itu?

Life Is Fragile

I don’t deserve what I want. I don’t want what I have deserve.

I Think So

What I observe, experience, feel, think, understand and misunderstand

Amna Art Studio

Maker of art and artsy things, art teacher, and loud thinker

mindandbeyond

if we know we grow

Muhammad Altaf Gohar | Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer & Researcher

افکار تازہ ہمیشہ بہتے پانی کیطرح پاکیزہ اور آئینہ کیطرح شفاف ہوتے ہیں

بے قرار

جانے کب ۔ ۔ ۔

سعد کا بلاگ

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام

دائرہ فکر... ابنِ اقبال

بلاگ نئے ایڈریس پر منتقل ہو چکا ہے http://emraaniqbal.comے

Kaleidoscope

Urban desi mom's blog about everything interesting around.

I am woman, hear me roar

This blog contains the feminist point of view on anything and everything.

تلمیذ

Just another WordPress.com site

سمارا کا بلاگ

کچھ لکھنے کی کوشش

Guldaan

Islam, Pakistan and Politics

کائنات بشیر کا بلاگ

کہنے کو بہت کچھ تھا اگر کہنے پہ آتے ۔۔۔ اپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

Muhammad Saleem

Pakistani blogger living in Shantou/China

Writer Meets World

Using words to conquer life.

MAHA S. KAMAL

INTERNATIONAL RELATIONS | POLITICS| POLICY | WRITING

Musings of a Prospective Shrink

sugar spice and everything nice

Aiman Amjad

think, discuss, review and express...

Pressure Cooker

Where I brew the stew to feed inner monsters...

%d bloggers like this: