سینٹ مالیکی

کیتھولک اور دیگر عیسائی مکاتب ِفکر ایک طویل عرصے سے دنیا کے خاتمے اور حضرت عیسٰی علیہ السلام کی آمدِ ثانی کی بات کرتے چلے آرہے تھے۔اس سلسلے جو میں 112 آخری پوپ کی پیش گوئی کو ایک خاص شہرت ملی۔

یہ پیش گوئی سینٹ مالکی (1094تا2نومبر1148عیسوی) نےکی۔ وہ ارماغ کے آرچ بشپ تھے۔ یہ پہلے آئرش ہیں جنہیں گرجا نے سینٹ کے درچے پر فائزکیا۔عقیدت مند آخری پوپ کی پیش گوئی کے علاوہ کئی دیگر کرامات بھی ان سے منسوب کرتے ہیں۔
سینٹ مالکی نے کہا کہ: خداوند یسوع مسیح نے مجھے دنیا کے خاتمے تک کے تمام پوپ دکھا دیئے ہیں۔
کچھ لوگوں کا اسرار ہے کہ یہ پیش گوئی گزشتہ 700برس سے حرف بہ حرف پوری چلی آرہی ہے۔ مثال کے طور پر سینٹ مالکی  نےپوپ جان تیسویں کے بارے میں جو پیش گوئی کی تھی وہ 100٪درست رہی۔پوپ پال ششم کو سینٹ مالکی  نے The Flos of Floram(شناختی نشان)قرار دیا۔ یہ پیش گوئی بھی پوری ہوئی کیونکہ Coat of Arms (شناختی عبادہ)تھا۔ Lilly among Lilly’s (للّی پھولوں میں ایک پھول)
یا مثال کے طور پر "پوپ جان پال دوم” کے بارے میں پیش گوئی میں تحریر تھا :De Labore Fdlis،مطلب سورج گرہن۔ تاریخ بتاتی ہے کہ یہ پوپ سورج گرہن میں ہی پیدا ہوئے۔
موجودہ پوپ”بینیڈ کٹ”کے بعد آخری پوپ"پیٹر دی رومن "کی پیش گوئی کی گئی ہے،کہا گیا ہے کہ یہ آخری پوپ ثابت ہوں گے،اور انہی پر روم اور دنیا کا خاتمہ
ہو گا۔ واللہ اعلم۔
اس حوالے سے چند دلچسپ باتتوں کا تذکرہ ضروری ہے:
پوپ جان پال دوم کا انتقال2005میں ہوا۔مالیکی کے مطابق یہ110ویں پوپ تھے۔111ویں پوپ کے چناؤ کے موقع پر دیگر کئی قیاسات کے ساتھ سینٹ مالیکی کی پیش گوئی کا بھی خاصا تذکرہ سننے کو آیا۔ اس دورا ن میں انڈیا سے شائع ہونے والے ایک خط کا بھی ذکر ملتا ہے۔اس خط میں پوپ کا چناؤ کرنے والے "کارڈینیلز” سے دردمندانہ درخواست کی گئی تھی کہ :
آپ یقیناً ہمارے لئے ایک عظیم روحانی شخصیت کا چناؤ کریں گے ۔ ایک ایسی شخصیت جو ہمارے نوجوانوں میں مقبولیت حاصل کرے، چرچ کو جوڑ کر رکھے۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ۔ لیکن خدا کے لئے کسی بھی ایسے فرد کا چناؤ نہ کیجئے گا جس کا زیتون سے دور کا بھی واسطہ ہو۔
غور کیجئے ، یہ زوردار درخواست کیوں کی جارہی ہے؟
دراصل بات یہ تھی کہ سینٹ مالیکی نے 111ویں پوپ کے لئے "رفعت ِزیتون” کا استعارہ استعمال کیا تھا۔اب خطرہ یہ تھا کہ اگر انتخاب کسی ایسے پوپ کا ہوگیا جسکا
کسی بھی طور، کوئی بھی تعلق زیتون سے قائم ہوا تو پیش گوئی درست ثابت ہو گی۔ نیز منتخب ہونے والے پوپ پیش گوئی کے مطابق آخری سے پہلے ہوں گے۔
رات گذری صبح ہوئی، مقدس چمنی سے دھواں برآمد ہوا ۔ مبارک سلامت کا غلغلہ بلند ہوا نئے پوپ کی شناخت بیان کی گئی، وہ ہیں "کارڈینل رٹزنگر” آپ کا تعلق جرمنی سے ہے۔گویا زیتون سے ان کا دور کا بھی تعلق نہیں۔
کیا سینٹ مالیکی کی پیش گوئی 700سال بعد غلط ثابت ہو گئی؟
لیکن نہیں، ایسا نہیں ہوا ۔یہاں ایک حیرت انگیز طور پر واقعہ ظہور پزیر ہوتا ہے کہ پوپ نے اپنے لئے جو خاص نام منتخب کیا ہے وہ کیا ہے؟
اس سے جو سلسلہ شروع ہوا،اسے :بینیڈکنین آرڈر”کہا جاتا ہے۔ہر "آرڈر”کی طرح اس "آرڈر” کی بھی ایک خاص علامت ہے۔ اب آپ کو یقیناً دلچسپی محسوس
ہو رہی ہوگی کہ وہ خاص علامت کیا ہے جسے سولہویں بینیڈکٹ پوپ کے طور پر موجودہ پوپ نے بھی اپنے
Coat of Armsکے طور پر اپنایا۔مزید دلچسپ بات یہ ہے کہ ان کی منتخب ہوتے وقت75سال تھی، تمام پوپ میں سب سے طویل العمر اور قریب المرگ بھی۔
اور اب دسمبر بھی آہی چکا ہے،اور دو ہی ہفتے بعد وہ تاریخ بھی آرہی ہے کہ  جس دن کا اعلان جانے کتنے ہزاروں سال پہلے سے ہو رہا ہے اور پھر تمام پیشنگوئیوں کا بھی دم ٹوٹتا دکھائی دے رہا ہے جو 21دسمبر2012 کے حوالے سے مختلف طبقات میں گردش کر رہی تھیں۔
Advertisements
2 comments
  1. احمر said:

    دلچسپ

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

اردو سائبر اسپیس

Promotion of Urdu Language and Literature

سائنس کی دُنیا

اُردو زبان کی پہلی باقاعدہ سائنس ویب سائٹ

~~~ اردو سائنس بلاگ ~~~ حیرت سراے خاک

سائنس، تاریخ، اور جغرافیہ کی معلوماتی تحقیق پر مبنی اردو تحاریر....!! قمر کا بلاگ

BOOK CENTRE

BOOK CENTRE 32 HAIDER ROAD SADDAR RAWALPINDI PAKISTAN. Tel 92-51-5565234 Email aftabqureshi1972@gmail.com www.bookcentreorg.wordpress.com, www.bookcentrepk.wordpress.com

اردوادبی مجلّہ اجرا، کراچی

Selected global and regional literatures with the world's most popular writers' works

Best Urdu Books

Free Online Islamic Books | Islamic Books in Urdu | Best Urdu Books | Free Urdu Books | Urdu PDF Books | Download Islamic Books | besturdubooks.net

ISLAMIC BOOKS HUB

Free Authentic Islamic books and Video library in English, Urdu, Arabic, Bangla Read online, free PDF books Download , Audio books, Islamic software, audio video lectures and Articles Naat and nasheed

عربی کا معلم

وَهٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ

International Islamic Library Online (IILO)

Donate Your Books at: Deenefitrat313@gmail.com ..... (Mobile: + 9 2 3 3 2 9 4 2 5 3 6 5)

Taleem-ul-Quran

Khulasa-e-Quran | Best Quran Summary

Al Waqia Magazine

امت مسلمہ کی بیداری اور دجالی و فتنہ کے دور سے آگاہی

TowardsHuda

The Messenger of Allaah sallAllaahu 3Alayhi wa sallam said: "Whoever directs someone to a good, then he will have the reward equal to the doer of the action". [Saheeh Muslim]

آہنگِ ادب

نوجوان قلم کاروں کی آواز

آئینہ...

توڑ دینے سے چہرے کی بدنمائی تو نہیں جاتی

بے لاگ :- -: Be Laag

ایک مختلف زاویہ۔ از جاوید گوندل

اردو ہے جس کا نام

اردو زبان کی ترویج کے لیے متفرق مضامین

آن لائن قرآن پاک

اقرا باسم ربك الذي خلق

پروفیسر عقیل کا بلاگ

Please visit my new website www.aqilkhan.org

AhleSunnah Library

Authentic Islamic Resources

ISLAMIC BOOKS LIBRARY

Authentic Site for Authentic Islamic Knowledge

منہج اہل السنة

اہل سنت والجماعۃ کا منہج

waqashashmispoetry

Sad , Romantic Urdu Ghazals, & Nazam

!! والله أعلم بالصواب

hai pengembara! apakah kamu tahu ada apa saja di depanmu itu?

Life Is Fragile

I don’t deserve what I want. I don’t want what I have deserve.

I Think So

What I observe, experience, feel, think, understand and misunderstand

Amna Art Studio

Maker of art and artsy things, art teacher, and loud thinker

mindandbeyond

if we know we grow

Muhammad Altaf Gohar | Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer & Researcher

افکار تازہ ہمیشہ بہتے پانی کیطرح پاکیزہ اور آئینہ کیطرح شفاف ہوتے ہیں

بے قرار

جانے کب ۔ ۔ ۔

سعد کا بلاگ

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام

دائرہ فکر... ابنِ اقبال

بلاگ نئے ایڈریس پر منتقل ہو چکا ہے http://emraaniqbal.comے

Kaleidoscope

Urban desi mom's blog about everything interesting around.

I am woman, hear me roar

This blog contains the feminist point of view on anything and everything.

تلمیذ

Just another WordPress.com site

سمارا کا بلاگ

کچھ لکھنے کی کوشش

Guldaan

Islam, Pakistan and Politics

کائنات بشیر کا بلاگ

کہنے کو بہت کچھ تھا اگر کہنے پہ آتے ۔۔۔ اپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

Muhammad Saleem

Pakistani blogger living in Shantou/China

Writer Meets World

Using words to conquer life.

Musings of a Prospective Shrink

sugar spice and everything nice

Aiman Amjad

think, discuss, review and express...

Pressure Cooker

Where I brew the stew to feed inner monsters...

%d bloggers like this: