شہد اور دار چِينی كے فوائد-1

اس امر کامشاہدہ کیا گیا ہے کہ شہد اور دارچینی کا پوڈربہت سی بیماریوں کے لیے اکثیر کا درجہ رکھتے ہیں ۔ شہد دنیا کے تقریبا ہر ملک میں پیدا ہوتا ہے ۔
ڈاکٹرزبھی اس بات پہ یقین رکھتے ہیں کہ شہد بہت سی بیماریوں کا شافی علاج ہے ۔ شہد کو کسی بھی بیماری میں بغیر کسی نقصان
کے استعمال کیا جاسکتا ہے ۔ تمام ڈاکٹرزاس بات پہ متفق ہیں کہ شہد اگرچہ اپنے اندر مٹھاس رکھتا ہے ۔ لیکن اگر اسے بطور دوا مناسب مقدار میں استعمال کیا جائے تو یہ ذیابطیس کے لیے بھی فائدہ مند ہے ۔ شہد کو دارچینی کے ساتھ ملا کر کئی بیماریوں کا علاج بھی کیا جا سکتا ہے جیسے اس مضمون میں بتایا جائے گا۔
)Heart Diseases1-دل کی بیماریاں(
شہد اور دارچینی کا آمیزہ بنا لیں اس آمیزے کو جام یا جیلی کی جگہ سلائس پر لگا لیں اور اسے ناشتہ میں بلا ناغہ استعمال کریں ۔ اس کا استعمال شریانوں سے کولیسٹرول کی مقدار کو کم کرتا ہےاورمریض کو دل کے دورے سے محفوظ رکھتا ہے ۔وہ اشخاص بھی جنہیں دل کا دورہ ہوچکا ہو اگر وہ متواتر استعمال کریں تو دوسرے دورے سے کوسوں دور یعنی محفوظ رہیں گے۔اس آمیزےکالگاتاراستعمال،سانس کی تنگی دور کرتا ہے اور دل کی دھڑکن کو تقویت دیتا ہے ۔جوں جوں عمر بڑھتی ہے شریانیں اور دل کی نالیاں سخت ہوتی جاتی ہیں اور ان میں تنگی پیدا ہونے لگتی ہے ۔ درج بالا نسخہ سے یہ تکالیف بھی دور ہو جاتی ہیں۔
2- ہڈیوں کا بھر بھرا پن(Arthritis) اور دوسری تکالیف
1کپ گرم پانی لیں اور اس میں 2چمچ شہد اور 1چھوٹا چائے کا چمچ دارچینی کاپوڈر حل کر لیں ۔ اگر اس کا لگا تار استعمال جاری رکھا جائے تو پرانے سے پرانے مریض بھی شفا یاب ہو جاتے ہیں ۔
صرف 1چمچ شہد اور آدھے چائے کے چمچ کے برابر دارچِینی 1 کپ نیم گرم پانی میں ناشتہ سے پہلے استعما ل کروائیں تو ایک مہینے کے اندر اندر شفا یاب ہو جائیں گے اور جو اشخاص چلنے پھرنے سے قاصر تھے وہ بھی بغیر تکلیف کے چلنے پھرنے لگیں گے(ان شاء اللہ )
اتھرائیٹس کے مریض روزانہ دو دوفعہ (صبح و شام ) شہد او ر دارچینی کا استعمال کر سکتے ہیں ۔

3-مثانہ کا انفیکشن(Bladder Infection
)
2کھانے کے چمچے دارچِینی کا پوڈر اورا 1چائے کے چمچ کے برابر شہد کو نیم گرم پانی میں حل کر کے پی لیں ۔ یہ مثانے میں موجود مضر جراثیم کو تلف کر دیتا ہے ۔
)Toothache4-دانت درد(
1چائے کے چمچ برابر دارچِینی کے پوڈر کو 5چائے کے چمچ برابر شہد میں ملا کر پیسٹ بنا لیں اور اس پیسٹ کو دکھنے والے دانت یا دانتوں پراس وقت تک ملتے رہیں ۔ جب تک درد کا آرام نہ آجائے۔ یہ پیسٹ دن میں تین بار تک استعمال کیا سکتا ہے ۔
)Cholesterol5-کولیسڑول(
کولیسٹرول کے لیے 2کھانے کے چمچ شہد اور 3چائے کے چمچ دارچِینی کے لے کر 16 اونس قہوہ یا چائےمیں حل کریں اور اسے ہائی کولیسٹرول کے مریض کو پلائیں (انشاء اللہ) 2گھنٹے کے اندر اندر بلڈ کولیسڑول ٪10تک کم سکتا ۔ اگر یہ نسخہ دن میں 3بار استعمال کریں تو پرانا اورخطر ناک حدتک بڑھا ہوا کولیسڑول بھی نارمل ہو جاتا ہے ۔ اگر روزمرہ خوراک کے ساتھ شہد استعمال کیاجائےتوکولیسٹرول کا پرابلم پیدا ہی نہیں ہوتا۔
Advertisements

