بلیک ہول

2012 میں سائنسدانوں کو ایک اور خطرہ و خدشہ زمین اور کہکشانی نظام کے ایک بہت بڑے بلیک ہول میں گرجانے کا بھی ہے۔ یہ خیال کیا جاتا ہے کہ تمام بڑی کہکشاؤں کے عین مرکز میں ایک بلیک ہول ہوتا ہے۔ ہمارے کہکشانی نظام کے عین وسط میں بھی ایک مہیب بلیک ہول موجود ہے۔ یہ وہ مقام ہے جسے ہم سائنس اور جمیات کا نقطۂ اتصال بھی کہہ سکتے ہیں۔
قدیم مایا کے افراد کا خیال ہے کہ یہ بلیک ہول ہے جہاں سے کائنات کا آغاز ہوا تھا۔ زندگی اپنی موجودہ شکل میں اسی مقام سے ظہور پزیر ہوئی تھی اور عین ممکن ہے کہ 21دسمبر 2012کو عین اسی جگہ ضم ہو جائے، یا شائد یہ ایک نئی ابتدا ہو۔
سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ کہکشائیں باہمی انضام کے ذریعے آگے بڑھتی ہیں۔ ایسے میں دونوں کہکشاؤں کے بلیک ہول ثنوی نظام Binary Systemتشکیل دیتے ہیں۔ ماہرینِ فلکیات کا خیال ہے کہ 2012میں کئی بلیک ہولز ضم ہونے جا رہے ہیں ، اس کے نتیجے میں پوری کائنات میں شدید انفجاری کیفیت پیدا ہوگی اور نہیں کہا جا سکتا کہ کیا کیا رونما ہوگا۔
اس بات کے ایک سے زیادہ شواہد موجود ہیں کہ ہماری کہکشاں کے وسط میں ایک بہت بڑا بلیک ہول موجود ہے۔ بلیک ہولز ہماری کائنات کے بہت ہی دلچسپ لیکن ہولناک اجسام ہیں۔ بلیک ہولز کے بارے میں ایک جدید دیو مالا جنم لےچلی ہے۔ اس میں بڑا ہاتھ توHollywood
کا ہے ٹیلی ویژن ، اخبار ،رسائل اور فلموں نے کبھی تو ان بلیک ہولز کو وقت کے پار سفر کرنے کی گزر گاہ بنا دیا  تو کبھی
تک جانے کی جگہ قرار دیا۔Dimension کسی دوسرے اور مختلف ابعاد
اور کسی نے اسے "کائناتی ویکیون کلینر” کا نام دےدیا ۔
غرض یہ کہ کسی نے کچھ تو کسی نے کچھ رنگ دیا، جبکہ اصل میں بلیک ہول بڑے بڑے ستاروں کے ارتقائی انجام کے علاوہ کچھ نہیں۔
لیکن اس سادہ سی تعریف سے ان اجسام کی پراسراریت اور ہولناکیت ختم نہیں ہو جاتی، نہ ہی پیش آمد و خطرات ۔
2012 نزدیک ہے اور بلیک ہولز بھی ۔
کہا جا رہا ہے کہ ہر بلیک ہول میں ایک نئی کہکشاں یا کائنات پنہاں ہے، کیا ہماری موجودہ کائنات بھی کسی بلیک ہول میں ہے؟
2012 میں کیا ہونے والا ہے؟
تباہی یا ایک نئی کائنات کا تجربہ ؟
یا کچھ بھی نہیں۔۔۔!!!
Advertisements
5 comments
  1. اگر میں 22 دسمبر کو زندہ ہوا ۔ ارررررے ۔ آپ تو ان شاء اللہ زندہ ہوں گی ۔ تو آپ کو بتا دوں گا کہ بلیک ہول کیا ہے ؟ او ہو ۔ ابھی 21 دسمبر کو پورے 9441 منٹ باقی ہیں ۔ چلیں ابی بتا دیتا ہوں ۔ ایک بلیک ہول تو وہ تھا جو انگریزوں نے بنگالیوں پر ظلم کرنے کیلئے جھوٹ بولا تھا جس طرح آجکل ہر باعمل مسلمان عورت ہو یا مرد کو اُسے انتہاء پسند کہا جاتا ہے ۔ دوسرا بلیک ہول جس کا آجکل چرچہ ہے یہ سائنس کے مخلوق ہونے کا ثبوت ہے جبکہ اللہ کے منحرف سائنس کو خالق ثابت کرنا چاہتے ہیں ۔ بلیک ہول وہ حصہ ہے جس کے متعلق آج کے سائنسدان کچھ نہیں جانتے چنانچہ لوگوں کو بیوقوف بنانے کی کوشش میں رہتے ہیں ۔ بالکل اسی طرح جیسے ہم بچپن میں جن اور بھوت کے متعلق عجیب و غریب قسم کی باتیں کیا کرتے تھے

  2. ناصر said:

    آپ کو کیا لگتا ہے

    اپنا خیال تو ظاہر کریں

  3. قیامت برحق ہے ۔ تمام الہامی اور بہت سے غیر الہامی مذاہب، تہذیبوں میں قیامت کا ذکر اور تصور موجود ہے۔یوم قیامت پہ یقین کے بغیر ایک مسلمان کا ایمان مکمل نہیں ہوتا۔ مسلمان دیگر شرائط کے ساتھ جب تک یوم قیامت پہ بھی یقین نہیں لاتا وہ مسلمان نہیں ہو سکتا۔اب قیامت کا کون سا دن اور کونسا دور مقرر ہے ۔ اس کا علم صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کو ہے۔
    ایک مسلمان کو بہر حال اپنی زندگی خدا سے ڈر کر گزارنی چاہئیے ۔ اور قیامت فوری آئے یا دیر سے۔ یہ ضرور یاد رکھنا چاہئیے کہ موت کسی وقت بھی دبے پاؤں چپکے سے اُچک سکتی ہے ۔ اور کوئی علم نہیں کل کا دن دیکھنا نصیب میں ہو یا نہ ہو۔
    جہاں تک مایا تہذیب کے کیلنڈرز اور دیگر موشگافیوں کا ذکر ہے۔ یہ سراسر قیاس پہ مبنی پشین گوئیاں ہیں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔

    جہاں تک پاکستان کے عوام اور مسلمانوں کا ذکر ہے ۔ انہیں آئے روز بلکہ ہر روز قیامت کے سے دنوں سے واسطہ ہے۔
    میرے ایک جاننے والے کہتے ہیں کہ جب قیامت آئی یا دنیا کا اختتام ہوا ۔ تو اسکا آغاز شاید پاکستان سے ہی ہو ۔کہ وہ کونسا شرعی و غیر شرعی عیب ہے ۔جو ہمارے پیارے ملک میں نہیں ہوتا؟۔
    اسلئیے ہوشیار باشد کہ دنیا کی تباہی کے آثار پاکستان سے ہی ظاہر ہونگے ۔ تا وقتیکہ ہم لوگ اپنی اخلاقی و شرعی حالت درست نہ کر لیں۔ اور خدا گڑ گڑا کر اپنے گناہوں کی معافی نہ مانگے۔

    • بے شک جاوید صاحب
      قیامت کا ذکر ہر مذہب میں ہے اسی لئے قیامت کی پیشن گوئی کی جاتی ہے
      یہاں تک کے وہ لوگ کے جو خدا کو نہین مانتے وہ تک یہ بھی ماننے پر مجبور ہیں کہ
      زمین ایک دن تباہی کہ ساتھ ختم ہو جائے گی
      یہی قیامت ہے اور کسے کہتے ہیں قیامت؟

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

اردو سائبر اسپیس

Promotion of Urdu Language and Literature

سائنس کی دُنیا

اُردو زبان کی پہلی باقاعدہ سائنس ویب سائٹ

~~~ اردو سائنس بلاگ ~~~ حیرت سراے خاک

سائنس، تاریخ، اور جغرافیہ کی معلوماتی تحقیق پر مبنی اردو تحاریر....!! قمر کا بلاگ

BOOK CENTRE

BOOK CENTRE 32 HAIDER ROAD SADDAR RAWALPINDI PAKISTAN. Tel 92-51-5565234 Email aftabqureshi1972@gmail.com www.bookcentreorg.wordpress.com, www.bookcentrepk.wordpress.com

اردوادبی مجلّہ اجرا، کراچی

Selected global and regional literatures with the world's most popular writers' works

Best Urdu Books

Free Online Islamic Books | Islamic Books in Urdu | Best Urdu Books | Free Urdu Books | Urdu PDF Books | Download Islamic Books | besturdubooks.net

ISLAMIC BOOKS HUB

Free Authentic Islamic books and Video library in English, Urdu, Arabic, Bangla Read online, free PDF books Download , Audio books, Islamic software, audio video lectures and Articles Naat and nasheed

عربی کا معلم

وَهٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ

International Islamic Library Online (IILO)

Donate Your Books at: Deenefitrat313@gmail.com ..... (Mobile: + 9 2 3 3 2 9 4 2 5 3 6 5)

Taleem-ul-Quran

Khulasa-e-Quran | Best Quran Summary

Al Waqia Magazine

امت مسلمہ کی بیداری اور دجالی و فتنہ کے دور سے آگاہی

TowardsHuda

The Messenger of Allaah sallAllaahu 3Alayhi wa sallam said: "Whoever directs someone to a good, then he will have the reward equal to the doer of the action". [Saheeh Muslim]

آہنگِ ادب

نوجوان قلم کاروں کی آواز

آئینہ...

توڑ دینے سے چہرے کی بدنمائی تو نہیں جاتی

بے لاگ :- -: Be Laag

ایک مختلف زاویہ۔ از جاوید گوندل

اردو ہے جس کا نام

اردو زبان کی ترویج کے لیے متفرق مضامین

آن لائن قرآن پاک

اقرا باسم ربك الذي خلق

پروفیسر عقیل کا بلاگ

Please visit my new website www.aqilkhan.org

AhleSunnah Library

Authentic Islamic Resources

ISLAMIC BOOKS LIBRARY

Authentic Site for Authentic Islamic Knowledge

منہج اہل السنة

اہل سنت والجماعۃ کا منہج

waqashashmispoetry

Sad , Romantic Urdu Ghazals, & Nazam

!! والله أعلم بالصواب

hai pengembara! apakah kamu tahu ada apa saja di depanmu itu?

Life Is Fragile

I don’t deserve what I want. I don’t want what I have deserve.

I Think So

What I observe, experience, feel, think, understand and misunderstand

Amna Art Studio

Maker of art and artsy things, art teacher, and loud thinker

mindandbeyond

if we know we grow

Muhammad Altaf Gohar | Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer & Researcher

افکار تازہ ہمیشہ بہتے پانی کیطرح پاکیزہ اور آئینہ کیطرح شفاف ہوتے ہیں

بے قرار

جانے کب ۔ ۔ ۔

سعد کا بلاگ

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام

دائرہ فکر... ابنِ اقبال

بلاگ نئے ایڈریس پر منتقل ہو چکا ہے http://emraaniqbal.comے

Kaleidoscope

Urban desi mom's blog about everything interesting around.

I am woman, hear me roar

This blog contains the feminist point of view on anything and everything.

تلمیذ

Just another WordPress.com site

سمارا کا بلاگ

کچھ لکھنے کی کوشش

Guldaan

Islam, Pakistan and Politics

کائنات بشیر کا بلاگ

کہنے کو بہت کچھ تھا اگر کہنے پہ آتے ۔۔۔ اپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

Muhammad Saleem

Pakistani blogger living in Shantou/China

Writer Meets World

Using words to conquer life.

Musings of a Prospective Shrink

sugar spice and everything nice

Aiman Amjad

think, discuss, review and express...

Pressure Cooker

Where I brew the stew to feed inner monsters...

%d bloggers like this: