حصول طہارت کے لئے جائز اشیاء:

حصول طہارت کے لئے جائز اشیاء:

 طہارت حاصل كرنے كا اصل ذريعہ پانى ہے، كيونكہ كتاب و سنت ميں طہارت كے وصف كے ساتھ پانى كو ہى مختص كيا گيا ہے جيسا كہ قرآن ميں ہے:
  وَأنْزَلْنَا مِنَ السَّمَاءِ مَاءً طَهُوْرًا  (الفرقان 48) اور ہم نے آسمان سے پاك كرنے والا پانى اُتارا ہے۔
 اور حديث ميں ہے كہ :الماء طهور لايُنجِّسه شيئ پانى پاك كرنے والا ہے، اسے كوئى چيز ناپاك نہيں كرتى۔(ابوداود 67)
 يہاں يہ بات قابل ذكر ہے كہ پانى سے اس وقت طہارت حاصل كى جاسكتى ہے، جب اس ميں كوئى پليد چيز نہ ملى ہو، جيسا كہ ايك روايت ميں ہے كہ :
پانى پاك ہے، الاكہ اس كى بو، ذائقہ اور رنگ پليد چيز گرنے سے بدل جائے۔ (بيہقى 1/29، دارقطنى 1/28)
 اگر پانى كسى پاك چيز كے ملنے كى وجہ سے متغير ہوچكا ہو تو وہ اگرچہ خود تو پاك ہى رہتا ہے ليكن پاك كرنے والے وصف سے عارى ہوجاتا ہے، كيونكہ شريعت نے ہميں جس پانى سے طہارت حاصل كرنے كا حكم ديا ہے، وہ صرف ماءِ مطلق ہى ہے۔ اگر پانى ميسرنہ ہو تو پاك زمين سے طہارت حاصل كى جاسكتى ہے جس ميں مٹى، ريت اور پتهر وغيرہ سب اشيا شامل ہيں۔ارشادِ بارى تعالىٰ ہے:  فَلَمْتَجِدُوْا مَاءً فَتَيَمَّمُوْا صَعِيْدًا طَيِّبًا  تمہيں پانى ميسر نہ ہو تو پاك مٹى سے تيمم كرلو۔ (النساء 43)
 حديث ِنبوى ہے كہ :جُعلت لي الأرض مسجدًا وطهورًا ميرے لئے زمين كو مسجد اور پاك كرنے والى بنايا گيا ہے۔ (بخارى 335)
 ايك اور حديث ميں ہے كہ :پاك مٹى مسلمان كے لئے وضو ہے، چاہے دس سال اسے پانى نہ ملے، جب پانى حاصل ہوجائے تو اپنے جسم كو اس سے صاف كرے۔ (ابوداود 332)
زمين 2طرح سے پاك ہوتى ہے:
نمبر1 يہ كہ ا س پر پانى بہا ديا جائے جيسا كہ ايك ديہاتى نے مسجد كے ايك كونے ميں پيشاب كرديا تو رسول اللہ ﷺ نے اس پر پانى كا 1ڈول بہانے كا حكم ديا۔ (بخارى 221)
 نمبر 2 يہ كہ سورج يا ہوا كى وجہ سے زمين خشك ہوجائے حتىٰ كہ نجاست كا اثر بهى زائل ہوجائے تو وہ پاك ہوجاتى ہے، كيونكہ اس پر وہ وصف ہى باقى نہيں رہا جس و جہ سے اس كے نجس ہونے كا حكم لگايا گيا تها۔
اگر كنوئيں ميں نجاست گر جائے اور اس كے اوصافِ ثلاثہ ميں سے كوئى وصف تبديل ہوجائے تو اسے پاك كرنے كا طريقہ يہ ہے كہ اس سے اتنا پانى نكال ليا جائے جس سے تغير ختم ہوجائے اور پانى اپنى اصل حالت پر واپس آجائے۔ يہ ياد رہے كہ اصل مقصود پانى ميں واقع تغير كا زائل كرنا ہے، وہ كم پانى نكالنے سے ہو يا زيادہ نكالنے سے يا بغير نكالنے كے ہى۔ كنوئيں كا پانى كم يا
زيادہ ہونے ميں بهى كوئى فرق نہيں۔
ايسى اشيا جن ميں مسام (يعنى سوراخ و اجزا وغيرہ) نہ ہوں، مثلاً شيشہ، چهرى، تلوار، ناخن، ہڈى اور روغنى برتن وغيرہ ، وہ اس قدر (زمين يا كسى اور چيز پر) رگڑنے سے پاك ہوجاتى ہيں كہ جس سے نجاست كا اثر زائل ہوجائے۔
واضح رہے كہ جن اشيا كو پاك كرنے كا كوئى خاص طريقہ شريعت سے ہميں ملتا ہے اُنہيں اسى طرح پاك كيا جائے گا، مثلاً جوتى پر لگى نجاست كے متعلق حديث ميں ہے كہ اِسے زمين پر رگڑ كر پاك كيا جائے۔ (ابوادود 65)
3 comments
  1. Ahmed Mansoor said:

    Totally useless information. Every one knows how to wash. What you are trying to prove? Most of your blogs are boring, backward and useless.

    • احمد منصور صاحب
      آپ کو جب میرا بلاگ پسند ہی نہیں اور بورنگ لگتا ہے تو یہاں تشریف ہی کیوں لاتے ہیں؟
      اپنے آپ پر احسان کیجئے
      اور میرے بلاگ پر آنے سے گریز کیجئے
      شکریہ

      • Ahmed Mansoor said:

        Typical Molvi thinking, people who are non Muslim they use water to clean up. I still don’t understand what is point of your blog? People are using water to clean even before Islam for millions of years.

اپنی رائے دیجئے

Tahreem Umer's Blog

A Passion Of Healing Souls

ارتقاءِ حيات

انسانی شعور کو جِلا بخشنے کی مبہم کوشش

Moneeb Junior

Journalist, Android Application Developer and Web Designer. My website is best Platform to find out Amazing information & Career guide in the interviews of World's Expert Professionals.

Urdu Islamic Downloads

Download Islamic Audio Video Software Documents - Read Best Islamic Books

اردو سائبر اسپیس

Promotion of Urdu Language and Literature

سائنس کی دُنیا

اُردو زبان کی پہلی باقاعدہ سائنس ویب سائٹ

~~~ اردو سائنس بلاگ ~~~ حیرت سرائے خاک

سائنس، تاریخ، اور جغرافیہ کی معلوماتی تحقیق پر مبنی اردو تحاریر....!! قمر کا بلاگ

BOOK CENTRE

BOOK CENTRE 32 HAIDER ROAD SADDAR RAWALPINDI PAKISTAN. Tel 92-51-5565234 Email aftabqureshi1972@gmail.com www.bookcentreorg.wordpress.com, www.bookcentrepk.wordpress.com

اردوادبی مجلّہ اجرا، کراچی

Selected global and regional literatures with the world's most popular writers' works

Best Urdu Books

Online Free Islamic Books

ISLAMIC BOOKS HUB

Free Authentic Islamic books and Video library in English, Urdu, Arabic, Bangla Read online, free PDF books Download , Audio books, Islamic software, audio video lectures and Articles Naat and nasheed

عربی کا معلم

وَهٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ

دیوبند آن لائن

www.deobandonline.com

Taleem-ul-Quran

Khulasa-e-Quran | Best Quran Summary

Al Waqia Magazine

امت مسلمہ کی بیداری اور دجالی و فتنہ کے دور سے آگاہی

TowardsHuda

The Messenger of Allaah sallAllaahu 3Alayhi wa sallam said: "Whoever directs someone to a good, then he will have the reward equal to the doer of the action". [Saheeh Muslim]

آہنگِ ادب

نوجوان قلم کاروں کی آواز

آئینہ...

توڑ دینے سے چہرے کی بدنمائی تو نہیں جاتی

بے لاگ :- -: Be Laag

ایک مختلف زاویہ۔ از جاوید گوندل

آن لائن قرآن پاک

اقرا باسم ربك الذي خلق

منہج اہل السنة

اہل سنت والجماعۃ کا منہج

waqashashmispoetry

Sad , Romantic Urdu Ghazals, & Nazam

!! والله أعلم بالصواب

hai pengembara! apakah kamu tahu ada apa saja di depanmu itu?

Life Is Fragile

I don’t deserve what I want. I don’t want what I have deserve.

Mushk Pur مشک پور

زین کا بلاگ

I Think So

What I observe, experience, feel, think, understand and misunderstand

Muhammad Altaf Gohar | Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer & Researcher

افکار تازہ ہمیشہ بہتے پانی کیطرح پاکیزہ اور آئینہ کیطرح شفاف ہوتے ہیں

بے قرار

جانے کب ۔ ۔ ۔

سعد کا بلاگ

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام

دائرہ فکر... ابنِ اقبال

بلاگ نئے ایڈریس پر منتقل ہو چکا ہے http://emraaniqbal.comے

I am woman, hear me roar

This blog contains the feminist point of view on anything and everything.

تلمیذ

Just another WordPress.com site

کچھ لکھنے کی کوشش

کچھ لکھنے کی کوشش

کائنات بشیر کا بلاگ

کہنے کو بہت کچھ تھا اگر کہنے پہ آتے ۔۔۔ اپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

Muhammad Saleem

Pakistani blogger living in Shantou/China

MAHA S. KAMAL

INTERNATIONAL RELATIONS | POLITICS| POLICY | WRITING

Pressure Cooker

Where I brew the stew to feed inner monsters...

My Blog

Just another WordPress.com site

PIECEMEAL

"Religion is sincerity" Prophet Muhammad (pbuh)...To get things organized is just one step away from betterment. "Well begun is half done"...Aristotle

ii85 - Urdu Novels & Stories

Urdu Stories & Novels