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

اردو سائبر اسپیس

Promotion of Urdu Language and Literature

سائنس کی دُنیا

اُردو زبان کی پہلی باقاعدہ سائنس ویب سائٹ

~~~ اردو سائنس بلاگ ~~~ حیرت سراے خاک

سائنس، تاریخ، اور جغرافیہ کی معلوماتی تحقیق پر مبنی اردو تحاریر....!! قمر کا بلاگ

BOOK CENTRE

BOOK CENTRE 32 HAIDER ROAD SADDAR RAWALPINDI PAKISTAN. Tel 92-51-5565234 Email aftabqureshi1972@gmail.com www.bookcentreorg.wordpress.com, www.bookcentrepk.wordpress.com

اردوادبی مجلّہ اجرا، کراچی

Selected global and regional literatures with the world's most popular writers' works

Best Urdu Books

Worlds Largest Free Online Islamic Books | Islamic Books in Urdu | Best Urdu Books | Free Urdu Books | Urdu PDF Books | Download Islamic Books | besturdubooks.net

ISLAMIC BOOKS HUB

Free Authentic Islamic books and Video library in English, Urdu, Arabic, Bangla Read online, free PDF books Download , Audio books, Islamic software, audio video lectures and Articles Naat and nasheed

عربی کا معلم

وَهٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ

International Islamic Library Online (IILO)

Donate Your Books at: Deenefitrat313@gmail.com ..... (Mobile: + 9 2 3 3 2 9 4 2 5 3 6 5)

Taleem-ul-Quran

Khulasa-e-Quran | Best Quran Summary

Al Waqia Magazine

امت مسلمہ کی بیداری اور دجالی و فتنہ کے دور سے آگاہی

TowardsHuda

The Messenger of Allaah sallAllaahu 3Alayhi wa sallam said: "Whoever directs someone to a good, then he will have the reward equal to the doer of the action". [Saheeh Muslim]

آہنگِ ادب

نوجوان قلم کاروں کی آواز

آئینہ...

توڑ دینے سے چہرے کی بدنمائی تو نہیں جاتی

بے لاگ :- -: Be Laag

ایک مختلف زاویہ۔ از جاوید گوندل

اردو ہے جس کا نام

اردو زبان کی ترویج کے لیے متفرق مضامین

آن لائن قرآن پاک

اقرا باسم ربك الذي خلق

پروفیسر عقیل کا بلاگ

Please visit my new website www.aqilkhan.org

AhleSunnah Library

Authentic Islamic Resources

ISLAMIC BOOKS LIBRARY

Authentic Site for Authentic Islamic Knowledge

منہج اہل السنة

اہل سنت والجماعۃ کا منہج

waqashashmispoetry

Sad , Romantic Urdu Ghazals, & Nazam

!! والله أعلم بالصواب

hai pengembara! apakah kamu tahu ada apa saja di depanmu itu?

Life Is Fragile

I don’t deserve what I want. I don’t want what I have deserve.

I Think So

What I observe, experience, feel, think, understand and misunderstand

Amna Art Studio

Maker of art and artsy things, art teacher, and loud thinker

mindandbeyond

if we know we grow

Muhammad Altaf Gohar | Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer & Researcher

افکار تازہ ہمیشہ بہتے پانی کیطرح پاکیزہ اور آئینہ کیطرح شفاف ہوتے ہیں

بے قرار

جانے کب ۔ ۔ ۔

سعد کا بلاگ

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام

دائرہ فکر... ابنِ اقبال

بلاگ نئے ایڈریس پر منتقل ہو چکا ہے http://emraaniqbal.comے

Kaleidoscope

Urban desi mom's blog about everything interesting around.

تلمیذ

Just another WordPress.com site

سمارا کا بلاگ

کچھ لکھنے کی کوشش

Guldaan

Islam, Pakistan and Politics

کائنات بشیر کا بلاگ

کہنے کو بہت کچھ تھا اگر کہنے پہ آتے ۔۔۔ اپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

Muhammad Saleem

Pakistani blogger living in Shantou/China

Writer Meets World

Using words to conquer life.

Musings of a Prospective Shrink

sugar spice and everything nice

Aiman Amjad

think, discuss, review and express...

Pressure Cooker

Where I brew the stew to feed inner monsters...

My Blog

Just another WordPress.com site

%d bloggers like this: