قرآن میں گستاخ رسول ﷺ کی سزا -2

قرآن کی دوسری دلیل :
اللہ تبارک و تعالیٰ فرماتے ہیں اور اگر وہ اپنے عہد کرنے کے بعد اپنی قسمیں توڑ دیں اور تمھارے دین میں توہین اور طعن و تشنیع کریں تو کفر کے لیڈروں سے لڑائی کرو، ان کے عہد کی کوئی حیثیت نہیں تاکہ یہ (توہین آمیزیوں سے) باز آ جائیں ۔“ (التوبہ 12)
ثابت ہوا اگر کوئی غیر مسلم ذمی مسلمانوں کے ملک میں توہین کرتا ہے تو اس کا ذمہ ٹوٹ گیا۔ اس کی سزا قتل ہے ۔اور اگر کوئی ملک توہین کا ارتکاب کرتا ہے تو مسلم حکمرانوں کو اس کے خلاف اعلان جنگ کر دینا چاہیے کیونکہ توہین کے بعد عہد اور پیمان ٹوٹ گئے۔
یاد رہے ! حضور محمد کریم ﷺ کی سیرت پاک کا نام ” دین“ ہے۔ جب آپ کی توہین ہو گی تو سارے دین اسلام کی توہین ہو گی ۔امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضور ﷺ کو گالی دینا ساری امت کو گالی دینا ہے۔ امام رازی اپنی تفسیر ’احکام القرآن‘ میں مذکورہ آیت کی شرح میں لکھتے ہیں اللہ کے رسول کو گالی دینا دین پر طعن و تشنیع کی نسبت کہیں زیادہ بڑی بات ہے لہٰذا اہل ذمہ میں سے جس نے توہین رسول ﷺ کا ارتکاب کیا اس نے ذمہ توڑ دیا۔ اس کی سزا قتل ہے۔
قرآن کی تیسری دلیل:
اللہ کا ارشاد گرامی ہے بلاشبہ تیرا دشمن ہی ابتر ہے۔ “ (الکوثر 3) امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں ابتر کا معنی کاٹ ڈالنا، قطع کر دینا ہے۔ جب تلوار خوب تیز اور کاٹنے والی ہو تو اسے ” سیف بتار“ کہتے ہیں ۔ یہ حصر و توکید کا صیغہ ہے۔
چنانچہ اللہ کی طرف سے اس لفظ کا جو تقاضا ہے وہ یہی ہے کہ حضور ﷺ سے دشمنی کرنے اور توہین کرنے والوں کو ابتر کی حالت سے دو چار کرنا لازمی ہے اور اس کی صورت جو حضور ﷺ اور صحابہ اور اسلاف سے ثابت ہے وہ یہی ہے کہ شاتم مصطفی ﷺ کو قتل ہونا چاہیے ۔وہ قتل ہو گا تو حضور ﷺ کے ساتھ دشمنی اور توہین کی جڑ ختم ہو جائے گی۔
Advertisements
2 comments
  1. Hasan said:

    دو سوال؛

    مسيحيوں کے نزديک حضرت عيسی خدا کے بيٹے ہيں جبکہ مسلمان انکا مقام گٹھا کے انسان کے درجہ پہ لاتے ہيں جو مسيحيوں کے نزديک توہين ہے- کيا مسيحي جنکی تعداد دنيا ميں مسلمانوں سے کہيں ذيادہ ہے مسلمانوں کو قتل کرسکتے ہيں؟

    مسلمان اکثر مسيحيوں کی توہين کرتے رہتے ہيں، مثلا گوجرہ ميں پنجاب کی حکومت کی سرپرستی ميں چرچ اور بائيبليں تو جلائے ہي، مسيحيوں کو بھی زندہ جلاديا- کيا مسيحی اس توہين کے جواب ميں مسلمان خاص طور پہ شہباز شريف اور نواز شريف کو قتل کرسکتے ہيں؟

  2. Reader said:

    Could you please cite examples during the era of Khulifa-e-Rashideen, if anyone got killed due to touheen-e-risalat?
    thanks

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

اردو سائبر اسپیس

Promotion of Urdu Language and Literature

سائنس کی دُنیا

اُردو زبان کی پہلی باقاعدہ سائنس ویب سائٹ

~~~ اردو سائنس بلاگ ~~~ حیرت سراے خاک

سائنس، تاریخ، اور جغرافیہ کی معلوماتی تحقیق پر مبنی اردو تحاریر....!! قمر کا بلاگ

BOOK CENTRE

BOOK CENTRE 32 HAIDER ROAD SADDAR RAWALPINDI PAKISTAN. Tel 92-51-5565234 Email aftabqureshi1972@gmail.com www.bookcentreorg.wordpress.com, www.bookcentrepk.wordpress.com

اردوادبی مجلّہ اجرا، کراچی

Selected global and regional literatures with the world's most popular writers' works

Best Urdu Books

Worlds Largest Free Online Islamic Books | Islamic Books in Urdu | Best Urdu Books | Free Urdu Books | Urdu PDF Books | Download Islamic Books | besturdubooks.net

ISLAMIC BOOKS HUB

Free Authentic Islamic books and Video library in English, Urdu, Arabic, Bangla Read online, free PDF books Download , Audio books, Islamic software, audio video lectures and Articles Naat and nasheed

عربی کا معلم

وَهٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ

International Islamic Library Online (IILO)

Donate Your Books at: Deenefitrat313@gmail.com ..... (Mobile: + 9 2 3 3 2 9 4 2 5 3 6 5)

Taleem-ul-Quran

Khulasa-e-Quran | Best Quran Summary

Al Waqia Magazine

امت مسلمہ کی بیداری اور دجالی و فتنہ کے دور سے آگاہی

TowardsHuda

The Messenger of Allaah sallAllaahu 3Alayhi wa sallam said: "Whoever directs someone to a good, then he will have the reward equal to the doer of the action". [Saheeh Muslim]

آہنگِ ادب

نوجوان قلم کاروں کی آواز

آئینہ...

توڑ دینے سے چہرے کی بدنمائی تو نہیں جاتی

بے لاگ :- -: Be Laag

ایک مختلف زاویہ۔ از جاوید گوندل

اردو ہے جس کا نام

اردو زبان کی ترویج کے لیے متفرق مضامین

آن لائن قرآن پاک

اقرا باسم ربك الذي خلق

پروفیسر عقیل کا بلاگ

Please visit my new website www.aqilkhan.org

AhleSunnah Library

Authentic Islamic Resources

ISLAMIC BOOKS LIBRARY

Authentic Site for Authentic Islamic Knowledge

منہج اہل السنة

اہل سنت والجماعۃ کا منہج

waqashashmispoetry

Sad , Romantic Urdu Ghazals, & Nazam

!! والله أعلم بالصواب

hai pengembara! apakah kamu tahu ada apa saja di depanmu itu?

Life Is Fragile

I don’t deserve what I want. I don’t want what I have deserve.

I Think So

What I observe, experience, feel, think, understand and misunderstand

Amna Art Studio

Maker of art and artsy things, art teacher, and loud thinker

mindandbeyond

if we know we grow

Muhammad Altaf Gohar | Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer & Researcher

افکار تازہ ہمیشہ بہتے پانی کیطرح پاکیزہ اور آئینہ کیطرح شفاف ہوتے ہیں

بے قرار

جانے کب ۔ ۔ ۔

سعد کا بلاگ

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام

دائرہ فکر... ابنِ اقبال

بلاگ نئے ایڈریس پر منتقل ہو چکا ہے http://emraaniqbal.comے

Kaleidoscope

Urban desi mom's blog about everything interesting around.

تلمیذ

Just another WordPress.com site

سمارا کا بلاگ

کچھ لکھنے کی کوشش

Guldaan

Islam, Pakistan and Politics

کائنات بشیر کا بلاگ

کہنے کو بہت کچھ تھا اگر کہنے پہ آتے ۔۔۔ اپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

Muhammad Saleem

Pakistani blogger living in Shantou/China

Writer Meets World

Using words to conquer life.

Musings of a Prospective Shrink

sugar spice and everything nice

Aiman Amjad

think, discuss, review and express...

Pressure Cooker

Where I brew the stew to feed inner monsters...

My Blog

Just another WordPress.com site

%d bloggers like this: