مکّہ مُکرّمہ-1

کرۂ ارض کے جس چپے کواﷲ رب العزت نے اپنے ’’حرم ‘‘ (گھر ) کے لیے منتخب کیا ہوا ہے جس کا ذکر قرآن پاک اور دوسری الہامی کتابوں میں آیا ہوا اور جہاں کائنات کے سب معززانسان ہادی برحق سید نا محمد ﷺ کی ولادت باسعادت ہوئی ہو۔اس مقام کی برکتوں کا احاطہ نہ تو کوئی انسان آج تک کر سکا ہے اور نہ قیامت تک کر سکے گا۔
مکہ معظمہ جس کو قرآن پاک میں بسکۃ المبارکۃ کہا گیا ہے، غیر آباد اور غیرمعروف سیاہی مائل پہاڑی پر مشمتل ایک ایسی زمین تھی جہاں پانی وغیرہ کا نا م تک نہ تھا۔ حد نظر تک سنگلا خ پہاڑ اور پتھر یلی چٹانیں تھیں۔ وسیع وعریضرقبہ صحرائی اور ریگستانی تھا مگر یہ میرے رب کی نظر کرم تھی کہ اس نے زندگی سے محروم اس خطہ کو اپنے ’’حرم‘‘ کے لیے منتخب کر کے اس طرح عزت بخشی کہ یہ شہرام القریٰ (تمام بستیوں کی ماں) بن گا۔ یہاں پہنچ کر آج بھی ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ ارض پاک ایک شفیق ماں کی طرح ہاتھ پھیلاےھٹکے ہوئے انسان کو پنی آغوش رحمت میں سمیٹنے کے لیے بیتاب ہے۔ یہاں ہر لمحہ امن ہے ، سکون ہے اور قرب الہی کا احساس ہے۔
اس کو مکہ معظمہ کہیں یا بکتہ المبارکۃ اُم القریٰ کے نام سے یاد کریں یا بلد الامین (امن کا شہر) یہ سب میرے رب کے اسی پسندیدہ شہر کے متبرک نام ہیں جہاں لاکھوں انسان ہر دم اس طرح کھینچے چلے آتے ہیں جیسے شمع کے گردپروانے۔
مسجد الحرام
 مسجدالحرام پوری کائنات کی عظیم ترین عبادت گاہ ہے جہاں ایک صلوٰۃ قائم کرنے کا ثواب ایک لاکھ صلوٰۃ کے برابر ہے۔ مکہ معظمہ کی اسی مسجد کے وسط میں کعبۃ اﷲ قائم ہے جو قیامت تک کے مسلمانوں کا قبلہ ہے۔ یہ دنیا کی ایک اسی منفرد مسجد ہے جہاں فرزندان توحید کا جذبہ ایمان سے عروج پر ہوتا ہے۔ اس مسجد میں کیونکہ کعبۃ اﷲ ہے۔اس لیے یہاں پر صلوٰۃ کی صفیں دائرے کی صورت میں بنائی جاتی ہیں جو کیف و سرور کا عجب منظر پیش کرتی ہے۔دنیا کی صرف تین مساجد ایسی ہیں جس کیلیے اﷲ او اس کے رسول ﷺ کا اشاد ہے کہ یہاں صلوٰۃ کی ادائیگی کے لیے سفر کر کے آو۔ان تین مساجد میں پہلا نمبر اسی مقدس مسجد ، مسجد الحرام کا ہےجبکہ بیت المقدس میں واقع قبلہ اول مسجد اقصی ٰ اور مدینہ منورہ کی مسجد ، مسجد نبویﷺ کا نمبر بالترتیب دوسرا اور تیسرا ہے۔ اسی مسجد کے صحن میں کعبتہ اﷲ ہے جہاں فرزندان توحید طواف کرتے ہیں اور اسی مسجد میں صفا اور مروہ کی پہاڑیاں بھی واقع ہیں جن کے درمیان عشق کے متوالے بی بی ہاجرہ کی سنت کی پیروی کرتے ہوئے سعی کے عمل میں مصروف رہتے ہیں۔ آج کی مسجد الحرام تعمیرات کی دنیا کا عظیم شہکار ہے۔ اسکی وسعت اس وقدر زیادہ ہےکہ اسلام کے لاکھوں پروانے بیک وقت صلوٰۃ ادا کرتے ہیں۔ساؤنڈ سسٹم دنیا کے جدید ترین نظام سے آراستہ ہے۔ کیا مجال کے صلوٰۃ کے دوران مسجد کے کسی کونے اور مسجد کے باہر دور دورتک کتبیرات اور قرآت کی آواز نہ پہنچے ۔صلوٰۃ ادا کرنے والا مقتدی امام سے خواہ کتنا ہی دور کیوں نہ ہو اس کو ایسا محسوس ہوتا ہے امام صاحب کے پیچھے کھڑا ہے۔روشنی کا اس قدر بھر پورانتظام کہ سورج کب غروب ہو اور کب مصنوعی روشنی مسجد کے طول وعرض میں پھیل گئی احساس تک نہیں ہوتا اور نہ طلوع آفتاب کا پتہ چلتا ہے اور کب قدرتی روشنی نے مصنوعی پر غلبہ پالیا ۔ مسجد الحرام کے کل 95دروازے ہیں جن میں مرکزی دروازہ ’’ باب عبدالعزیز‘‘ کہلاتا ہے۔
Advertisements

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

اردو سائبر اسپیس

Promotion of Urdu Language and Literature

سائنس کی دُنیا

اُردو زبان کی پہلی باقاعدہ سائنس ویب سائٹ

~~~ اردو سائنس بلاگ ~~~ حیرت سراے خاک

سائنس، تاریخ، اور جغرافیہ کی معلوماتی تحقیق پر مبنی اردو تحاریر....!! قمر کا بلاگ

BOOK CENTRE

BOOK CENTRE 32 HAIDER ROAD SADDAR RAWALPINDI PAKISTAN. Tel 92-51-5565234 Email aftabqureshi1972@gmail.com www.bookcentreorg.wordpress.com, www.bookcentrepk.wordpress.com

اردوادبی مجلّہ اجرا، کراچی

Selected global and regional literatures with the world's most popular writers' works

Best Urdu Books

Free Online Islamic Books | Islamic Books in Urdu | Best Urdu Books | Free Urdu Books | Urdu PDF Books | Download Islamic Books | besturdubooks.net

ISLAMIC BOOKS HUB

Free Authentic Islamic books and Video library in English, Urdu, Arabic, Bangla Read online, free PDF books Download , Audio books, Islamic software, audio video lectures and Articles Naat and nasheed

عربی کا معلم

وَهٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ

International Islamic Library Online (IILO)

Donate Your Books at: Deenefitrat313@gmail.com ..... (Mobile: + 9 2 3 3 2 9 4 2 5 3 6 5)

Taleem-ul-Quran

Khulasa-e-Quran | Best Quran Summary

Al Waqia Magazine

امت مسلمہ کی بیداری اور دجالی و فتنہ کے دور سے آگاہی

TowardsHuda

The Messenger of Allaah sallAllaahu 3Alayhi wa sallam said: "Whoever directs someone to a good, then he will have the reward equal to the doer of the action". [Saheeh Muslim]

آہنگِ ادب

نوجوان قلم کاروں کی آواز

آئینہ...

توڑ دینے سے چہرے کی بدنمائی تو نہیں جاتی

بے لاگ :- -: Be Laag

ایک مختلف زاویہ۔ از جاوید گوندل

اردو ہے جس کا نام

اردو زبان کی ترویج کے لیے متفرق مضامین

آن لائن قرآن پاک

اقرا باسم ربك الذي خلق

پروفیسر عقیل کا بلاگ

Please visit my new website www.aqilkhan.org

AhleSunnah Library

Authentic Islamic Resources

ISLAMIC BOOKS LIBRARY

Authentic Site for Authentic Islamic Knowledge

منہج اہل السنة

اہل سنت والجماعۃ کا منہج

waqashashmispoetry

Sad , Romantic Urdu Ghazals, & Nazam

!! والله أعلم بالصواب

hai pengembara! apakah kamu tahu ada apa saja di depanmu itu?

Life Is Fragile

I don’t deserve what I want. I don’t want what I have deserve.

I Think So

What I observe, experience, feel, think, understand and misunderstand

Amna Art Studio

Maker of art and artsy things, art teacher, and loud thinker

mindandbeyond

if we know we grow

Muhammad Altaf Gohar | Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer & Researcher

افکار تازہ ہمیشہ بہتے پانی کیطرح پاکیزہ اور آئینہ کیطرح شفاف ہوتے ہیں

بے قرار

جانے کب ۔ ۔ ۔

سعد کا بلاگ

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام

دائرہ فکر... ابنِ اقبال

بلاگ نئے ایڈریس پر منتقل ہو چکا ہے http://emraaniqbal.comے

Kaleidoscope

Urban desi mom's blog about everything interesting around.

تلمیذ

Just another WordPress.com site

سمارا کا بلاگ

کچھ لکھنے کی کوشش

Guldaan

Islam, Pakistan and Politics

کائنات بشیر کا بلاگ

کہنے کو بہت کچھ تھا اگر کہنے پہ آتے ۔۔۔ اپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

Muhammad Saleem

Pakistani blogger living in Shantou/China

Writer Meets World

Using words to conquer life.

Musings of a Prospective Shrink

sugar spice and everything nice

Aiman Amjad

think, discuss, review and express...

Pressure Cooker

Where I brew the stew to feed inner monsters...

My Blog

Just another WordPress.com site

%d bloggers like this: