ٹِڈیاں

ٹڈیاں جو کہ عام طور پر دنیا کے مشرقی وسطی میں پائی جاتی ہیں،انہیں دنیا میں سب سے زیادہ تباہی خیز کیڑا مانا جاتا ہے۔ٹڈی ایک بہت بڑا کھاس کھانے والا کیڑا ہےجو اپنی خوراک پودے اور اناج سے حاصل کرتا ہے۔

ٹڈیاں فصل والے کھیت کو تھوڑے ہی عرصے میں چٹ کر جاتی ہیں۔یہ اکثر بڑے بڑے جھنڈوں میں چلتی ہیں۔ ان کے جھنڈے ایک سے دوسری جگہ جاتے رہتےہیں۔جگہ بدلنے کے وقت ان کے جھنڈ کھیتوں پر حملہ کر دیتے ہیں۔جب یہ حملہ کرنے نکلتے ہیں تو کھیتوں کو مکمل طور سے تباہ کر کے ہی چھوڑتے ہیں۔1دن میں 1جھنڈ کی اناج کھانے کی صلاحیت 50ہزار ٹن ہوتی ہے۔ان ٹڈیوں کا جبڑا بے ھد طاقتور ہوتا ہے۔ جو کسی بھی طرح کا اناج کھانے کا پوری طرح اہل ہوتا ہے۔ان کا یہی جبڑا تھوڑے ہی عرصہ میں اناج کو ختم کرنے میں ان کی مدد کرتا ہے۔

Advertisements
2 comments
  1. میں نے سکول کالج کے زمانہ میں ان ٹڈیوں کے غول دیکھے تھے ۔ اب تو عرصہ ہوا نظر نہیں آئے ۔ کیا ٹڈیوں نے سفر کرنا چھوڑ دیا ہے ؟

    • میرے خیال میں تڈیوں نے اب ارتقائی مراحل طے کرنے کے بعد انسانی شکل اختیار کر لی ہے
      اور اب وہ ملک کے سیاست دان ہوں تو ملک کو کھا جاتے ہیں
      ریلوے میں ہوں تو ریلیں کھا جاتے ہیں
      اور دیگر آپ سمجھدار ہیں

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: