شبنم شکیل

شبنم شکیل اردو کے معروف شاعر عابد علی عابد کی صاحبزادی ہیں۔ شبنم کو بچپن سے ہی مطالعے کا شوق تھا اور ان کے ذوق کی تسکین کا سامان اُن کے اپنے والد کی ذاتی لائبریری میں موجود تھا۔یہی ذوق و شوق اُن کی شاعری کی بنیاد بنا۔ شبنم کا شمار پاکستان کی ممتاز شاعرات میں ہوتا ہے۔ وہ تیس برس تک تدریس کے شعبے سے منسلک رہی ہیں۔ شبنم کے اشعار اُن کے دل میں پیدا ہونے والے سوالات کے جواب میں جنم لیتے ہیں۔ شبنم کی شاعری موجودہ دور کے انسان کے دل کی ترجمانی کرتی ہے جسے تنہائی اور خوف کا سامنا ہے۔شبنم کے اشعار میں اُن کے دل میں اُبھرنے والے باغیانہ خیالات یا معاشرتی نا انصافیوں کی بازگشت تو سنائی دیتی ہے مگر تہذیب اور شائستگی کا دامن کہیں بھی ہاتھ سے نہیں چھوٹتا۔ یہی شائستگی ان کے فن کا خاص جوہر ہے۔

زرد ہاتھوں پہ محبت کی لہو رنگ حنا
وقت آیا تو رچی اور رچی آپ ہی آپ
وہ اپنے زعم میں جو چاہے اب سمجھتا رہے
خدا بنانا اُسے ہے مگر کمال مرا
محور ہو مری سوچ کا برسوں کا یقیں ہو
تم جو کہ فقط وہم ہو اور کچھ بھی نہیں ہو
میں بیچ کے پہنچی ہوں پندار کی سب قدریں
 اور لوگ یہ کہتے ہیں بگڑی کو بنا آئی
لا حاصلی کا عشق میں چرچا نہیں کیا
دُنیا جو چاہتی تھی تماشا نہیں کیا
شبنم کی شاعری میں نسائی محرومیت کے حوالے سے بھی اشعار مل جاتے ہیں لیکن وہ نہ تو مرد سے نفرت میں مبتلا ہی اور نہ ہی ثقافتی و سماجی ڈھانچے کو توڑ کر کلی آزادی کی خواہشمند ہیں۔ اُن کی شاعری ایک خالص مشرقی عورت کی شاعری ہے۔
بنتِ حوا کسی چہرے سے نہ دھوکہ کھائے
کینچلی سانپ بدلتا ہے آپ ہی آپ
دیکھی ہیں میں نے ایسی بھی دُکھیا سہاگنیں
بیاہی ہیں اور مانگ میں سیندور بھی نہیں ہے
پریوں جیسی صورت والی بیٹھی راہ تکے
زر بھی مانگے ساتھ میں لیکن شہزادہ گلفام
اُن کی شاعری کے دو مجموعے شب زاد اور اضطراب کے نام سے منظرِ عام پر آ چکے ہیں۔شبنم نے کچھ سچی کہانیوں سے متاثر ہو کر اُنہیں افسانوی شکل دی ہے۔ ان کے افسانوں کی کتاب نہ قفس نہ آشیانہ کے نام سے شائع ہو چکی ہے۔ شبنم نے ایک شاعرہ ہونے کے باوجود افسانوں میں شاعرانہ رموز و علائم کو برتنے سے گریز کیا ہے۔اُن کی کہانیاں عورتوں کے گرد گھومتی ضرور ہیں مگر وہ کہیں بھی مردوں کی کردار کشی نہیں کرتیں۔ اُن کی شاعری کی طرح ان کے افسانے بھی متوازن ہیں اور سلیقے سے لکھے گئے ہیں۔
Advertisements

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

اردو سائبر اسپیس

Promotion of Urdu Language and Literature

سائنس کی دُنیا

اُردو زبان کی پہلی باقاعدہ سائنس ویب سائٹ

~~~ اردو سائنس بلاگ ~~~ حیرت سراے خاک

سائنس، تاریخ، اور جغرافیہ کی معلوماتی تحقیق پر مبنی اردو تحاریر....!! قمر کا بلاگ

BOOK CENTRE

BOOK CENTRE 32 HAIDER ROAD SADDAR RAWALPINDI PAKISTAN. Tel 92-51-5565234 Email aftabqureshi1972@gmail.com www.bookcentreorg.wordpress.com, www.bookcentrepk.wordpress.com

اردوادبی مجلّہ اجرا، کراچی

Selected global and regional literatures with the world's most popular writers' works

Best Urdu Books

Free Online Islamic Books | Islamic Books in Urdu | Best Urdu Books | Free Urdu Books | Urdu PDF Books | Download Islamic Books | Dars e Nizami Books | besturdubooks.net

ISLAMIC BOOKS HUB

Free Authentic Islamic books and Video library in English, Urdu, Arabic, Bangla Read online, free PDF books Download , Audio books, Islamic software, audio video lectures and Articles Naat and nasheed

عربی کا معلم

وَهٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ

International Islamic Library Online (IILO)

Donate Your Books at: Deenefitrat313@gmail.com ..... (Mobile: + 9 2 3 3 2 9 4 2 5 3 6 5)

Taleem-ul-Quran

Khulasa-e-Quran | Best Quran Summary

Al Waqia Magazine

امت مسلمہ کی بیداری اور دجالی و فتنہ کے دور سے آگاہی

TowardsHuda

The Messenger of Allaah sallAllaahu 3Alayhi wa sallam said: "Whoever directs someone to a good, then he will have the reward equal to the doer of the action". [Saheeh Muslim]

آہنگِ ادب

نوجوان قلم کاروں کی آواز

آئینہ...

توڑ دینے سے چہرے کی بدنمائی تو نہیں جاتی

بے لاگ :- -: Be Laag

ایک مختلف زاویہ۔ از جاوید گوندل

اردو ہے جس کا نام

اردو زبان کی ترویج کے لیے متفرق مضامین

آن لائن قرآن پاک

اقرا باسم ربك الذي خلق

پروفیسر عقیل کا بلاگ

Please visit my new website www.aqilkhan.org

AhleSunnah Library

Authentic Islamic Resources

ISLAMIC BOOKS LIBRARY

Authentic Site for Authentic Islamic Knowledge

منہج اہل السنة

اہل سنت والجماعۃ کا منہج

waqashashmispoetry

Sad , Romantic Urdu Ghazals, & Nazam

!! والله أعلم بالصواب

hai pengembara! apakah kamu tahu ada apa saja di depanmu itu?

Life Is Fragile

I don’t deserve what I want. I don’t want what I have deserve.

I Think So

What I observe, experience, feel, think, understand and misunderstand

Amna Art Studio

Maker of art and artsy things, art teacher, and loud thinker

mindandbeyond

if we know we grow

Muhammad Altaf Gohar | Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer & Researcher

افکار تازہ ہمیشہ بہتے پانی کیطرح پاکیزہ اور آئینہ کیطرح شفاف ہوتے ہیں

بے قرار

جانے کب ۔ ۔ ۔

سعد کا بلاگ

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام

دائرہ فکر... ابنِ اقبال

بلاگ نئے ایڈریس پر منتقل ہو چکا ہے http://emraaniqbal.comے

Kaleidoscope

Urban desi mom's blog about everything interesting around.

I am woman, hear me roar

This blog contains the feminist point of view on anything and everything.

تلمیذ

Just another WordPress.com site

سمارا کا بلاگ

کچھ لکھنے کی کوشش

Guldaan

Islam, Pakistan and Politics

کائنات بشیر کا بلاگ

کہنے کو بہت کچھ تھا اگر کہنے پہ آتے ۔۔۔ اپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

Muhammad Saleem

Pakistani blogger living in Shantou/China

Writer Meets World

Using words to conquer life.

Musings of a Prospective Shrink

sugar spice and everything nice

Aiman Amjad

think, discuss, review and express...

Pressure Cooker

Where I brew the stew to feed inner monsters...

%d bloggers like this: