کائنات کے راز

آج کی سائنسی تحقیق جس میں ہم ایک نئی نشانی اور حیرت انگیز معجزے کے ساتھ رہ رہے ہیں وہ ان حقائق کو ثابت کرتی ہے جو قرآن مجید آج سے1400سال پہلے بیان کر چکا ہے۔
اللہ کا شکر ہے کہ جس نے ہمیں قرآن مجید سے نوازا اور قرآن مجید کو ہماری زندگی کے اندھریوں کے لئے ایک روشنی بنایا۔ اس نبی الامی ﷺ پر اللہ کے لاکھوں سلام اور دعائیں اور سلامتی ، قرآن جس کا اخلاق ، راہنما ،مداوا اور دل کا نور تھا اور سلام اور سلامتی اس نبیﷺ کے اہلِ خانہ کے لئے اور اس کے صحابہ ؓکے لئے۔
کسی انسان کے لئے سب سے اچھا لمحہ وہ ہے جب وہ سائنس سے کچھ حاصل کرئے کہ جس کی وجہ سے اس کو اللہ پر ایمان لانے کا راستہ مل جائے اور اللہ کی کتاب یعنی  قرآن مجید کی عظمت اور لازوال معجزوں پر یقین آجائے، سائنس اور کائنات کے بہت سے حقائق جو قرآن اپنے اندر سموئے ہوئے ہے، کچھ بھی نہیں بلکہ یہ تو اللہ کی طرف سے ایک راستہ ہے جو ہر مومن کے لئے بنایا گیا ہے ، تاکہ مومن کا ایمان اور یقین اپنے خالقِ حقیقی کے متعلق زیادہ ہو جائے یہ ایک کافر کے لئے بھی ذریعہ ہے کہ وہ ایمان کی روشنی اور اسلامی پیغام کی سچائی کو جان لے۔
اس سائنسی تحقیق میں ہم ایک حیرت انگیز نشانی اور معجزے کے ساتھ رہ رہے ہیں او ر یہ اس سچائی کو ثابت کرتی ہے جو قرآن مجید 14صدیاں پہلے بیان کر چکا ہے،آج مغرب کے سائنسدان 21ویں صدی میں لفظ بہ لفظ ان حقائق کو بیان کر رہے ہیں۔
چنانچہ ہمیں اس پر حیرت زدہ نہیں ہونا چاہیئے جب ہمیں پتا چلے کہ سائنسدانوں نے پہلے ہی سےقرآن کے اظہار کو استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔ یہ نہ تو مبالغہ آرائی ہے اور نہ ہی جھوٹ ، اس کے برعکس یہ ایک ثابت شدی حقیقت ہے اس شخص کے لئے جو کوئی بھی یہ کہتا ہے کہ قرآن میں کوئی سائنسی یا کائناتی معجزہ نہیں بلکہ قرآن وہ کتاب ہے جو راہنمائی اور قانون سازی بھی رکھتی ہے۔ یہ ایک علم و حکمت کی کتاب ہے اس لئے ہر سائنسدان اس کے اندر معجزہ پاتا ہے جو اس کی سائنسی تعلیم کے لئے خاص/اسپیشل ہے۔
قرآن کے اس تحقیقی سلسلہ میں ہم قرآنی آیات کے علاقہسے ایک مضبوط سفر کریں گے، ہم یہ جانیں گے کہ کس طرح سائنسقرآن مجید کے مطابق ہے ،قرآن مجید جو اللہ سبحان و تعالٰی نے نازل فرمایا ہے ۔مزید ہم یہ دیکھتے ہیں کہ قرآن سائنس کو پیچھےچھوڑدیتا ہےاور سبقت لے جاتا ہے کیونکہ قرآن مجید اللہ سبحان و تعالٰی کی کتاب ہے اور ایک لا زوال معجزہ ہے۔
اس تحقیق کے کائناتی حقائق کے ذریعے ہم یہاں قرآن مجید کی کچھ آیات کا ذکر کریں گے کہ جو آسمان کی تخلیق کے متعلق بات کرتی ہیں، حال ہی میں سائنس نے اس چیز کو یقینی بتایا ہے کہ اس کائنات کی تعمیر بہترین ہے اور اس میں کسی قسم کا خلا، گھبراہٹ یا انتشار نہیں
سائنسدان شادابی اور زرخیزی کی تصدیق کر تے ہیں جو اس کائنات کی بہترین تعمیر میں نظر آتی ہے۔
Woven Cosmic Webاور دھاگہ نما جالCosmic Webسائنسدان کائناتی ویب
اس حقیقت کا بھی ادارک کرتے ہیں کہ یہ بہترین اور جدا گانہ انداز سے بنے ہیں ۔ مزید ان لوگوں نے ستاروں اور کہکشاؤں کو دیکھا جو بالکل موتیوں کی طرح ہیں جو مالا میں پروئے ہوئے ہوتےہیں۔
یہ عظیم آیت کریمہ اس بات کی دلیل کہ آسمان ایک عمارت ہے(اس کی تفصیل آگے آئے گی)
کائناتی ویب کا ذکر قرآن میں آیا ہے جہاں اللہ سبحان و تعالٰی آسمان کی قسم کھاتے ہوئے فرماتے ہیں:
وَالسَّمَاءِ ذَاتِ الْحُبُكِاور (ستاروں اور سیّاروں کی) کہکشاؤں اور گزرگاہوں والے آسمان کی قَسم(سورہ نمبر 51:سورۂ الذریات:آیت#7)
Magnifier حال ہی میں سائنسدانوں نے نہایت قریب سے بذریعہ عدسات
Woven Cosmic Webکائنات کا مشاہدہ کیا
اور یہ بالکل ویسی ہی دکھائی دی جیسے کہ بنا ہوا جال اس لئے قریب ترین وضاحت اور تفصیل جو سائنسدانوں نے حال میں دیکھی اور اس کا مشاہدہ کیا وہ ہمیں قرآن مجید کی اس آیتِ کریمہ میں ملے گی:
وَالسَّمَاءِ ذَاتِ الْحُبُكِاور (ستاروں اور سیّاروں کی) کہکشاؤں اور گزرگاہوں والے آسمان کی قَسم(سورہ نمبر 51:سورۂ الذریات:آیت#7)
Interwoven Cosmic Webاللہ غفور و رحیم ہے جس
نے اس کائنات کو تخلیق فرمایا اور اس آسمانی بنے ہوئے جال کو تخلیق فرمایا۔
Universal Smokeمزید ہمیں قرآن مجید کی
وضاحت نظر آئے گی ،جہاں قرآن مجید کائناتی دھویں کی بات کرتا ہے۔ جو اس کائنات کی تخلیق و تعمیر کا ایک مرحلہ تھا۔
سائنسدانوں نے فیصلہ کن ثبوت اور لیبارٹری کے تجربات جو بعض گیسوں کے کے ایٹموں پر کئے گئے جن کو باہر کی فضا سے لیا گیا اور ان nounایٹموں کی بالکل صحیح وضاحت کےلئے مناسب ترین لفظ
"دھواں”ہے۔ یہاں قرآن مجید کی عظمت ہے کہ سائنسدانوں نے اس نام  کو استعمال کیا۔
اللہ تعالٰی قرآن مجید میں فرماتے ہیں:
ثُمَّ اسْتَوَى إِلَى السَّمَاءِ وَهِيَ دُخَانٌ فَقَالَ لَهَا وَلِلْأَرْضِ اِئْتِيَا طَوْعًا أَوْ كَرْهًا قَالَتَا أَتَيْنَا طَائِعِينَپھر وہ سماوی کائنات (آسمان)کی طرف متوجہ ہوا تو وہ (سب) دھواں تھا، سو اس نے اُسے (یعنی آسمانی کرّوں سے) اور زمین سے فرمایا: خواہ باہم کشش و رغبت سے یا گریزی و ناگواری سے (ہمارے نظام کے
تابع) آجاؤ، دونوں نے کہا: ہم خوشی سے حاضر ہیں(
سورہ نمبر 41:سورۂ حٰم السَجدَہ:آیت11)
اس آیت مبارکہ میں ہمیں دو معجزات ملتے ہیں:
1-قرآنی وضاحت دھوئیں کے متعلق :جو اس کائنات کی تخلیق و ترقی کے مراحل میں ہے اور یہ بالکل وہی ہے جس کے متعلق آج کے سائنسدان پر یقین ہیں۔
2-قرآنی وضاحت آسمان کی آوازکے متعلق:یہ عین اس کے متعلق ہے جو اس مرحلے کے دوران پائی گئی جسے سائنسدانوں نے حال ہی دریافت کیا۔کائنات کی ابتداء میں ایک بہت بڑا دھماکہ اور اس کے بعد بہت بڑی آواز کی لہروں کا انتقال۔
ان سائنسی حقائق کی موجودگی اور حالیہ دریافت شدہ نئے حقائق ، ایک کتاب کے اندر جو چودہ سو سال پہلے نازل کی گئی، ایک مضبوط اور مجسم دلیل ہے کہ قرآن مجید اللہ تعالیٰ کا کلام ہے۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ قرآن مجید ہر مکان و زمان اور ہر جگہ اور وقت کے لئے مناسب ہے، بہت سے مشتبہ اور شک آلودہ لوگ جو آج کل ایک فتنہ گری کے تحت یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ اللہ کی کتاب یعنی قرآن مجید ان کے وقت کے لئےمناسب
نہیں اور یہ بھی کہتے ہیں کہ قرآنی آیات جو اس کائناتی معجزے کے متعلق باتیں کرتی ہیں وہ سائنسی نظریئے کے مطابق صحیح نہیں ہیں۔
اس لئے یہ تحقیق ایسے لوگوں کے نظریات کو درست کرنے کی طرف ایک قدم ہے۔
امریکن خلائی ادارہ ناساNASA کےحقائق جو ہم دیکھیں گےاور اس کی وضاحت کے لئے ان کے سائنسی بیانات پر انحصار کریں گے۔ اور ان کو بہترین دلیل مانیں گے۔
ایک صحیح ترین مطابقت کے لئے جن تک آج کے سائنسدان پہنچ چکے ہیں اور جو کچھ اللہ تعالٰی کی کتاب میں سینکڑوں سال پہلے بیان کیا جا چکا ہے۔
 امید ہے کہ قرآن مجید کا سائنسی تسلسل ایک مومن کے لئے اللہ کی عظیم کتاب کی عظمت کی یاد دہانی کا اور راہنمائی کا ذریعہ بن سکتی ہے۔اورایک کافر و مشرک کے لئے ہدایت کا ذریعہ قرآن مجید کو نہیں مانتا اس کے لئے اللہ قرآن میں فرماتا ہے:
وَلِيَعْلَمَ الَّذِينَ أُوتُوا الْعِلْمَ أَنَّهُ الْحَقُّ مِن رَّبِّكَ فَيُؤْمِنُوا بِهِ فَتُخْبِتَ لَهُ قُلُوبُهُمْ وَإِنَّ اللَّهَ لَهَادِ الَّذِينَ آمَنُوا إِلَى صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ اور تاکہ وہ لوگ جنہیں علم (صحیح) عطا کیا گیا ہے جان لیں کہ وہی (وحی جس کی پیغمبر نے تلاوت کی ہے) آپ کے رب کی طرف سے (مَبنی) برحق ہے سو وہ اسی پر ایمان لائیں (اور شیطانی وسوسوں کو ردّ کردیں) اور ان کے دل اس (رب) کے لئے عاجزی کریں، اور بیشک اﷲ مومنوں کو ضرور سیدھی راہ کی طرف ہدایت فرمانے والا ہے(سورہ نمبر 22:سورۂ الحج:آیت54)
Advertisements

تبصرے بند ہیں۔

اردو سائبر اسپیس

Promotion of Urdu Language and Literature

سائنس کی دُنیا

اُردو زبان کی پہلی باقاعدہ سائنس ویب سائٹ

~~~ اردو سائنس بلاگ ~~~ حیرت سراے خاک

سائنس، تاریخ، اور جغرافیہ کی معلوماتی تحقیق پر مبنی اردو تحاریر....!! قمر کا بلاگ

BOOK CENTRE

BOOK CENTRE 32 HAIDER ROAD SADDAR RAWALPINDI PAKISTAN. Tel 92-51-5565234 Email aftabqureshi1972@gmail.com www.bookcentreorg.wordpress.com, www.bookcentrepk.wordpress.com

اردوادبی مجلّہ اجرا، کراچی

Selected global and regional literatures with the world's most popular writers' works

Best Urdu Books

Worlds Largest Free Online Islamic Books | Islamic Books in Urdu | Best Urdu Books | Free Urdu Books | Urdu PDF Books | Download Islamic Books | besturdubooks.net

ISLAMIC BOOKS HUB

Free Authentic Islamic books and Video library in English, Urdu, Arabic, Bangla Read online, free PDF books Download , Audio books, Islamic software, audio video lectures and Articles Naat and nasheed

عربی کا معلم

وَهٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ

International Islamic Library Online (IILO)

Donate Your Books at: Deenefitrat313@gmail.com ..... (Mobile: + 9 2 3 3 2 9 4 2 5 3 6 5)

Taleem-ul-Quran

Khulasa-e-Quran | Best Quran Summary

Al Waqia Magazine

امت مسلمہ کی بیداری اور دجالی و فتنہ کے دور سے آگاہی

TowardsHuda

The Messenger of Allaah sallAllaahu 3Alayhi wa sallam said: "Whoever directs someone to a good, then he will have the reward equal to the doer of the action". [Saheeh Muslim]

آہنگِ ادب

نوجوان قلم کاروں کی آواز

آئینہ...

توڑ دینے سے چہرے کی بدنمائی تو نہیں جاتی

بے لاگ :- -: Be Laag

ایک مختلف زاویہ۔ از جاوید گوندل

اردو ہے جس کا نام

اردو زبان کی ترویج کے لیے متفرق مضامین

آن لائن قرآن پاک

اقرا باسم ربك الذي خلق

پروفیسر عقیل کا بلاگ

Please visit my new website www.aqilkhan.org

AhleSunnah Library

Authentic Islamic Resources

ISLAMIC BOOKS LIBRARY

Authentic Site for Authentic Islamic Knowledge

منہج اہل السنة

اہل سنت والجماعۃ کا منہج

waqashashmispoetry

Sad , Romantic Urdu Ghazals, & Nazam

!! والله أعلم بالصواب

hai pengembara! apakah kamu tahu ada apa saja di depanmu itu?

Life Is Fragile

I don’t deserve what I want. I don’t want what I have deserve.

I Think So

What I observe, experience, feel, think, understand and misunderstand

Amna Art Studio

Maker of art and artsy things, art teacher, and loud thinker

mindandbeyond

if we know we grow

Muhammad Altaf Gohar | Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer & Researcher

افکار تازہ ہمیشہ بہتے پانی کیطرح پاکیزہ اور آئینہ کیطرح شفاف ہوتے ہیں

بے قرار

جانے کب ۔ ۔ ۔

سعد کا بلاگ

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام

دائرہ فکر... ابنِ اقبال

بلاگ نئے ایڈریس پر منتقل ہو چکا ہے http://emraaniqbal.comے

Kaleidoscope

Urban desi mom's blog about everything interesting around.

تلمیذ

Just another WordPress.com site

سمارا کا بلاگ

کچھ لکھنے کی کوشش

Guldaan

Islam, Pakistan and Politics

کائنات بشیر کا بلاگ

کہنے کو بہت کچھ تھا اگر کہنے پہ آتے ۔۔۔ اپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

Muhammad Saleem

Pakistani blogger living in Shantou/China

Writer Meets World

Using words to conquer life.

Musings of a Prospective Shrink

sugar spice and everything nice

Aiman Amjad

think, discuss, review and express...

Pressure Cooker

Where I brew the stew to feed inner monsters...

My Blog

Just another WordPress.com site

%d bloggers like this: