آگ

آتش فارسی زبان کا لفظ ہے جس کو عربی میں نار، ترکی میں اوت، سنسکرت میں اگنی جبکہ ہندی و اردو میں آگ کہتے ہیں۔

یا جلنے کے نظر آنے والے اثرات کو ظاہر کرتا ہے ۔Combustionسائنس کےطالب علم جانتے ہیں کے لفظ"آگ”عام طور پر چیزوں کے احتراق
(آگ کا لفظ وسیع معنوں میں کسی بھی دہکتی ہوئی تپش کے مظاہر ےکا احاطہ کرتا ہے)
احتراق یا جلنے کے عمل میں جلنے والی چیز کے ایک یا ایک سےزائد جزو کے آکسجن کے ساتھ کیمائی ملاپ کے نتیجے میں یہ اثرات پیدا ہوتے ہیں۔
O2عام فہم زبان میں ہوا کی آکسیجن
جب کسی کاربنی مادے سے کیمیائی ملاپ کرے تو اس کے نتیجے میں حرارت ، شعلہ اور روشنی پیدا ہوتی ہے۔
چنانچہ اسی شعلے کو آتش یا آگ کہتے ہیں۔
Advertisements
4 comments
  1. حرق عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں جلنا ۔ آکسیجن کا کسی دوسرے عنصر سے ملاپ جس کے نتیجہ میں حرارت کا اخراج ہو اُسے جلنا کہتے ہیں ۔ مثال کے طور پر کاربن ۔ ہائیڈروجن ۔ سوڈیم یا میگنشیم کے ساتھ آکسیجن کا ملاپ

  2. Great blog here! Also your website loads up fast!
    What host are you

    using? Can I get your affiliate link to your
    host? I wish my website loaded up as quickly as yours

    lol

    • بس وہ لکھیں جسے لوگ پڑھنا چاہتے ہیںاور میں فری ورڈ پریس کی پوسٹنگ استعمال کر رہی ہوں
      اس سے زیادہ کا مجھے بھی علم نہیں

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: