اصحاب الرس

اصحاب الرس(سورۂ فرقان آیت 38 میں اس ظالم وستمگر قوم كا ذكر موجود ہے)كون ہیں ؟اس سلسلے میں بہت اختلات ہے ۔
”رس”كا لفظ در اصل مختصر اور تھوڑے سے اثر كے معنى میں ہے
جیسے كہتے ہیں :”رس الحدیث فى نفسی”(مجھے اس كى تھوڑى سى بات یاد ہے )یا كہا جاتا ہے ”وجد رسا من حمی”(اس نے اپنے اندر بخار كا تھوڑا سا اثر پایا)۔ كچھ مفسرین كا نظریہ یہ ہے كہ ”رس” كا
معنى ”كنواں ” ہے۔ معنى خواہ كچھ بھى ہو اس قوم كو اس نام سے موسوم كرنے كى وجہ یہ ہے كہ اس كا اب تھوڑا سا اثر یا بہت ہى كم نام اور نشان باقى رہ گیا ہے یا اس وجہ سے انھیں ”اصحاب الرس”كہتے ہیں كہ وہ بہت سے كنوو ں كے مالك تھے یا كنوو ں كا پانى خشك ہو جانے كى وجہ سے ہلاك و برباد ہو گئے
وہ ایسے لوگ تھے جو” صنوبر”كے درخت كى پوجاكرتے تھے اور اسے ”درختوں كا بادشاہ ”كہتے تھے یہ وہ درخت تھا جسے جناب نوح علیہ السلام كے بیٹے ”یافث” نے طوفان نوح كے بعد ”روشن اب”كے كنارے كاشت كیا تھا ”رس”نامى نہر كے كنارے انھوں نے بارہ شہر اباد كر ركھے تھے جن كے نا م یہ ہیں : ابان ،اذر،دی،بہمن ،اسفند ،فروردین،اردبہشت ،خرداد ،تیر،مرداد، شہریور،اور مہر،ایرانیوں نے اپنے كلنڈر كے بارہ مہینوں كے نام انہى شہروں كے نا م پر ركھے ہوئے ہیں ۔
چونكہ وہ درخت صنوبر كا احترام كرتے تھے لہذا انھوں نے اس كے بیج كو دوسرے علاقوں میں بھى كاشت كیا اور ابپاشى كے لئے ایك نہر كو مختص كردیا انھوں نے اس نہر كاپانى لوگوں كے لئے پینا ممنوع قرار دے دیا تھا ،حتى كہ اگر كوئی شخص اس سے پى لیتا اسے قتل كر دیتے تھے وہ كہتے تھے كیونكہ یہ ہمارے خداو ں كا سرمایہ حیات ہے لہذا مناسب نہیں ہے كہ كوئی اس سے ایك گھونٹ پانى كو كم كردے ۔
وہ سال كے بارہ مہینوں میں سے ہر ماہ ایك ایك شہر میں ایك دن كے لئے عید منایا كرتے تھے اور شہر سے باہر صنوبر كے درخت كے پاس چلے جاتے اس كے لئے قربانى كرتے اور جانوروں كو ذبح كركے اگ میں ڈال دیتے جب اس سے دھواں اٹھتا تو وہ درخت كے اگے سجدے میں گر پڑتے اور خوب گریہ كیا كرتے تھے ۔ہر مہینے ان كا یہى طریقہ كار تھا چنانچہ جب ”اسفند ”كى ابادى اتى تو تمام بارہ شہروں كے لوگ یہاں جمع ہو تے اور مسلسل بارہ دن تك وہاں عید منایا كرتے كیونكہ یہ ان كے بادشاہوں كا دارالحكومت تھا یہیں پر وہ مقدور بھر قربانى بھى كیا كرتے اور درخت كے اگے سجدے بھى كیا كرتے ۔
جب وہ كفر اور بت پرستى كى انتہا كو پہنچ گئے تو خدا وند عالم نے بنى اسرائیل میں سے ایك نبى ان كى طرف بھیجا تاكہ وہ انھیں شرك سے روكے اور خدائے وحدہ لاشریك كى عبادت كى دعوت دے لیكن وہ اس نبى پر ایمان نہ لائے اب اس نبى نے فساد اور بت پرستى كى اصل جڑ یعنى اس درخت كے قلع قمع كرنے كى خدا سے دعا كى اور بڑا درخت خشك ہو گیا ،جب ان لوگوں نے یہ صور ت دیكھى تو سخت پریشان ہوگئے اور كہنے لگے كہ اس شخص نے ہمارے خداو ں پر جادو كر دیا ہے كچھ كہنے لگے كہ ہمارے خدا اس شخص كى وجہ سے ہم پر ناراض ہو گئے ہیں كیونكہ وہ ہمیں كفر كى دعوت دیتا ہے۔ اب بحث مباحثے كے بعد سب لوگوں نے اللہ كے اس نبى كو قتل كر نے كى ٹھان لى اور گہرا كنوں كھوداجس میں اسے ڈال دیا اور كنوئیں كامنہ بند كر كے اس كے اوپر بیٹھ گئے اور اس كے نالہ و فریاد كى اواز سنتے رہے یہاں تك كہ اس نے جان جان افریں كے سپرد كردى ،خدا وند عالم نے انھیں ان برائیوں اور ظلم و ستم كى وجہ سے سخت عذاب میں مبتلا كر كے نیست و نابود كر دیا ۔
Advertisements

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

اردو سائبر اسپیس

Promotion of Urdu Language and Literature

سائنس کی دُنیا

اُردو زبان کی پہلی باقاعدہ سائنس ویب سائٹ

~~~ اردو سائنس بلاگ ~~~ حیرت سراے خاک

سائنس، تاریخ، اور جغرافیہ کی معلوماتی تحقیق پر مبنی اردو تحاریر....!! قمر کا بلاگ

BOOK CENTRE

BOOK CENTRE 32 HAIDER ROAD SADDAR RAWALPINDI PAKISTAN. Tel 92-51-5565234 Email aftabqureshi1972@gmail.com www.bookcentreorg.wordpress.com, www.bookcentrepk.wordpress.com

اردوادبی مجلّہ اجرا، کراچی

Selected global and regional literatures with the world's most popular writers' works

Best Urdu Books

Worlds Largest Free Online Islamic Books | Islamic Books in Urdu | Best Urdu Books | Free Urdu Books | Urdu PDF Books | Download Islamic Books | besturdubooks.net

ISLAMIC BOOKS HUB

Free Authentic Islamic books and Video library in English, Urdu, Arabic, Bangla Read online, free PDF books Download , Audio books, Islamic software, audio video lectures and Articles Naat and nasheed

عربی کا معلم

وَهٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ

International Islamic Library Online (IILO)

Donate Your Books at: Deenefitrat313@gmail.com ..... (Mobile: + 9 2 3 3 2 9 4 2 5 3 6 5)

Taleem-ul-Quran

Khulasa-e-Quran | Best Quran Summary

Al Waqia Magazine

امت مسلمہ کی بیداری اور دجالی و فتنہ کے دور سے آگاہی

TowardsHuda

The Messenger of Allaah sallAllaahu 3Alayhi wa sallam said: "Whoever directs someone to a good, then he will have the reward equal to the doer of the action". [Saheeh Muslim]

آہنگِ ادب

نوجوان قلم کاروں کی آواز

آئینہ...

توڑ دینے سے چہرے کی بدنمائی تو نہیں جاتی

بے لاگ :- -: Be Laag

ایک مختلف زاویہ۔ از جاوید گوندل

اردو ہے جس کا نام

اردو زبان کی ترویج کے لیے متفرق مضامین

آن لائن قرآن پاک

اقرا باسم ربك الذي خلق

پروفیسر عقیل کا بلاگ

Please visit my new website www.aqilkhan.org

AhleSunnah Library

Authentic Islamic Resources

ISLAMIC BOOKS LIBRARY

Authentic Site for Authentic Islamic Knowledge

منہج اہل السنة

اہل سنت والجماعۃ کا منہج

waqashashmispoetry

Sad , Romantic Urdu Ghazals, & Nazam

!! والله أعلم بالصواب

hai pengembara! apakah kamu tahu ada apa saja di depanmu itu?

Life Is Fragile

I don’t deserve what I want. I don’t want what I have deserve.

I Think So

What I observe, experience, feel, think, understand and misunderstand

Amna Art Studio

Maker of art and artsy things, art teacher, and loud thinker

mindandbeyond

if we know we grow

Muhammad Altaf Gohar | Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer & Researcher

افکار تازہ ہمیشہ بہتے پانی کیطرح پاکیزہ اور آئینہ کیطرح شفاف ہوتے ہیں

بے قرار

جانے کب ۔ ۔ ۔

سعد کا بلاگ

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام

دائرہ فکر... ابنِ اقبال

بلاگ نئے ایڈریس پر منتقل ہو چکا ہے http://emraaniqbal.comے

Kaleidoscope

Urban desi mom's blog about everything interesting around.

تلمیذ

Just another WordPress.com site

سمارا کا بلاگ

کچھ لکھنے کی کوشش

Guldaan

Islam, Pakistan and Politics

کائنات بشیر کا بلاگ

کہنے کو بہت کچھ تھا اگر کہنے پہ آتے ۔۔۔ اپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

Muhammad Saleem

Pakistani blogger living in Shantou/China

Writer Meets World

Using words to conquer life.

Musings of a Prospective Shrink

sugar spice and everything nice

Aiman Amjad

think, discuss, review and express...

Pressure Cooker

Where I brew the stew to feed inner monsters...

My Blog

Just another WordPress.com site

%d bloggers like this: