پائداری

آپ یقین کریں یا نہ کریں ،یہ ایک حقیقت ہے کہ طویل ازدواجی رفاقت کے لئے محبت ہی سب کچھ نہیں ہوتی ، یعنی صرف محبت کی بنیاد پر شادی کو دوام بخشنا ممکن نہیں۔ایک نئے آسٹریلوی جائزے نے یہ انکشاف کیا ہے کہ محبت کے علاوہ جوڑے کی عمریں، سابقہ تعلقات اور آیا ان میں سے کوئی سگریٹ نوش تو نہیں ۔یہ چیزیں بھی  شادی شدہ زندگی لو برقرار رکھنے میں انتہائی اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ اس سلسلے میں ریسرچرز نے6سال کی مدت تک ڈھائی ہزار جوڑوں کی پیروی کی جس کے نتیجے میں یہ معلوم ہوا کہ ان میں سے ایک چوتھائی  ازدواجی بندھن اس عرصہ کے دوران ٹوٹ گئے۔
جائزے سے معلوم ہوا کہ اگر شوہر بیوی سے عمر میں9یا اسے سے زائد بڑا تھا تو ان میں طلاق کے امکانات دگنے ہو گئے تھے۔ علاوہ ازیں وہ  بیویاں جو اپنے شوہر سے زیادہ بچوں کی خواہشمند تھیں ان میں علیحدگی کے امکانات زیادہ دیکھے گئے۔16فیصد ایسے جوڑے بھی ملے جن کے والدین میں علیحدگی ہو چکی تھی وہ بھی کچھ عرصے بعد ساتھ رہنے پر آمادہ نہ تھے۔
——————————–
Advertisements
5 comments
  1. علیحدگی کی سب سے بڑی وجہ قربانی کے جذبے کی کمی اور خودغرضی ہوتی ہے۔

  2. یہ ڈھائی ہزار جوڑے کس ملک سے تعلق رکھتے تھے ؟ اگر امریکا یا یورپ سے تو ان کا اطلاق مشرق پر نہیں ہو سکتا کیونکہ دونوں تہذیبیں آج تک بالکل مختلف ہیں ۔ محبت یا عشق افسانوں اور ڈراموں کی باتیں ہیں ۔ حقیقی دنیا میں باہمی احترام و اعتماد ہی سب کچھ ہے ۔ بات ازدواج کی ہو یا شراکت تجارت کی

    • جی درست کہا یہ آسٹریلوی جائزہ تھا اور چند دنوں پہلے کسی میگزین میں نگاہ سے گزرا
      اپنے شوہر سے اس پر ڈسکس کر رہی تھی اور کچھ اختلافات اس پر ہماری رائے میں بھی تھے
      سوچا یہاں دکھوں کون کیا کہتا ہے

  3. رضوان خان said:

    علیحدگی اور اذدوجی رشتوں کا ٹوٹنا چاہے مشرقی معاشرے میں ہو یا مغربی معاشرے، اس موضوع پر چاہے کتنے ہی سروے کر لئے جائیں، چاہے کتنی ہی موٹی موٹی کتابیں لکھ لی جائیں ان سب کا حاصل اور سو باتوں کی ایک بات وہی ہے جو "میرا پاکستان” نے صرف ایک سطر میں کہی ہے۔

    [quote]علیحدگی کی سب سے بڑی وجہ قربانی کے جذبے کی کمی اور خودغرضی ہوتی ہے۔ [/quote]

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

اردو سائبر اسپیس

Promotion of Urdu Language and Literature

سائنس کی دُنیا

اُردو زبان کی پہلی باقاعدہ سائنس ویب سائٹ

~~~ اردو سائنس بلاگ ~~~ حیرت سراے خاک

سائنس، تاریخ، اور جغرافیہ کی معلوماتی تحقیق پر مبنی اردو تحاریر....!! قمر کا بلاگ

BOOK CENTRE

BOOK CENTRE 32 HAIDER ROAD SADDAR RAWALPINDI PAKISTAN. Tel 92-51-5565234 Email aftabqureshi1972@gmail.com www.bookcentreorg.wordpress.com, www.bookcentrepk.wordpress.com

اردوادبی مجلّہ اجرا، کراچی

Selected global and regional literatures with the world's most popular writers' works

Best Urdu Books

Worlds Largest Free Online Islamic Books | Islamic Books in Urdu | Best Urdu Books | Free Urdu Books | Urdu PDF Books | Download Islamic Books | besturdubooks.net

ISLAMIC BOOKS HUB

Free Authentic Islamic books and Video library in English, Urdu, Arabic, Bangla Read online, free PDF books Download , Audio books, Islamic software, audio video lectures and Articles Naat and nasheed

عربی کا معلم

وَهٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ

International Islamic Library Online (IILO)

Donate Your Books at: Deenefitrat313@gmail.com ..... (Mobile: + 9 2 3 3 2 9 4 2 5 3 6 5)

Taleem-ul-Quran

Khulasa-e-Quran | Best Quran Summary

Al Waqia Magazine

امت مسلمہ کی بیداری اور دجالی و فتنہ کے دور سے آگاہی

TowardsHuda

The Messenger of Allaah sallAllaahu 3Alayhi wa sallam said: "Whoever directs someone to a good, then he will have the reward equal to the doer of the action". [Saheeh Muslim]

آہنگِ ادب

نوجوان قلم کاروں کی آواز

آئینہ...

توڑ دینے سے چہرے کی بدنمائی تو نہیں جاتی

بے لاگ :- -: Be Laag

ایک مختلف زاویہ۔ از جاوید گوندل

اردو ہے جس کا نام

اردو زبان کی ترویج کے لیے متفرق مضامین

آن لائن قرآن پاک

اقرا باسم ربك الذي خلق

پروفیسر عقیل کا بلاگ

Please visit my new website www.aqilkhan.org

AhleSunnah Library

Authentic Islamic Resources

ISLAMIC BOOKS LIBRARY

Authentic Site for Authentic Islamic Knowledge

منہج اہل السنة

اہل سنت والجماعۃ کا منہج

waqashashmispoetry

Sad , Romantic Urdu Ghazals, & Nazam

!! والله أعلم بالصواب

hai pengembara! apakah kamu tahu ada apa saja di depanmu itu?

Life Is Fragile

I don’t deserve what I want. I don’t want what I have deserve.

I Think So

What I observe, experience, feel, think, understand and misunderstand

Amna Art Studio

Maker of art and artsy things, art teacher, and loud thinker

mindandbeyond

if we know we grow

Muhammad Altaf Gohar | Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer & Researcher

افکار تازہ ہمیشہ بہتے پانی کیطرح پاکیزہ اور آئینہ کیطرح شفاف ہوتے ہیں

بے قرار

جانے کب ۔ ۔ ۔

سعد کا بلاگ

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام

دائرہ فکر... ابنِ اقبال

بلاگ نئے ایڈریس پر منتقل ہو چکا ہے http://emraaniqbal.comے

Kaleidoscope

Urban desi mom's blog about everything interesting around.

تلمیذ

Just another WordPress.com site

سمارا کا بلاگ

کچھ لکھنے کی کوشش

Guldaan

Islam, Pakistan and Politics

کائنات بشیر کا بلاگ

کہنے کو بہت کچھ تھا اگر کہنے پہ آتے ۔۔۔ اپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

Muhammad Saleem

Pakistani blogger living in Shantou/China

Writer Meets World

Using words to conquer life.

Musings of a Prospective Shrink

sugar spice and everything nice

Aiman Amjad

think, discuss, review and express...

Pressure Cooker

Where I brew the stew to feed inner monsters...

My Blog

Just another WordPress.com site

%d bloggers like this: