اسلام میں حدیث کی اہمیت-1

اﷲ کے نزدیک دین کیا ہے ؟
اﷲ تعالیٰ فرماتا ہے:ان الدین عنداﷲ الاسلام بے شک اﷲ کے نزدیک دین صرف اسلام ہے (آل عمران:19)
کیا اسلام کے علاوہ کسی اور دین پر عمل جائز ہے؟
اﷲ تعالیٰ کا حکم ہے:اتبعوا ما انزل الیکم من ربکم ولا تتبعوا من دونہ اولیاء لوگو تمہارے رب کی طرف سے جو نازل ہوا ہے اس کی پیروی کرو اور اس کے علاوہ اولیاء کی پیروی نہ کرو (الاعراف:3)
یہ بھی فرمایا:ومن یبتغ غیر الاسلام دینا فلن یقبل منہ وھو فی الاخرۃ من الخسرین اور
جو شخص اسلام کے علاوہ کسی اوردین کا طلبگار ہوگاتو وہ اس سے ہر گز قبول
نہیں کیاجائیگا اور ایسا شخص آخرت میں نقصان اٹھانیوالوں میں سے ہوگا
(آل عمران :85)
اﷲ تعالیٰ نے رسول اﷲ کو رسالت کے ساتھ مخصوص فرماکر آپ پر اپنی کتاب نازل فرمائی اور اسکی مکمل تشریح کا حکم دیا۔
و انزلنا الیک الذکر لتبین للناس مانزل الیہم اور ہم نے آپ پر یہ کتاب نازل کی ہے تاکہ جو(ارشادات) نازل ہوئے ہیں وہ لوگوں سے بیان کر دو (النحل :44)
آیت کریمہ کے اس حکم میں دو باتیں شامل ہیں:
1-الفاظ اور ان کی ترتیب کا بیان یعنی قرآن مجید کا مکمل متن امت تک اس طرح پہنچا دینا جس طرح اﷲ تعالیٰ نے نازل فرمایا
2-الفاظ، جملہ یا مکمل آیت کا مفہوم و معانی بیان کرنا تاکہ امت مسلمہ قرآن حکیم پر عمل کرسکے۔
قرآن مجید کی جو شرح رسول اﷲ نے فرمائی اسکی کیا حیثیت ہے؟
دینی امو رمیں رسول اﷲ کے فرامین اﷲ کے حکم کے مطابق ہوتے ہیں:
وما ینطق عن الھوی ان ھو الا وحی یوحی اور وہ اپنی خواہش سے کچھ نہیں بولتے جو کہتے ہیں وہ وحی ہوتی ہے (النجم:3-4)
اسی لئے فرمایا:من یطع الرسول فقدااطاع اﷲ جس نے رسول کی اطاعت کی پس تحقیق اس نے اﷲ کی اطاعت کی (النساء :80)
یہی وجہ ہے کہ دینی امور مین فیصل کن حیثیت اﷲ تعالیٰ اور اس کے رسول اﷲ کو حاصل ہے۔
فان تنازعتم فی شئی فردوہ الی اﷲ والرسول ان کنتم تومنون باﷲ والیوم الاخر
پس اگر کسی بات میں تم میں اختلاف واقع ہو تو اگر تم اﷲ تعالیٰ اور روزِ
آخرت پر ایمان رکھتے ہو تو اﷲ اور اس کے رسول کی طرف رجوع کرو
(النساء :59)
معلوم ہوا کہ اسلام اﷲ تعالیٰ اور اس کے رسول اﷲ کی پیروی کانام ہے۔
انبیاء کو کتب سماوی کے علاوہ بھی وحی آتی ہے۔
یقینا انبیاء کو کتب سماوی کے علاوہ بھی وحی آتی ہے اور اس وحی پر عمل بھی اتنا ہی ضروری ہے جتنا اﷲ کے کلام پر۔ (جس کی کچھ وضاحت شروع میں بھی کی گئی ہے)
کتاب اﷲ کے علاوہ وحی کی اقسام میں سے ایک قسم انبیاء کے خواب ہیں ۔
ابراہیم علیہ السلام کا خواب ملاحظہ فرمائیں:فلما بلغ معہ السعی قال یبنی انی اری فی المنام انی اذبحک فانظر ماذا تری قال یابت افعل ماتومر ستجدنی ان شاء اﷲ من الصبرین فلما اسلما و تلہ للجبین و نادینہ ان یاابرہیم قد صدقت الرؤیا انا کذلک نجزی المحسنین ابراہیم علیہ السلام نے کہا اے بیٹے میں خواب میں دیکھتا ہوں کہ تم کو ذبح کر رہا ہوں تم بتاؤ تمہارا کیاخیال ہے ؟؟؟ اس نے کہا ابا جان جو آپ کو حکم ہوا وہ کر گزرئیے اﷲ نے چاہا تو آپ مجھے صابر پائیں گے جب دونوں نے حکم مان لیا اور باپ نے بیٹے کو ماتھے کے بل لٹا دیا تو ہم نے ان پکارا کہ ابراہیم تم نے اپنا خواب سچا کر دکھایا ہم نیکوکاروں کو ایسا ہی بدلہ دیاکرتے ہیں (الصافات :102۔105)
اس آیت میں خواب میں بیٹے کو ذبح کئے جانے والے عمل کو اﷲ کا حکم کہاگیا ہے ۔
کیارسول اﷲ پر بھی خواب میں وحی نازل ہوئی؟
رسول اﷲ نے بھی ایک دفعہ خواب میں دیکھا کہ آپ بیت اﷲ میں داخل ہوکر طواف کر رہے ہیں چونکہ یہ خواب بھی وحی کی قسم سے تھا لہٰذا صحابہ کرام ؓ بہت خوش ہوئے ۔1400 صحابہ ؓ آپ کیساتھ عمرہ کی نیت سے مکہ روانہ ہوئے لیکن کفار مکہ نے حدیبیہ کے مقام پر آپ کو روک دیا اور وہاں صلح حدیبیہ ہوئی جس کی رو سے یہ طے پایا کہ آپ اس سال کی بجائے اگلے سال بیت اﷲ کا طواف کرینگے آپ کے خواب کے بارے میں صحابہ کرام ؓ میں خلجان پیدا ہواتو عمر ؓ نے آپ سے پوچھا کہ کیا آپ نے ہمیں خبر نہیں دی تھی ۔ کہ ہم مکہ میں داخل ہونگے آپ نے فرمایا ہاں میں نے تمہیں بتایا تھا مگر میں نے یہ نہیں کہا تھا کہ ایسا اسی سفر میں ہوگا واپسی پر اﷲ تعالیٰ نے یہ آیات نازل فرمائیں:لقد صدق اﷲ رسولہ الرء یا بالحق لتدخلن المسجد الحرام ان شاء اﷲ امنین بلاشبہ اﷲ نے اپنے رسول کو سچا خواب دکھایا تم ضرور مسجد حرام میں امن و امان سے داخل ہوگے۔ اگر اﷲ نے چاہا (الفتح:27)
معلوم ہوا کہ رسول اﷲ کو بھی خواب میں وحی ہوئی ۔
قرآن حکیم کے علاوہ وحی کے ذریعے احکامات بھی نازل ہوئے۔
بلاشبہ قرآن مجید کے علاوہ بھی احکامات نازل ہوئے مثلاً مسلمانوں کا پہلاقبلہ بیت المقدس تھا جس کی طرف14 سال تک منہ کرکے مسلمان نماز ادا کرتے رہے ، بیت المقدس کو قبلہ مقرر کرنے کا حکم قرآن حکیم میں نہیں ہے لیکن اﷲ تعالیٰ فرماتا ہے:وما جعلنا القبلۃ التی کنت علیہا الا لنعلم من یتبع الرسول ممن ینقلب علی عقبیہ اور ہم نے وہ قبلہ جس پر آپ اب تک تھےاسی لئے مقرر کیا تھا کہ دیکھیں کون رسول اﷲ کی پیروی کرتا ہے اورکون الٹے پاؤں پھرتا ہے۔ (البقرۃ::143)
معلوم ہوا کہ بیت المقدس کو قبلہ مقرر کرنے کا حکم اﷲ نے بذریعہ وحی خفی دیا قرآن حکیم کے علاوہ دوسری وحی کو وحی خفی (سنت) بھی کہتے ہیں ۔
Advertisements

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

اردو سائبر اسپیس

Promotion of Urdu Language and Literature

سائنس کی دُنیا

اُردو زبان کی پہلی باقاعدہ سائنس ویب سائٹ

~~~ اردو سائنس بلاگ ~~~ حیرت سراے خاک

سائنس، تاریخ، اور جغرافیہ کی معلوماتی تحقیق پر مبنی اردو تحاریر....!! قمر کا بلاگ

BOOK CENTRE

BOOK CENTRE 32 HAIDER ROAD SADDAR RAWALPINDI PAKISTAN. Tel 92-51-5565234 Email aftabqureshi1972@gmail.com www.bookcentreorg.wordpress.com, www.bookcentrepk.wordpress.com

اردوادبی مجلّہ اجرا، کراچی

Selected global and regional literatures with the world's most popular writers' works

Best Urdu Books

Worlds Largest Free Online Islamic Books | Islamic Books in Urdu | Best Urdu Books | Free Urdu Books | Urdu PDF Books | Download Islamic Books | besturdubooks.net

ISLAMIC BOOKS HUB

Free Authentic Islamic books and Video library in English, Urdu, Arabic, Bangla Read online, free PDF books Download , Audio books, Islamic software, audio video lectures and Articles Naat and nasheed

عربی کا معلم

وَهٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ

International Islamic Library Online (IILO)

Donate Your Books at: Deenefitrat313@gmail.com ..... (Mobile: + 9 2 3 3 2 9 4 2 5 3 6 5)

Taleem-ul-Quran

Khulasa-e-Quran | Best Quran Summary

Al Waqia Magazine

امت مسلمہ کی بیداری اور دجالی و فتنہ کے دور سے آگاہی

TowardsHuda

The Messenger of Allaah sallAllaahu 3Alayhi wa sallam said: "Whoever directs someone to a good, then he will have the reward equal to the doer of the action". [Saheeh Muslim]

آہنگِ ادب

نوجوان قلم کاروں کی آواز

آئینہ...

توڑ دینے سے چہرے کی بدنمائی تو نہیں جاتی

بے لاگ :- -: Be Laag

ایک مختلف زاویہ۔ از جاوید گوندل

اردو ہے جس کا نام

اردو زبان کی ترویج کے لیے متفرق مضامین

آن لائن قرآن پاک

اقرا باسم ربك الذي خلق

پروفیسر عقیل کا بلاگ

Please visit my new website www.aqilkhan.org

AhleSunnah Library

Authentic Islamic Resources

ISLAMIC BOOKS LIBRARY

Authentic Site for Authentic Islamic Knowledge

منہج اہل السنة

اہل سنت والجماعۃ کا منہج

waqashashmispoetry

Sad , Romantic Urdu Ghazals, & Nazam

!! والله أعلم بالصواب

hai pengembara! apakah kamu tahu ada apa saja di depanmu itu?

Life Is Fragile

I don’t deserve what I want. I don’t want what I have deserve.

I Think So

What I observe, experience, feel, think, understand and misunderstand

Amna Art Studio

Maker of art and artsy things, art teacher, and loud thinker

mindandbeyond

if we know we grow

Muhammad Altaf Gohar | Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer & Researcher

افکار تازہ ہمیشہ بہتے پانی کیطرح پاکیزہ اور آئینہ کیطرح شفاف ہوتے ہیں

بے قرار

جانے کب ۔ ۔ ۔

سعد کا بلاگ

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام

دائرہ فکر... ابنِ اقبال

بلاگ نئے ایڈریس پر منتقل ہو چکا ہے http://emraaniqbal.comے

Kaleidoscope

Urban desi mom's blog about everything interesting around.

تلمیذ

Just another WordPress.com site

سمارا کا بلاگ

کچھ لکھنے کی کوشش

Guldaan

Islam, Pakistan and Politics

کائنات بشیر کا بلاگ

کہنے کو بہت کچھ تھا اگر کہنے پہ آتے ۔۔۔ اپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

Muhammad Saleem

Pakistani blogger living in Shantou/China

Writer Meets World

Using words to conquer life.

Musings of a Prospective Shrink

sugar spice and everything nice

Aiman Amjad

think, discuss, review and express...

Pressure Cooker

Where I brew the stew to feed inner monsters...

My Blog

Just another WordPress.com site

%d bloggers like this: