جدید سائنس اور 21دسمبر2012

اب تک ہم نے قدیم تہذیبوں اور پیش گوئیوں کے حوالے سے بات کی تھی، اب ہم دیکھیں گے کہ جدید سائنس اس حوالے سے کیا کہتی ہے؟
 سب سے پہلے ہم دنیا کے معتبر ترین ادارےNASAکا ذکرکرتے ہیں:
ناسانے اصولی طور پر ہر ایسے امکان کو رد کر دیا ہے کہ 21دسمبر2012کو دنیا ختم ہونے والی ہے ۔
لیکن۔۔۔!!!
اور یہ لیکن بہت اہم ہے ۔
بہت کچھ کہنے کے لئے بھی اور سہنے کے لئےبھی۔
NASAکی WebSiteکا یہ صفحہ کھول کر پڑھیئے ۔
اس رپورٹ میں ناسا نے کنفر کیا ہے کہ 2012کے اواخر میں شدید قسم کے شسی طوفان آئیں گے۔ سورج کےاپنے قطبین تبدیل ہو جائیں گے۔اسی دوران شمسی دھبوں کا دورانیہ بھی مکمل ہو رہا ہے۔ ان سب کے نتیجے میں سورج کی سطح پر شدید شمسی طوفان آئیں گے جس سے یقینی طور پر زمین متاثرہوگی۔
NCARمی موسامی ڈکپاٹی کا کہنا ہے کہ یہ 30سے50٪شدید ہوگا۔
یہ سب کچھ ناسا کے مندرجہ بالا صفحے پر موجودہے۔
یہ بھی ہمارے علم میں ہے کہ کائنات میں بےشمار شہابیئے ہر وقت گردش کررہے ہیں۔ان کی تعداد ہزاروں میں ہے اور ان کے بیشتر مدار سائنسدانوں سے پوشیدہ  یں۔جدید فلکیات کی تاریخ بتاتی ہے کہ ہمارے سائنسدانوں کو ان میں سے اکثر کا وجود کا پتا بھی اس وقت چلا کہ جب وہ ہماری زمین سے ٹکرائے۔
ادھرکچھ فلکیات دان بھی اس امکان کا جائزہ لے  رہے ہیں کہ ایک بہت ہی بڑا شہاب ثاقب ایک خفیہ مدار میں گردش کررہا ہے،اور وہ 21دسمبر 2012کوہی اس زمین سے ٹکراکر بہت ہی بڑی اور شدید قسم کی تباہی لانے والا ہے۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس شہابیئے کا حجم 50سے300میٹر(150فٹ تا1000فٹ)ہو سکتا ہے۔اس کے ٹکرانے کا امکان250میں سے ایک ہے۔ کچھ دیگر ماہرینِ فلکیات کہتے ہیں کہ یہ امکان تو ہر وقت ہی رہتا ہے ۔ ان کی رائے میں ایسا کوئی بہت بڑا شہاب ثاقب جو زمین سے ٹکرا کر زمین کو تباہ کر ڈالے یا بڑی تباہی لے آئے۔
مثلاً ڈیڑھ کلو میٹر طویل و عریض شہابیہ اگر زمین سے ٹکرائے تو ڈیڑھ ارب سے زائد ہلاکتیں ہو سکتی ہیں۔سائنسدانوں کا اطمنان ہے کا اسکا امکان کم ہے ، یعنی دس لاکھ میں سے صرف دو۔
زمین سے شہاب ثاقب ٹکرانے کے بارے میں سائنسدانوں اور ماہرینِ فلکیات کی رائے اب آپ کے سامنے آگئی ہے اب دیکھئے 21دسمبر2012پر کام کرنے والے اپنے آخری نتائج میں کیا کہتے ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ مایا انسانی تہذیب کی وہ معلوم قوم اور برادری تھی جن کا اوڑھنا بچھونا فلکیات سے تھا۔ایسے ماہرینِ فلکیات چشمِ فلک نے آج تک نہیں دیکھے انہون نے ہزاروں برس آگے اور پیچھے کی فلکی شماریات اس صحت کے ساتھ کی ہیں کہ آج تک ایسا نہ کیا جاسکا۔آج تک سورج اور چاندگرہن ان کے بتائے ہوئے وقت پر ہی ظہور ہو رہے ہیں۔ لہٰذا عین ممکن ہے کہ انہوں نے اپنے دور مین وہ مدار دریافت کر لئے ہوں جو ہماری نگاہوں سے ابھی تک پوشیدہ ہیں۔ایسےہی کسی خفیہ مدار سے آنے والے ایک بڑے شہابیئے کے زمین سے ٹکرانے کے امکان کو رد نہین کیا جا سکتا ۔دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ امکان اس وقت اور بڑھتا جا رہا ہے کہ جب عین اس ماہ(دسمبر 2012)کو زمین اور کچھ فلکی حادثات سے بھی دوچار ہونے جا رہی ہے۔ واللہ اعلم
ان میں سب سے اہم "کہکشانی ہم آہنگی” یا Galactic Alignmentجس طرح ہمارا زمینی خطِ استوا بھی ہے ۔ جب دسمبر کے قب کا سورج کہکشانی استوا کی سیدھ میں ہو جائے تو اسے سورج کی کہکشانی ہم آہنگی قرار دیا جاتا ہے۔اس کے لئے 1998کا سال بیان کیا گیا ہے:
(Jean Meevs. Mathematical Astronomy Morsels 1997)
اب اس کی مساوات ملاحظہ کیجئے
 Galactic Alignment “Zone” is 1998+/-18Years=1980-2016 (era-2012)
یہ امر بھی خاص دلچسپی کا حامل ہے کہ یہ فلکی مظہر پر 206000برس بعد میں صرف ایک مرتبہ پیش آتا ہے ۔ہم جانتے ہیں کہ زمین کی گردش ،اپنے محور پر کس قدر جھوم کر ہوتی ہے۔ جس طرح ایک لٹو گرنے سے قبل جھومتا ہی اسی طرح زمین بھی کسی قدر جھوم کر گردش کرتی ہے۔اس مظہر کو Wobble of Earthکہا جاتا ہے۔ یہ کئی طرح کے ہیں ۔ایک  تو ہر 18برس میں مکمل ہوتا ہے، جبکہ سب سے طویل جھوم یا لہر 25800یا 26000برس میں مکمل ہوتی ہے۔حیرت انگیز طور پر زمین کا یہ Wobble دسمبر 2012 میں مکمل ہونے جا رہا ہے۔اس کے نتیجے میں کچھ بھی ہو سکتا ہے یقیناً ایسا کچھ جو گزشتہ 26000برس میں اب تک نہیں ہوا۔
Advertisements

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

اردو سائبر اسپیس

Promotion of Urdu Language and Literature

سائنس کی دُنیا

اُردو زبان کی پہلی باقاعدہ سائنس ویب سائٹ

~~~ اردو سائنس بلاگ ~~~ حیرت سراے خاک

سائنس، تاریخ، اور جغرافیہ کی معلوماتی تحقیق پر مبنی اردو تحاریر....!! قمر کا بلاگ

BOOK CENTRE

BOOK CENTRE 32 HAIDER ROAD SADDAR RAWALPINDI PAKISTAN. Tel 92-51-5565234 Email aftabqureshi1972@gmail.com www.bookcentreorg.wordpress.com, www.bookcentrepk.wordpress.com

اردوادبی مجلّہ اجرا، کراچی

Selected global and regional literatures with the world's most popular writers' works

Best Urdu Books

Free Online Islamic Books | Islamic Books in Urdu | Best Urdu Books | Free Urdu Books | Urdu PDF Books | Download Islamic Books | Dars e Nizami Books | besturdubooks.net

ISLAMIC BOOKS HUB

Free Authentic Islamic books and Video library in English, Urdu, Arabic, Bangla Read online, free PDF books Download , Audio books, Islamic software, audio video lectures and Articles Naat and nasheed

عربی کا معلم

وَهٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ

International Islamic Library Online (IILO)

Donate Your Books at: Deenefitrat313@gmail.com ..... (Mobile: + 9 2 3 3 2 9 4 2 5 3 6 5)

Taleem-ul-Quran

Khulasa-e-Quran | Best Quran Summary

Al Waqia Magazine

امت مسلمہ کی بیداری اور دجالی و فتنہ کے دور سے آگاہی

TowardsHuda

The Messenger of Allaah sallAllaahu 3Alayhi wa sallam said: "Whoever directs someone to a good, then he will have the reward equal to the doer of the action". [Saheeh Muslim]

آہنگِ ادب

نوجوان قلم کاروں کی آواز

آئینہ...

توڑ دینے سے چہرے کی بدنمائی تو نہیں جاتی

بے لاگ :- -: Be Laag

ایک مختلف زاویہ۔ از جاوید گوندل

اردو ہے جس کا نام

اردو زبان کی ترویج کے لیے متفرق مضامین

آن لائن قرآن پاک

اقرا باسم ربك الذي خلق

پروفیسر عقیل کا بلاگ

Please visit my new website www.aqilkhan.org

AhleSunnah Library

Authentic Islamic Resources

ISLAMIC BOOKS LIBRARY

Authentic Site for Authentic Islamic Knowledge

منہج اہل السنة

اہل سنت والجماعۃ کا منہج

waqashashmispoetry

Sad , Romantic Urdu Ghazals, & Nazam

!! والله أعلم بالصواب

hai pengembara! apakah kamu tahu ada apa saja di depanmu itu?

Life Is Fragile

I don’t deserve what I want. I don’t want what I have deserve.

I Think So

What I observe, experience, feel, think, understand and misunderstand

Amna Art Studio

Maker of art and artsy things, art teacher, and loud thinker

mindandbeyond

if we know we grow

Muhammad Altaf Gohar | Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer & Researcher

افکار تازہ ہمیشہ بہتے پانی کیطرح پاکیزہ اور آئینہ کیطرح شفاف ہوتے ہیں

بے قرار

جانے کب ۔ ۔ ۔

سعد کا بلاگ

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام

دائرہ فکر... ابنِ اقبال

بلاگ نئے ایڈریس پر منتقل ہو چکا ہے http://emraaniqbal.comے

Kaleidoscope

Urban desi mom's blog about everything interesting around.

I am woman, hear me roar

This blog contains the feminist point of view on anything and everything.

تلمیذ

Just another WordPress.com site

سمارا کا بلاگ

کچھ لکھنے کی کوشش

Guldaan

Islam, Pakistan and Politics

کائنات بشیر کا بلاگ

کہنے کو بہت کچھ تھا اگر کہنے پہ آتے ۔۔۔ اپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

Muhammad Saleem

Pakistani blogger living in Shantou/China

Writer Meets World

Using words to conquer life.

MAHA S. KAMAL

INTERNATIONAL RELATIONS | POLITICS| POLICY | WRITING

Musings of a Prospective Shrink

sugar spice and everything nice

Aiman Amjad

think, discuss, review and express...

Pressure Cooker

Where I brew the stew to feed inner monsters...

%d bloggers like this: