حجامہ ،طب نبوی ﷺکا معجزہ:-1

ابتدائیہ:
موجودہ دور میں بیماریاں بڑھ گئیں ہیں اور لوگ علاج و معالجہ کے لیے در در کا چکر کاٹ رہے ہیں چنانچہ جب اللہ کے فضل و کرم سے کسی دوا کا پتہ لگاتے ہیں تو دوسری طرف کوئی نہ کوئی نئی بیماری ظاہر ہوجاتی ہے،جو ہزاروں اور بسا اوقات لاکھوں انسانوں کو موت کے گھا ٹ اتار دیتی ہے ۔ اللہ تعالی نے اپنے مسلمان بندوں کو دینِ اسلام سے سرفراز فرماکر اپنی نعمتیں ان پرپوری کردی ہیں چنانچہ
بیماری جیسی بھی ہو اس کی دوا مسلمانوں کو اسلام میں ضرور ملتی ہے ، انہیں عجیب ترین ، عظیم اور عمدہ دواؤں میں سے حجامہ بھی ایک ہے۔
حجامہ :
حجامہ جسم انسانی سے خراب خون کو چوسنے یا نکالنے کا نام ہے۔ یہ سنتِ موکدہ ہے، حجامہ کرانے والے نے (اگر رسول اللہ ﷺکی اقتداءکرتے ہوئے حجامہ کرائی ہے) تواس پر اس کو ثواب ملے گا اور اس کو چھوڑنے والوں پر کسی طرح کا کوئی عقاب نہیں ہے۔
حجامہ قدیم طبی علاج ہے جس کو چین، بابلی، فراعنہ اور قدیم عرب جیسے بہیترے انسانی سماج و معاشر ے نے جانا، پھرجب خاتم النبیین ﷺکی بعثت ہوئی تو آپ ﷺکے اقوال کی روشنی میں اس کو مزید تقویت ملی بلکہ آپ ﷺنے علاج کے طور پر خود حجامہ کرائی اور فرمایا:
ان افضل ما تداویتم بہ الحجامة سب سے عمدہ طریقہ جس کے ذریعہ تم سب ایک دوسرے کا علاج ومعالجہ کرتے ہو حجامہ ہے (البخاری 5696)
اور پیارے نبی محمد ﷺنے فرمایا:
اِنَّ فی الحجم شفاء حجامہ میں شفاءہے (صححہ الالبانی فی صحیح الجامع 2128)
آپ ﷺنے فرمایا:
مامررتُ لیلة اسری بی بملامن الملائکة الا قالوا: یامحمدُ مُر أمتکَ بالحجامة اسراءکی رات میں جن جن فرشتوں کے گروہ سے گزرا سبھوں نے یہی کہا کہ آپ ﷺپنی امت کو حجامہ کا حکم دیں (ابن ماجہ 2818البانی رحمه الله نے اسے صحیح کہا ہے)
نبی اکرم ﷺکے اس فرمان کہ:
حجامہ کرانے میں شفا ہے ۔کی بناءپرہر طرح کی حجامہ مفید ہے خواہ حفاظتی ہو یا مرضی،ہردوحالت میں نفع سے خالی نہیں ،جہاں تک نقصان کی بات ہے تو باذن اللہ اس میں سرے سے کوئی ضرر ہے ہی نہیں ۔
جب تک مسلمان اسلامی تعلیمات اور رسول اللہ ﷺکی وصیتوں کو مضبوطی سے پکڑے ہوئے تھے، ایک لمبی مدت تک وہ صحت و عافیت سے لطف اندوز ہوتے رہے ، پھر مرورایام کے ساتھ رازی رحمۃ اللہ علیہ  اور ابن سینا رحمۃ اللہ علیہ  جیسے  مسلمان اطباءکا دور آیا جنہوں نے نبی ﷺکی ہدایت کے مطابق طب نبوی کی تشریح اپنی کتابوں میں کیں جو کتابیں اندلس کے راستے یورپ پہنچ گئیں جو کہ طبی علوم میں مرجع اول کی حیثیت رکھتی تھیں چنانچہ ان کتابوں نے یورپ کو علم و روشنی عطاکیں اور تہذیب و تمدن کا گر سکھائیں ۔
لیکن جب انیسویں صدی مکمل اور بیسوی صدی کے اوائل میں اہل یورپ کے قبضہ و تسلط کے ذریعہ مغرب کے جدید علاج و معالجہ کا فروغ مسلمانوں کے ملکوں میں ہوا تو اسی کو طب کا نام دے دیا گیا جبکہ دیگر علاج و معالجہ کے طریقوں کو خرافات، جھوٹ ومکر اور پسماندہ و رجعیت کا لبادہ اوڑھا دیاگیا۔اور جوں جوں دوا کی کمپنیاں پھیلتی گئیں اوران کی شاخیں زور پکڑتی گئیں نیز اوکٹوپس کی طرح پورے عالم کو اپنے زیر نگیں کرتی گئیں توآہستہ آہستہ حجامہ کو طبی دائرے سے دور کیاجانے لگا تاکہ مغربی وسائل کو مزید فروغ ملتا رہے جس نے نئے ڈاکٹروں پر اپنا جادو چلا رکھا تھا۔
جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Advertisements

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

اردو سائبر اسپیس

Promotion of Urdu Language and Literature

سائنس کی دُنیا

اُردو زبان کی پہلی باقاعدہ سائنس ویب سائٹ

~~~ اردو سائنس بلاگ ~~~ حیرت سراے خاک

سائنس، تاریخ، اور جغرافیہ کی معلوماتی تحقیق پر مبنی اردو تحاریر....!! قمر کا بلاگ

BOOK CENTRE

BOOK CENTRE 32 HAIDER ROAD SADDAR RAWALPINDI PAKISTAN. Tel 92-51-5565234 Email aftabqureshi1972@gmail.com www.bookcentreorg.wordpress.com, www.bookcentrepk.wordpress.com

اردوادبی مجلّہ اجرا، کراچی

Selected global and regional literatures with the world's most popular writers' works

Best Urdu Books

Worlds Largest Free Online Islamic Books | Islamic Books in Urdu | Best Urdu Books | Free Urdu Books | Urdu PDF Books | Download Islamic Books | besturdubooks.net

ISLAMIC BOOKS HUB

Free Authentic Islamic books and Video library in English, Urdu, Arabic, Bangla Read online, free PDF books Download , Audio books, Islamic software, audio video lectures and Articles Naat and nasheed

عربی کا معلم

وَهٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ

International Islamic Library Online (IILO)

Donate Your Books at: Deenefitrat313@gmail.com ..... (Mobile: + 9 2 3 3 2 9 4 2 5 3 6 5)

Taleem-ul-Quran

Khulasa-e-Quran | Best Quran Summary

Al Waqia Magazine

امت مسلمہ کی بیداری اور دجالی و فتنہ کے دور سے آگاہی

TowardsHuda

The Messenger of Allaah sallAllaahu 3Alayhi wa sallam said: "Whoever directs someone to a good, then he will have the reward equal to the doer of the action". [Saheeh Muslim]

آہنگِ ادب

نوجوان قلم کاروں کی آواز

آئینہ...

توڑ دینے سے چہرے کی بدنمائی تو نہیں جاتی

بے لاگ :- -: Be Laag

ایک مختلف زاویہ۔ از جاوید گوندل

اردو ہے جس کا نام

اردو زبان کی ترویج کے لیے متفرق مضامین

آن لائن قرآن پاک

اقرا باسم ربك الذي خلق

پروفیسر عقیل کا بلاگ

Please visit my new website www.aqilkhan.org

AhleSunnah Library

Authentic Islamic Resources

ISLAMIC BOOKS LIBRARY

Authentic Site for Authentic Islamic Knowledge

منہج اہل السنة

اہل سنت والجماعۃ کا منہج

waqashashmispoetry

Sad , Romantic Urdu Ghazals, & Nazam

!! والله أعلم بالصواب

hai pengembara! apakah kamu tahu ada apa saja di depanmu itu?

Life Is Fragile

I don’t deserve what I want. I don’t want what I have deserve.

I Think So

What I observe, experience, feel, think, understand and misunderstand

Amna Art Studio

Maker of art and artsy things, art teacher, and loud thinker

mindandbeyond

if we know we grow

Muhammad Altaf Gohar | Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer & Researcher

افکار تازہ ہمیشہ بہتے پانی کیطرح پاکیزہ اور آئینہ کیطرح شفاف ہوتے ہیں

بے قرار

جانے کب ۔ ۔ ۔

سعد کا بلاگ

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام

دائرہ فکر... ابنِ اقبال

بلاگ نئے ایڈریس پر منتقل ہو چکا ہے http://emraaniqbal.comے

Kaleidoscope

Urban desi mom's blog about everything interesting around.

تلمیذ

Just another WordPress.com site

سمارا کا بلاگ

کچھ لکھنے کی کوشش

Guldaan

Islam, Pakistan and Politics

کائنات بشیر کا بلاگ

کہنے کو بہت کچھ تھا اگر کہنے پہ آتے ۔۔۔ اپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

Muhammad Saleem

Pakistani blogger living in Shantou/China

Writer Meets World

Using words to conquer life.

Musings of a Prospective Shrink

sugar spice and everything nice

Aiman Amjad

think, discuss, review and express...

Pressure Cooker

Where I brew the stew to feed inner monsters...

My Blog

Just another WordPress.com site

%d bloggers like this: