اُمِّ المٔومنین زینب ؓ بنت حجش ؓ

اُمِّ المٔومنین زینب ؓ بنت حجش ؓ کی ولدہ اُمَیْمَہ بنتِ عبد المطلب نبی ﷺ کی حقیقی پھوپھی ہیں۔
اُمِّ المٔومنین زینب ؓ بنت حجش ؓ کا پہلا نکاح زید بن حارثہ کے ساتھ ہوا تھا۔
زید بن حارثہ نجیب الطرفین تھے جنہیں لڑکپن میں ایک گروہ نے اغوا کرکے بیچ ڈالا تھاحکیم بن حزام ان کو حضرت خدیجہ الکبریٰ ؓ کےلیے خرید لائے اور آپ نے انہیں حضور ﷺ کی خدمت میں دے دیا، حضور کو آپ سے جو محبت تھی اس کے باعث لوگ آپ کو ’’زید بن محمد‘‘ کہا کرتے تھے۔
زینب ؓ بنت حجش کی اپنے شوہر کے ساتھ نہ بنی اور حضرت زید نے آپ کو طلاق دے دی تو حکم قرآنی کے ماتحب حضرت زینب ؓ کو نبی ﷺ نے اپنی زوجیت میں لے لیا اور اس طرح اس جاہلانہ رسم کی جڑ کٹ گئی کہ لے پالک بیٹے یا منہ بولے فرزند کی بیوی بھی حقیقی فرزند کی بیوی کی مانند باپ پر حرام ہوتی ہے۔
حضرت زینب ؓ نے 20 ؁ھ میں 25 سال کی عمر میں مدینہ میں وفات پائی، 6 سال خدمتِ اقدس میں رہیں ہیں ۔
Advertisements
6 comments
  1. Asghar Ali said:
  2. یہ ہاٹ میل کی لاعلاج بیماری ہے ۔ اسی وجہ سے میں نے 2 سال قبل ہاٹ میل کو خیرباد کہہ دیا تھا
    ہاٹ میل کی ایک اور بیماری بھی ہے ۔ کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ آپ کو کوئی تصویر بھیجے تو وہ کھُلے گی نہیں

    بہتر ہو گا کہ آپ ہاٹ میل کو چھوڑ دیں اور ”جی میل“ یا ”یاہو میل“ میں اپنا اکاؤنٹ بنا لیں
    اور اپنے تمام جاننے والوں کو اپنے نئے ای میل پتہ سے مطلع کر دیں پھر ایک ایک ماہ بعد 2 بار مطلع کریں

    ”یاہو میل“ کے اکاؤنٹ کیلئے یہاں کلک کیجئے
    https://edit.yahoo.com/registration?intl=us&src=ym&done=http://mail.yahoo.com

    ”جی میل“ اکاؤنٹ بنانے کیلئے یہاں کلک کیجئے
    https://accounts.google.com/SignUp?service=mail&hl=en&continue=http%3A%2F%2Fmail.google.com%2Fmail%2F%3Fpc%3Den-ha-em-glb-bk&utm_campaign=en&utm_source=en-ha-em-glb-bk&utm_medium=ha

    • مین ایک آئی بنا کر پریشان ہوں بابا صاحبا
      مزید پریشانیاں مول لینا نہین چاہتی

  3. Amjad said:

    مضمون کے آخر میں کچھ گڑ بڑ ھے۔

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: