قانونِ توہینِ رسالت ﷺ پر علمی اعتراضات کے جوابات -1


گستاخ مجرم کی معافی؟
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے الصارم المسلول میں عبد اللہ بن ابی سرح کا واقعہ لا کر ثابت کیا ہے کہ گستاخ اگر غیر مسلم ہے اور وہ توبہ کرتا ہے یعنی مسلمان ہو جاتا ہے تو گستاخ کا گناہ تو اسلام مٹا دے گا کیونکہ اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا ہےکہ اسلام پہلے کے گناہوں کو مٹا دیتا ہے لیکن گستاخ کی سزا جو قتل ہے وہ ختم نہیں ہوتی۔ قتل وہ ہو گا۔ عبد اللہ بن ابی سرح گستاخ تھا، مگر حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کا رضاعی بھائی تھا۔ فتح مکہ کے موقع پر اللہ کے رسول ﷺ نے گستاخان نبوت کے بارے میں فیصلہ فرمایا تھا کہ اگر وہ غلاف کعبہ کے ساتھ چمٹے ہوئے بھی مل جائیں تو انھیں قتل کر دیا جائے، چنانچہ صحابہ نے ابن خطل جیسے گستاخ کو جو کعبہ کے غلاف کے پیچھے چھپ گیا تھا۔ نکال کر قتل کر دیا۔
اسی طرح عبد اللہ بن ابی سرح کو حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے گھر میں چھپا لیا اور پھر اسے لے کر اللہ کے رسول ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ درخواست کی کہ اللہ کے رسول ﷺ ! عبد اللہ حاضر ہوا ہے ۔اس کا اسلام قبول کر لیجیے، آپ ﷺ نے رخ انور دوسری طرف پھیر لیا ۔حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے پھر عرض کی اور حضور ﷺ نے چہرہ مبارک دوسری جانب پھیر لیا، آخر کار تیسری مرتبہ درخواست کی تو حضور ﷺ نے اس کا اسلام قبول کر لیا اور پھر صحابہ سے فرمایا تم میں سے کوئی بھی ایسا سمجھدار نہ تھا جو اس کو قتل کر دیتا۔ صحابہ نے کہا ”یا رسول اللہ ! آپ آنکھ کا اشارہ فرما دیتے۔ فرمایا نبی کا یہ مقام نہیں کہ وہ آنکھ کا اشارہ کرے۔ یعنی حضور ﷺ نے واضح کر دیا کہ جب تم نے دیکھا کہ میں اس کے قبول اسلام سے ہچکچا رہا ہوں تو تمھیں اپنا کام کرنا چاہیے تھا….“
جی ہاں ! فیصلے کا اعلان تو پہلے ہی ہو چکا تھا کہ یہ لوگ جہاں بھی ملیں قتل کر دیے جائیں ، چاہے کعبے کے پردے سے لٹکیں یا حضور نبی کریم ﷺ کے سامنے مل جائیں ۔تمام علماءنے اس سے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ گستاخ چاہے توبہ کرے، اسلام قبول کرے، غیر مسلم ہو یا مسلم اس کی گستاخی ثابت ہو جائے تو سوائے قتل کے کوئی چارہ نہیں ہے۔
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی کتاب الصارم میں بھی ہے اور مفتی محمد خان قادری نے امام سبکی کی کتاب میں ”احکام اہل الملل“ کے حوالے سے بھی لکھا ہے کہ امام احمد ابن حنبل کہتے ہیں کہ میں نے ابو عبد اللہ کو فرماتے ہوئے سنا، جس نے حضور نبی کریم ﷺ کی گستاخی کی وہ مسلمان تھا یا کافر اس کی سزا قتل ہے اور توبہ کا مطالبہ نہ کیا جائے۔امام احمد ابن حنبل رحمہ اللہ نے یہ بھی فرمایا کہ ذمی یعنی ( اقلیتی غیر مسلم) اگر ایسا کرے تو اس کا ذمہ اور عہد ختم اور اسے قتل کیا جائے۔
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے امام مالک اور امام احمد ابن حنبل دونوں کا مشہور موقف یہی نقل فرمایا ہے کہ توبہ کرنے سے بھی گستاخ کی سزا قتل ختم نہیں ہو گی۔ امام ابو بکر احمد بن علی الرازی الجصاص وہ مفسر ہیں ، جنھوں نے ’احکام القرآن‘ لکھی۔ چوتھی صدی ہجری کے امام ہیں ۔اپنی تفسیر میں لکھتے ہیں امام لیث فرماتے ہیں مسلم اگر حضور نبی اکرم ﷺ کی توہین کرے تو اسے مہلت نہ دی جائے اور نہ توبہ کا تقاضا کیا جائے، اس کو اس کی جگہ پر قتل کیا جائے اور اسی طرح یہودی اور عیسائی کے ساتھ کیا جائے۔

 

Advertisements

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

اردو سائبر اسپیس

Promotion of Urdu Language and Literature

سائنس کی دُنیا

اُردو زبان کی پہلی باقاعدہ سائنس ویب سائٹ

~~~ اردو سائنس بلاگ ~~~ حیرت سراے خاک

سائنس، تاریخ، اور جغرافیہ کی معلوماتی تحقیق پر مبنی اردو تحاریر....!! قمر کا بلاگ

BOOK CENTRE

BOOK CENTRE 32 HAIDER ROAD SADDAR RAWALPINDI PAKISTAN. Tel 92-51-5565234 Email aftabqureshi1972@gmail.com www.bookcentreorg.wordpress.com, www.bookcentrepk.wordpress.com

اردوادبی مجلّہ اجرا، کراچی

Selected global and regional literatures with the world's most popular writers' works

Best Urdu Books

Free Online Islamic Books | Islamic Books in Urdu | Best Urdu Books | Free Urdu Books | Urdu PDF Books | Download Islamic Books | Dars e Nizami Books | besturdubooks.net

ISLAMIC BOOKS HUB

Free Authentic Islamic books and Video library in English, Urdu, Arabic, Bangla Read online, free PDF books Download , Audio books, Islamic software, audio video lectures and Articles Naat and nasheed

عربی کا معلم

وَهٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ

International Islamic Library Online (IILO)

Donate Your Books at: Deenefitrat313@gmail.com ..... (Mobile: + 9 2 3 3 2 9 4 2 5 3 6 5)

Taleem-ul-Quran

Khulasa-e-Quran | Best Quran Summary

Al Waqia Magazine

امت مسلمہ کی بیداری اور دجالی و فتنہ کے دور سے آگاہی

TowardsHuda

The Messenger of Allaah sallAllaahu 3Alayhi wa sallam said: "Whoever directs someone to a good, then he will have the reward equal to the doer of the action". [Saheeh Muslim]

آہنگِ ادب

نوجوان قلم کاروں کی آواز

آئینہ...

توڑ دینے سے چہرے کی بدنمائی تو نہیں جاتی

بے لاگ :- -: Be Laag

ایک مختلف زاویہ۔ از جاوید گوندل

اردو ہے جس کا نام

اردو زبان کی ترویج کے لیے متفرق مضامین

آن لائن قرآن پاک

اقرا باسم ربك الذي خلق

پروفیسر عقیل کا بلاگ

Please visit my new website www.aqilkhan.org

AhleSunnah Library

Authentic Islamic Resources

ISLAMIC BOOKS LIBRARY

Authentic Site for Authentic Islamic Knowledge

منہج اہل السنة

اہل سنت والجماعۃ کا منہج

waqashashmispoetry

Sad , Romantic Urdu Ghazals, & Nazam

!! والله أعلم بالصواب

hai pengembara! apakah kamu tahu ada apa saja di depanmu itu?

Life Is Fragile

I don’t deserve what I want. I don’t want what I have deserve.

I Think So

What I observe, experience, feel, think, understand and misunderstand

Amna Art Studio

Maker of art and artsy things, art teacher, and loud thinker

mindandbeyond

if we know we grow

Muhammad Altaf Gohar | Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer & Researcher

افکار تازہ ہمیشہ بہتے پانی کیطرح پاکیزہ اور آئینہ کیطرح شفاف ہوتے ہیں

بے قرار

جانے کب ۔ ۔ ۔

سعد کا بلاگ

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام

دائرہ فکر... ابنِ اقبال

بلاگ نئے ایڈریس پر منتقل ہو چکا ہے http://emraaniqbal.comے

Kaleidoscope

Urban desi mom's blog about everything interesting around.

I am woman, hear me roar

This blog contains the feminist point of view on anything and everything.

تلمیذ

Just another WordPress.com site

سمارا کا بلاگ

کچھ لکھنے کی کوشش

Guldaan

Islam, Pakistan and Politics

کائنات بشیر کا بلاگ

کہنے کو بہت کچھ تھا اگر کہنے پہ آتے ۔۔۔ اپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

Muhammad Saleem

Pakistani blogger living in Shantou/China

Writer Meets World

Using words to conquer life.

MAHA S. KAMAL

INTERNATIONAL RELATIONS | POLITICS| POLICY | WRITING

Musings of a Prospective Shrink

sugar spice and everything nice

Aiman Amjad

think, discuss, review and express...

Pressure Cooker

Where I brew the stew to feed inner monsters...

%d bloggers like this: