وال آف ساؤنڈ

چیزیں چھوٹی ہی نہیں بلکہ بہت بڑی بھی ہو رہی ہیں۔ مثلاً آئی پوڈ کے لئے بنایا گیا نیا اسپیکر کو ہی دیکھ لیجئے۔
ڈوک سسٹم پرانے وقتو ں کے عظیم الجثہ پیانو اور گرامو فون سے بھی بڑا ہے۔اس کی لمبائی 4 فٹ ہے ۔اس میں 28اسپیکرز نصب ہیں۔کسی بھی آئی پوڈ سے اسے منسلک کر کے تو دیکھیں اس کی "سمع خراشی”، وہ بھی اس صورت میں کہ جب اس کی آواز بہت بڑھا دی جائے۔یہ کانوں کے پردے پھاڑ سکتی ہے۔125واٹس کی طاقت سے 95ڈیسی مل کی آواز خارج ہوتی ہے جو اگر مستقل خارج ہوتی رہے تو مستقل طور پر سماعت  سے محرومی کا خطرہ ہے۔اتنی شدید آواز طیارے کے ٹیک آف کے وقت سنائی دیتی ہے۔ اس کا وزن قد کاٹھ کی مناسبت سے ہے ،یعنی102کلوگرام۔
ساتھ ہی اس میں یہ خوبی بھی ہے کہ  آپ اس کی آواز بہت کم بھی کر سکتے ہیں۔یعنی بیک وقت بہت شدید، تیز اور نہایت ہلکی آواز بھی یہ دے سکتا ہے۔
مالمو سوئیڈن کی کمپنی "اسٹوڈیوپر” نے اسے بنایا ہے۔آج کے دور میں مشینیں ہاتھوں سے نہیں بنائی جاتیں مگر اسے ہاتھوں سے بنایا گیا ہے۔ یہ اس کی اضافی خوبی ہے ۔اسے آپ ڈی وی ڈی، سی ڈی یا پھر ٹی وی سے بھی منسلک کر سکتے ہیں۔ اسے "وال آف ساؤنڈ ” کا نام دیا گیا ہے ،کیونکہ یہ دیوار کی طرح وسیع و عریض نظر آتی ہے۔
4 comments
  1. شاہو said:

    ذرائع کے روابط بھی دے دیتیں تاکہ مزید معلومات حاصل ہو جاتیں

Leave a reply to Iftikhar Ajmal Bhopal جواب منسوخ کریں

Tahreem Umer's Blog

A Passion Of Healing Souls

ارتقاءِ حيات

انسانی شعور کو جِلا بخشنے کی مبہم کوشش

Moneeb Junior

Journalist, Android Application Developer and Web Designer. My website is best Platform to find out Amazing information & Career guide in the interviews of World's Expert Professionals.

Urdu Islamic Downloads

Audio | Video | Software | Documents

اردو سائبر اسپیس

Promotion of Urdu Language and Literature

سائنس کی دُنیا

اُردو زبان کی پہلی باقاعدہ سائنس ویب سائٹ

~~~ اردو سائنس بلاگ ~~~ حیرت سرائے خاک

سائنس، تاریخ، اور جغرافیہ کی معلوماتی تحقیق پر مبنی اردو تحاریر....!! قمر کا بلاگ

BOOK CENTRE

BOOK CENTRE 32 HAIDER ROAD SADDAR RAWALPINDI PAKISTAN. Tel 92-51-5565234 Email aftabqureshi1972@gmail.com www.bookcentreorg.wordpress.com, www.bookcentrepk.wordpress.com

اردوادبی مجلّہ اجرا، کراچی

Selected global and regional literatures with the world's most popular writers' works

Best Urdu Books

Online Free Islamic Books

ISLAMIC BOOKS HUB

Free Authentic Islamic books and Video library in English, Urdu, Arabic, Bangla Read online, free PDF books Download , Audio books, Islamic software, audio video lectures and Articles Naat and nasheed

عربی کا معلم

وَهٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ

دیوبند آن لائن

www.deobandonline.com

Taleem-ul-Quran

Khulasa-e-Quran | Best Quran Summary

Al Waqia Magazine

امت مسلمہ کی بیداری اور دجالی و فتنہ کے دور سے آگاہی

TowardsHuda

The Messenger of Allaah sallAllaahu 3Alayhi wa sallam said: "Whoever directs someone to a good, then he will have the reward equal to the doer of the action". [Saheeh Muslim]

آہنگِ ادب

نوجوان قلم کاروں کی آواز

آئینہ...

توڑ دینے سے چہرے کی بدنمائی تو نہیں جاتی

بے لاگ :- -: Be Laag

ایک مختلف زاویہ۔ از جاوید گوندل

آن لائن قرآن پاک

اقرا باسم ربك الذي خلق

منہج اہل السنة

اہل سنت والجماعۃ کا منہج

waqashashmispoetry

Sad , Romantic Urdu Ghazals, & Nazam

!! والله أعلم بالصواب

hai pengembara! apakah kamu tahu ada apa saja di depanmu itu?

Life Is Fragile

I don’t deserve what I want. I don’t want what I have deserve.

Mushk Pur مشک پور

زین کا بلاگ

I Think So

What I observe, experience, feel, think, understand and misunderstand

Muhammad Altaf Gohar | Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer & Researcher

افکار تازہ ہمیشہ بہتے پانی کیطرح پاکیزہ اور آئینہ کیطرح شفاف ہوتے ہیں

بے قرار

جانے کب ۔ ۔ ۔

سعد کا بلاگ

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام

دائرہ فکر... ابنِ اقبال

بلاگ نئے ایڈریس پر منتقل ہو چکا ہے http://emraaniqbal.comے

I am woman, hear me roar

This blog contains the feminist point of view on anything and everything.

تلمیذ

Just another WordPress.com site

کچھ لکھنے کی کوشش

کچھ لکھنے کی کوشش

کائنات بشیر کا بلاگ

کہنے کو بہت کچھ تھا اگر کہنے پہ آتے ۔۔۔ اپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

Muhammad Saleem

Pakistani blogger living in Shantou/China

MAHA S. KAMAL

INTERNATIONAL RELATIONS | POLITICS| POLICY | WRITING

Pressure Cooker

Where I brew the stew to feed inner monsters...

My Blog

Just another WordPress.com site

PIECEMEAL

"Religion is sincerity" Prophet Muhammad (pbuh)...To get things organized is just one step away from betterment. "Well begun is half done"...Aristotle

ii85 - Urdu Novels & Stories

Urdu Stories & Novels