اصحابِ كہف-1ِ

چند بیدار فكر اور باایمان نوجوان تھے ،وہ نازو نعمت كى زندگى بسر كر رہے تھے ،انھوں نے اپنے عقیدے كى حفاظت اور اپنے زمانے كے طاغوت سے مقابلے كے لئے ان سب نعمتوں كو ٹھوكر ماردى پہاڑ كے ایك میں جا پناہ لى ،وہ جس میں كچھ بھى نہ تھا ،یہ اقدام كر كے انھوں نے راہ ایمان میں اپنى استقامت اور پا مردى ثابت كردى ۔
یہ بات لائق توجہ ہے كہ اس مقام پر قران فن فصاحت و بلاغت كے ایك اصول سے كام لیتے ہوئے پہلے ان افراد كى سر گزشت كو اجمالى طورپر بیان كرتا ہے تاكہ سننے والوں كا ذہن مائل ہو جائے ،اس سلسلے میں چار ایات میں واقعہ بیان كیا گیا ہے اور اس كے بعد میں تفصیل بیان كى گئی ہے ۔
اصحاب كہف كى زندگى كا اجمالى جائزہ
پہلے فرمایا گیا ہے :”كیا تم سمجھتے ہو كہ اصحاب كہف و رقیم ہمارى عجیب ایات میں سے تھے ”۔( سورہ كہف آیت 9)
زمین و اسمان میں ہمارى بہت سى عجیب ایا ت ہیں كہ جن میں سے ہر ایك عظمت تخلیق كا ایك نمونہ ہے ،خود تمہارى زندگى میں عجیب اسرار موجود ہیں كہ جن میں سے ہر ایك تمہارى دعوت كى حقانیت كى نشانى ہے اور اصحاب كہف كى داستان مسلما ً ان سے عجیب تر نہیں ہے ۔
”اصحاب كہف”(اصحاب )كو یہ نام اس لئے دیا گیا ہے كیونكہ انھوں نے اپنے جان بچانے كے لئے میں پناہ لى تھى جس كى تفصیل انكى زندگى كے حالات بیان كرتے ہوئے ائے گى ۔
لیكن ”رقیم ”دراصل ”رقم ”كے مادہ سے” لكھنے ”كے معنى میں ہے ،زیادہ تر مفسرین كا نظریہ ہے كہ یہ اصحاب كہف كا دوسرا نام ہے كیونكہ اخر كا ر اس كا نام ایك تختى پر لكھا گیا اور اسے كے دروزاے پر نصب كیا گیا ۔
بعض اسے اس پہاڑ كا نام سمجھتے ہیں كہ جس میں یہ تھى اور بعض اس زمین كانام سمجھتے ہیں كہ جس میں وہ پہاڑ تھا بعض كا خیال ہے كہ یہ اس شہر كانام ہے جس سے اصحاب كہف نكلے تھے لیكن پہلا معنى زیادہ صحیح معلوم ہوتا ہے ۔( رہا بعض كا یہ احتمال كہ اصحاب كہف اور تھے اور اصحاب رقیم اور تھے بعض رو آیت میں ان كے بارے میں ایك داستان بھى نقل كى گئی ہے ،یہ ظاہر آیت سے ہم اہنگ نہیں ہے كیونكہ زیر قران كا ظاہرى مفہوم یہ ہے كہ اصحاب كہف و رقیم ایك ہى گروہ كا نام ہے یہى وجہ ہے كہ ان دو الفاظ كے استعمال كے بعد صرف ”اصحاب كہف ”كہہ كر داستان شروع كى گئی ہے اور انكے علاوہ ہر گز كسى دوسرے گروہ كا ذكر نہیں كیا گیا ،یہ صورت حال خود ایك ہى گروہ ہونے كى دلیل ہے )
اس كے بعد فرمایا گیا ہے :
”اس وقت كا سوچو جب چند جوانوں نے ایك میں جاپناہ لی”۔( سورہ كہف آیت 10)
جیسا كہ قرآن میں موجود ہے:
”اذا وى الفتیة الى الكھف” (فتیة) فتى كى جمع ہے۔در اصل یہ نوخیز و سرشار جوان كے معنى میں ہے البتہ كبھى كبھار بڑى عمر والے ان افراد كے لئے بھى بولاجاتا ہے كہ جن كے جذبے جوان اور سرشار ہوں ۔اس لفظ میں عام طورپر جوانمردى حق كے لئے ڈٹ جانے اور حق كے حضور سر تسلیم خم كرنے كا مفہوم بھى ہوتا ہے۔
 جو اللہ پرایمان ركھتا ہو اور تقوى اختیار كیے ہو وہ”فتى ”(جوانمرد) ہے۔)
جب وہ ہر طرف سے مایوس تھے،انہوں نے بارگاہ خدا كا رخ كیا اور عرض كی:”پروردگاراہمیں اپنى رحمت سے بہرہ ور كر”۔( سورہ كہف آیت 10)
اور ہمارے لئے راہ نجات پیدا كردے۔ ایسى راہ كہ جس سے ہمیں اس تاریك مقام سے چھٹكارا مل جائے اور تیرى رضا كے قریب كردے۔ ایسى راہ كہ جس میں خیر و سعادت ہو اور ذمہ دارى ادا ہوجائے۔
ہم نے ان كى دعا قبو ل كی”ان كے كانوں پر خواب كے پردے ڈال دیئے اور وہ سالہا سال تك میں سوئے رہے”۔
”پھر ہم نے انہیں اٹھایا اور بیدار كیا تا كہ ہم دیكھیں كا ان میں سے كون لوگ اپنى نیند كى مدت كا بہتر حساب لگاتے ہیں ”۔( سورہ كہف آیت 11تا12)
Advertisements

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

اردو سائبر اسپیس

Promotion of Urdu Language and Literature

سائنس کی دُنیا

اُردو زبان کی پہلی باقاعدہ سائنس ویب سائٹ

~~~ اردو سائنس بلاگ ~~~ حیرت سراے خاک

سائنس، تاریخ، اور جغرافیہ کی معلوماتی تحقیق پر مبنی اردو تحاریر....!! قمر کا بلاگ

BOOK CENTRE

BOOK CENTRE 32 HAIDER ROAD SADDAR RAWALPINDI PAKISTAN. Tel 92-51-5565234 Email aftabqureshi1972@gmail.com www.bookcentreorg.wordpress.com, www.bookcentrepk.wordpress.com

اردوادبی مجلّہ اجرا، کراچی

Selected global and regional literatures with the world's most popular writers' works

Best Urdu Books

Free Online Islamic Books | Islamic Books in Urdu | Best Urdu Books | Free Urdu Books | Urdu PDF Books | Download Islamic Books | Dars e Nizami Books | besturdubooks.net

ISLAMIC BOOKS HUB

Free Authentic Islamic books and Video library in English, Urdu, Arabic, Bangla Read online, free PDF books Download , Audio books, Islamic software, audio video lectures and Articles Naat and nasheed

عربی کا معلم

وَهٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ

International Islamic Library Online (IILO)

Donate Your Books at: Deenefitrat313@gmail.com ..... (Mobile: + 9 2 3 3 2 9 4 2 5 3 6 5)

Taleem-ul-Quran

Khulasa-e-Quran | Best Quran Summary

Al Waqia Magazine

امت مسلمہ کی بیداری اور دجالی و فتنہ کے دور سے آگاہی

TowardsHuda

The Messenger of Allaah sallAllaahu 3Alayhi wa sallam said: "Whoever directs someone to a good, then he will have the reward equal to the doer of the action". [Saheeh Muslim]

آہنگِ ادب

نوجوان قلم کاروں کی آواز

آئینہ...

توڑ دینے سے چہرے کی بدنمائی تو نہیں جاتی

بے لاگ :- -: Be Laag

ایک مختلف زاویہ۔ از جاوید گوندل

اردو ہے جس کا نام

اردو زبان کی ترویج کے لیے متفرق مضامین

آن لائن قرآن پاک

اقرا باسم ربك الذي خلق

پروفیسر عقیل کا بلاگ

Please visit my new website www.aqilkhan.org

AhleSunnah Library

Authentic Islamic Resources

ISLAMIC BOOKS LIBRARY

Authentic Site for Authentic Islamic Knowledge

منہج اہل السنة

اہل سنت والجماعۃ کا منہج

waqashashmispoetry

Sad , Romantic Urdu Ghazals, & Nazam

!! والله أعلم بالصواب

hai pengembara! apakah kamu tahu ada apa saja di depanmu itu?

Life Is Fragile

I don’t deserve what I want. I don’t want what I have deserve.

I Think So

What I observe, experience, feel, think, understand and misunderstand

Amna Art Studio

Maker of art and artsy things, art teacher, and loud thinker

mindandbeyond

if we know we grow

Muhammad Altaf Gohar | Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer & Researcher

افکار تازہ ہمیشہ بہتے پانی کیطرح پاکیزہ اور آئینہ کیطرح شفاف ہوتے ہیں

بے قرار

جانے کب ۔ ۔ ۔

سعد کا بلاگ

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام

دائرہ فکر... ابنِ اقبال

بلاگ نئے ایڈریس پر منتقل ہو چکا ہے http://emraaniqbal.comے

Kaleidoscope

Urban desi mom's blog about everything interesting around.

I am woman, hear me roar

This blog contains the feminist point of view on anything and everything.

تلمیذ

Just another WordPress.com site

سمارا کا بلاگ

کچھ لکھنے کی کوشش

Guldaan

Islam, Pakistan and Politics

کائنات بشیر کا بلاگ

کہنے کو بہت کچھ تھا اگر کہنے پہ آتے ۔۔۔ اپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

Muhammad Saleem

Pakistani blogger living in Shantou/China

Writer Meets World

Using words to conquer life.

MAHA S. KAMAL

INTERNATIONAL RELATIONS | POLITICS| POLICY | WRITING

Musings of a Prospective Shrink

sugar spice and everything nice

Aiman Amjad

think, discuss, review and express...

Pressure Cooker

Where I brew the stew to feed inner monsters...

%d bloggers like this: