ذبح سے حلال ہونے کی شرائط

ذبح حلال ہونے کی درج ذیل شرائط ہیں:
٭ذبح کرنے والا مسلمان ہوں ۔٭ذبح کرنے والا عقلمند ہو (عاقل ممیّزہو، اگل ، نشےکی حالت میں یا ایسابچہ جوحالت تمیزکونہ پہونچا ہو)  ٭جانور اللہ کے نام سے ذبح کیا گیا ہو ۔٭بوقت ذبح جانور زندہ ہو ۔(فتاوی عالمگیری ج5 ص 295)
٭کسی دھاردارآلہ سےذبح کیاگیاہو( ہڈی ، ناخن اوردانت سےذبح کرناجائزنہیں ہے)
اللہ کےرسول ﷺنےارشادفرمایا:ماأنهرالدم وذكر اسم الله فكل ليس الظفروالسن۔أماالظفرفمدى الحبشةوأماالسن فعظم جوداردارآلہ خون بہادےاوراسے بسم اللہ کرکےذبح کیا گیاہوتواسےکھاؤ، ہاں اگرناخن اوردانت سےذبح کیاگیا ہےتومت کھاؤ کیونکہ ناخن حبشیوں کی چھری ہے اوردانت ہڈی ہے۔ (بخاری : 5503) (مسلم : 1968 )
موجودہ دور کے کتابی کے بارے میں علماء کرام کا اختلاف ہے، بعض جائز تو بعض مکرہ اور بعض تو بالکل ہی حرام فرماتے ہیں ،باوجود اس کے کہ کتابی کا ذبیحہ حلال ہے ، لیکن قربانی کا جانور ذبح کرنا ایک مسلمانوں کی ایک عبادت ہے تواس بنا پر اس جانور کو کسی غیر مسلم کتابی کے ہاتھ تھما دینا کسی بھی طرح جائز نہیں ،چنانچہ ایسی صورت میں مسلمانوں کو ان سے اپنا جانور ذبح کروانے سے گریز کرنا چاہیئے۔اگر مسلمان قصائی دستیاب نہ ہو تو آپ خود اسے ذبح کریں اورپھر قصائی کوکہيں کہ وہ گوشت بنادے ۔
حلال جانور کے حرام اجزاء
کس بھی حلال جانور کے سات حرام اجزاء ہوتے ہیں جن کے نام یہ ہیں:
1- دم مسفوح یعنی بہتا ہوا خون  2-پِتہ 3-دونوں خصیے یا کپورے 4-غدود 5-آلہ تناسل 6-مؤنث کی پیشاب گاہ 7- مثانہ ۔(فتاوی عالمگیری ج5 ص 290)
التجاء:
آج مسلمان حرام سے اجتناب نہیں کرتے، محض لذّت کے لئے مزے لے کر گردے، کپورے کھانے والے کو چاہیئے کہ وہ خوف خدا کرے اور اللہ کے خوف کے سبب ان حرام اجزاء کے کھانے سے بچے۔
ذبیحہ میں کن کن چیزوں کا کھانا ممنوع ومکروہ ہے
قربانی کے جانور کے بارے میں ارشادِ باری تعالیٰ ہے: فَاِذَا وَجَبَتْ جُنُوْبُهَا فَكُلُوْا مِنْهَا وَ اَطْعِمُوا الْقَانِعَ وَ الْمُعْتَرَّ پھرجب وہ پشت لگا دیں(یعنی ذبح ہو جاہیں) تو ان میں سے کھاؤ اور امیر و غریب کو بھی کھلاؤ۔ (سورۃ الحج آیت نمبر36)
ایک جگہ اور ارشاد فرمایا کہ : وَ يُحَرِّمُ عَلَيْهِمُ الْخَبٰٓىِٕثَ اور آپﷺ ان لوگوں پر خبیث چیزیں حرام قرار دیتے ہیں (سورۃ الاعرف آیت نمبر157)
تو اس آیت کی رو سےوہ چیز یں جسے عام اہل ایمان کی طبیعتیں خبیث اور گندی سمجھیں وہ مکروہ تحریمی یا تنزیہی ہیں۔وہ چیزیں جو مکرہ اور کھانے سے منع فرما یا گیا ہے وہ یہ ہیں :
٭رگوں کا خون ٭پِتہ (جگر کے نیچے چھوٹی تھیلی جس میں کڑوا پانی ہوتا ہے۔ ٭فوطے ،خصیے یا کپورے ٭ غدود ٭ نخاع الصلب یعنی حرام مغز ٭گردن کے پٹھے ٭ مثانہ(پیشاب کی تھیلی) ٭جگر کا خون ٭تلی کا خون ٭دل کا خون ٭اوجھڑی ٭آنتیں ٭کھر ٭نطفہ ٭نطفہ کا خون اور گوشت ٭ وہ نطفہ جو پورا جانور بن چکا ہو اورمردہ نکلا یا بے ذبح مر گیا ہو۔ ٭پِتہ یا پِت یعنی زرد پانی جو پتِے میں ہوتا ہے ٭گردن کے دونوں پٹھےجو شانے تک کھنچے ہوتے ہیں ٭ گوشت کا خون بعد از ذبح نکلتا ہے ٭علامات نر و مادہ (ان کی شرم گاہیں ذکر و فرج وغیرہ ) ٭غدّہ (گوشت کی گرہ جو کسی بیماری وغیرہ کی وجہ سے ابھر آتی ہے)٭ ریڑھ کی ہڈی کے اندر سفید رنگ کا گودا (مغز) (کتاب المراسیل لابی داؤد:460)( للبیہقی7-10)
Advertisements

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

اردو سائبر اسپیس

Promotion of Urdu Language and Literature

سائنس کی دُنیا

اُردو زبان کی پہلی باقاعدہ سائنس ویب سائٹ

~~~ اردو سائنس بلاگ ~~~ حیرت سراے خاک

سائنس، تاریخ، اور جغرافیہ کی معلوماتی تحقیق پر مبنی اردو تحاریر....!! قمر کا بلاگ

BOOK CENTRE

BOOK CENTRE 32 HAIDER ROAD SADDAR RAWALPINDI PAKISTAN. Tel 92-51-5565234 Email aftabqureshi1972@gmail.com www.bookcentreorg.wordpress.com, www.bookcentrepk.wordpress.com

اردوادبی مجلّہ اجرا، کراچی

Selected global and regional literatures with the world's most popular writers' works

Best Urdu Books

Worlds Largest Free Online Islamic Books | Islamic Books in Urdu | Best Urdu Books | Free Urdu Books | Urdu PDF Books | Download Islamic Books | besturdubooks.net

ISLAMIC BOOKS HUB

Free Authentic Islamic books and Video library in English, Urdu, Arabic, Bangla Read online, free PDF books Download , Audio books, Islamic software, audio video lectures and Articles Naat and nasheed

عربی کا معلم

وَهٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ

International Islamic Library Online (IILO)

Donate Your Books at: Deenefitrat313@gmail.com ..... (Mobile: + 9 2 3 3 2 9 4 2 5 3 6 5)

Taleem-ul-Quran

Khulasa-e-Quran | Best Quran Summary

Al Waqia Magazine

امت مسلمہ کی بیداری اور دجالی و فتنہ کے دور سے آگاہی

TowardsHuda

The Messenger of Allaah sallAllaahu 3Alayhi wa sallam said: "Whoever directs someone to a good, then he will have the reward equal to the doer of the action". [Saheeh Muslim]

آہنگِ ادب

نوجوان قلم کاروں کی آواز

آئینہ...

توڑ دینے سے چہرے کی بدنمائی تو نہیں جاتی

بے لاگ :- -: Be Laag

ایک مختلف زاویہ۔ از جاوید گوندل

اردو ہے جس کا نام

اردو زبان کی ترویج کے لیے متفرق مضامین

آن لائن قرآن پاک

اقرا باسم ربك الذي خلق

پروفیسر عقیل کا بلاگ

Please visit my new website www.aqilkhan.org

AhleSunnah Library

Authentic Islamic Resources

ISLAMIC BOOKS LIBRARY

Authentic Site for Authentic Islamic Knowledge

منہج اہل السنة

اہل سنت والجماعۃ کا منہج

waqashashmispoetry

Sad , Romantic Urdu Ghazals, & Nazam

!! والله أعلم بالصواب

hai pengembara! apakah kamu tahu ada apa saja di depanmu itu?

Life Is Fragile

I don’t deserve what I want. I don’t want what I have deserve.

I Think So

What I observe, experience, feel, think, understand and misunderstand

Amna Art Studio

Maker of art and artsy things, art teacher, and loud thinker

mindandbeyond

if we know we grow

Muhammad Altaf Gohar | Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer & Researcher

افکار تازہ ہمیشہ بہتے پانی کیطرح پاکیزہ اور آئینہ کیطرح شفاف ہوتے ہیں

بے قرار

جانے کب ۔ ۔ ۔

سعد کا بلاگ

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام

دائرہ فکر... ابنِ اقبال

بلاگ نئے ایڈریس پر منتقل ہو چکا ہے http://emraaniqbal.comے

Kaleidoscope

Urban desi mom's blog about everything interesting around.

تلمیذ

Just another WordPress.com site

سمارا کا بلاگ

کچھ لکھنے کی کوشش

Guldaan

Islam, Pakistan and Politics

کائنات بشیر کا بلاگ

کہنے کو بہت کچھ تھا اگر کہنے پہ آتے ۔۔۔ اپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

Muhammad Saleem

Pakistani blogger living in Shantou/China

Writer Meets World

Using words to conquer life.

Musings of a Prospective Shrink

sugar spice and everything nice

Aiman Amjad

think, discuss, review and express...

Pressure Cooker

Where I brew the stew to feed inner monsters...

My Blog

Just another WordPress.com site

%d bloggers like this: