مکروہ : بیسواں اور آخری حصہ

گزشتہ سے پیوستہ 

قلعے کے باہر اللہ اکبر کے نعرے گونج رہے تھےجس سے ابن مقنع کو ہوش اڑے جا رہے تھے اس نے اپنی سو سےزیادہ بیویوں کو کہا کے یہ میرے سپاہی کسی  کام کے نہیں ہیں میں ابھی فرشتوں کو بلا کر ان مسلمانوں کا خاتمہ ہی کر دیتا ہوں ۔بیویوں نے کہا جلدی جایئے دیر کیوں کرتے ہیں اس نے کہا کہ تم سب کو بھی میرے ساتھ چلنا پڑےگا ۔ اس نے بیویوں کو سمجھایا اب میں وہیں رہوں گا کہ یہاں کے لوگ بڑے بزدل ہیں ۔تم میری بیویاں ہو میرے ساتھ ہی رہنا ،۔وہاں جا کر میں اپنا نقاب بھی اتار دوں گا اور تم سب میرا دیدار بھی کر سکوگی ۔پھر اس نے اپنے جانثاروں کو کمرے سے باہر لے گیا اور انہیں ایک محلول دیا اور سب کو تھوڑا تھوڑا پینے کو کہا ۔اس کے اثر سے تم نورانی مخلوق بن جاؤ گے۔اور کسی کو دکھائی نہ دو گےاگر مسلمان اندر بھی آگئے تو تم لوگوں کو دیکھ نہ سکیں گے۔یہ  جانثارتعدار میں بیس کےقریب تھے۔اس کے بعد واپس بیویوں کے پاس آیا اور یہی محلول بیویوں کو بھی پلایا ۔وہ سب اسی وقت مر گئیں۔پھر وہ باہر آیا تو تمام جان نثار مر چکے تھے۔

کمانڈر سیعد حرشی سے امان طلب کر کے آچکا تھا ۔اب اس کے سپاہی غیر مسلح ہو کر قلعے کے دروازے سے باہر جا رہے تھے۔ابن مقنع نے بھی نقاب اتارا اور مردہ چہروں میں سے ایک پر چڑھا دیا،اور باہر نکلنے والے ہجوم میں شامل ہو گیا ۔کچھ لوگوں نے اس بدصورت شکل کو دیکھا ضرور پر پہچان نہ سکے ابن مقنع بھی
مطمئن تھا کہ اس کے چہرے کو دیکھنے والوں میں سے کوئی بھی زندہ نہ تھا۔مگر وہ بھول چکا تھا کہ نیشا پور سے آنے والی ایک عورت جو ان بیویوں میں شامل نہ تھی جنہیں وہ ابھی ہلاک کر آیا ہے۔وہ تو امان لینے والوں میں شامل تھی۔اس کی نظر ابن مقنع پر پڑی تو اس نے شور مچا دیا کہ یہی ہے ابن مقنع ،یہی ہے ابن مقنع۔ ابن مقنع نے بھاگنے کی کوشش کی لیکن پکڑا گیا ۔مسلمانوں نے اسے پکڑ کر سیعد حرشی کے کے پاس لے جا رہے تھے کہ اس نے زہر کھا کر خود کو ہلاک کر لیا ۔دیکھتے ہی دیکھتے بدن کا گوشت پھول کر پھٹنے لگا ۔سعید حرشی کے پاس اسی حالت میں پہنچایا گیا تو اس اس نے کہا یہ بغداد لے جانے کی حالت میں نہیں ہے اور پھر تلوار نکال کر اس کا سر تن سے جدا کر لیا ۔حیر ت کی بات یہ تھی کہ زہر کا اثر چہرے پر نہیں ہوا تھا ، ہاں مگر اتنا ہوا تھا کہ اس کا مکروہ چہرہ مزید مکروہ ہو گیا تھا۔
حرشی نے امان طلب سپاہیوں کو اجازت دی کہ جہاں چاہیں جا سکتے ہیں۔اسلامی لشکر کی واپسی ہوئی تو ہاشم عرف ابن مقنع کا سر ان کے ساتھ تھا۔
ابن مقنع کا بنایا ہوا چاند چند راتوں تک طلوع ہوا یہ چاند نخشب کے ایک کنوئیں میں غروب ہوتا تھا۔ایک رات وہ خوب چمکنے کے بعد غروب کے وقت کنویں کی دیوار سے ٹکرا کر توٹ گیا اور اس کے ساتھ ہی ابن مقنع کی یہ نشانی بھی ختم ہو گئی۔
ماخذات:
نبوّت کے جھوٹے دعویدار، از ضیا تسنیم بلگرامی
تاریخ طبری
تاریخ ابن خلدون     

ختم شد

Advertisements

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

اردو سائبر اسپیس

Promotion of Urdu Language and Literature

سائنس کی دُنیا

اُردو زبان کی پہلی باقاعدہ سائنس ویب سائٹ

~~~ اردو سائنس بلاگ ~~~ حیرت سراے خاک

سائنس، تاریخ، اور جغرافیہ کی معلوماتی تحقیق پر مبنی اردو تحاریر....!! قمر کا بلاگ

BOOK CENTRE

BOOK CENTRE 32 HAIDER ROAD SADDAR RAWALPINDI PAKISTAN. Tel 92-51-5565234 Email aftabqureshi1972@gmail.com www.bookcentreorg.wordpress.com, www.bookcentrepk.wordpress.com

اردوادبی مجلّہ اجرا، کراچی

Selected global and regional literatures with the world's most popular writers' works

Best Urdu Books

Free Online Islamic Books | Islamic Books in Urdu | Best Urdu Books | Free Urdu Books | Urdu PDF Books | Download Islamic Books | besturdubooks.net

ISLAMIC BOOKS HUB

Free Authentic Islamic books and Video library in English, Urdu, Arabic, Bangla Read online, free PDF books Download , Audio books, Islamic software, audio video lectures and Articles Naat and nasheed

عربی کا معلم

وَهٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ

International Islamic Library Online (IILO)

Donate Your Books at: Deenefitrat313@gmail.com ..... (Mobile: + 9 2 3 3 2 9 4 2 5 3 6 5)

Taleem-ul-Quran

Khulasa-e-Quran | Best Quran Summary

Al Waqia Magazine

امت مسلمہ کی بیداری اور دجالی و فتنہ کے دور سے آگاہی

TowardsHuda

The Messenger of Allaah sallAllaahu 3Alayhi wa sallam said: "Whoever directs someone to a good, then he will have the reward equal to the doer of the action". [Saheeh Muslim]

آہنگِ ادب

نوجوان قلم کاروں کی آواز

آئینہ...

توڑ دینے سے چہرے کی بدنمائی تو نہیں جاتی

بے لاگ :- -: Be Laag

ایک مختلف زاویہ۔ از جاوید گوندل

اردو ہے جس کا نام

اردو زبان کی ترویج کے لیے متفرق مضامین

آن لائن قرآن پاک

اقرا باسم ربك الذي خلق

پروفیسر عقیل کا بلاگ

Please visit my new website www.aqilkhan.org

AhleSunnah Library

Authentic Islamic Resources

ISLAMIC BOOKS LIBRARY

Authentic Site for Authentic Islamic Knowledge

منہج اہل السنة

اہل سنت والجماعۃ کا منہج

waqashashmispoetry

Sad , Romantic Urdu Ghazals, & Nazam

!! والله أعلم بالصواب

hai pengembara! apakah kamu tahu ada apa saja di depanmu itu?

Life Is Fragile

I don’t deserve what I want. I don’t want what I have deserve.

I Think So

What I observe, experience, feel, think, understand and misunderstand

Amna Art Studio

Maker of art and artsy things, art teacher, and loud thinker

mindandbeyond

if we know we grow

Muhammad Altaf Gohar | Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer & Researcher

افکار تازہ ہمیشہ بہتے پانی کیطرح پاکیزہ اور آئینہ کیطرح شفاف ہوتے ہیں

بے قرار

جانے کب ۔ ۔ ۔

سعد کا بلاگ

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام

دائرہ فکر... ابنِ اقبال

بلاگ نئے ایڈریس پر منتقل ہو چکا ہے http://emraaniqbal.comے

Kaleidoscope

Urban desi mom's blog about everything interesting around.

I am woman, hear me roar

This blog contains the feminist point of view on anything and everything.

تلمیذ

Just another WordPress.com site

سمارا کا بلاگ

کچھ لکھنے کی کوشش

Guldaan

Islam, Pakistan and Politics

کائنات بشیر کا بلاگ

کہنے کو بہت کچھ تھا اگر کہنے پہ آتے ۔۔۔ اپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

Muhammad Saleem

Pakistani blogger living in Shantou/China

Writer Meets World

Using words to conquer life.

Musings of a Prospective Shrink

sugar spice and everything nice

Aiman Amjad

think, discuss, review and express...

Pressure Cooker

Where I brew the stew to feed inner monsters...

%d bloggers like this: