علامہ حافظ اب حجر عسقلانی ؒ

عالم اسلام کی وہ شخصیت جسے حافظ الدین و الدنیا ،حافط العالم کہا گیا ہے۔وہ حافظ اب حجر عسقلانی ؒ  ہی کی شخصیت ہے۔آپ کی ولادت شعبان 773ہجری میں مصر کی 1بستی میں ہوئی۔ حضرت والا نے5سال کی عمر مبارک میں قرآن حفظ کرنے کے بعد اپنی علمی سفر کا آغاز کیا اور دیکھتے ہی دیکھتے علم و عمل کی بلندیوں کو چھولیا۔آپ ؒ  شافعی المسلک تھے۔علم حدیث میں حضرت والا کو 1منفرد مقام حاصل ہے۔اور رجال احادیث میں تو حضرت امام تھے۔اس سلسلے میں ان کی متعدد کتب بھی موجود ہیں جن میں سب سے سرفہرست بخاری شریف کی سب سے طویل شرح فتح الباری 16جلدوں میں ہے۔ اس کے علاوہ الاصابۃ فی تمیز الصابۃ ، تہذیب
التہذیب ، لسان المیزان ، تخبۃ الفکر اور الدرر الکامۂ بھی قابل ذکر ہیں۔آپ کی وفات ذی الحجہ 852ہجری میں ہوئی۔
Advertisements

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: