اصحاب كہف-2

داستان اصحاب كہف كى تفصیل
جیساكہ ہم نے كہا ہے اجمالى طور پر واقعہ بیا ن كرنے كے بعد میں اس كى تفصیل بیان كىگئی ہے۔ گفتگو كا آغازیوں كیا گیاہے:
”ان كى داستان،جیسا كہ ہے،ہم تجھ سے بیان كرتے ہیں ”۔( سورہ كہف آیت 13)
ہم اس طرح سے واقعہ بیان كرتے ہیں كہ وہ ہر قسم كى فضول بات بے بنیاد چیزوں اورغلط باتو ں سے پاك ہوگا۔
”وہ چند جوانمرد تھے كہ جو اپنے رب پر ایمان لائے تھے اور ہم نے ان كى ہد آیت اوربڑھا دى تھی”۔
قرآن سے اجمالى طور پر اور تاریخ سے تفصیلى طور پر یہ حقیقت معلوم ہوتى ہے كہ اصحاب كہف جس دور اور ماحول میں رہتے تھے اس میں كفر و بت پرستى كا دوردورہ تھا۔ایك  ظالم حكومت كہ جو عام طور پر شرك،كفر،جہالت،دہشت گرى اور ظلم كى محافظ تھى لوگوں كےسروں پر مسلط تھی۔
لیكن یہ جوانمرد كہ جو ہوش و صداقت كے حامل تھے آخر كار اس دین كى خرابى كو جان گئے۔ انہوں نے اس كى خلاف قیام كامصصم ارادہ كرلیا اور فیصلہ كیا كہ اگر اس دین كے  خاتمے كى طاقت نہ ہوئی تو ہجرت كرجائیں گے۔اسى لئے گزشتہ بحث كے بعد قرآن كہتا ہے:
”جب انہوں نے قیام كیا اور كہا كہ ہمارا رب آسمان و زمین كا پروردگار ہے،ہم نے ان كے دلوں كو مضبوط كردیا۔انہوں نے كہا كہ ہم اس كے علاوہ كسى معبود كى ہرگز پرستش نہیں كریں گے”۔(سورہ كہف آیت 14)
”اگر ہم ایسى بات كریں اور اس كے علاوہ كسى كو معبود سمجھیں تو ہم نے بے ہودہ اور حق سے دور بات نہیں كہی”۔( سورہ كہف آیت 15)
ان با ایمان جوانمردوں نے واقعاً توحید كے اثبات اور ”الھہ” كى نفى كے لئے واضح دلیل كا سہارا لیا اوروہ یہ كہ ہم واضح طور پر دیكھ رہے ہیں كہ آسمان و زمین كا كوئی مالك اور پروردگار بھى وہى آسمانوں اورزمین كا پروردگار ہے۔
اس كے بعد وہ ایك اور دلیل سے متوسل ہو ئے اور وہ یہ كہ”ہمارى اس قوم نے خدا كے علاوہ معبود بناركھے ہیں ”(سورہ كہف آیت 15)
تو كیا دلیل وبرہان كے بغیر بھى اعتقاد ركھا جاسكتا ہے”وہ ان كى الوہیت كے بارے میں كوئی واضح دلیل پیش كیوں نہیں كرے”۔( سورہ كہف آیت 15)
كیا تصور،خیال یااندھى تقلید كى بناء پر ایسیا عقیدہ اختیار كیا جاسكتا ہے؟یہ كیسا كھلم كھلا ظلم اور عظیم انحراف ہے؟
ان توحید پرست جواں مردوں نے بہت كوشش كى كہ لوگوں كے دلوں سے شرك كا زنگ اتر جائے اور ان كے دلوں میں توحید كى كونپل پھوٹ پڑے لیكن وہاں تو بتوں اور بت پرستى كاایسا شور تھا اور ظالم بادشاہ كے ظلم بے داد كا ایسا خوف تھا كہ گویا سانس مخلوق خدا كے سینے میں گھٹ كے رہ گئی تھى اور نغمہ توحید ان كے حلق میں ہى اٹك كررہ گیا تھا۔
لہذا انھوں نے مجبوراًاپنى نجات كے لئے اور بہتر ماحول كى تلاش كے لئے ہجرت كا عزم كیا۔لہذا باہمى مشورے ہونے لگے كہ كہاں جائیں ،كس طرف كوكوچ كریں ۔ آپس میں كہنے لگے:
”جب اس بت پرست قوم سے كنارہ كشى اختیار كرلو خدا كو چھوڑ كر جنہیں یہ پوجتے ہیں ان سے الگ ہوجائو اور اپنا حساب كتاب ان سے جدا كرلو تو میں جاپناہ لو۔”
تا كہ تمہارا پروردگار تم پر اپنى رحمت كا سایہ كردے اور اس مشكل سے نكال كر تمہیں نجات كى راہ پر لگا دے۔
Advertisements

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

اردو سائبر اسپیس

Promotion of Urdu Language and Literature

سائنس کی دُنیا

اُردو زبان کی پہلی باقاعدہ سائنس ویب سائٹ

~~~ اردو سائنس بلاگ ~~~ حیرت سراے خاک

سائنس، تاریخ، اور جغرافیہ کی معلوماتی تحقیق پر مبنی اردو تحاریر....!! قمر کا بلاگ

BOOK CENTRE

BOOK CENTRE 32 HAIDER ROAD SADDAR RAWALPINDI PAKISTAN. Tel 92-51-5565234 Email aftabqureshi1972@gmail.com www.bookcentreorg.wordpress.com, www.bookcentrepk.wordpress.com

اردوادبی مجلّہ اجرا، کراچی

Selected global and regional literatures with the world's most popular writers' works

Best Urdu Books

Worlds Largest Free Online Islamic Books | Islamic Books in Urdu | Best Urdu Books | Free Urdu Books | Urdu PDF Books | Download Islamic Books | besturdubooks.net

ISLAMIC BOOKS HUB

Free Authentic Islamic books and Video library in English, Urdu, Arabic, Bangla Read online, free PDF books Download , Audio books, Islamic software, audio video lectures and Articles Naat and nasheed

عربی کا معلم

وَهٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ

International Islamic Library Online (IILO)

Donate Your Books at: Deenefitrat313@gmail.com ..... (Mobile: + 9 2 3 3 2 9 4 2 5 3 6 5)

Taleem-ul-Quran

Khulasa-e-Quran | Best Quran Summary

Al Waqia Magazine

امت مسلمہ کی بیداری اور دجالی و فتنہ کے دور سے آگاہی

TowardsHuda

The Messenger of Allaah sallAllaahu 3Alayhi wa sallam said: "Whoever directs someone to a good, then he will have the reward equal to the doer of the action". [Saheeh Muslim]

آہنگِ ادب

نوجوان قلم کاروں کی آواز

آئینہ...

توڑ دینے سے چہرے کی بدنمائی تو نہیں جاتی

بے لاگ :- -: Be Laag

ایک مختلف زاویہ۔ از جاوید گوندل

اردو ہے جس کا نام

اردو زبان کی ترویج کے لیے متفرق مضامین

آن لائن قرآن پاک

اقرا باسم ربك الذي خلق

پروفیسر عقیل کا بلاگ

Please visit my new website www.aqilkhan.org

AhleSunnah Library

Authentic Islamic Resources

ISLAMIC BOOKS LIBRARY

Authentic Site for Authentic Islamic Knowledge

منہج اہل السنة

اہل سنت والجماعۃ کا منہج

waqashashmispoetry

Sad , Romantic Urdu Ghazals, & Nazam

!! والله أعلم بالصواب

hai pengembara! apakah kamu tahu ada apa saja di depanmu itu?

Life Is Fragile

I don’t deserve what I want. I don’t want what I have deserve.

I Think So

What I observe, experience, feel, think, understand and misunderstand

Amna Art Studio

Maker of art and artsy things, art teacher, and loud thinker

mindandbeyond

if we know we grow

Muhammad Altaf Gohar | Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer & Researcher

افکار تازہ ہمیشہ بہتے پانی کیطرح پاکیزہ اور آئینہ کیطرح شفاف ہوتے ہیں

بے قرار

جانے کب ۔ ۔ ۔

سعد کا بلاگ

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام

دائرہ فکر... ابنِ اقبال

بلاگ نئے ایڈریس پر منتقل ہو چکا ہے http://emraaniqbal.comے

Kaleidoscope

Urban desi mom's blog about everything interesting around.

تلمیذ

Just another WordPress.com site

سمارا کا بلاگ

کچھ لکھنے کی کوشش

Guldaan

Islam, Pakistan and Politics

کائنات بشیر کا بلاگ

کہنے کو بہت کچھ تھا اگر کہنے پہ آتے ۔۔۔ اپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

Muhammad Saleem

Pakistani blogger living in Shantou/China

Writer Meets World

Using words to conquer life.

Musings of a Prospective Shrink

sugar spice and everything nice

Aiman Amjad

think, discuss, review and express...

Pressure Cooker

Where I brew the stew to feed inner monsters...

My Blog

Just another WordPress.com site

%d bloggers like this: