کتے کی پرورش سے منع کیوں ؟

ہمیشہ نبی اکرم ﷺ کی راہنمائی اور ہدایت میں ہمارے لئے بہت سے فائدے ہوتے ہیں جیسا کہ اللہ سبحان و تعالٰی فرماتے ہیں:
لَقَدْ جَاءكُمْ رَسُولٌ مِّنْ أَنفُسِكُمْ عَزِيزٌ عَلَيْهِ مَا عَنِتُّمْ حَرِيصٌ عَلَيْكُم بِالْمُؤْمِنِينَ رَؤُوفٌ رَّحِيمٌ ۔۔۔(لوگو) تمہارے پاس تم ہی میں سے ایک پیغمبر آئے ہیں۔ تمہاری تکلیف ان کو گراں معلوم ہوتی ہے اور تمہاری بھلائی کے خواہش مند ہیں اور مومنوں پر نہایت شفقت کرنے والے (اور) مہربان ہیں۔۔۔سورۃ التوبہ : آیت 128
نبی اکرم ﷺ کی مفید ہدایات میں ایک یہ بھی ہے گھر کے اندر کتے نہ پالے جائیں۔
صحیح مسلم۔۔۔باب:جب کتا تمہارے برتن میں منہ ڈال دے تو اس برتن کو سات مرتبہ دھونا چاہیئے۔ حدیث 119۔۔۔سیدنا عبد اللہ بن مغفلؓ  کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے کتوں کو مار ڈالنے کا حکم کیا۔ پھر فرمایا کہ ان لوگوں اور کتوں کا کیا حال ہے ؟ پھر شکار کے لئے اور مویشیوں کی حفاظت کے لئے کتا پالنے کی اجازت دی (یعنی بکریوں کی حفاظت کے لئے ) اور فرمایا کہ جب کتا برتن میں منہ ڈال کر پئے تو اس کو سات بار دھوؤ اور آٹھویں بار مٹی سے مانجھو۔ اور یحییٰ بن سعید کی روایت میں ہے کہ نبیﷺ نے  شکار، بکریوں اور کھیتی کی حفاظت کے لئے کتے کی اجازت دی۔
 اس بات کو آج جدید سائنس بھی کررہی ہے :چھاتی کے سرطان کے ماہر سائنسدانوں کے تجزیات و تجربات یہ ثابت کر رہے ہیں کہ وہ مریض جو اس مرض میں مبتلاتھے  ان میں سے اکثر نے بلّی کے بجائے کتے پال رکھے تھے ، انہوں نے یہ دیکھا کہ 79.9٪ وہ لوگ تھے جن کی تشخیص تک کتوں سے ان کا گہرا تعلق تھا جبکہ 4.4٪ وہ لوگ تھے جنہوں نے کبھی پالتو جانور نہیں رکھا تھا ۔ بطورموازنہ 57.3٪  تندرست گروپ کے ساتھ اس لئے پالتو کتے مالکان کے لئے 29٪ خطرات زیادہ تھے۔
نبی کریم ﷺ نے ہمیں حکم دیا کہ کتے کے جھوٹے برتن کو 7دفعہدھوئیں ان میں سے 1 دفعہ دھول(مٹی) سے صفائی ہے۔
یہاں ہمیں یاد رکھنا چاہیئے کہ رسول ﷺ  نے ہمیں بلی پالنے سے منع نہیں فرمایا جبکہ آپﷺ نے دیکھا کہ ان کے ایک صحابی حضرت ابو ہریرہؓ بلیوں کوپسند کرتے ہیں اور انہوں نے ایک بلی پال رکھی ہے۔نبی ﷺ نے اس عمل پر کوئی اظہار نہیں فرمایا، جبکہدوسری طرف لوگوں کو حکم دیا کہ اپنے گھروں میں کتوں کو نہ پالیں ،لیکن کتوں کو گھر سے باہر رکھوالی کے لئے رکھا جا سکتا ہے۔
کتوں کو گھر سے باہر رکھنا ، گھر اور مویشیوں کی حفاظت کے لئے (باغیچہ وغیرہ میں) تو نبی اکرمﷺ کے حکم کے مطابق یہ قابلِ قبول عمل ہے، اس سے کتا انسان کے ساتھ کسی بھی براۂ راست تعلق سے دور رہتا ہے۔
ایک اور تحقیق جو ناروے میں کی گئی وہ چھاتی کے سرطان کے بہت بڑے تناسب 53.3٪ کی طرف اشارہ کرتی ہے، جو 14401 میں پایا گیا اور اس کی وجہ کتے مانے جاتے ہیں۔ سائنسدانوں نے ایک جرثومہ (وائرس) دریافت کیا جو انسانوں اور کتوں میں برابر پایا جاتا ہے۔
(ایم ایم ٹی وی)کہا جاتا ہے MMTVاسے
یہ ( ایم ایم ٹی وی )چوہوں مین چھاتی کے سرطان کی وجہ ہے، اور  اس پ رتحقیق کی گئی  تا کہ انسان کے چھاتی کے سرطان کے ساتھ اس کا تعلق دیکھا جا سکے۔خلاصہ یا نظریہ یہ ہے کہ کتے اور ممکنہ طور پر دوسرے پالتوایم ایم ٹی وی یا ایم ایم ٹی وی سے ملتے جلتے جرثومے  منتقل کرتے ہیں جو انسانوں میں چھاتی کے سرطان کی وجہ بنتے ہیں۔سائنسدانوں کا کہنا یہ ہے کہ اس نظریہ کو مددگار بنایا جا سکتا ہے اگر اس کو واضع کیا جا سکے کہ مشرق کی عورت میں چھاتی کے سرطان کے خطرات بڑھ سکتے ہیں ،جب وہ مغرب کی اقوام  کی طرف منتقل ہوتی ہے ۔ایشیا  اور مشرق کی عورتیں شاذ و نادر ہی کتا پالتی ہیں ،مغربی ممالک  کی  طرف ہجرت اس کا سبب بن سکتا ہے کہ وہ اپنا طرز زندگی  تبدیل کردیں جس میں کتا رکھنا یا پالنا بھی شامل ہو جائے۔
حوالہ: ڈیلی میل 30اکتوبر 2007
3 comments
  1. بے شک ۔ ۔ ہمارے بنی کی باتیں صد فی صد سچ اور ہمارے لئے راہ نما ہیں

    جزاک اللہ

  2. رہے ہے یوں گِہ و بے گہِ ، کہ کُوئے دوست کو اب اگر نہ کہیے کہ دشمن کا گھر ہے ، کیا کہیے!

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Google photo

آپ اپنے Google اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Connecting to %s

Moneeb Junior

Journalist, Android Application Developer and Web Designer. My website is best Platform to find out Amazing information & Career guide in the interviews of World's Expert Professionals.

Urdu Islamic Downloads

Audio | Video | Software | Documents

اردو سائبر اسپیس

Promotion of Urdu Language and Literature

سائنس کی دُنیا

اُردو زبان کی پہلی باقاعدہ سائنس ویب سائٹ

~~~ اردو سائنس بلاگ ~~~ حیرت سرائے خاک

سائنس، تاریخ، اور جغرافیہ کی معلوماتی تحقیق پر مبنی اردو تحاریر....!! قمر کا بلاگ

BOOK CENTRE

BOOK CENTRE 32 HAIDER ROAD SADDAR RAWALPINDI PAKISTAN. Tel 92-51-5565234 Email aftabqureshi1972@gmail.com www.bookcentreorg.wordpress.com, www.bookcentrepk.wordpress.com

اردوادبی مجلّہ اجرا، کراچی

Selected global and regional literatures with the world's most popular writers' works

Best Urdu Books

Online Free Islamic Books

ISLAMIC BOOKS HUB

Free Authentic Islamic books and Video library in English, Urdu, Arabic, Bangla Read online, free PDF books Download , Audio books, Islamic software, audio video lectures and Articles Naat and nasheed

عربی کا معلم

وَهٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ

Taleem-ul-Quran

Khulasa-e-Quran | Best Quran Summary

Al Waqia Magazine

امت مسلمہ کی بیداری اور دجالی و فتنہ کے دور سے آگاہی

TowardsHuda

The Messenger of Allaah sallAllaahu 3Alayhi wa sallam said: "Whoever directs someone to a good, then he will have the reward equal to the doer of the action". [Saheeh Muslim]

آہنگِ ادب

نوجوان قلم کاروں کی آواز

آئینہ...

توڑ دینے سے چہرے کی بدنمائی تو نہیں جاتی

بے لاگ :- -: Be Laag

ایک مختلف زاویہ۔ از جاوید گوندل

آن لائن قرآن پاک

اقرا باسم ربك الذي خلق

منہج اہل السنة

اہل سنت والجماعۃ کا منہج

waqashashmispoetry

Sad , Romantic Urdu Ghazals, & Nazam

!! والله أعلم بالصواب

hai pengembara! apakah kamu tahu ada apa saja di depanmu itu?

Life Is Fragile

I don’t deserve what I want. I don’t want what I have deserve.

I Think So

What I observe, experience, feel, think, understand and misunderstand

Muhammad Altaf Gohar | Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer & Researcher

افکار تازہ ہمیشہ بہتے پانی کیطرح پاکیزہ اور آئینہ کیطرح شفاف ہوتے ہیں

بے قرار

جانے کب ۔ ۔ ۔

سعد کا بلاگ

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام

دائرہ فکر... ابنِ اقبال

بلاگ نئے ایڈریس پر منتقل ہو چکا ہے http://emraaniqbal.comے

I am woman, hear me roar

This blog contains the feminist point of view on anything and everything.

تلمیذ

Just another WordPress.com site

کائنات بشیر کا بلاگ

کہنے کو بہت کچھ تھا اگر کہنے پہ آتے ۔۔۔ اپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

Muhammad Saleem

Pakistani blogger living in Shantou/China

MAHA S. KAMAL

INTERNATIONAL RELATIONS | POLITICS| POLICY | WRITING

Pressure Cooker

Where I brew the stew to feed inner monsters...

My Blog

Just another WordPress.com site

PIECEMEAL

"Religion is sincerity" Prophet Muhammad (pbuh)...To get things organized is just one step away from betterment. "Well begun is half done"...Aristotle

ii85 - Urdu Novels & Stories

Urdu Stories & Novels

Yasir Imran Mirza

Pakistani Blogger, Graphic Designer and Web Developer

Hijab-e-Shab

شب کی باتیں

%d bloggers like this: