شاہ احمد رضا خان بَریلوی-3

حج و زیارت
ذی الحجہ 1294ھ مطابق دسمبر 1877ء میں پہلی بار مولانا نے حج کیا پھر 1323 ھ،1905 ء کو احمد رضا خانؒ دوسری بار حج بیت اللہ اور زیارت حرمین شریفین کے لئے تشریف لے گئے ۔ اس موقع پر ایک نظم کہی تھی جو ان کے نعتیہ دیوان میں شامل ہے جس کا مطلع یہ ہے:
شکر خدا کہ آج گھڑی اس سفر کی ہے                                                            جس پر نثار جان فلاح و ظفر کی ہے
 اس سفر میں علمائے حجاز نے آپ کی قدر و منزلت کی جس کا بخوبی اندازہ حسام الحرمین 1324 ھ، 1906 ء الدولۃالمکیہ 1323ھ،1904ء اور کفل الفقیہ 1324ھ،1906ء وغیرہ کے مطالعہ سے ہوتا ہے۔ مکہ معظمہ میں اعلٰی حضرت کی جس قدر عزت افزائی کی گئی اس کا آنکھوں دیکھا حال شیخ اسماعیلؒ نے تحریر فرمایا۔
لکھتے ہیں :
 اہل مکہ جوق در جوق آپ کے ارد گرد جمع ہو گئے بہت سے حضرات نے آپ سے التجاء کی کہ ان سند اجازت مرحمت فرمائی جائے۔ چناچہ ان کے اصرارکی وجہ سے ایسا ہی کیا گیا۔مولانا حامد رضا خان ؒ اس سفر میں احمد رضا خانؒ کے ہمراہ تھے انھوں نے الاجازت المتینہ کے مقدمے میں لکھا ہے کہ اجازت طلبی کے لئے سب سے
پہلے مولانا سید عبد الھیی مکی۔م 1332ھ،1912 ء تشریف لائے ان کے ہمراہ ایک جوان صالح شیخ حسین جمال بن عبد الرحیم تھے دونوں حضرات کو سند اجازت مرحمت فرمائی۔ان کے بعد مولانا شیخ صالح کمال،م 1325ھ،1907 ء اور بعض دوسرے اہل علم آئے اور اجازت سے مشرف ہوئے۔ مولانا سید اسماعیل خلیل تشریف لائے۔چناچہ موصوف کو اور ان کے بھائی سید مصطفٰی خلیل کو اجازت مرحمت فرمائی۔ان کے بعد شیخ احمد خضراوی تشریف لائے پھر اور لوگ بھی آنے لگے۔سب کو اجازت سے مشرف فرمایا بعض حضرات رہ گئے تو ان سے وعدہ فرمایا ہ وطن عزیز واپسی کے بعد سندات ارسال کر دی جائیں گہ۔قیام مکہ ہی کے زمانے میں شیخ عبد القادر کر دی اور ان کے صا حبزادے شیخ فرید اور سید محمّد عمر کو بھی اجازت سے مشرف فرمایا۔اس کے بعد احمد رضا خانؒ دیارحبیب ﷺمدینہ منورہ تشریف لے گئے۔یہاں
جس اکرام و اعزاز سے نوازے گئے۔اس کا چشم دید حال مولانا عبد الکریم مہاجر مکی ؒ کی زبانی سنئے ۔ وہ ذاتی تاثرات کا اظہار فرماتے ہوئے لکھتے ہیں:
میں کئی سال سے مدینے میں مقیم ہوں۔ۃندوستان سے ہزاروں صاحب علم آتے ہیں۔ ان میں علماء اتقیاء سب ہوتے ہیں میں نے دیکھا کہ وہ شہر کے گلی کوچہ میں مارے مارے پھرتے ہیں اور کوئی بھی ان کو مڑ کر نہیں دیکھتا۔لیکن احمد رضا خانؒ کی شان عجیب ہے۔ یہاں کے علماء اور بزرگ سب ہی انکی طرف جوق در جوق چلے آرہے ہیں اور ان کی تعظیم میں بصد تعجیل کہشاں ہیں ۔ یہ اللہ تعالٰی کا فضل خاص ہے جسے چاہتا ہے عطا فرماتا ہے۔ مدینہ طیبہ میں بھی احمد رضا خانؒ سے بہت علماء نے اجازت حاصل کی بہت سوں کو زبانی اجازت مرحمت فرمائی اور بعض سے وعدہ کیا کہ وطن عزیز واپسی کے بعد سندات ارسال کر دی جائیں گی جیسے شیخ عمر بن حمدان المحرسی،سید مامون البری شیخ الدلائل شیخ محمّد وغیرہ
حیرت انگیز قوت حافظہ:
حضرت ابو حامد ِسّد محمد محدّث کچھو کچھوی ؒ فرماتے ہیں کہ تکمیل جواب کے لئے جُزئیاتِ فقہ کی تلاشی میں جو لوگ تھک جاتے وہ اعلیٰ حضرت ؒ کی خدمت میں عرض کرتے اور حوالہ جات طلب کرتے تو اُ سی وقت آپ فرما دیتے کہ ردالمختار جلد فلاں کے فلاں صفحہ پر فلاں سطر میں اب الفاظ کے ساتھ جزئیہ موجود ہے۔دُ رّ مُختار کے فلاں صفحے پر فلاں سطر میں عبارت یہ ہے۔عالمگیری میں بقید جلد و صفحہ و سطر یہ الفاظ موجود ہیں۔ہندیہ میں خیریہ میں مبسوط میں ایک ایک کتاب فقہ کی اصل عبارت مع صفحہ و سطر بتا دیتے اور جب کتابوں میں دیکھا جاتا تو وہی صفحہ و سطر و عبارت پاتے جو زبانِ اعلیٰ حضرت ؒ نے فرمایا تھا۔اس کو ہم زیادہ سے زیادہ یہی کہہ سکتے ہیں کہ خدا داد قوّ تِ حافظہ سے چودہ سو سال ( 1400) کی کتابیں حفظ تھیں۔( حیات اعلٰی حضرت، ج1ص210، مکتبۃ المدینہ باب المدینہ کراچی )
صرف ایک ماہ میں قر آن حفظ حضرت جناب سید ایوب علی صاحب ؒکا بیان ہے کہ ایک روز اعلیٰ حضرت ؒ نے ارشاد فرمایا کہ بعض ناواقف حضرات میرے نام کے آگے حافظ لکھ دیا کرتے ہیں، حالانکہ میں اس لقب کا اہل نہیں ہوں۔
سید ایوب صاحب ؒ فرماتے ہیں کہ اعلیٰ حضرت ؒ نے اسی روز سے ورد شروع کر دیا جس کا وقت غالبًا عشاء کا وضو فرمانے کے بعد سے جماعت قائم ہونے تک مخصوص تھا۔روزانہ ایک پارہ یاد فرمالیا کرتے تھے، یہاں تک کہ تیسویں (30) روز تیسواں (30) پارہ یاد فرما لیا۔
ایک موقعہ پر فرمایا کہ میں نے کلامِ پاک بالترتیب بکوشش یاد کر لیا اور یہ اس لئے کہ ان بند گانِ خدا کا ( جو میرے نام کے آگے حافظ لکھ دیا کرتے ہیں ) کہنا غلط ثابت نہ ہو۔( حیات اعلٰی حضرت، ج1،ص208، مکتبۃ المدینہ باب المدینہ کراچی )
 اعلیٰ حضرت کی ریاضی دانی
 اللہ تعالٰی نے آپ ؒ کو بے اندازہ علوم جلیلہ سے نوازا تھا ، آپ ؒ نے کم و بیش 50 پچاس علوم میں قلم اٹھایا اور قابل قدر کتب تصنیف فرمائیں ، آپ ؒ کو ہر فن میں کافی دسترس تھی ، علم توقیت ( علم تو ۔ قی ۔ت ) میں اس قدر کمال حاصل کا تھا کہ دن کو سورج اور رات کو ستارے دیکھ کر گھڑی ملالیتے ، وقت بالکل صحیح ہوتا اور کبھی ایک منٹ کا بھی فرق نہ ہوا ، علم ریاضی میں آپ یگانہ روزگار تھے ، چنانچہ علی گڑھ یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر ضیا الدین جو کہ ریاضی میں غیر ملکی ڈگریاں اور تمغہ جات حاصل کیے ہوئے تھے آپ ؒ کی خدمت میں ریاضی کا ایک مسئلہ پوچھنے کے لیے آئے ارشاد ہوا فرمائیے انہوں نے کہا کہ وہ ایسا مسئلہ نہیں جسے اتنی آسانی سے عرض کروں ، اعلٰی حضرت ؒ نے فرمایا کچھ تو فرمائیے وائس چانسلر صاحب نے سوال پیش کیا تو اعلٰی حضرت ؒ نے اُسی وقت اس کا تشفی بخش جواب دیا انہوں نے انتہائی حیرت سے کہا کہ میں اس مسئلے کے لیے جرمنی جانا چاہتا تھا اتفاقا ہمارے دینیات کے پروفیسر مولانا سید سلیمان اشرف صاحب نے میری راہنمائی فرمائی اورمیں یہاں حاضر ہوگیا یوں معلوم ہوتا ہے کہ آپ اسی مسئلہ کو کتاب میں دیکھ رہے تھے ڈاکٹر صاحب بصد فرحت ومسرت واپس تشریف لے گئے اور آپ ؒ کی شخصیت سے اس قدر متاثر ہوئے کہ داڑھی رکھ لی اور صوم و صلوۃ کے پابند ہوگئے ( حیات اعلٰی حضرت جلد اول صفحہ 223، 228 مکتبۃ المدینہ باب المدینہ کراچی )
علاوہ ازیں اعلٰی حضرت ؒ علم تکسیر ، ہیئت ، علم جفر وغیرہ میں بھی کافی مہارت رکھتے تھے ۔

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

Pak Islamic Library

Authentic Islamic Books

اردو سائبر اسپیس

Promotion of Urdu Language and Literature

سائنس کی دُنیا

اُردو زبان کی پہلی باقاعدہ سائنس ویب سائٹ

~~~ اردو سائنس بلاگ ~~~ حیرت سراے خاک

سائنس، تاریخ، اور جغرافیہ کی معلوماتی تحقیق پر مبنی اردو تحاریر....!! قمر کا بلاگ

BOOK CENTRE

BOOK CENTRE 32 HAIDER ROAD SADDAR RAWALPINDI PAKISTAN. Tel 92-51-5565234 Email aftabqureshi1972@gmail.com www.bookcentreorg.wordpress.com, www.bookcentrepk.wordpress.com

اردوادبی مجلّہ اجرا، کراچی

Selected global and regional literatures with the world's most popular writers' works

Urdu Islamic Books

islamic books in urdu | Best Urdu Books | Free Urdu Books | Urdu PDF Books | Download Islamic Books | besturdubooks.wordpress.com

ISLAMIC BOOKS HUB

Free Authentic Islamic books and Video library in English, Urdu, Arabic, Bangla Read online, free PDF books Download , Audio books, Islamic software, audio video lectures and Articles Naat and nasheed

عربی کا معلم

وَهٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ

International Islamic Library Online (IILO)

Contact Us: Deenefitrat313@gmail.com ..... (Mobile: + 9 2 3 3 2 9 4 2 5 3 6 5)

Taleem-ul-Quran

Khulasa-e-Quran | Best Quran Summary

Al Waqia Magazine

امت مسلمہ کی بیداری اور دجالی و فتنہ کے دور سے آگاہی

TowardsHuda

The Messenger of Allaah sallAllaahu 3Alayhi wa sallam said: "Whoever directs someone to a good, then he will have the reward equal to the doer of the action". [Saheeh Muslim]

آہنگِ ادب

نوجوان قلم کاروں کی آواز

آئینہ...

توڑ دینے سے چہرے کی بدنمائی تو نہیں جاتی

بے لاگ :- -: Be Laag

ایک مختلف زاویہ۔ از جاوید گوندل

اردو ہے جس کا نام

اردو زبان کی ترویج کے لیے متفرق مضامین

آن لائن قرآن پاک

اقرا باسم ربك الذي خلق

پروفیسر عقیل کا بلاگ

Please visit my new website www.aqilkhan.org

AhleSunnah Library

Authentic Islamic Resources

ISLAMIC BOOKS LIBRARY

Authentic Site for Authentic Islamic Knowledge

منہج اہل السنة

اہل سنت والجماعۃ کا منہج

waqashashmispoetry

Sad , Romantic Urdu Ghazals, & Nazam

!! والله أعلم بالصواب

hai pengembara! apakah kamu tahu ada apa saja di depanmu itu?

Life Is Fragile

I don’t deserve what I want. I don’t want what I have deserve.

I Think So

What I observe, experience, feel, think, understand and misunderstand

creating happiness everyday

an artist's blog to document her creativity, and everyday aesthetics

mindandbeyond

if we know we grow

Muhammad Altaf Gohar | Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer & Researcher

افکار تازہ ہمیشہ بہتے پانی کیطرح پاکیزہ اور آئینہ کیطرح شفاف ہوتے ہیں

بے قرار

جانے کب ۔ ۔ ۔

سعد کا بلاگ

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام

دائرہ فکر... ابنِ اقبال

بلاگ نئے ایڈریس پر منتقل ہو چکا ہے http://emraaniqbal.comے

Kaleidoscope

Urban desi mom's blog about everything interesting around.

I am woman, hear me roar

This blog contains the feminist point of view on anything and everything.

تلمیذ

Just another WordPress.com site

سمارا کا بلاگ

کچھ لکھنے کی کوشش

Guldaan

Islam, Pakistan and Politics

کائنات بشیر کا بلاگ

کہنے کو بہت کچھ تھا اگر کہنے پہ آتے ۔۔۔ اپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

Muhammad Saleem

Pakistani blogger living in Shantou/China

Writer Meets World

Using words to conquer life.

Musings of a Prospective Shrink

sugar spice and everything nice

Aiman Amjad

think, discuss, review and express...

%d bloggers like this: