کیا کسی مسلم گستاخِ رسولﷺ کی توبہ قبول ہوگی یانہیں ہوگی-3

علمائے شوافع
امام سبکی علمائے شوافع سے شاتم رسول کی توبہ کے متعلق جواختلافات منقول ہیں اس کے بارے میں لکھتے ہیں :
ولکن المشہور علی الالسنة وعندالحکام ومایزالون یحکمون بہ ان مذہب الشافعی قبول التوبہ واماالرافعی فانہ قال المسلم اذاذکراللہ تعالیٰ بمایقتضیہ التکفیر فھومرتد مدعوالی الاسلام وکذا لو کذب رسول اللہ ﷺ فان عاد وتاب قبلت توبتہ ومن قذف النبی ﷺ وصرح بنسبتہ الی الزنا فھوکافر باتفاق الاصحاب ،فان عاد الی الاسلام ففیہ ثلاثة اوجہ احدھا ونظم الوجیز یقتضی ترجیحہ وبہ قال الاستاذ ابواسحاق انہ لایلزمہ شی لانہ صارمرتدا بذلک وقد عاد الی الاسلام والثانی وبہ قال ابوبکرالفارسی انہ یقتل حدا لان قذف النبی ﷺ حدہ القتل وحدالقذف لایسقط بالتوبة والثالث قال الصیدلانی یجلدثمانین حدالان سب النبی ﷺ کفر موجب للقتل ،فان عاد الی الاسلام سقط القتل الواجب بالردة ویبقی حد القذف علی قیاس مااذاقذف انسانا وارتدثم عاد الی الاسلام لیکن زبانوں پر مشہور اورحکام کے نزدیک اورجس پر وہ برابرعمل کرتے رہے ہیں وہ یہ کہ امام شافعی کامذہب توبہ کے قبول کاہے اورامام رافعی کہتے ہیں جب کوئی مسلمان باری تعالیٰ کی جانب میں کوئی ایسی بات کہے جو کفر والی ہو تو وہ دین اسلام سے نکل جائے گا اسے اسلام کی دعوت دی جائے اورایسے ہی اگرکسی نے (نعوذباللہ)نبی پاک ﷺ کوجھٹلایا ۔پھر وہ اپنے قول سے رجوع کرلے اورتوبہ کرلے(توبہ سے مراد اسلام قبول کرلیناہے)تواس کی توبہ قبول کی جائے گی اورجس نے نبی پاک ﷺ پر کوئی تہمت لگائی اور(نعوذباللہ)زناکی جانب ان کی نسبت کی تو وہ بالاتفاق کافر ہے۔اوراس کے بعد اگر وہ اسلام کی جانب لوٹتاہے تواس میں تین قول ہیں ۔ پہلا اوروجیز کی نظم کا تقاضابھی اس کی ترجیح کا تقاضہ کرتی ہے اوراستاذابواسحاق(مشہور شافعی فقیہہ)کاقول بھی یہی ہے کہ اس پر کچھ حد وغیرہ نہیں ہوگی کیونکہ اس قول سے وہ مرتد ہوگیاتھااورجب اس نے دوبارہ اسلام قبول کرلیاتو اب اس پر کچھ الزام نہیں رہا۔ دوسراقول جس کے قائل ابوبکر الفاسی ہیں وہ یہ کہ اس کو(نعوذباللہ نبی پاک ﷺپرتہمت لگانے والے)حد کے طورپر قتل کردیاجائے گا۔کیونکہ رسول پاک ﷺپر تہمت لگانے کی سزاقتل ہے اورقذف (تہمت لگانا)کی حد توبہ سے ساقط نہیں ہوتی ہے۔اورتیسراجس کے قائل صیدلانی ہیں وہ یہ کہ اس کو حد کے طورپر اسی کوڑے لگائے جائیں گے اس لئے رسول پاک ﷺ کو برابھلاکفر ہے جس کی سزا قتل ہے ۔اگر وہ دوبارہ اسلام کی جانب لوٹے تواس سے قتل ساقط ہوجائے گا لیکن تہمت لگانے کی سزا برقرارہے گی ۔جس طرح کوئی شخص کسی پر زناکی تہمت لگاتاہے اورپھر مرتد ہوجاتاہے ۔اس کے بعد اگر وہ اسلام قبول کرلیتاہے تواس سے قتل کا حکم جوارتداد کی وجہ تھا ساقط ہوجائے گالیکن تہمت کی سزا برقرارہے گی۔ (السیف المسلول علی من سب الرسول ص171)
وحاصل المنقول عندالشافعیہ انہ متی لم یسلم قتل قطعا ومتی اسلم فان کان السب قذفا فالاوجہ الثلاثة ھل یقتل ،اویجلد اولاشی وان کان السب غیرقذف فلااعرف فیہ نقلاللشافعیہ غیرقبول توبتہ خلاصہ کلام یہ کہ
شوافع کے نزدیک اگر وہ اسلام قبول نہیں کرتا تو قتل کردیاجائے گا اوراگراسلام قبول کرلیتا ہے لیکن نبی پاک ﷺ کی شان میں اس نے جو گستاخی کی ہے وہ از قبیل تہمت ہے تواس کی تین صورتیں ہیں ۔کہ وہ قتل کردیاجائے،اسے اسی کوڑے لگائے جائیں یااس پر کچھ سزانہیں ۔اوراگر نبی پاکی ﷺ کی شان میں گستاخی تہمت کے قبیل سے نہیں تو توبہ قبول کرنے کے سوا اورکوئی نقل منقول نہیں ہے۔ (المصدرالسابق)
Advertisements

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

اردو سائبر اسپیس

Promotion of Urdu Language and Literature

سائنس کی دُنیا

اُردو زبان کی پہلی باقاعدہ سائنس ویب سائٹ

~~~ اردو سائنس بلاگ ~~~ حیرت سراے خاک

سائنس، تاریخ، اور جغرافیہ کی معلوماتی تحقیق پر مبنی اردو تحاریر....!! قمر کا بلاگ

BOOK CENTRE

BOOK CENTRE 32 HAIDER ROAD SADDAR RAWALPINDI PAKISTAN. Tel 92-51-5565234 Email aftabqureshi1972@gmail.com www.bookcentreorg.wordpress.com, www.bookcentrepk.wordpress.com

اردوادبی مجلّہ اجرا، کراچی

Selected global and regional literatures with the world's most popular writers' works

Best Urdu Books

Free Online Islamic Books | Islamic Books in Urdu | Best Urdu Books | Free Urdu Books | Urdu PDF Books | Download Islamic Books | besturdubooks.net

ISLAMIC BOOKS HUB

Free Authentic Islamic books and Video library in English, Urdu, Arabic, Bangla Read online, free PDF books Download , Audio books, Islamic software, audio video lectures and Articles Naat and nasheed

عربی کا معلم

وَهٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ

International Islamic Library Online (IILO)

Donate Your Books at: Deenefitrat313@gmail.com ..... (Mobile: + 9 2 3 3 2 9 4 2 5 3 6 5)

Taleem-ul-Quran

Khulasa-e-Quran | Best Quran Summary

Al Waqia Magazine

امت مسلمہ کی بیداری اور دجالی و فتنہ کے دور سے آگاہی

TowardsHuda

The Messenger of Allaah sallAllaahu 3Alayhi wa sallam said: "Whoever directs someone to a good, then he will have the reward equal to the doer of the action". [Saheeh Muslim]

آہنگِ ادب

نوجوان قلم کاروں کی آواز

آئینہ...

توڑ دینے سے چہرے کی بدنمائی تو نہیں جاتی

بے لاگ :- -: Be Laag

ایک مختلف زاویہ۔ از جاوید گوندل

اردو ہے جس کا نام

اردو زبان کی ترویج کے لیے متفرق مضامین

آن لائن قرآن پاک

اقرا باسم ربك الذي خلق

پروفیسر عقیل کا بلاگ

Please visit my new website www.aqilkhan.org

AhleSunnah Library

Authentic Islamic Resources

ISLAMIC BOOKS LIBRARY

Authentic Site for Authentic Islamic Knowledge

منہج اہل السنة

اہل سنت والجماعۃ کا منہج

waqashashmispoetry

Sad , Romantic Urdu Ghazals, & Nazam

!! والله أعلم بالصواب

hai pengembara! apakah kamu tahu ada apa saja di depanmu itu?

Life Is Fragile

I don’t deserve what I want. I don’t want what I have deserve.

I Think So

What I observe, experience, feel, think, understand and misunderstand

Amna Art Studio

Maker of art and artsy things, art teacher, and loud thinker

mindandbeyond

if we know we grow

Muhammad Altaf Gohar | Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer & Researcher

افکار تازہ ہمیشہ بہتے پانی کیطرح پاکیزہ اور آئینہ کیطرح شفاف ہوتے ہیں

بے قرار

جانے کب ۔ ۔ ۔

سعد کا بلاگ

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام

دائرہ فکر... ابنِ اقبال

بلاگ نئے ایڈریس پر منتقل ہو چکا ہے http://emraaniqbal.comے

Kaleidoscope

Urban desi mom's blog about everything interesting around.

I am woman, hear me roar

This blog contains the feminist point of view on anything and everything.

تلمیذ

Just another WordPress.com site

سمارا کا بلاگ

کچھ لکھنے کی کوشش

Guldaan

Islam, Pakistan and Politics

کائنات بشیر کا بلاگ

کہنے کو بہت کچھ تھا اگر کہنے پہ آتے ۔۔۔ اپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

Muhammad Saleem

Pakistani blogger living in Shantou/China

Writer Meets World

Using words to conquer life.

Musings of a Prospective Shrink

sugar spice and everything nice

Aiman Amjad

think, discuss, review and express...

Pressure Cooker

Where I brew the stew to feed inner monsters...

%d bloggers like this: