احمد ندیم قاسمی

نام: احمدشاہ
تاریخِ ولادت: 20نومبر1916، انگہ تحصیل وضلع خوشاب، پنجاب پاکستان
والد: پیر غلام نبی، وفات 1924
والدہ: ۔ ۔ ۔ وفات 1956
بھائی: بڑے بھائی پیرزادہمحمد بخش۔ ڈسٹرکٹ انسپکٹر آف اسکولز کے عہدے سے سبکدوش ہوئے۔
بہن: ایک بڑی بہن(ممتاز صحافی ظہیربابر کی والدہ) جن کا 1960 میں انتقال ہوا۔
چچا: پیرزادہ حیدر بخش جنھوں نے قرآن مجید کی تفسیر پڑھائی۔
ازدواجی زندگی: شادی 1948 میں خاندانکے قریبی عزیزوں میں ہوئی جو وادیٔ سوں کے گاؤں سَور کی میں آبادہیں۔
اولاد:
.1 بڑی بیٹی۔ ناہیدندیم (ناہید قاسمی) شاعرہ ہیں۔
.2 نشاط ندیم شعر بھی کہتی تھیں، 1995 میں انتقال ہو گیا۔
.3 بیٹا نعمان ندیم۔
تعلیم:
1920
میں انگہ کی مسجد میں قرآن مجید کا درس، 1921-25 میں گورنمنٹ مڈل اینڈ نارملاسکول کیمبل پور (اٹک) میں تعلیم پائی۔ 1930-31 میں گورنمنٹ ہائی اسکول شیخو پورہمیں زیرِ تعلیم اور 1931 میں میٹرک۔ 1931 میں صادق ایجرٹن کالج بہاؤلپور میں داخلہوئے، 1935 میں بی.اے. کی ڈگری حاصل کی۔
پہلا شعر: 1926-27 میں پہلا شعرکہا۔
پہلی مطبوعہ تخلیقات:پہلی نظم 1931 میں مولانا محمد علی جوہر کی وفات پرکہی جو روز نامہ ’سیاست‘ لاہور میں چھپی۔
پہلا شعری مجموعہ 1942 میں اردو اکیڈمی لاہور سے اور پہلا افسانوی مجموعہ 1939 میں شائع ہوا۔
ملازمت:
1936 میں ریفارمزکمشنر لاہور کے دفتر میں بیس روپے ماہوار پر محرر کی حیثیت سے ملازم ہوئے اور 1937تک یہیں کام کرتے رہے۔ 1939-41 کے دوران ایکسائز سب انسپکٹر، 1945-48 میں ریڈیوپشاور سے بحیثیت اسکرپٹ رائٹر وابستہ۔
صحافتی سرگرمیاں: 1941-45 میں ہفتروزہ’پھول‘ اور ’تہذیبِ نسواں‘ 1943-45 میں ماہنامہ ادبِ لطیف، 1947-48 میں ماہنامہسویرا (چار شماروں) 1950 میں ماہنامہ ’’سحر‘‘ لاہور (ایک شمارہ) 1953-59 میںروزنامہ ’’امروز‘‘ لاہور کی ادارت کی اور اب 1964 سے ماہنامہ ’’فنون‘‘کی ادارت کررہے ہیں۔1952 میں روزنامہ ’امروز‘ لاہور میں کالم ’’حرف و حکایت‘‘ پھر اس اخبارکے ایڈیٹربن جانے پر کالم ’’پنج دریا‘‘ بھی لکھتے رہے۔ 1959 میں امروز سے الگ ہونےپر روزنامہ ’’ہلالِ پاکستان‘‘ میں ’’موج در موج‘‘ اور ’پنج دریا‘ کے نام سے  فکاہیہ کالم نویسی۔ 1964-70 میں روزنامہ ’’امروز‘‘ لاہور میں کالم ’’حرف و حکایت‘‘ کیشروعات کی مگر پنج دریا کے بجائے نام ’’عنقا‘‘ رکھ لیا۔ اسی دوران روزنامہ ’’جنگ‘‘ کراچی میں کالم ’’لاہور۔ ۔ ۔ لاہور ہے۔‘‘ پھر جنگ کو چھوڑ کر روزنامہ ’’حریت‘‘ کراچی میں فکاہیہ کالم ’’موج در موج‘‘ اور ہفتہ وار کالم ’’لاہوریات‘‘ پیش کرتےرہے۔ اپریل 1972 میں دوبارہ امروز میں وہی کالم لکھنے لگے۔ 1964 سے امروز لاہور میںادبی، علمی اور تہذیبی موضوعات پر ہر ہفتے مضامین لکھتے رہے۔
مطبوعات:
افسانوی مجموعے:
.1 چوپال (دارالاشاعت پنجاب لاہور 1939)
.2 بگولے (مکتبہ اردو لاہور 1941)
.3 طلوع و غروب (مکتبہ اردو، لاہور، 1942)
.4 گرداب (ادارہ اشاعت اردوحیدرآباد دکن1943)
.5 سیلاب (ادارہ اشاعت اردو، حیدرآباد دکن 1943)
.6 آنچل(ادارہ فروغ اردو، لاہور 1944)
.7 آبلے (ادارہ فروغِ اردو لاہور 1946)
.8 آسپاس (مکتبہ فسانہ خواں، لاہور 1948)
.9 درو دیوار (مکتبہ اردو،لاہور1948)
.10 سناٹا (نیا ادارہ لاہور 1952)
.11 بازارِ حیات (ادارہ فروغِاردو، لاہور 1959)
.12 برگِ حنا (ناشرین، لاہور 1959)
.13 سیلاب و گرداب(مکتبہ کارواں، لاہور 1961)
.14 گھر سے گھر تک (راول کتاب گھر،راولپنڈی1963
.15 کپاس کا پھول (مکتبہ فنون، لاہور 1973)
.16 نیلا پتھر (غالبپبلشرز، لاہور 1980)
.17 کوہ پیما (اساطیر، لاہور۔ 1995)
شاعری:
.1 دھڑکنیں (قطعات، اردو اکیڈمی۔ لاہور) 1942
.2 رِم جھم (قطعات و رباعیات، ادارہفروغِ اردو۔ لاہور 1944
.3 جلال و جمال (شاعری۔ نیا ادارہ، لاہور 1946)
.4 شعلۂ گُل (قومی دارا لاشاعت لاہور 1953)
.5 دشتِ وفا (کتاب نما، لاہور 1963)
.6 محیط(التحریر، لاہور 1976)
.7 دوام (مطبوعات لاہور 1979)
.8 لوحو خاک (اساطیر لاہور 1988)
تحقیق و تنقید:
.1 تہذیب و فن (پاکستان فاؤنڈیشنلاہور 1975)
.2 ادب اور تعلیم کے رشتے (التحریر، لاہور 1974)
.3 علامہ محمد اقبال
ترتیب و ترجمہ:
.1 انگڑائیاں (مرد افسانہ نگاروں کا انتخاب، ادارہاشاعت اردو حیدرآباد دکن 1944)
.2 نقوشِ لطیف (خواتین افسانہ نگاروں کا انتخاب،ادارہ اشاعتِ اردو حیدرآباد دکن 1944)
.3 پاکستان کی لوک کہانیاں (از میریلن سرچ،ترجمہ، شیخ علی اینڈ سنز لاہور)
.4 کیسر کیاری (مضامین، ڈرامے، تراجم، مکتبہ شعرو ادب، لاہور 1944
.5 منٹو کے خطوط بنام احمد ندیم قاسمی (ترتیب، کتاب نما،لاہور 1966
.6 نذیر حمید احمد خاں (ترتیب، مجلس ترقی ادب، لاہور 1977) میرے ہم سفر
بچوں کا ادب:
.1 تین ناٹک (پنجاب بک ایجنسی، لاہور 1944
.2 دوستوں کیکہانیاں (پنجاب بک ایجنسی، لاہور 1944
.3 نئی نویلی کہانیاں (پنجاب بک ایجنسی،لاہور 1944)
قاسمی سے متعلق کتابیں اور خصوصی نمبر:
.1 ندیم کی شاعری اورشخصیت (تحقیق) جمیل ملک۔
.2 احمد ندیم قاسمی کے بہترین افسانے، مرتبہ مظفر علی سید
.3 ندیم نامہ مرتب محمد طفیل، بشیر موجد مجلسِ ارباب فن، لاہور 1974
.4 مٹی کا سمندر مرتب ضیا ساجد مکتبہ القریش لاہور 1991
.5 احمد ندیم قاسمی۔ ۔ ۔ایک لیجنڈ از شکیل الرحمٰن۔اساطیر لاہور
.6 ندیم نمبر مرتب صہبا لکھنوی ماہنامہافکار کراچی 1976
.7 احمد ندیم قاسمی: شخصیت اور فن مرتب : نند کشور و کرم۔عالمی اردو ادب دہلی۔1996۔
ہندی میں ’’اردو کہانی کار احمد ندیم قاسمی‘‘ مرتبنند کشور وکرم اندر پرستھ پرکاشن دہلی۔
اس کے علاوہ انگریزی، روسی، چینی،جاپانی، ہندی، پنجابی، بنگلہ، سندھی، گجراتی مراٹھی اور فارسی وغیرہ متعدد زبانوںمیں کہانیوں اور شاعری کے تراجم۔
اعزازات و انعامات:
آدم جی ادبی ایوارڈبرائے دشتِ وفا (شاعری۔1963) آدم جی ادبی ایوارڈ برائے محیط (شاعری۔ 1976) آدم جیادبی ایوارڈ برائے دوام (شاعری۔ 1979) پرائیڈ آف پرفارمنس حکومتِ پاکستان کا اعلیٰ سول اعزاز (1968) ستارۂ امتیاز حکومتِ پاکستان کا اعلیٰ ترین سول اعزاز (1980)
عالمی فروغِ اردو ادب، دوحہ قطر۔
وفات: 10جولائی 2006، لاہور (پاکستان)۔
Advertisements

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

اردو سائبر اسپیس

Promotion of Urdu Language and Literature

سائنس کی دُنیا

اُردو زبان کی پہلی باقاعدہ سائنس ویب سائٹ

~~~ اردو سائنس بلاگ ~~~ حیرت سراے خاک

سائنس، تاریخ، اور جغرافیہ کی معلوماتی تحقیق پر مبنی اردو تحاریر....!! قمر کا بلاگ

BOOK CENTRE

BOOK CENTRE 32 HAIDER ROAD SADDAR RAWALPINDI PAKISTAN. Tel 92-51-5565234 Email aftabqureshi1972@gmail.com www.bookcentreorg.wordpress.com, www.bookcentrepk.wordpress.com

اردوادبی مجلّہ اجرا، کراچی

Selected global and regional literatures with the world's most popular writers' works

Best Urdu Books

Free Online Islamic Books | Islamic Books in Urdu | Best Urdu Books | Free Urdu Books | Urdu PDF Books | Download Islamic Books | besturdubooks.net

ISLAMIC BOOKS HUB

Free Authentic Islamic books and Video library in English, Urdu, Arabic, Bangla Read online, free PDF books Download , Audio books, Islamic software, audio video lectures and Articles Naat and nasheed

عربی کا معلم

وَهٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ

International Islamic Library Online (IILO)

Donate Your Books at: Deenefitrat313@gmail.com ..... (Mobile: + 9 2 3 3 2 9 4 2 5 3 6 5)

Taleem-ul-Quran

Khulasa-e-Quran | Best Quran Summary

Al Waqia Magazine

امت مسلمہ کی بیداری اور دجالی و فتنہ کے دور سے آگاہی

TowardsHuda

The Messenger of Allaah sallAllaahu 3Alayhi wa sallam said: "Whoever directs someone to a good, then he will have the reward equal to the doer of the action". [Saheeh Muslim]

آہنگِ ادب

نوجوان قلم کاروں کی آواز

آئینہ...

توڑ دینے سے چہرے کی بدنمائی تو نہیں جاتی

بے لاگ :- -: Be Laag

ایک مختلف زاویہ۔ از جاوید گوندل

اردو ہے جس کا نام

اردو زبان کی ترویج کے لیے متفرق مضامین

آن لائن قرآن پاک

اقرا باسم ربك الذي خلق

پروفیسر عقیل کا بلاگ

Please visit my new website www.aqilkhan.org

AhleSunnah Library

Authentic Islamic Resources

ISLAMIC BOOKS LIBRARY

Authentic Site for Authentic Islamic Knowledge

منہج اہل السنة

اہل سنت والجماعۃ کا منہج

waqashashmispoetry

Sad , Romantic Urdu Ghazals, & Nazam

!! والله أعلم بالصواب

hai pengembara! apakah kamu tahu ada apa saja di depanmu itu?

Life Is Fragile

I don’t deserve what I want. I don’t want what I have deserve.

I Think So

What I observe, experience, feel, think, understand and misunderstand

Amna Art Studio

Maker of art and artsy things, art teacher, and loud thinker

mindandbeyond

if we know we grow

Muhammad Altaf Gohar | Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer & Researcher

افکار تازہ ہمیشہ بہتے پانی کیطرح پاکیزہ اور آئینہ کیطرح شفاف ہوتے ہیں

بے قرار

جانے کب ۔ ۔ ۔

سعد کا بلاگ

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام

دائرہ فکر... ابنِ اقبال

بلاگ نئے ایڈریس پر منتقل ہو چکا ہے http://emraaniqbal.comے

Kaleidoscope

Urban desi mom's blog about everything interesting around.

تلمیذ

Just another WordPress.com site

سمارا کا بلاگ

کچھ لکھنے کی کوشش

Guldaan

Islam, Pakistan and Politics

کائنات بشیر کا بلاگ

کہنے کو بہت کچھ تھا اگر کہنے پہ آتے ۔۔۔ اپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

Muhammad Saleem

Pakistani blogger living in Shantou/China

Writer Meets World

Using words to conquer life.

Musings of a Prospective Shrink

sugar spice and everything nice

Aiman Amjad

think, discuss, review and express...

Pressure Cooker

Where I brew the stew to feed inner monsters...

My Blog

Just another WordPress.com site

%d bloggers like this: