حجامہ ،طب نبوی ﷺکا معجزہ:-3

حجامہ کے لئے چند ضروری باتیں:
حجامہ کراتے وقت خالی پیٹ ہونا لازم ہے۔
خوفزدہ یا تھکاماندہ یاٹھنڈی کا احساس کرنے والے شخص کی حجامہ کرانی مستحب نہیں کیونکہ ان حالات میں خون اِدھر اُدھر بھاگے کا،نتیجتاً نقصان دہ ہوگا۔
 آپ ﷺنے فرمایا:
الحجامة علی الریق أمثل وفیہ شفاءو برکة وتزید فی العقل وفی الحفظ فاحتجموا علی برکة اللہ۔ حجامہ خالی پیٹ کرانا زیادہ مناسب ہے اس میں شفاءو برکت ہے جو عقل میں زیادتی اور حفظ و یادداشت میں بڑھوتری کا باعث ہے، اس لیے اللہ کے نام پربرکت کی امید کرتے ہوئے حجامہ کرائیں(ابن ماجہ 2825 البانی  رحمۃ اللہ علیہ نے اسے حسن کہا ہے)
کوئی میٹھی چیز کھانا پینا ، شہد یا کھجور کھانا افضل ہے۔دودھ اور اس سے تیار شدہ اشیاء24 گھنٹے تک نہ کھاناپینا۔
حجامہ کرانے سے ایک دن اور ایک رات پہلے اور ایک دن اور ایک رات بعد تک جماع نہ کرنا۔
حجامہ کرانے سے 24گھنٹہ پہلے کم سے کم اور اس کے بعد دودن تک آرام کرنااورمحنت کا کام نہ کرنا۔
اللہ عزوجل کا شکر ادا کرتے رہنا،عافیت کی دعا کرنا اور یہ اعتقاد رکھنا کہ شفا دینے والا اللہ تعالی ہی ہے۔
آپ ﷺنے فرمایا : الشفاءفی ثلاثة : فی شرطة محجم او شربة عسل او کیة بنار و انھی امتی عن الکیِّ ۔شفاءتین چیزوں میں ہے حجامہ میں ، شہد پینے میں اور آگ سے داغ لگوانے میں جبکہ میں اپنی
امت کو داغ لگوانے سے منع کرتا ہوں “(البخاری 5681)
حجامہ کے چندفوائد:
حفاظتی حجامہ کے بیشمار حیرت انگیزفائدے سامنے آئے ہیں جن میں قابل ذکرمندرجہ ذیل فوائد ہیں:
خون کی گردش میں نشاط پیداکرتی ہے۔
مغز اور دماغ کے سسٹم کوحرکت میں لاتی ہے۔
قوت دفاع کی زیادتی کا سبب ہوتی ہے۔
ہارمون کو نظم و نسق کے ساتھ رکھتی ہے۔
جسم کو دواؤں کے سائڈ افیکٹ اوران کے زہر یلے اثرات سے پاک کرتی ہے۔
 خون میں کورٹیزون کا تناسب بڑھانے میں مدد کرتی ہے۔
نقصان دہ کولسٹرول سے جسم کی حفاظت کرتی ہے۔            
حجامہ اور آدھے سرکا درد:ان رسول اللہ ﷺاحتجم و ھو محرم فی رأسہ من شقیقة کانت بہ نبی ﷺنے حالتِ احرام میں اپنا آدھا سر درد کرنے کی وجہ سے اپنے سر کی حجامہ کرائی تھی (رواہ البخاری5701)
جبکہ آج تک پوری دنیا میں آدھا سر درد کرنے کا کوئی علاج نہیں ہے۔جوکہ نہایت ہی حیرت انگیز امر ہے۔رسول اللہ ﷺسے جب کوئی سر یا پیر درد کی شکایت کرتاتوآپ ﷺسے حجامہ کرانے کاحکم دیتے( ابوداؤد 3858 البانی رحمه نے اسے حسن کہا ہے۔)
حجامہ اور ہیموفیلیا(نکسیر کے وقت خون کا بند نہ ہونا):بی بی سی لندن کی ایک ریڈیو رپورٹ (13اگست 2001)کے مطابق ملک شام میں اس(ہیموفیلیا) کی وراثتی بیماری سے کے علاج کے لیے ایک خاص ٹیم بنائی گئی تھی اور جو بڑی کامیابی سے اس مرض کا علاج کر رہی ہے۔
حجامہ اورمرگی:دماغ میں درجہ حرارت کا کافی مقدار میں پایا جانا مرگی کے اقسام میں سے ایک قسم کا سبب بنتا ہے اور حجامہ کرانے سے باذن اللہ اس بیماری سے بھی پوری طرح شفاءملتی ہے۔
حجامہ بانچھ پن کی پریشانیوں سے نجات دلاتی ہے۔حجامہ ایڈز، کینسر اور گردے کے وائرسوں کا علاج کرتی ہے۔
حجامہ اور کینسر:کینسر کے علاج کے طور پر حجامہ نے حیرت انگیز کامیابی حاصل کی ہے چنانچہ بہت سارے کینسر کے مریضوں کی پروسٹیٹ ، فارنگس ،پستان اور دیگر جانگسل بیماریوں سے شفایابی کے لیے حجامہ کرائی گئی ،جنہیں ان تمام ترکینسرکی مہلک بیماریوں سے اللہ عزوجل کے فضل و کرم سے مکمل شفایابی لی۔
منشیات اور تمباکونوشی اور حجامہ :حجامہ خون کی صفائی کا کام کرتی ہے اور منشیات یا تمباکونوشی کے استعمال سے جسم میں پیدا ہونے والے زہریلے مواد سے جسم کو پاک و صاف کرتی ہے بالخصوص نیکوٹین سے جوکہ سگریٹ نوشوں کے نزدیک دائمی بیماری کا سبب ہواکرتا ہے اور جب جسم کو ان زہریلے مواد سے نجات مل جاتی ہے توپھر یہ ان دائمی پیدا ہونے والی بیماریوں کے ختم کرنے پر باذن اللہ مدد
کرتی ہے۔
حجامہ اور جن :یہ معلوم ہے کہ جن بہت سارے اسباب کی بناءپر جیسے جادو ، نظر بد ، عشق اور ایذاءرسانی کے ذریعہ انسان کو پریشان کرتا ہے اور یہ بھی پتہ ہے کہ شیطان (جن) ابن آدم کے اندر خون کی طرح گردش کرتا رہتا ہے جیساکہ حدیث شریف میں اس کا ذکر آیا ہے۔اور وہ انسان پر کچھ اپنا ضرر رساں اثر چھوڑ جاتا ہے ،چنانچہ حجامہ کرانے سے عجیب طرح کے فائدے حاصل ہوتے ہیں ۔ کچھ جن جسم کے کچھ خاص حصوں کو اپنی آماجگاہ بنائے ہوتے ہیں ، ممکن ہے کہ یہ جگہیں حجامہ کی جگہوں میں سے ہوں ۔واللہ اعلم ۔
حجامہ اور جادو:جادو کئے گئے شخص پر جادو کا زہریلا اثر ہوتا ہے جبکہ کچھ جادو کھانے پینے کی شکل میں ہواکرتا ہے جوکہ شکم میں اپنی جگہ بنالیتا ہے اور خون کے ساتھ جسم کے اکثرو بیشتر حصوں میں سرایت کرجاتا ہے ، اوربفضلہ تعالی حجامہ جادو کے آثارکو ختم کرنے میں بہت زیادہ مفید ثابت ہوتی ہے بشرطیکہ مسحور شخص کے کیے گئے گرہ ، درداور جادو کی جگہوں پر حجامہ کرائی جائے۔
حجامہ اور نظرِ بد :جب انسان کو نظر بد لگ جائے تو انسانی جسم پر اس کی عجیب و غریب تاثیر ہوتی ہے اور وہ شرعی جھاڑپھونک کرنے سے پسینہ کی شکل میں یا جمائی کے بھاپ یا بلغم ودست کے ساتھ نکل جاتا ہے۔ اسی طرح حجامہ نظر بد کی تاثیر کوچوس لیتی ہے ۔
جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Advertisements

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

اردو سائبر اسپیس

Promotion of Urdu Language and Literature

سائنس کی دُنیا

اُردو زبان کی پہلی باقاعدہ سائنس ویب سائٹ

~~~ اردو سائنس بلاگ ~~~ حیرت سراے خاک

سائنس، تاریخ، اور جغرافیہ کی معلوماتی تحقیق پر مبنی اردو تحاریر....!! قمر کا بلاگ

BOOK CENTRE

BOOK CENTRE 32 HAIDER ROAD SADDAR RAWALPINDI PAKISTAN. Tel 92-51-5565234 Email aftabqureshi1972@gmail.com www.bookcentreorg.wordpress.com, www.bookcentrepk.wordpress.com

اردوادبی مجلّہ اجرا، کراچی

Selected global and regional literatures with the world's most popular writers' works

Best Urdu Books

Worlds Largest Free Online Islamic Books | Islamic Books in Urdu | Best Urdu Books | Free Urdu Books | Urdu PDF Books | Download Islamic Books | besturdubooks.net

ISLAMIC BOOKS HUB

Free Authentic Islamic books and Video library in English, Urdu, Arabic, Bangla Read online, free PDF books Download , Audio books, Islamic software, audio video lectures and Articles Naat and nasheed

عربی کا معلم

وَهٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ

International Islamic Library Online (IILO)

Donate Your Books at: Deenefitrat313@gmail.com ..... (Mobile: + 9 2 3 3 2 9 4 2 5 3 6 5)

Taleem-ul-Quran

Khulasa-e-Quran | Best Quran Summary

Al Waqia Magazine

امت مسلمہ کی بیداری اور دجالی و فتنہ کے دور سے آگاہی

TowardsHuda

The Messenger of Allaah sallAllaahu 3Alayhi wa sallam said: "Whoever directs someone to a good, then he will have the reward equal to the doer of the action". [Saheeh Muslim]

آہنگِ ادب

نوجوان قلم کاروں کی آواز

آئینہ...

توڑ دینے سے چہرے کی بدنمائی تو نہیں جاتی

بے لاگ :- -: Be Laag

ایک مختلف زاویہ۔ از جاوید گوندل

اردو ہے جس کا نام

اردو زبان کی ترویج کے لیے متفرق مضامین

آن لائن قرآن پاک

اقرا باسم ربك الذي خلق

پروفیسر عقیل کا بلاگ

Please visit my new website www.aqilkhan.org

AhleSunnah Library

Authentic Islamic Resources

ISLAMIC BOOKS LIBRARY

Authentic Site for Authentic Islamic Knowledge

منہج اہل السنة

اہل سنت والجماعۃ کا منہج

waqashashmispoetry

Sad , Romantic Urdu Ghazals, & Nazam

!! والله أعلم بالصواب

hai pengembara! apakah kamu tahu ada apa saja di depanmu itu?

Life Is Fragile

I don’t deserve what I want. I don’t want what I have deserve.

I Think So

What I observe, experience, feel, think, understand and misunderstand

Amna Art Studio

Maker of art and artsy things, art teacher, and loud thinker

mindandbeyond

if we know we grow

Muhammad Altaf Gohar | Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer & Researcher

افکار تازہ ہمیشہ بہتے پانی کیطرح پاکیزہ اور آئینہ کیطرح شفاف ہوتے ہیں

بے قرار

جانے کب ۔ ۔ ۔

سعد کا بلاگ

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام

دائرہ فکر... ابنِ اقبال

بلاگ نئے ایڈریس پر منتقل ہو چکا ہے http://emraaniqbal.comے

Kaleidoscope

Urban desi mom's blog about everything interesting around.

تلمیذ

Just another WordPress.com site

سمارا کا بلاگ

کچھ لکھنے کی کوشش

Guldaan

Islam, Pakistan and Politics

کائنات بشیر کا بلاگ

کہنے کو بہت کچھ تھا اگر کہنے پہ آتے ۔۔۔ اپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

Muhammad Saleem

Pakistani blogger living in Shantou/China

Writer Meets World

Using words to conquer life.

Musings of a Prospective Shrink

sugar spice and everything nice

Aiman Amjad

think, discuss, review and express...

Pressure Cooker

Where I brew the stew to feed inner monsters...

My Blog

Just another WordPress.com site

%d bloggers like this: